السلام علیکم آپ نے بہت اچھی بات کی ہے جتنی چادر ہو اتنے ہی پاوں پھیلانے چاہیے آپ اللہ سبحان تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں میرا رب العزت آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے آپ کا گھر جلدی بن جائے
آپ نے بہت اچھا کیا کہ یہ گھر لیا جو کہ آپکی جگہ کے نزدیک ہے گھر بناتے وقت آسانی سے کھانا چائے پہنچا سکتے ہیں۔ ویسے بھی سستا ہے اس وقت مہنگائ کے لحاظ سے باقی اللہ آپکے ہر کام میں آسانیاں پیدا کرے آمین۔ کام شروع کرنے کی بہت مُبارک ہو اور اس گھر میں رہنا نصیب ہو آمین🤲🇩🇪
اسلام علیکم بہت اچھی بات ہے گزر کر رہے ہیں اللّٰہ پاک آپ کی مشکل آسان کرے اور صحت والی زندگی دے آمین کرایہ کم ہیں تو ٹھیک ہے مولا مشکل کشا آپ کی مشکل آسان کرے
Ap ko Allah apna ghar dy jaldi rent deny ka koi fayda nai koi bat nai ap is ghar mein time guzar len sabar ka phal Allah dy ga apna ghar ban jay ga inshaAllah Allah skoon dy apko amen
منیرا انٹی جی اپ ویوورز کو بتائیں ی گھر اپکے اس گھر کے نزدیک جہاں آپ نے نیا گھر بنانا ہے جی بلکل انٹی جی اپ کا اصل مقصد گھر بن جائے انشاءاللہ اپ وہی کریں جو اپکو بہتر لگے ی ایک حقیقت ہے مہنگائی دنوں تو دور کے بعد ہر صبح اپکو چیز کی قیمت کم نہیں ذیادہ ہی ملیں گی اللہ ذوالجال والااکرام اپکے لئے اور جنکو ہم نہیں جانتے سبکے لیے آسانیاں کریں امین
السلام علیکم آپ نے بہت اچھی بات کی ہے جتنی چادر ہو اتنے ہی پاوں پھیلانے چاہیے آپ اللہ سبحان تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں میرا رب العزت آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے آپ کا گھر جلدی بن جائے
آپ نے بہت اچھا کیا کہ یہ گھر لیا جو کہ آپکی جگہ کے نزدیک ہے گھر بناتے وقت آسانی سے کھانا چائے پہنچا سکتے ہیں۔ ویسے بھی سستا ہے اس وقت مہنگائ کے لحاظ سے باقی اللہ آپکے ہر کام میں آسانیاں پیدا کرے آمین۔
کام شروع کرنے کی بہت مُبارک ہو اور اس گھر میں رہنا نصیب ہو آمین🤲🇩🇪
Allah pak Meri payari aunti g ka jaldi ghar ban jaye❤
Ameen
کتنے مرلے جگہ لی ہیں ذرا گرمی کم ہو گئی بھائی جان آپ پھر کام کر نا اللّٰہ پاک آپ سب کو صحت والی زندگی دے آمین
Mashallah bahut bahut mubarak h
Beshak theek ha
Mashallah
مٹی کی 4/ 5 ٹرالیوں کی ضرورت ھوگی سڑک سے مکان کافی اونچا ھونا چاھیئے
اسلام علیکم بہت اچھی بات ہے گزر کر رہے ہیں اللّٰہ پاک آپ کی مشکل آسان کرے اور صحت والی زندگی دے آمین کرایہ کم ہیں تو ٹھیک ہے مولا مشکل کشا آپ کی مشکل آسان کرے
Masha Allah ap ne theek ha
In sha Allah Ameen Allah bless you sister with your family ❤
ALLAH pak ap ko new ghr mn rehna naseeb kry . Aameen sum Aameen
ان شاءاللہ مکان بن جائیگا اس وقت تک یہی مکان اچھا ھے
Full sport sister ❤❤
جگہ آپکو اونچی کرنی پڑے گی کافی روڈ سے اللہ آسانی کرے آپکے لیے
Allah asanian karey Ameen
Very nice Video 🎉
Masha Allah nice video
Jicny beh kvon ke batt ke hy bohat galat ke hy hum subko nazar araha hy Allah pak jald her muskal ko asan kary ga apny her batt tehk kahe hy 🎉
Ap ko Allah apna ghar dy jaldi rent deny ka koi fayda nai koi bat nai ap is ghar mein time guzar len sabar ka phal Allah dy ga apna ghar ban jay ga inshaAllah Allah skoon dy apko amen
Full support Karengi
Blkul saii Keh ri hn aunty jii Allah ap k lye àasanian krey aameen🤲🤲🤲🤲🤲🤲
InshaAllah zarur jayengy aameen
❤❤❤❤❤❤
مہمان آنے والے ھن ہم پاکستان میں کہا کرتے تھے 😊جب کوے آتے ھے آمین اس کو بڑی کیجئ دیا کرے کھانے میں
Nice video 👌🏼
Ameen suma ameen
Koi baat nhi seir ka upper shat to ha.God bless you and your family. Very nice video.
اسلام علیکم
آپی آپ کا پلاٹ کتنے مرلے کا ھے؟
Ameen 🤲
No this is not excuse he should be work
Nice vlog
Ask your husband do jobs it's not good to sit down at home
❤❤❤❤
😊😊😊😊😊😊
❤❤❤
آپ نے جتنی بار کہا کہ جلدی جلدی میرا گھر بن جائے تو ساتھ آپ نے انشاءاللہ نہی کہا ۔ ہر بات کے ساتھ انشاءاللہ کہا کرو
ایک غلیل بناو کووں کو اڑانے کیلئے
پہلے آرے کھودو۔ پھر آرے بناو۔ اسکے بعد مٹی ڈال کر بھرائی کرنا۔ اس طرح مظبوط آئے گی ۔ اور گھر سڑک سے اونچا رکھنا ۔
Why people upset you.