Shadion Mein Gana Bajana | Shariat Kis Had Tak Ijazat Deti Hai ? | Must Watch | Mufti Abdul Wahid
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
- Shadion Mein Gana Bajana | Shariat Kis Had Tak Ijazat Deti Hai ? | Must Watch | Mufti Abdul Wahid Qureshi
شادیوں میں گانا بجانا شریعت کس حد تک اجازت دیتی ہے ؟
Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
Instagram ► / muftiabdulwahid. .
TH-cam ► / muftiabdulwahidqureshi
Twitter ► / muftiadbulwahid
2nd TH-cam Channel: bit.ly/31Zrldv
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL TH-cam Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیراً کثیرا بہت خوب جناب حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب۔ ::::::۔ کیا بات ھے مفتی صاحب کی بات سمجھانے کی آللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے علم وعمل میں تقویٰ وپرھیزگاری میں اور اضافہ عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یارب المجاھدین
I am Ahle Hadees and I watching your videos every Day because it is full of Islamic best knowledge ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ❤️🌷🥀🌹🌺🌷🌹🥀🌷🌺❤️🌷
اللّٰہ ہمیشہ سلامت و عافیت سے رکھے ہمارے قریشی صاحب کو
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Ahle sunnat wal jamaat deoband❤💞💪💪 sar bakaf sar buland deoband deoband
ماشاءاللہ بارک اللہ تعالیٰ
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت جزاک اللّہ India
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله في أمان الله
میں مکہ جا رہا ہوں
انشااللہ جب میں وہا گیا مجھے دف میلی میں لے کے آوں گا
آپ کے لیے
بہت خوب ۔ مفتی صاحب نے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ کردیا ۔ ماشاءاللہ ۔ مفتی صاحب کو اللّٰہ نے بہترین صلاحیت سے نوازا ھے کے وہ لوگوں سمجھاتے بہت اچھا ھے
Masha Allah
Dil khosh ker diya
جزاک اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
MashaAllah molana sb Allah ap ki umar mai brkat frmay
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اس کو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
#سورۃ_الفـــــــاتحہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ، نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے ، روزِ جزا کا مالک ہے ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ، ہمیں سیدھا راستہ دکھا ، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ، ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
#سورۃ_الاخـــــــلاص
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے کہ : وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے ، ﷲ سب سے بے نیاز ، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے ، نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی ، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں ، اے نبی ! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں ، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو ، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو ، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تو نے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
#دعائے_ماثــــــورہ
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے ، اے ہمارے رب ! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی ، جس دن حساب قائم ہوگا...
تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں
#طلب_دعا
بہت خوب
Mashaallah subhanallah mashaallah subhanallah mashaallah subhanallah mashaallah subhanallah mashaallah
Subhan Allah salamat rahien Mufti sb
ماشاءاللہ، سلامت باکرامت رہیں
Mashaallah very nice
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️حضرات مفتی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کی عمر مہ برکت اتا فرمائے ۔۔۔۔۔ امین ۔۔۔۔ ❤️
آمین
Mashallah Bahut Khoob Mufti Sahab
Masha Allah I am fast see this video
Ma sha Allah
ماشاءاللہ
الله پاڪ ھمين ھدايت دي
Allah pak ap sa khush ho jae
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺآمین
JzakAllah
Allah paak aapko salamat rkhay ameem
Boht khub jnab
بہت بہت شکریہ مفتی صاحب اللہ آپکی زندگی دراز فرماویں
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست مفتی صاحب
Allah ap k Ielm may Taraqi day...
