ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Establishment VS Supreme Court nahi !! Khail kuch aur hi hay | Baithak mein Kahani khul gai...

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ค. 2024
  • #SyedImranShafqat #Biathak #imrankhan #sunniittehadcouncil #establishment #SupremeCourt #makhsoosnashistein #adialajail #9mayincident #190millionpoundcase #ciphercase #ihc #lhc #specialseats #qazifaezisa #islamabadhighcourt #SeatsBelongToPTI #عمران_خان_جیت_چکا#pmln #فارورڈ_بلاک_آرہا_ہے #استحکام_خان_سے_ہے #pti #pakistantehreekeinsaf #rizwanrazi #imdadsoomro #shakeelmalik #wajahatmasood #saeedchaudhary #bilalghauri #noorullah #shakeelmalik #BarristerHusnainChaudhary
    You can follow me on
    whatsapp.com/c...
    / syed.i.shafqat
    / simranshafqat
    Contact @ mannkuja@gmail.com
    www.jano.pk/
    dailykaltak.com/

ความคิดเห็น • 289

  • @NaveedAhmad-cm1ru
    @NaveedAhmad-cm1ru หลายเดือนก่อน +25

    عوام کا نقصان یہ ہے عمران نیازی کی پروموشن دوبارہ کی جا رہی ہے

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      عمران کے دشمنوں کی نیندیں ہوئیں حرام

  • @Zanbeel99
    @Zanbeel99 หลายเดือนก่อน +13

    سپریم کورٹ کے جج صاحبان بادئ نظر میں "ہیرا منڈی" اور" عشق ممنوع" کے پرستار لگتے ہیں ۔

  • @user-pu2pb4gv1x
    @user-pu2pb4gv1x หลายเดือนก่อน +4

    پی ٹی آئی کو مخصوص نسشتیں ملنے پر یہ شعر حاضر خدمت ھے
    ستم ظری گردش دوراں تو دیکھیے
    منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 หลายเดือนก่อน +1

      Bilkul Sahi

    • @UmarGhuman-oq9jj
      @UmarGhuman-oq9jj หลายเดือนก่อน

      They have won more seats. Fault of election commission admitted by CJP Qazi cannot be imposed on PTI.

  • @nadeemahmed-qq3qi
    @nadeemahmed-qq3qi หลายเดือนก่อน +14

    پروجیکٹ عمران خان جاری ہے بلکہ جوان ہو کر آ رہا ہے

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 หลายเดือนก่อน +2

      Insha'ALLAH finally it will be reached to it's end Insha'ALLAH !!!

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      یہ اب رکنے والا نہیں

  • @UmarGhuman-oq9jj
    @UmarGhuman-oq9jj หลายเดือนก่อน

    کمال یہ ہے کہ قاضی نے بھی تقریباً آدھی نستیں پی ٹی آئی ہی کو دی ہیں اور اسے پارلیمانی پارٹی ڈکلیر کیا ہے۔ لیکن اس نشست میں بیٹھے لوگوں نے شاید فیصلہ پڑھا بھی نہیں۔

  • @Olt.Islamabad
    @Olt.Islamabad หลายเดือนก่อน

    نورا اللّٰہ صاحب نے جو آخر میں ہلکی آنچ پر ترکا لگایا ہے چھا گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔
    ❤❤❤

  • @steveroyal6214
    @steveroyal6214 หลายเดือนก่อน +11

    مارشل لا لگانے کے سوا کوٸ دوسرا آپشن نہین بچا ہے

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      اپنی آنکھوں کا علاج کروائو۔مارشل لاء لگا ہوا ہے۔جو اپنی آخری سانسوں پر ہے

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq หลายเดือนก่อน +11

    مارا پاکستان ہی جا رہا ہے

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      وقار صاحب پاکستان کی تباہی میں تم جیسوں کا ہاتھ ہے۔ائین شکنوں کی حمایت بند کرو

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751 หลายเดือนก่อน +3

    بہتر ہو گا کہ شہباز شریف صاحب اسمبلی ختم کر کے قومی اسمبلی کے نئے الیکشن کا اعلان کریں۔۔۔

