براق ٹریکٹر ملت ٹریکٹر کی کاپی کی ہے مگر کارکردگی میں براق ٹریکٹر بہت اچھا ہے اس کا ڈیزل کا خرچہ بہت کم ہے 385 کی نسبت اگر ملت ٹریکٹر کی بات کریں تو وہ پہلے ایک بہت اچھے ٹریکٹر تیار کرتی تھی مارکیٹ میں سب کا ایک نام تھا مگر اب ملت ٹریکٹر جو کمپنی ہے اس کے ٹریکٹر کسی کام کے نہیں صرف یہ مارکیٹنگ کی وجہ سے زیادہ سیل ہو رہا ہے
Good
Mazid iski aur video upload karen
Masha Allah
کمال
Turbo pressure thora increase hona chahiyee
Dhowan marta hy measi ki trah bhi ye mesi hy
براق ٹریکٹر ملت ٹریکٹر کی کاپی کی ہے مگر کارکردگی میں براق ٹریکٹر بہت اچھا ہے اس کا ڈیزل کا خرچہ بہت کم ہے 385 کی نسبت اگر ملت ٹریکٹر کی بات کریں تو وہ پہلے ایک بہت اچھے ٹریکٹر تیار کرتی تھی مارکیٹ میں سب کا ایک نام تھا مگر اب ملت ٹریکٹر جو کمپنی ہے اس کے ٹریکٹر کسی کام کے نہیں صرف یہ مارکیٹنگ کی وجہ سے زیادہ سیل ہو رہا ہے
Tractor ka hisab Sa trail dalo
240 Ki trail na dalo
Nice
Iss ka complete review kro bhai
Itni gandi awaz kyun aa Rahi hy