Allah pak hum sub ko hadayat atta fermay Ameen Mery yeh ziker Turkey,Syria,Cyprus,Egypt, Morocco,Tunisia all islamic countries do Ziker like that over centuries Only in last 70/80 years of Saudi invented islam nothing is allowed everything is Haram Shirk Bida Etc We should open our eyes and think Muslim are living all over the world not just in pak india or saudia
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اللہ کی کتاب کو صحیح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین!! میرے بھائی.. جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود کام کیہے ہیں وہی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں. اگرچہ ڈاکٹر ذاکر نائیک, ڈاکٹر اسرار وہ بھی یہ کہتہے کہ رستہ صحیح ہے تو بھی غلط ہے جو اسلام کے خلاف ہے تورات زبور اور انجیل کو بھی تبدیل کرنے والے اس وقت کے بڑے بڑے بڑے بڑے علماء اور عالم تھے اللہ نے اس قرآن میں ذکر کیا ہے میں آپ کو بتا سکتا ہوں اور یہ ایک چور راستہ ہے جو انسان کو شرک اور کفر کی طرف گمراہ کر دیتا ہے ہمیں خود غور و فکر کرنا پڑے گا.. اللہ نے ماشاء اللہ ہمیں کان, آنکھ اور سب سے بڑھ کر ذہن دیا ہے ہمیں غوروفکر کرنا پڑے گا. اس کی مثال یوں سمجھ لیجئے. مرغی ذبح کرتے وقت "تکبیر" کی جگہ اگر سورۃ یٰس پڑھ لی جائے..!اگرچہ یہ اللہ کا کلام ہے? تو مرغی حلال کے بجائے حرام ہوجائے گی اس کو آپ کفر بھی کہہ سکتے ہیں شرک بھی کہہ سکتے ہیں بدعت بھی کہہ سکتے ہیں. پھر دوسری مثال ہے یاجبرائیل مدد یامیکائیل مدد یاموسی مدد یاآدم مدد کیوں نہیں کہتے؟??? یہ اللہ کے نیک , فرشتے, بزرگ ہیں. حالانکہ ان سب کا رتبہ بڑے بڑے علماء اور بزرگوں سے سے بڑا ہے. حدیث بھی وہ صحیح ہے. جو قرآن کے مطابق ہیں جو قرآن کے خلاف ہیں وہ ضعیف ہیں ہم بڑے بڑے علماء اور بزرگوں کی ویڈیو بڑے شوق سے لگاتے ہیں کبھی ہم نے اپنی آنکھ کان اور دماغ سے بھی سوچا ہے کیا یہ صحیح کہہ رہے ہیں. لیکن اللہ تعالی ان بڑے بڑے بزرگوں اور عالموں کے متعلق قرآن میں کیا کہہ رہے ہیں القرآن - سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 41 ترجمہ: ہم نے اِس قرآن میں طرح طرح سے لوگوں کو سمجھایا کہ ہوش میں آئیں، مگر وہ حق سے اور زیادہ دور ہی بھاگے جا رہے ہیں🌴 سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 66-68 يَوۡمَ تُقَلَّبُ وُجُوۡهُهُمۡ فِى النَّارِ يَقُوۡلُوۡنَ يٰلَيۡتَـنَاۤ اَطَعۡنَا اللّٰهَ وَاَطَعۡنَا الرَّسُوۡلَا ۞ وَقَالُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعۡنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوۡنَا السَّبِيۡلَا ۞ رَبَّنَاۤ اٰتِهِمۡ ضِعۡفَيۡنِ مِنَ الۡعَذَابِ وَالۡعَنۡهُمۡ لَعۡنًا كَبِيۡرًا ۞ ترجمہ: *جس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے وہ کہیں گے : اے کاش ! ہم نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی ہوتی ۞ نیز کہیں گے ہمارے پروردگار ! ہم نے تو اپنے سرداروں اور بڑوں کا حکم مانا تھا تو انہوں نے ہمیں راہ حق سے بہکا دیا ۞ لہٰذا اے پروردگار ان پر دگنا عذاب کر اور ان پر سخت لعنت کر۞ ؏*
@@mianzarrar3796Dancing is prohibited in Islam not the Quran nor the sunnah supports it. Iblees first distracted on earth through creating an instrument to produce music and which encouraged dancing.
MashAllah SubanAllah....samjne walun k liye behtreen
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
❤❤❤❤❤
میرے قائد تو سلامت رہے تا قیامت رہے
❤️❤️❤️❤️❤️
SubhanAllah!
