انجینیر محمد علی مرزا کا بیانیہ : بابے تے شیئ ای کوئ نئیں بالکل ٹھیک اور منفرد بیانیہ ہے ۔ اس سے قبل امت مسلمہ میں اس جدید متاثر کن ۔۔۔ appealing اور جامع انداز ، معقول اسلوب / pattern پر تصوف و صوفیاء کا رد کوئ نہیں کر سکا ۔ انجینیر محمد علی مرزا نے بابوں / تصوف کی دیو مالائ جھوٹی اور خرافاتی کہانیوں اور تصوف کے بیانیہ کے پرخچکے اڑا کر رکھ دیے ہیں ، و الحمد للہ ۔*
میں بس اتنا کہوں گا کہ اللہ تعالی تمہیں اگلے سلیم اور ہدایت دے کیونکہ انجینئر محمد علی مرزا تو بے دین ہو چکا ہے اردو بھی اس کے پیروکار ہو تمہارے اور تمہاری انجینئر کا علم تو انکھیں بند ہونے کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ کتنا پائیدار تھا
صوفیاء میں سے کوئ ایک بھی محدث ہونا تو درکنار ، علم دین اور ضروریات دین سے بھی کماحقہ آگاہ نہیں تھا ۔ فی الحقیقت تصوف ۔۔۔ دین اسلام یعنی القرآن المجید ، احادیث مبارکہ اور سنت رسول صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم سے متصادم و مخالف parallel ایک فرقہ وارانہ اور من گھڑت مذھبیت اور گمراہ کن سکول آف تھاٹ ہے ، و لاعوذ باللہ تعالی' عز و جل ۔*
شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ ۔ وہ بندہ اپنے رب کو راضی کرتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوگئے ۔ نہیں معلوم اب انکا ٹھکانہ کدھر ھو گیا ۔ انہوں نے محنت کی ھوگی جو صرف انکے کام آئے گی ۔ بے شرم لوگوں ۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع میں قرآن مجید کو دے کر گئے کہ یہ وہ رسی ھو گی جو اللہ تعالیٰ تک پہنچے گی ۔ اپنی تمام سیرت مبارکہ سے عملاً زندگی گزار کر بھی بتا دیا کے کوئی مشکل نہیں قرآن کے مطابق زندگی بسر کرنا ۔ اللہ رازق ہے ۔ اللہ مالک ہے ۔ اللہ مشکل کشا ہے ۔ اللہ تعالیٰ حاجت روا ہے ۔ اللہ جیسے چاہیے عطا فرمائے یا نہ فرمائے ۔ یہ کمبخت اللہ تعالیٰ کی توحید کی توحین کر رھے ھیں ۔ عبد القادر جیلانی کے ذریعے ۔ نعوذباللہ
MashaAllah excellent ❤
Ma Sha Allah bhai jan keep it up
Mashallah
❤❤
Junaid Bhai !
Bahut Khoob .
Qossain wafa sab u r going very strong, carry on❤
EngneercMuhammad ali mirza this main change my life
You need to grow up.
With time you will understand that Engineer has misled you
انجینیر محمد علی مرزا کا بیانیہ : بابے تے شیئ ای کوئ نئیں بالکل ٹھیک اور منفرد بیانیہ ہے ۔ اس سے قبل امت مسلمہ میں اس جدید متاثر کن ۔۔۔ appealing اور جامع انداز ، معقول اسلوب / pattern پر تصوف و صوفیاء کا رد کوئ نہیں کر سکا ۔ انجینیر محمد علی مرزا نے بابوں / تصوف کی دیو مالائ جھوٹی اور خرافاتی کہانیوں اور تصوف کے بیانیہ کے پرخچکے اڑا کر رکھ دیے ہیں ، و الحمد للہ ۔*
میں بس اتنا کہوں گا کہ اللہ تعالی تمہیں اگلے سلیم اور ہدایت دے کیونکہ انجینئر محمد علی مرزا تو بے دین ہو چکا ہے اردو بھی اس کے پیروکار ہو تمہارے اور تمہاری انجینئر کا علم تو انکھیں بند ہونے کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ کتنا پائیدار تھا
صوفیاء میں سے کوئ ایک بھی محدث ہونا تو درکنار ، علم دین اور ضروریات دین سے بھی کماحقہ آگاہ نہیں تھا ۔ فی الحقیقت تصوف ۔۔۔ دین اسلام یعنی القرآن المجید ، احادیث مبارکہ اور سنت رسول صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم سے متصادم و مخالف parallel ایک فرقہ وارانہ اور من گھڑت مذھبیت اور گمراہ کن سکول آف تھاٹ ہے ، و لاعوذ باللہ تعالی' عز و جل ۔*
Unpad ho tum
Imam qushari RA
Imam suyuti RA
Imam nabwi RA etc
Kon thae
Kabhi pada bhi hai.
Unpadi ki haad hai
شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ ۔
وہ بندہ اپنے رب کو راضی کرتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوگئے ۔ نہیں معلوم اب انکا ٹھکانہ کدھر ھو گیا ۔ انہوں نے محنت کی ھوگی جو صرف انکے کام آئے گی ۔
بے شرم لوگوں ۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع میں قرآن مجید کو دے کر گئے کہ یہ وہ رسی ھو گی جو اللہ تعالیٰ تک پہنچے گی ۔ اپنی تمام سیرت مبارکہ سے عملاً زندگی گزار کر بھی بتا دیا کے کوئی مشکل نہیں قرآن کے مطابق زندگی بسر کرنا ۔
اللہ رازق ہے ۔ اللہ مالک ہے ۔ اللہ مشکل کشا ہے ۔ اللہ تعالیٰ حاجت روا ہے ۔ اللہ جیسے چاہیے عطا فرمائے یا نہ فرمائے ۔ یہ کمبخت اللہ تعالیٰ کی توحید کی توحین کر رھے ھیں ۔ عبد القادر جیلانی کے ذریعے ۔ نعوذباللہ