Khurram Afaq Poetry At Andaz Baya'n Aur
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
- Khurram Afaq Poetry At Dubai international Mushaira Andaz e Baya'n Or
Khurram Afaq andaz e Baya'n Or
دبئی کے انٹرنیشنل مشاعرے انداز بیاں اور میں پاکستانی شاعر خرم آفاق نے کمال کر دکھایا۔
نتائج جب سر محشر ملیں گے
نتائج جب سرِ محشر ملیں گے
محبت کے الگ نمبر ملیں گے
یہ دیواریں کسی کی منتظر ہیں
یہاں ہر سمت کیلنڈر ملیں گے
تمہاری میزبانی کے بہانے
کوئی دن ہم بھی اپنے گھر ملیں گے
کوئی چالاک پانی پی گیا ہے
گھڑے میں اب فقط کنکر ملیں گے
بڑی مشکل سے نیچے بیٹھتے ہیں
جو تیرے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں
اکیلے بیٹھنا ہوگا کسی کو
اگر ہم تم اکٹھے بیٹھتے ہیں
اور اب اٹھنا پڑا نا اگلی صف سے
کہا بھی تھا کہ پیچھے بیٹھتے ہیں
یہیں پر سلسلہ موقوف کر دو
زیادہ تجربے لے بیٹھتے ہیں
نگاہیں کیوں نہ ٹھہریں اس پہ آفاقؔ
شجر پر ہی پرندے بیٹھتے ہیں
طوفان کی امید تھی آندھی نہیں آئی
وہ آپ تو کیا اس کی خبر بھی نہیں آئی
کچھ آنکھوں میں تو ہو گیا آباد وہ چہرہ
کچھ بستیوں میں آج بھی بجلی نہیں آئی
ہر روز پلٹ آتے تھے مہمان کسی کے
ہر روز یہ کہتے تھے کہ گاڑی نہیں آئی
وہ آگ بجھی تو ہمیں موسم نے جھنجھوڑا
ورنہ یہی لگتا تھا کہ سردی نہیں آئی
شاید وہ محبت کے لئے ٹھیک نہیں تھا
شاید یہ انگوٹھی اسے پوری نہیں آئی
ہے
جتنا پیار اسے کرتا ہوں، اتنی چاہت مل جاتی ہے
میں نے فائدہ کیا کرنا ہے، مجھ کو لاگت مل جاتی ہے
عشق اگر ہمسائے میں ہو جائے تو یہ فائدہ ہے
دل سے دل مل جاتا ہے اور چھت سے چھت مل جاتی ہے
خوف بھی آتا ہے اکثر تیری بڑھتی مشہوری سے
لوگ بدل بھی جاتے ہیں جب ان کو شہرت مل جاتی ہے
کبھی تو باغوں میں جا کر بھی ٹھیک سے سانس نہیں آتی
کبھی فقط کمرے کی کھڑکی کھول کے راحت مل جاتی ہے
دس سالوں سے پڑے ہوئے ہیں ہم بے حال تِرے دل میں
اتنے میں تو غیر ممالک کی شہریت مل جاتی ہے
کیا شاعری ہے نہ سر نہ پاوں
Jidat hai bhai
زبردست بہت خوب
Bahut hi shandaar behtreen shayari
Subhanallah 🌹🌹
Shabbash khurram sahab bahot hi khoob kya hi Andaaz hay
Excellent shairy beautiful andaaz behtarin alfaaz thanks
بہت شاندار زبردست
Lovely 🎉
Mashaallah!
Nihayat khob!!
Shukriya!!!
اتنی خوبصورت شاعری کہ مزہ اگیا ۔لیکن پیچھے بانسری کی اواز لگا کر ساری شاعری کا ستیا ناس کر دیا
Wa wa bilkul Nya rung
اردو شاعری کا زوال 😢 حافی زریون اور اس جیسے شاعر لاحول ولا قوت
Very very gifted. Please bring him more times.
Assalam o Alykum, Bohat Khoob, Bht hi Umdah r Bakmal Andaz e Bayan.❤️.
ساری پوئیٹری ہی بہت خوب ہے مگر یہ شعر تو بہت ہی کمال ہے کہ
دوا سے حل نہ ہوا تو دعا پہ چھوڑ دیا
تیرا معاملہ ہم نے خدا پہ چھوڑ دیا
قرطاس سے ناراضگی قلم سے نفرت ہو گئی ہے
دل تو مردہ ہو چکا شاعری بھی سو گئی ہے
سخن ور
فریس فیصل
واہ واہ اور واہ واہ
Maza Aaya. Young poet has thoughts and expression.👏👏👏
Boht khoob
Khubsoorat poetry.
