بھائی آپ کی محنت تو بہت ہوگی لیکن میری گزارش ھے کہ آپ بہترین اور اعلی درجے کےسندھی گھوڑوں کو تلاش کریں ان کی تفصیلی وڈیو بنائیں اور ان کے مالکان کا تفصیلی انٹرویو کریں ۔۔ پورے سندھ میں ایک بھی بندہ ایسا نہیں ھے جو سندھی گھوڑوں کا پورے پاکستان میں تعارف پیش کرے اور یہ چیز ان اصیل جانوروں کے ساتھ زیادتی ھے ، اصیل سندھی نسل گھوڑے سوفیصد اس قابل ہیں کہ ان کو پروموٹ کیا جائے ۔۔
Very good 👍 video
You should show horse close focus standing all the points of the horse
❤ love you bahi
Very good bhi sab
Very high quality and beautiful horses. Good conversation by owner. Good video.
First view super work
Thanks sir
Mashallah brother bahut Khubsurat video bahut Khubsurat information love you brother🐴🐴🐴🐴🌹🌹
Bohat accha video
Salam Sai kedo hall aii
سندھ میں کیا نیزہ بازی والے گھوڑے نہیں ھیں
سر سندہ میں انکا شوق نہیں ہے
Sir neza bazi hamari sindh ki game nhi hai yahan Py ghoroon ky mail lagty hn Or us me poori sindh ky ghory aty han
👌👍
Marwari ka number poochna tha
India gujrat kutch asanjo goat aii
In bhai ka no kia ha
0301 1255578
քʀօʍօֆʍ
بھائی آپ کی محنت تو بہت ہوگی لیکن میری گزارش ھے کہ آپ بہترین اور اعلی درجے کےسندھی گھوڑوں کو تلاش کریں ان کی تفصیلی وڈیو بنائیں اور ان کے مالکان کا تفصیلی انٹرویو کریں ۔۔ پورے سندھ میں ایک بھی بندہ ایسا نہیں ھے جو سندھی گھوڑوں کا پورے پاکستان میں تعارف پیش کرے اور یہ چیز ان اصیل جانوروں کے ساتھ زیادتی ھے ، اصیل سندھی نسل گھوڑے سوفیصد اس قابل ہیں کہ ان کو پروموٹ کیا جائے ۔۔
انشاءاللہ بہائی جان کوشش جاری ہے فی الحال سردی کی وجہ سے نکل نہیں پا رہا جیسے ہی موسم سیٹ ہوگا تو وڈیوز بنالوں گا۔
Contact number share karo sai