    • @victoriamalik7682
      @victoriamalik7682 หลายเดือนก่อน

      No NO NO

    • @faisalazeem4074
      @faisalazeem4074 หลายเดือนก่อน

      ن لیگ کو چاہیے کہ اپنا بوری بسترا گول کر کے انگلینڈ چلیں جائیں باقی فوج جانے تے پی ٹی آئی جانے فوج اپنا گند خود صاف کرے ن لیگ نے فوج کا گند اپنے منہ پر مل کر اپنی سیاست ختم کر دے

  • @irshadali2233
    @irshadali2233 หลายเดือนก่อน +6

    Jis Soch ne Panama se Iqama Nikala usi Soch ne SIC se PTI Nikali

  • @user-tq9lc8et4j
    @user-tq9lc8et4j หลายเดือนก่อน +2

    Enjoyed this programme. Always good to discuss from different perspectives. Our dear country is in a bad state. I adore Qazi sahib and I am sure he didn't fally pray to extention.

  • @nadeemahmed-qq3qi
    @nadeemahmed-qq3qi หลายเดือนก่อน +6

    پارلیمنٹ میں عدلیہ کی کارکردگی جانچنے کے لیے کمیٹی ہونی چاہیے

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      آزاد عدلیہ مسلمانوں کی ہوتی ہے اور غلام عدلیہ کفار کی ہوتی ہے۔تم کافر ہو یا مسلمان

  • @ayyanayyanjutt4702
    @ayyanayyanjutt4702 หลายเดือนก่อน +7

    مرشد
    فیصلہ مخصوص حالات میں نہیں کیا ۔بلکے مخصوص ایام کی فرمائش پہ ڈالا گیا۔ ھے۔

  • @AbdulRasheed-ig8qf
    @AbdulRasheed-ig8qf หลายเดือนก่อน +3

    سیاسی طور پر نابلد لوگ۔ مٹھائیاں تقسیم کر رھے ھیںاور پاکستان سے محبت کرنے والے اج شام شام غریباں منایں گے۔

    • @malikazar1malik972
      @malikazar1malik972 หลายเดือนก่อน

      Tu phori pa Teri amma da afsos krn any an

  • @mrafiqshaikh98
    @mrafiqshaikh98 หลายเดือนก่อน +3

    اگر پروجیکٹ عمران خان پر آج بھی عمل ہو رہا ہے تو وطن عزیز کا اللہ ہی حافظ ہے۔
    مفہوم قرآن : اے مسلمانو، تم یہود و نصارٰی کو اپنا دوست مت بناؤ، کیونکہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تمھارے دوست نہیں ہوسکتے یہاں تک کہ وہ تمہیں اپنے دین میں شامل نہ کرلیں۔

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      یہودیوں کا دوست وہ ہے جس نے ایک دھمکی پر مسلمانوں کی اچھی بھلی حکومت گھر بھیج دی۔یہودیوں اور عیسائیوں نے اپنے دشمن کی حکومت ختم کرائی نہ کہ اپنے دوست کی

  • @nighatmalik2987
    @nighatmalik2987 หลายเดือนก่อน +1

    جسٹس پارٹی اور تحریک انصاف ایک ہی پارٹی ہے

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      دونوں ہی حق پر ہیں ان کو دبانے والے ملک دشمن ہیں

  • @user-pu2pb4gv1x
    @user-pu2pb4gv1x หลายเดือนก่อน

    پی ٹی آئی کو مخصوص نسشتیں ملنے پر یہ شعر حاضر خدمت ھے
    ستم ظری گردش دوراں تو دیکھیے
    منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
    یہ ملک رھے نہ رھے
    میرا کپتان رھے گا
    میرا عمران رھے گا

  • @shahidsb5252
    @shahidsb5252 หลายเดือนก่อน

    Wah jee wah..Wajhat masood sb .fantastic..Salute to you Sir.

