500 Years Old & Historical Well In Badshah Pur Salt Range Of Chakwal Punjab Pakistan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 39

  • @zakianwar975
    @zakianwar975 8 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم
    جناب یہ کنویں ابھی تک ہمارے علاقے میں موجود ہیں لیکن ابھی بیلوں کی جگہ موٹریں لگا لی گئی ہیں بچپن میں ہم جہاں پر پانی پیتے تھے بیلوں کے پیچھے ایک گدی ہوتی تھی وہاں پر ہم بیٹھ کر بیلوں کے ساتھ ساتھ راؤنڈ چکر لگایا کرتے تھے لیکن ہمارے پانی شفاف ہوتے تھے
    بہرحال اپ کا اچھا پروگرام ہے کیونکہ اج کل کی نسل تو ان کے بارے میں جانتی ہی نہیں

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  8 หลายเดือนก่อน

      اللہ پاک آپ کو صحت سلامتی وسیع رزق اور مزید عزت عطا فرمائے آمین

  • @tauseefahmed3501
    @tauseefahmed3501 8 หลายเดือนก่อน

    زبردست شاہ صاحب

  • @asadsabu7035
    @asadsabu7035 8 หลายเดือนก่อน

    او کے جی ، خوش رہو ، ژندہ آباد ، آپ نے صدیوں پرانی یاداشت تازہ کر دی

  • @ahmadaliwarsi8946
    @ahmadaliwarsi8946 8 หลายเดือนก่อน

    Mashallah zabardast nice video shah sahab👍👍👍

  • @MMumtaz-g5y
    @MMumtaz-g5y 8 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah ❤

  • @muhammadrafique3903
    @muhammadrafique3903 8 หลายเดือนก่อน

    MASHA ALLAH Nice video thanks 💗Rafique mastoi DG Khan Pakistan 🏝🇵🇰

  • @TanveerMirza-n6e
    @TanveerMirza-n6e 8 หลายเดือนก่อน

    NAIC Vedo 😮

  • @ansariqbal7655
    @ansariqbal7655 8 หลายเดือนก่อน

    Good job shah sahb

  • @Abbas_vlogger512
    @Abbas_vlogger512 8 หลายเดือนก่อน

    Mashallah g

  • @mazhariqbal3297
    @mazhariqbal3297 8 หลายเดือนก่อน

    Walecomslam sir good video mashallah

  • @Saima-l4o
    @Saima-l4o 8 หลายเดือนก่อน

    گریٹ شئیرنگ ❤❤

  • @rehmankhanyousafzai7694
    @rehmankhanyousafzai7694 8 หลายเดือนก่อน

    ایسے کنویں تو ہمارے گاؤں میں ہزاروں کے تعداد میں ہیں اور وہ صحیح ہے چلتا بھی ہے❤❤

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  8 หลายเดือนก่อน

      اتنے زیادہ کنویں ہیں 🥰🥰🥰

    • @duckypenduvillage
      @duckypenduvillage 5 หลายเดือนก่อน +1

      @@rehmankhanyousafzai7694 اپنا ربط دی اور کہاں سے ہیں

    • @rehmankhanyousafzai7694
      @rehmankhanyousafzai7694 5 หลายเดือนก่อน

      @@duckypenduvillage ہمارا ڈسٹرکٹ صوابی ہے اور تم انبار انٹرچینج سے ایگزٹ لوگ ہیں تو صوابی شروع ہو جاتی ہے
      اور ابھی میں پاکستان سے باہر ہوں ورنہ اپ کو ویلکم کرنے ا جاتا لازم

    • @rehmankhanyousafzai7694
      @rehmankhanyousafzai7694 5 หลายเดือนก่อน

      @@duckypenduvillage صوابی ڈسٹرکٹ میں ایسے کنویں بہت زیادہ ہیں کیونکہ ہم اپنے زمینوں کو پانی دیتے ہیں ان کنوں سے