❤❤❤❤❤ﷺﷺﷺ
Allah pak hum sub ko hadayat atta fermay Ameen
Mery yeh ziker Turkey,Syria,Cyprus,Egypt, Morocco,Tunisia all islamic countries do Ziker like that over centuries
Only in last 70/80 years of Saudi invented islam nothing is allowed everything is Haram Shirk Bida
Etc
We should open our eyes and think Muslim are living all over the world not just in pak india or saudia
تو پھر کب اور کون کون مسجدوں میں ڈانس شروع ہونے والا ہے ۔؟
Qalo slama
❤❤❤
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏🙏
Complete shirk n Against Islam
Any reference pls?
Ab tumhe mein kya bolu? Jahil insan
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اللہ کی کتاب کو صحیح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین!!
میرے بھائی.. جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود کام کیہے ہیں وہی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں. اگرچہ ڈاکٹر ذاکر نائیک, ڈاکٹر اسرار وہ بھی یہ کہتہے کہ رستہ صحیح ہے تو بھی غلط ہے جو اسلام کے خلاف ہے تورات زبور اور انجیل کو بھی تبدیل کرنے والے اس وقت کے بڑے بڑے بڑے بڑے علماء اور عالم تھے اللہ نے اس قرآن میں ذکر کیا ہے میں آپ کو بتا سکتا ہوں
اور یہ ایک چور راستہ ہے جو انسان کو شرک اور کفر کی طرف گمراہ کر دیتا ہے ہمیں خود غور و فکر کرنا پڑے گا.. اللہ نے ماشاء اللہ ہمیں کان, آنکھ اور سب سے بڑھ کر ذہن دیا ہے ہمیں غوروفکر کرنا پڑے گا. اس کی مثال یوں سمجھ لیجئے. مرغی ذبح کرتے وقت "تکبیر" کی جگہ اگر سورۃ یٰس پڑھ لی جائے..!اگرچہ یہ اللہ کا کلام ہے? تو مرغی حلال کے بجائے حرام ہوجائے گی اس کو آپ کفر بھی کہہ سکتے ہیں شرک بھی کہہ سکتے ہیں بدعت بھی کہہ سکتے ہیں.
پھر دوسری مثال ہے
یاجبرائیل مدد یامیکائیل مدد یاموسی مدد یاآدم مدد کیوں نہیں کہتے؟??? یہ اللہ کے نیک , فرشتے, بزرگ ہیں. حالانکہ ان سب کا رتبہ بڑے بڑے علماء اور بزرگوں سے سے بڑا ہے.
حدیث بھی وہ صحیح ہے. جو قرآن کے مطابق ہیں جو قرآن کے خلاف ہیں وہ ضعیف ہیں
ہم بڑے بڑے علماء اور بزرگوں کی ویڈیو بڑے شوق سے لگاتے ہیں کبھی ہم نے اپنی آنکھ کان اور دماغ سے بھی سوچا ہے کیا یہ صحیح کہہ رہے ہیں. لیکن اللہ تعالی ان بڑے بڑے بزرگوں اور عالموں کے متعلق قرآن میں کیا کہہ رہے ہیں
القرآن - سورۃ نمبر 17 الإسراء
آیت نمبر 41
ترجمہ:
ہم نے اِس قرآن میں طرح طرح سے لوگوں کو سمجھایا کہ ہوش میں آئیں، مگر وہ حق سے اور زیادہ دور ہی بھاگے جا رہے ہیں🌴
سورۃ نمبر 33 الأحزاب
آیت نمبر 66-68
يَوۡمَ تُقَلَّبُ وُجُوۡهُهُمۡ فِى النَّارِ يَقُوۡلُوۡنَ يٰلَيۡتَـنَاۤ اَطَعۡنَا اللّٰهَ وَاَطَعۡنَا الرَّسُوۡلَا ۞ وَقَالُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعۡنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوۡنَا السَّبِيۡلَا ۞ رَبَّنَاۤ اٰتِهِمۡ ضِعۡفَيۡنِ مِنَ الۡعَذَابِ وَالۡعَنۡهُمۡ لَعۡنًا كَبِيۡرًا ۞
ترجمہ:
*جس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے وہ کہیں گے : اے کاش ! ہم نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی ہوتی ۞ نیز کہیں گے ہمارے پروردگار ! ہم نے تو اپنے سرداروں اور بڑوں کا حکم مانا تھا تو انہوں نے ہمیں راہ حق سے بہکا دیا ۞ لہٰذا اے پروردگار ان پر دگنا عذاب کر اور ان پر سخت لعنت کر۞ ؏*
@@nadeemch-tq6wnraqs dance becomes shirk.😅😂🤣 Pakistani😊
@@mianzarrar3796Dancing is prohibited in Islam not the Quran nor the sunnah supports it. Iblees first distracted on earth through creating an instrument to produce music and which encouraged dancing.