  • @arifsaleem5467
    @arifsaleem5467 หลายเดือนก่อน +2

    20:52 اللہ کو جان دینی ھے,
    ضمیر کے مطابق فیصلے کریں گے,
    صرف اللہ کو جوابدہ ھیں,
    اگلے جہان میں لازمی انصاف ملے گا ھم نہیں کریں گے, وغیرہ
    یہی کچھ تو عوام میں بکتا ھے, سب یہی بیچ رھے ھیں تو ہتھوڑے والے کیوں نہ بیچیں؟

  • @zahidsaeed6040
    @zahidsaeed6040 หลายเดือนก่อน +16

    عوام کے حق میں یہی بہترھے کہ مارشل لاء

    • @Ashumom_and_Buddies5
      @Ashumom_and_Buddies5 หลายเดือนก่อน

      Jahil esy hi bolty Han

    • @relativerelations99888
      @relativerelations99888 หลายเดือนก่อน +1

      میر کیا سادہ ہیں ہوئے بیمار جس کے سبب
      اسی عطار کے لونڈے سے دوا مانگتے ہیں.

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      مارشل لا غیر اسلامی اور کفار کا طریقہ ہے اسلام کے اندر حکومت کے چنائو کا حق عوام کو ہے۔

  • @user-kr3re7gq6g
    @user-kr3re7gq6g หลายเดือนก่อน +1

    its good to see civilians discussing future of their country',,,,,allah send rehmat to civilians

  • @asifnazir3944
    @asifnazir3944 หลายเดือนก่อน

    Bohat aalha janab wajhat masooad sahib

  • @behonest9162
    @behonest9162 หลายเดือนก่อน

    Great session , thanks to all brothers for being honest.
    Good to see Bilal brother ❤

  • @shaheenazia9313
    @shaheenazia9313 หลายเดือนก่อน +2

    پیپلز پارٹی سے بھی توتلوار کا نشان چھین لیا گیا تھا تو کیا اس نے اتنا رولا مچایا تھا اور کیا وہ اس کے بغیر اقتدار میں نہیں آ ئی

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      ان سے تلوار لے کر تیر دیا گیا تھا۔جھوٹے پر لعنت

  • @nasirkhokhar4136
    @nasirkhokhar4136 หลายเดือนก่อน

    Hi زبردست excellent service and excellent analysis zindaAbad ❤❤❤

  • @mustafaaslam954
    @mustafaaslam954 หลายเดือนก่อน +2

    فیصلہ آئین میں لکھے ھوئے قانون پر نہیں ھوا بلکہ آئین میں کہاں لکھا ھے پر کیا
    قابلیت کا اندازہ لگائیں
    لگتا ھے اب آئین کو کورٹ سے نکال کر لائبریری کی الماری میں رکھنے کا وقت آ گیا

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq หลายเดือนก่อน +10

    پاکستان کی بقا کا مسئلہ ہے
    اور
    خدانخواستہ کچھ بہت بڑی خانہ جنگی کا ہیش خیمہ ہے

    • @eleghari
      @eleghari หลายเดือนก่อน

      Kaysi Khana jungi? Patwari aur un ki leadership khassi ho chuki. Jiyalay Sindh maiN mehdood aur Zardari Kay paoN kay neechay. Burger boys juld hakoomat maiN. Hafiz tolay ki shikast ki tradition continue.
      Bus baqi reh gaee aik aur Corps Cmdr meeting aur ISPR ka -- baysharmi Kay Sath -- aik baar phir -- alania: "Kissi ko nahiN chotaiN gay" 🤭

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 หลายเดือนก่อน +1

      Everything will be ok if the Imrando judges are punished and are removed from the judiciary judiciary !!!

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      ​@@aslammuhammad2553صرف جج نہیں پورا پاکستان عمران کے پیچھے لگ گیا ہے۔ائین شکن ارٹیکل 6 کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں

    • @faisalazeem4074
      @faisalazeem4074 หลายเดือนก่อน

      پاکستان میں لاکھوں افغان رہتے ہیں جو دن رات پاکستان کے خلاف بولتے ہیں اور گالیاں دیتے ہیں جو سارے کے سارے پی ٹی آئی کے سپوٹر ہیں وہ ہر اُس بندے کے سپوٹر ہیں جو پاکستان کی آرمی کے خلاف ہیں اور پاکستانی پختونوں کو بھی اپنے ساتھ ملا کر پاکستان کے خلاف کر رہے ہیں
      یہ بہت بڑا فساد ہے جو پاکستان کے بننے کے فوراً بعد ہی شروع ہو گیا تھا ان کو جتنا جلدی ہو سکے پاکستان سے نکالیں ورنہ یہ صورت حال خانہ جنگی اختیار کر جائے گی
      پی ٹی آئی آہستہ آہستہ پختون اینٹی پاکستان پارٹی بن رہی ہے اب عمران خان کو کے پی کے بھیج کر کے پی کے کو پاکستان سے الگ کر دینا چاہیے ورنہ بربادی کے لئے تیار ہو جائیں.