Wah Jee Wah
Bahot aala shayri !
زبردست
بہت خوب ❤❤
Masha Allah
Boht bi shandar zabardast
Assalamu Alaikum, I request to all brothers whenever you mention Allah, say Subhan Allah or read any surah or recite any verse of the Holy Qur'an, then supplicate to Allah in it that, with His blessings, Allah will send all mankind to hell. Save me from fire, O Allah, as many people will come to you until the Day of Judgment, he will come in a state of faith.
زبردست
Buhut khoob
Very modren &genius Multan , pakistan
Music kyon add kar rakha hai bhai music ko band karo
v eary beauty in poetry
amazing poetry
Many many thanks
کہاں سے آ جاتے ہیں یہ نابغے
Bahot khobsurat
Wah G wah swad aa gaya... Jeenday hussday wusday rahoo🎉🎉
ختم شاعری کی ھے میرے دوست بہت ھی اچھے
jI Bikul Shairi Khatam ho gai hai...
Agr easi shairy pr itny dad milnay lagy afsoos hotta ha easi shairy or daad deny wallon pr achha hi huwa ye dour Galib Mir Faiz orFARAZ KA NA HUWA WARNA KHUDKASHI KR LAITTY YE ZOUQ HI AAJ KAL K ADDAB ka
Bhut khub
Qia bat hy kurram.bht achchy shaer kh rhy ho . mashallah 💕💕❤️💞💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💓🥀♥️♥️🌹❤️❤️💕💕🇵🇰💓💓💓♥️♥️🥀 I love you ❤️💞🎉🌺❤️💕💕
LoL what a deep shayari😂😂😂
MàshAllah
جتنے بار سنا اتنی بار ہر شعر پر نفرتیں بڑھتی گئی
یہ کیوں بھلا؟
What a creativity ?
👍🏻💐❤🇵🇰
❤❤❤❤
Wow
Good
❤❤❤❤❤
Flash back se bansuri ki aawaaz khalal daal rhi hai,band kra deN.
Excellent
Thank you! Cheers!
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Paaon heinsair naheen hei
mushairah urdu meey hai, aur stage per banners urdu meey nahi hai, its crazy non sense peoples, its ashames
Pls don't put background FLUTE ORMUSIC. PLS
Last Shar darya kheet k itna nazdeek na ho
Music disturb ker raha
گاڑی نہیں آٸی تو ٹرک پہ بیٹھ کے چلے جاتے ۔
کس نے کہا تھا مضمون میتھ ہی رکھیں۔
یہ اتنا اچھا شعر نہین ہےء جتنا کہ آپ ساعر خرم کو داد دے رہےء اس سے شاعر اور سامعین دونون کے ادبی معیار کا پتہ چلتا ہے
ماسٹر ساجد جمشید پور جھار کھنڈ ھند
Sorry bhai yeh shairi nhn tamashbeeny hy
Music kiun
ماشاءاللہ ، حضرت کو انتہائی سخت ضرورت ہے اردو شاعری کو سیکھنے اور سمجھنے کی ، یہ لوگ اسے شاعری کہتے ہیں ، استغفرُللہ ۔۔۔ بس ایک ہی شخص کا ذکر وہی صنم کے گیسو ۔۔۔ اور وہ بھی بھوںڈے انداز میں ۔ جناب یہ عربی نہیں عجمی ہے ۔ غالب و اقبال ، جون و فراز ، فرحت عباس و پروین شاکر جیسے شعراء کو پڑھنے کے بعد یہ اردو شاعری کے نام پر کیا بس اور رکشے والی شاعری ہو رہی ہے ۔ افسوس تو یہ ہے کہ انہیں پذیرائی مل رہی ہے ۔ لاحول ولاقوۃ
Indaze beyhan sahi nahi
Ye baunsery wala sara m,za khrab ker rha hay
Stupidity to incorporate background music.
Agar yahi shairy hay tu lanaat aisi shairy par. Batain kar raha hay shairy Nahin.
Bhai apko Allah hidayt dy
Intahai bakwas poetry...
Foolish poetry
Yar iss baunsery waly ko roko ye tumhari bat sunny me khrabi peda ker rha hay
Bakwaaaas
Afsos .....urdu bdzoqon k hwalay
😅😂 baikar
Kia bukwas shayeri hy
2 much bansri no good.
Backwas ......
in shairon ko shairi tak to aati nhi log phir bhi enjoy kar lete
بانسری کی آواز سارا مزہ خراب کر رہی ھے
زبردست جناب
Good
Thanks