  • @alimissam1336
    @alimissam1336 8 หลายเดือนก่อน

    مرشدِ مزا آگیا صدا خوش رہیں
    اٹلی سے

  • @matargasht7
    @matargasht7 8 หลายเดือนก่อน

    Shaandar Maloomat

  • @duckypenduvillage
    @duckypenduvillage 5 หลายเดือนก่อน

    great🎉🎉

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  5 หลายเดือนก่อน

      Thanks for the visit

    • @duckypenduvillage
      @duckypenduvillage 5 หลายเดือนก่อน

      @@tahirshahvlogs شاہ جی نمبر نیں دیا 03463845167

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  4 หลายเดือนก่อน

      آپ میسج کردیا ہے وٹس ایپ پر

    • @duckypenduvillage
      @duckypenduvillage 4 หลายเดือนก่อน

      @@tahirshahvlogs شکریہ شاہ جی بڑی مہربانی

  • @AzadarNaqvi-n5u
    @AzadarNaqvi-n5u 8 หลายเดือนก่อน

    Grande belle
    Italian

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  8 หลายเดือนก่อน

      Grazie per il tuo amore

  • @Sandrana.184
    @Sandrana.184 8 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللّٰہ جی زبردست حکومت کو چاہیے کے اسے گاؤں جہاں پینے کے لیۓ صاف پانی نہیں وہاں واٹر سپلائی کے دے

  • @sikandar9381
    @sikandar9381 8 หลายเดือนก่อน +1

    Great

  • @matargasht7
    @matargasht7 8 หลายเดือนก่อน

    aap sy Rabita kesy kia jaskta hay?

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  8 หลายเดือนก่อน +1

      Face Book Inbox Please Sir

  • @SyedMohsinAbbasShah
    @SyedMohsinAbbasShah 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤😂

  • @Zahirkhan-oe9vi
    @Zahirkhan-oe9vi 8 หลายเดือนก่อน

    Es jaga ka nam ha dhok thoha upr pahar pr jo ghr hen us gaoun ka nam hai badshah poor nechy Jahn ye kowa hai es wadi sy agy 1km gaoun hai jis ka name dalwal hai bohut porana gaoun hai aor aisy aor 6 ya 7 kowen hen jo hindu k zamny sy bhi phely k hen aor bohut see tarekhi haweliya mundar hen us gaoun me

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  8 หลายเดือนก่อน

      اچھا جی زبردست ماشااللہ

  • @nadabsidhu2675
    @nadabsidhu2675 8 หลายเดือนก่อน

    عوام الناسسے اپیل ۔۔۔۔اپنے اوپر مسلط شدہ فرعونوں کی طرف امداد کے نکتہ۶ نظر سے دیکھنا بند کر کے اپنی مدد آپ کے تحت چندہ اکٹھا کریں اور اس نعمت عظیم کو اپنے اور مخلوق خدا کے لیۓ قابل استعمال صاف شفاف اور صحتمند ٹول میں تبدیل کر یں اپکی موجودہ اور آیندہ نسلو ں کی بقا اسی میں ہے اب شیر شاہ سوری نہیں انے والا زندہ رہنے کے لیۓ خود پہ بھروسہ کرنا ہوگا

    • @Poetic_MARHAM
      @Poetic_MARHAM 6 หลายเดือนก่อน

      او جی خوش رہو ، ژندہ آباد آپ نے بہت پرانی یادیں تازی کر دیں ، کنویں کس طرح کھود کر بنائے ہیں یہ منظر تو آپ نے بھی کبھی نا دیکھا ہو ، جناب شاہ صاحب آپ کا پروگرام صرف یاداشت تک رہ گیا ہے ورنہ آج کل کنویں سے پانی کون پیتا ہے ( یوسف بی اے لاہور )

  • @faizanfayyaz1238
    @faizanfayyaz1238 8 หลายเดือนก่อน +1

    جو پانی استعمال کرتے ہیں ۔۔وہ کنویں کو خود بھی تو صاف کر سکتے ہیں ۔۔۔پانی تو انہوں نے خود پینا ہے ۔۔پورا گاؤں اگر مل کر ایک کنواں صاحب نہیں کر سکتا جبکہ حالانکہ گندا پانی ان کو بیمار کر رہا ہے ۔۔۔تو ایسے لوگوں کے حکمرانوں کو کیا اس کنویں سے لین دیں ۔۔۔۔بس گاؤں والے بیمار ہو کر ڈاکٹروں کو تو لاکھوں دے دیں گے لیکن کنویں کے لیے سارے مل کر بھی چند ہزار نہیں لگائیں گے ۔۔۔