  • @MuhammadIlyas-jk8iz
    @MuhammadIlyas-jk8iz หลายเดือนก่อน +2

    نورالا صاحب کے بقول حکومت سوئی ہوئی ھے میرے خیال میں اگر کسی چیز کو حکومت encounter نہیں کر سکتی تو گھر جائے یہاں کیوں بیٹھی ھے

  • @ishaqmd.9026
    @ishaqmd.9026 หลายเดือนก่อน

    Good to see Ghouri in the Baithak.

  • @mansoorahmed6496
    @mansoorahmed6496 หลายเดือนก่อน

    Saeed Ch sahib zabadat misaal Dee hai Yani inn logoon nay Khan ko khassm kr Liya hai

  • @mrafiq56
    @mrafiq56 หลายเดือนก่อน

    Good to see Gouri in Tellings.

  • @ansaraziz8701
    @ansaraziz8701 หลายเดือนก่อน

    سید عمران سلامت رھوو❤

  • @taurusthegreat9876
    @taurusthegreat9876 หลายเดือนก่อน +1

    حقدار کو اس کا حق مل گیا ۔اپ لوگوں کو مشورہ ھے کے پیٹ کے درد کی دوا کھائیں

  • @sardarmehmoodzaman1474
    @sardarmehmoodzaman1474 หลายเดือนก่อน

    ان.......... کو دیکھ کر بحری جہاز کے کپتان کا تاریخی جملہ یاد آتا ہے " اس سے پہلے اتنے بڑا......... کا بیڑا نہیں دیکھا"

  • @Zulfiqar12376
    @Zulfiqar12376 หลายเดือนก่อน

    شاہ صاحب بہت مزہ آیا آپ سب کی گفتگو سن کر اللہ آپ کو ہمیشہ اس طرح ہنستا مسکراتا رکھے آمین 💗

  • @nisarkhan5244
    @nisarkhan5244 หลายเดือนก่อน

    کوئی شب زاد بھی سورج کے مکاں میںئ ہے ضرور
    ہو گئی صبح مگر شام کے سائے نہ گئے۔

  • @user-tx8gi2go5v
    @user-tx8gi2go5v หลายเดือนก่อน

    1952سے لیکر آج تک اس ملک کو اس حال میں ججز نے ہی پہنچایا ہے۔ مگر 23,24کی تمام خرابیوں کا زمہ وار شہباز ہی ہے

  • @akramrehmat5264
    @akramrehmat5264 หลายเดือนก่อน

  • @mudassarzahid2645
    @mudassarzahid2645 หลายเดือนก่อน

    💯🌹👍

  • @ghazalhouse-qc7cu
    @ghazalhouse-qc7cu หลายเดือนก่อน

    سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا
    نظریہ سہولت پی ٹی آئی

  • @tallatishaq9395
    @tallatishaq9395 หลายเดือนก่อน

    Great analysis

  • @iftikharahmed3107
    @iftikharahmed3107 หลายเดือนก่อน +1

    Allah sab ko salamat rakhay great people of my country

  • @syedzafarbukhari2233
    @syedzafarbukhari2233 หลายเดือนก่อน +1

    عدلیہ مین بڑی بھل صفائ ضروری ہیے جو جج اوپن ھو گئے وہ منصف کیسے

  • @imranmaliknmalik8981
    @imranmaliknmalik8981 หลายเดือนก่อน

    Excellent 👍👍

  • @RiazAhmed-uh9fl
    @RiazAhmed-uh9fl หลายเดือนก่อน +3

    شفقت بھائی میں نے آپ کے ایک وی لاگ میں عرض کیا تھا پاکستان کو برباد کرنے میں ایک فیض حمید سب کچھ کر سکتا ھے وہ سیاستدانوں کو ججوں کو ہر طرح سے مداخلت کر سکتا ھے اور اس کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکا آج حافظ صاحب پاکستان کے حق میں اس کو ٹھیک راستے پر لے کر جانے میں کیوں ہچکچا رہے ہیں پاکستان کی مخالفت میں جو چاہے کر لو کھلی چھٹی ھے پاکستان کے حق میں کچھ نہیں کرسکتے ھمیں تو سمجھ نہیں آئی آپ لوگوں کو آ رہی ہے تو بتا دیں