💕💖MashAllah 💕💝
ماشاء الله جزاك الله خيرا
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب
Sahi bukhari=5162
Sunan e Nisai=3371
Ibne Majah=1899
Agr Sahi nahi to ap Sahi hadees bayan karo
ماشاءاللہ بہت خوب فرمایا
Mashaallah Subhanallah Mashaallah Subhanallah
Mash Allah
الســـلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ عبدالوحید حنفی پوکرن جیسلمیر راجستھان الھند
السلام علیکم
Bhai kya aap dhanbad sheher ke jhariya ke rihaishi hain
❤❤❤❤❤ زبردست مفتی صاحب
allah pak hidayat day
جزاک اللہ
وہ حدیث کا ٹکڑا چھوڑ دیا جہاں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( اور کو لڑکی پڑھ رہی تھی ہم میں ایک رسول ایسے ہیں جو آئندہ کی بات جانتے ہیں ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ چھوڑ دے جو پڑھ رہی تھی وہی پڑھ
اس سے خود پتا چلا کہ اللہ کے رسول عالم الغیب نہیں تھے ۔۔خود آپ نے منع فرمایا ۔
Love you 💓💞💞💞💓💞💞💓💓💓💓💞💗💞💞💓💞💗💞💞💓💓💓
Good bayan ❤️💯
Masha Allah ❤
Mashallah Quaid ❤
Mufti sahib kia gani bagi wale shadi ka khana haram he ya hellal he
Well explained Mullana sb ❤❤
Nice
🇵🇰🇵🇰Love you ❤
❤🖤
Subhanallah.❤❤❤
🌴🕋💯🤲😭Aameen
Well explained
🌷⚘🌻🌷🌻⚘🌷
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jazakallah
⚘🌷🌻⚘🌷🌷🌻🌷⚘🌷
Driver 2812 pe car kiyon dagmaga jati h?
❤❤❤❤👍
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Deo ke bando ka allama
M n suna h k ye lrki kisi r moawiz ki beti thi ghaliban apny ustad s
مولانا محترم آپ کی بات سؤ فی صد درست مگر کم علم صوفی کو مسئلہ سمجھا دیا تو اب اس کی اور اس کی کم علمی کی تضحیک درست نہیں۔ واللہ اعلم
ap bhi shadi ke muqe par song gaa aur sun sakte hai magar shariyat mein reh kar mard aur aurat parde ka khyal rakhte hue...
Sunan Nasai Hadees no 3385
حضرت عامر بن سعد سے منقول ہے کہ میں قرظہ بن کعب اور ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شادی میں گیا تو وہاں بچیاں گا رہی تھیں ۔ میں نے کہا : آپ دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بدری صحابی ہیں ۔ آپ کی موجودگی میں یہ کچھ ہو رہا ہے؟ وہ کہنے لگے : جی چاہتا ہے تو ہمارے ساتھ بیٹھ جا اور سن‘ نہیں تو جا ۔ شادی کے موقع پر ہمیں گانے بجانے کی رخصت دی گئی ہے ۔
dropsippin haram or halal
Ap logo tak hota to ap saans leny py b pabandi lga lety, Islam se entertainment nam ki hr chez ap logo ny khtm krdi, Halal or Haram ki chezain Quaran Pak me bta di gai hn un me music nae, Han agr us music me wo haram chezain hon jin se mana kia hy to sunna haram hy,
Deobandi
Pir Saab, Jang BHI wahi porane talwaro or nezo se karo new weapon ko nabi ne used NAHI kie
اس وقت کا دف تو اور اس وقت کا گاڑی کیوں جانور کیوں نہیں
Allah aap ko samajh da aameen
Sir ji aapko kabi allha ne aa ke bola ki sadi me dol nahi bajana chiye 😂
Is laiye taleem hasil karna zaruri hai ye ap apnay walden se poch lain unko pata ho ga jahil insan
Mufti junab ye akhir mein kia bol gaye ho yar khofe khuda kero mutlab aurat ahista payo mar ker aurat dance kere jayez hae😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
محترم کراڑھ اور مراثی بھی انسان ہیں بلکہ مسلمان بھی ہیں
آپ ممبر اور محراب سے ان کی دل آزاری نا کریں
Ye jahil molbi apne elawa sab ki tehqeer karta he inthai mutkabar or munafiq molbi he
پہر آپ گاڑیوں پہ کیوں سفر کرتے ہیں جانوروں پہ سفر کریں نہ
😂😂 aqal se pedal
2812
ماشاءاللہ
Good
❤❤❤❤❤❤
Ap logo tak hota to ap saan leny py b pabandi lga lety, Islam se entertainment nam ki hr chez ap logo ny khtm krdi, Halal or Haram ki chezain Quaran Pak me bta di gai hn un me music nae, Han agr us music me wo haram chezain hon jin se mana kia hy to sunna haram hy,
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Mashallah
Mashallah
Mashallah