Waalaikum aslam highly beneficial programme not for an individual at the same time for society.MashaaAllah all the ulma kraam invited in the programme are really stuffed with knowledge which they delivered us
اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو پورا پورا اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک
الحمدللہ اس مملکت خداداد کو اللہ پاک نے ہر قسم کی نعمتوں سے نوازا ہے لیکن ہمیں اس کی قدر نہیں اللہ پاک ہمیں ایمان و یقین والی زندگی کے ساتھ ساتھ اس مملکت خداداد پاکستان کی بھی محبت عطا کرے آمین
جناب انیک احمد صاحب ہماری ایلیٹ جج بیروکریٹ سیاست دان گورنمنٹ آفیسر عوامی ٹیکس کے پیسوں سے آرام دہ زندگی اور ملازمت اور مراعات حاصل کرنا جبکہ عوام کو روز مرہ کی زندگی اجیرن بن چکی ھے کیا انکے لیے شریعت کے مطابق حلال ھے
Today programme is very important
روزانہ ہی بہت اچھا پروگرام ہوتا ہے
MashaAllah Bahot KhoobSurat Andaaz Me Sawalon Ke Jawaab Detay Hain.
جزاک اللہ بےشک
SubhanAllah. Aneeq Ahmed Bhai Sahib. MashaAllah. Aap Ka Programme Mujhe Bahot Pasand Hai. JazakAllah.
اللہ پاک ہمیں صحیح سمجھ اور صحیح عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
کومنٹ پہل مرتبہ آیا ہے
Waalaikum aslam highly beneficial programme not for an individual at the same time for society.MashaaAllah all the ulma kraam invited in the programme are really stuffed with knowledge which they delivered us
جزاک اللہ درست کہہ رہے ہیں
الحمدللہ اس پروگرام میں جتنے بھی علماء کرام آتے ہیں سب ہی دین کی صحیح سمجھ اور علم رکھنے والے ہوتے ہیں
بوهت شاندار پروگرام جو لوگون کوحقىقى طور پر فئض اب کر را هے
ماشاءاللہ جزاک اللہ
مفتی صاحب کی بہت اچھی گفتگو اور سوالوں کے بہترین جوابات
ماشاءاللہ جزاک اللہ
ماشاءاللہ جزاک اللہ انتہائی بہترین اور اعلیٰ پروگرام
Ap dono hazraat ki aara bohat aala hain.Allah kreem in k nfaaz k asbaab peda karey ameen.
آمین ثم آمین
Bismillah Hir Rahma Nir Rahim. Walekum Assalam Wa Rahmat Ullah Wa Barkat Ta Hu..
ماشاءاللہ جزاک اللہ
We are thank full to aneeq bhai and today guest for discussing such a important topic
جزاک اللہ ماشاءاللہ
اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو پورا پورا اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین
بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک
الحمدللہ اس مملکت خداداد کو اللہ پاک نے ہر قسم کی نعمتوں سے نوازا ہے لیکن ہمیں اس کی قدر نہیں
اللہ پاک ہمیں ایمان و یقین والی زندگی کے ساتھ ساتھ اس مملکت خداداد پاکستان کی بھی محبت عطا کرے آمین
Jazaakaallah