  • @mianmasoodalam2667
    @mianmasoodalam2667 หลายเดือนก่อน

    کسی جج یا سرکاری ملازم کے پاس صوابدیدی اختیار نہیں ہونا چاہیئے ۔ اس کے پاس آئین و قانون ہونا چاہیئے جس کے مطابق فیصلے ہونے چاہیئیں ۔

  • @junaidmahsud3649
    @junaidmahsud3649 หลายเดือนก่อน +1

    Nice to see Bilal Sb in baithak❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadikram5790
    @mohammadikram5790 หลายเดือนก่อน

    جس طرح سیاستدانوں پر آرٹیکل 6 کا نفاظ ھوتا ھے اسی طرح جج پر بھی آرٹیکل 6 کا اطلاق ھونا چاھے

  • @mianahmad1562
    @mianahmad1562 หลายเดือนก่อน

    I have lived in New York/New Jersey since 1990, and a citizen and at the same time a hardcore Lahori. I always fail to understand the point of view of Wajahat Masood. He should live in the present moment. There’s an American saying’ you cannot fight CITY HALL’. Look at January 06 happenings and consequences.

  • @ghulamsarwar5119
    @ghulamsarwar5119 หลายเดือนก่อน

    گڈ تجزیہ

  • @Rizvieditor
    @Rizvieditor หลายเดือนก่อน

    سیدھی سی بات ھے کہ پارلیمان میں ایک کمیٹی عدلیہ کے لییے بھی بنا دی جاءے جہاں ججز کرپشن اور انکے فیصلوں کو آئین قانون کے مطابق نہ ھونے پر ججز کو سزا دی جا سکے کیا یہ بات اشتہار میں چھپوا کر سارے ملک میں لگوا دوں اگر ملک بچانا ھے تو عقلمندی اور جراتمندی سے کام کرنا ھوگا

  • @muhammadsami729
    @muhammadsami729 หลายเดือนก่อน

    Wajahat sir is absolutely correct try to understand deep

  • @adeelkas
    @adeelkas หลายเดือนก่อน +1

    Great

  • @tahirwaseem6169
    @tahirwaseem6169 หลายเดือนก่อน

    Nice analysis 👍👍

  • @mahadkhan3981
    @mahadkhan3981 หลายเดือนก่อน

    گیمر والی بات بالکل درست ہے۔

  • @tauqeerakbar2006
    @tauqeerakbar2006 หลายเดือนก่อน

    33:59 Agree with Razi’s assessment

  • @abdulghafoor5030
    @abdulghafoor5030 หลายเดือนก่อน

    Bilal ghuri is good addition

  • @MuhammadIlyas-jk8iz
    @MuhammadIlyas-jk8iz หลายเดือนก่อน

    تمام دوستوں کو السلام علیکم یہ گریں کارڈ اور دہری شہریت کا کھیل ھے

  • @KhanBaba-eb9bi
    @KhanBaba-eb9bi หลายเดือนก่อน +1

    سلامءمسنون اپ سب بھیٹک والوں کو ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔اپکی بھٹک کی وساسط سے جناب حافظ جی صاحب کی خدمت میں۔ ۔۔۔۔۔۔
    اپکا 333برگیڈ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اڈیالہ جیل سے۔ ایک غدار کو فوجی عدالت اپنے کٹہڑے میں نھیں لا سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔
    سول عدالتوں کا حال تو اپ نے دیکھ ھی لیا۔۔۔۔ ۔
    نہ شرعیت،نہ ائین،نہ قانون،نہ انصاف نہ اللہ کے قانون کی حدود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اپ سید بھی ھیں، اپ حافظءقران بھی ھیں اور اپ
    سپہ سالار بھی ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ھو سکتا ھے اپ اللہ ربالعزت کی طرف سے کسی اشارہ کے منتظر ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
    اللہ ربالعزت اپکی رہنمائی فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ کی ذات اپکی حامی و ناصر ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    امین ثم امین۔۔۔۔۔ ۔۔

    • @AK___Writes123
      @AK___Writes123 หลายเดือนก่อน

      حافظ صاحب ہومیوپیتھک آرمی چیف ہے۔ لمبی امیدیں نہ رکھیں

  • @aslammuhammad2553
    @aslammuhammad2553 หลายเดือนก่อน

    Army chief zindabad Pak Army zindabad Pakistan zindabad

  • @mianmasoodalam2667
    @mianmasoodalam2667 หลายเดือนก่อน

    ضمیر کے مطابق آئین کو سامنے رکھ کر فیصلہ کریں ۔

  • @amnacollectionkidsfurnitur8967
    @amnacollectionkidsfurnitur8967 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum
    Maksos Faisla Maksos Logon ke liye

  • @muhammadyousaf9138
    @muhammadyousaf9138 หลายเดือนก่อน

    ملک ڈوب رہا ھے تینوں چیفس بچا سکتے ہیں تو بچالیں چیف جسٹس چیف اف ارمی سٹاف اور وزیر اعظم صدر پاکستان

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      تینوں کی وجہ سے ملک کی یہ حالت ہے۔تینوں مستعفی ہو جائیں بحران ختم ہو جائے گا۔

  • @abdulsattar-fh7qt
    @abdulsattar-fh7qt หลายเดือนก่อน

    محترم عمران شفقت صاحب رضی دادا صاحب وغیرہ اس گندگی عدلیہ سے تو بہتر ھے عزیز ھم وطنوں ھی آ جائیں، ان سب کرداروں کو چوراھے میں بیٹھا کر ھر آنے جانے والا دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔مارے، چوھدری صاحب صیح مسال دی ھے

  • @shahidmuhammad3824
    @shahidmuhammad3824 หลายเดือนก่อน

    Best party of anchors

  • @ALPSInsights
    @ALPSInsights หลายเดือนก่อน

    Mohsin Naqvi sb ap k next Prime Minister hn pti, ppp n PMLN k members ka cocktail bna kr

  • @mirashraf9179
    @mirashraf9179 หลายเดือนก่อน +1

    وجاہت مسعود صاحب زرا مہربانی فرما کر بتا دیں کہ یہ جمہوریت کس چیز کا نام ہے کیا صرف ایلیٹ کلاس کے لوگوں کو ووٹ دیں ہم ان کے بجلی کے بل ان کی دوسری عیاشیوں کا خرچہ خالی پارلیمنٹ میں چند ایلیٹ عورتیں گپیں لگائیں اور پورا اے سی سسٹم چلے اور بل ہم دیں لیکن ہم الیکشن کے کاغذات نامزدگی خرید بھی نہ سکیں صرف ووٹ دیں اور پارلیمنٹ کے قریب سے بھی نہ گزر سکیں وغیرہ وغیرہ

  • @sultanmehmood46
    @sultanmehmood46 หลายเดือนก่อน +2

    رضی صاحب یہ پیادے نہی مجھے تو حسن بن صباح کے فدائین لگتے ہیں جو اعلیٰ عہدوں پر بیٹھ کر بے دھڑک موت کو گلے لگانے والے فیصلے کرتے ہیں۔
    ویسے حسن بن صباح والا خدشہ غلط نہی ہے ۔

  • @MImran-ge6wi
    @MImran-ge6wi หลายเดือนก่อน

    Judge is not a KING and should not behave like that, he should not Order he should decide cases & make Decision

  • @amerkhan2595
    @amerkhan2595 หลายเดือนก่อน

    Just being born in London does not entitle anyone to have British citizenship😂

  • @alrehmanstateagency800
    @alrehmanstateagency800 หลายเดือนก่อน

    Ulfaat bhai zindabad ❤❤❤

  • @urana94
    @urana94 หลายเดือนก่อน

    Excellent ❤❤❤❤❤❤❤❤😂

  • @AhmadHassan-st3yn
    @AhmadHassan-st3yn หลายเดือนก่อน

    فیصلے کا یہ عالم ہے کہ فیصلے سے ایک دن پہلے رات رات 11 بجے محمد مالک نے ویڈیو شئیر کی کہ فیصلہ 8/5 سے PTI کے حق میں آ رہا ہے

  • @TariqMahmood-dx6uf
    @TariqMahmood-dx6uf หลายเดือนก่อน

    نوراللہ صاحب کو جب کوئی لقمہ دیتا ہے تو ان میں یہ لقمہ لینے کا سلیقہ نہیں ہے۔ وہ اگلے بندے کی بات کو سلیقے سے اپنی بات میں شامل نہیں کر سکتے فورا" کہ دیتے ہیں کہ "جو مرضی کہ لیں"۔

  • @muhammadqasim8224
    @muhammadqasim8224 หลายเดือนก่อน

    Seapak rokna
    Tarraqi ko rokna.
    Asar andazon kya
    Kr na !!
    Qaum sochay.

  • @ayaxgillani
    @ayaxgillani หลายเดือนก่อน

    Weak Establishment

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751 หลายเดือนก่อน

    واقعی پرانا کھیل ہے۔۔۔

  • @user-bz9rr4nt2z
    @user-bz9rr4nt2z หลายเดือนก่อน

    سب سے زبردست بات بھائی نے کی کہ نیو ورلڈ ارڈر کی جنگ پاکستان میں لڑی جا رہی ہے

    • @user-pu2pb4gv1x
      @user-pu2pb4gv1x หลายเดือนก่อน

      پی ٹی آئی کو مخصوص نسشتیں ملنے پر یہ شعر حاضر خدمت ھے
      ستم ظری گردش دوراں تو دیکھیے
      منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
      یہ ملک رھے نہ رھے
      میرا کپتان رھے گا
      میرا عمران رھے گا

  • @LiaquatAliofficial
    @LiaquatAliofficial หลายเดือนก่อน +1

    جو سب سے اھم بات ہے وہ یہ کہ اس دور میں جو میڈیا کو اچھا ڈیل کرتا ہے وہ سچامانا جاتا ہے. عمران خان کی واحد کوالٹی یہی ہے کہ وہ تقریر کا آدمی ہے اور وہ میڈیا کو انگیج کرنا جانتا ہے اور وقت سے پہلے بھانپ کر ڈیل کرتا ہے.
    اور بس.

  • @liaquatgohar1866
    @liaquatgohar1866 หลายเดือนก่อน

    AUSTRALIA vs ENGLAND cricket match Winner PAKISTAN and Man of the Match is VERAT KOHLI

  • @victoriamalik7682
    @victoriamalik7682 หลายเดือนก่อน

    Man gets the impression that army is withdrawing itself from the politics and the judiciary is taking over and dictating its term

  • @haqnawazmehmmodkhan5463
    @haqnawazmehmmodkhan5463 หลายเดือนก่อน +1

    یہ جج اپنی مراعات اور سہولیات جو ان کو میسر ہیں وہ کبھی نہیں چھوڑ سکتے ۔یہ سب کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بننے کی لڑائی ھے کہ میں کہیں اس دوڑ سے باہر نہ ہو جاؤں ۔

    • @arifsaleem5467
      @arifsaleem5467 หลายเดือนก่อน

      ایسے بڑے معاملات کے اتنے چھوٹے احداف نہیں ھوتے۔

  • @tauqeerakbar2006
    @tauqeerakbar2006 หลายเดือนก่อน

    This country will not survive this. I am sure this is the final nail in the coffin

  • @taimurqureshi6831
    @taimurqureshi6831 หลายเดือนก่อน

    well said about ever Skindar Mirz had Auyb etc etc. But also remember every Liaqat had Nazamudid, evry Nazamudin had Bogra, every Bogra had M Ali, ever M Ali had Suharwardy, every suharwady had Chundrigar, every Chundrigar had Noon, Eevry Ayub too had Bhutto, Eevry Yaha too Had Bhutto, every Zia had too Kh Safadar, every Musharaf too had Choudries of Gujrat, and rest corrupt civilian u can ur self line up

  • @riazahmed-ir3vm
    @riazahmed-ir3vm หลายเดือนก่อน +7

    Gher qanooni fesly krny walon ka muwakhza Parliament m hona chahyie

  • @LiaquatAliofficial
    @LiaquatAliofficial หลายเดือนก่อน +1

    آخری لمحات میں ساری بحث کو نوراللہ بھائی نے اچھے الفاظ میں سمیٹ دیا.

  • @shahzadsohailch
    @shahzadsohailch หลายเดือนก่อน +1

    Very comprehensive form..

  • @shaukatjunjua3025
    @shaukatjunjua3025 หลายเดือนก่อน +1

    2018 کے الیکشن میں ججز نے بھنگ پی رکھی تھی اب بھنگ کا نشہ اتر چکا ہے

    • @AbdulRasheed-ig8qf
      @AbdulRasheed-ig8qf หลายเดือนก่อน

      بہت خوبصورت بات کہی ھے ۔

  • @anfas1975
    @anfas1975 หลายเดือนก่อน

    شہباز شریف کو IPPs کے contract renewal نہی کرنے چاھیے تھے. جس میں capacity charges اور US Dollar میں tariff جیسے ناجائز clause ھیں. کم از کم ان دونوں نکات کو re negotiat کرنا چاھیے تھا

  • @muhammadakramjaved201
    @muhammadakramjaved201 หลายเดือนก่อน

    For your kind info سومرو صاحب
    اعزاز سید نے ابھی ابھی فارورڈبلاک بننے کی خبر دی ھے

    • @user-pu2pb4gv1x
      @user-pu2pb4gv1x หลายเดือนก่อน

      پی ٹی آئی کو مخصوص نسشتیں ملنے پر یہ شعر حاضر خدمت ھے
      ستم ظری گردش دوراں تو دیکھیے
      منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے

  • @ahmadyar816
    @ahmadyar816 หลายเดือนก่อน

    Allah's curse on all liers Be aware

  • @MansoorKhan-dp9qb
    @MansoorKhan-dp9qb หลายเดือนก่อน +1

    PAKISTAN KI ADLIA TOP TO 2
    BOTTOM LIKE TAWAIF KA KOTHA HO

  • @AffectionateCello-bp7kz
    @AffectionateCello-bp7kz หลายเดือนก่อน

    Norullah zinda bad

  • @user-mi4ho4fv1d
    @user-mi4ho4fv1d หลายเดือนก่อน

    Good sir
    Kasur sy

  • @BhartiyaVatsalya
    @BhartiyaVatsalya หลายเดือนก่อน

    Kaarkun - Lawyer - Judge - Awam
    4-6 Maah Taq hi
    Tik Sakte hai....
    Final to
    FaizYaab Bande hi Ladengey Naa...
    IkNiyazi ki Khidmat me
    Kab Aayenge Action me Wo?
    ?
    Time Is Running Out Of Your Hand...
    .

  • @yaminzahid6634
    @yaminzahid6634 หลายเดือนก่อน +2

    Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram ya he log ha ha ha ha 😢😢😢😢😢😢

  • @fareedshah8730
    @fareedshah8730 หลายเดือนก่อน

    Good to see you all togather

  • @ahmednaeem5966
    @ahmednaeem5966 หลายเดือนก่อน

    Salary b Allah wastay se le liya karen Judge.
    If salary is to be paid by system then system rules k under hi decisions hon ge

  • @syedzafarbukhari2233
    @syedzafarbukhari2233 หลายเดือนก่อน

    اب ن لیگ فوری طور پر اپنے ورکرز کو متحرک کرے

    • @GhulamMustafa-pk9zl
      @GhulamMustafa-pk9zl หลายเดือนก่อน

      ورکر تو کوئی ہے نہیں متحرک کسے کرنا ہے

  • @Amqc555
    @Amqc555 หลายเดือนก่อน

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اپنی بیٹھک میں یہ سوال بھی کریں کہ کتنے فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کے علاوہ باقی پارٹیوں کو ووٹ دئے۔ اس حساب سے سب سے پاپولر پی ٹی آئی کیسے ہوئی۔ باقی پارٹیوں کو عوام میں جانے کی ضرورت ہے۔ انہیں لوگوں سے تعلق رکھنے کی ضرورت ہے۔