Kia Aqiqa Karna Farz Hai? | Islamic Information | Mufti Akmal | ARY Qtv

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 31

  • @hafizmuhammadibrahimashraf5087
    @hafizmuhammadibrahimashraf5087 3 ปีที่แล้ว +1

    ما شاء اللّٰہ عزوجل
    سبحان اللّٰہ عزوجل
    جزاک اللّٰہ خیرا و کثیرا و أحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ

  • @rizwanakhtarchadhar4292
    @rizwanakhtarchadhar4292 3 ปีที่แล้ว +5

    اسلام علیکم۔حضرت صاحب ماشاء اللہ۔۔۔۔اللہ جزاۓ خير عطا فرماۓ۔۔آمین۔۔میرا سوال یہ ہے کہ عقیقہ کر نے کیلیے بیٹے اور بیٹیوں کا کتنا حصہ ہو گا کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بیٹے کے دو بکرے اور بیٹی کا ایک بکرا اور اگر بڑا جانور ۔۔بیل وغیرہ ہو تو اس میں کتنے حصے ہونگے۔۔براۓ مہربانی رہنمائ فرمائے۔۔میرا ۔1 بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں تو کتنے جانور زبح کرنے ہونگے اوراگر میں اپنا اور بیوی کا بھی کرنا چاہوں تو ہو جاۓ گا ۔۔۔جزاک اللہ خیر۔۔وسلام

  • @nasirsheikh0075
    @nasirsheikh0075 ปีที่แล้ว +1

    Masahaallah shubhanallah🤲

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 11 หลายเดือนก่อน

      عقیقہ اور احناف ۔
      ابو حنیفہ اور احناف کا مذہب ہے کہ عقیقہ نہ واجب ہے، نہ سنت بلکہ جاہلیت کی ایک رسم ہے
      (المغنی مع الشرح الکبیر: ۱۱؍۱۲۰
      امام ابو حنیفہ نے یہ فتوی صادر فرمایا کہ لڑکے یا لڑکی کی پیدائش پرکوئی قربانی نہیں ہوگی۔(ہدائع صنائع :ج ۵ ،ص۱۵۷)
      حافظ ابن حجر عسقلانی عقیقے کے بارے امام صاحب کا موقف نقل کرتے ہوے لکھتے ہیں:
      والذی نقل عنہ انھا بدعۃ ابو حنیفۃ وقال ابن المنذر: انکر اصحاب الرأی ان تکون سنۃ و خالفوا فی ذالک الآثار الثابۃ( فتح الباری:ج۹، ص۵۸۸
      اور جو بات عقیقے کے بدعت ہونے کے بارے نقل کی گئی ہے یہ ابو حنیفہ کا موقف ہے ، اور ابن المنذر نے کہا ہے : اصحاب الراے نے عقیقے کی سنیت کا انکار کیا ہے اس معاملے میں انھوں نے مستند
      دلائل کی مخالفت کی ہے "
      کیا اب بھی اہل تقلید کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ اتباع صرف کامل انسان کی ہی ہو سکتی ہے یعنی رسول اللہ کی ؟
      ۔فقہ کی مشہور کتاب ''بدایۃ المجتہدونہایۃ المقتصد'' میں فقہی آرا کا خلاصہ ان الفاظ میں منقول ہے:
      ''ایک گروہ نے، جس میں ظاہری علما شامل ہیں، عقیقہ کو واجب قرار دیا ہے۔ جمہور نے اسے سنت کہا ہے۔ امام ابوحنیفہ اسے فرض مانتے ہیں نہ سنت۔''
      (بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد، ابن رشد، ترجمہ: ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی۱۵۶۔۱۵۷)
      عقیقہ کے بارے امام ابو حنیفہ کی راے نقل کرتے ہوے حافظ ابن قیم لکھتے ہیں:
      وَأنكر أَصْحَاب الرَّأْي أَن تكون الْعَقِيقَة سنة وخالفوا فِي ذَلِك الْأَخْبَار الكائنة عَن رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم وَعَن أَصْحَابه وَعَمن رُوِيَ عَنهُ ذَلِك من التَّابِعين
      (تحفۃ المولود:س36
      عقیقے سے اتنی بیزاری اور تقلید سے اتنا لگاو کس بات کی عکاسی کرتا ہے؟ فاعتبروا یا اولی الابصار

  • @mohammedismail6664
    @mohammedismail6664 8 หลายเดือนก่อน

    Mashallah subhan allah

  • @gulshirakhan2634
    @gulshirakhan2634 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha allah JazakAllah 💖🌹🌹🌹Respect from India

  • @mubasherjaveed2806
    @mubasherjaveed2806 17 วันที่ผ่านมา

    7th day he kerna hay ya 7 din k ander ander ker sakty hein

  • @SaddamHussain-dm9fc
    @SaddamHussain-dm9fc 2 ปีที่แล้ว

    Beshak

  • @SyedmdIftakhar
    @SyedmdIftakhar ปีที่แล้ว

    Assalamalykum kya pahle umra karna jaruri ha ya dayrek hajj kar saak te ha

  • @babydoll993
    @babydoll993 3 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @chocolateworld1875
    @chocolateworld1875 3 ปีที่แล้ว +3

    Aqeeqa agar na hwa ho tu kya shohar apna or biwi ka aqeeqa kr sakta he

  • @nusratahmad5129
    @nusratahmad5129 2 ปีที่แล้ว

    Massahallah ❤️

  • @Danishelectricalsworks
    @Danishelectricalsworks 3 ปีที่แล้ว

    Subhanallaha

  • @sajidakhanam7927
    @sajidakhanam7927 3 ปีที่แล้ว +2

    ♥️🤲💐

  • @muhammadbilal7776
    @muhammadbilal7776 ปีที่แล้ว +1

    💚💓💟💚💓💟

  • @SograFatimaFatima
    @SograFatimaFatima หลายเดือนก่อน

    Hakhika karna ka idd ki shopping

  • @zaferahsan936
    @zaferahsan936 ปีที่แล้ว

    Aqiqah ka paisa attem ko de sakte hai.keya

  • @saqiyabegum7787
    @saqiyabegum7787 ปีที่แล้ว

    Akeeka sa dunya ma b faida k aur akrat ma b

  • @ImranKhan-wh8pk
    @ImranKhan-wh8pk หลายเดือนก่อน

    Kya ladki ki shaadi ke din hakikat kar sakte hain

  • @jannatfatima7309
    @jannatfatima7309 2 ปีที่แล้ว

    Kya bchy ka aqeeqa maa kr skti he

  • @tabassumebegam7456
    @tabassumebegam7456 3 ปีที่แล้ว +1

    Qurbany k janwar me kia haquqa ho sakta h cow me 7 hassy hot han to ek hassa k haqaqa I hosakta h plz ans dyn

  • @SKGaribgolam
    @SKGaribgolam ปีที่แล้ว

    Dena

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 11 หลายเดือนก่อน

    احناف اور عقیقہ ۔
    ابو حنیفہ اور احناف کا مذہب ہے کہ عقیقہ نہ واجب ہے، نہ سنت بلکہ جاہلیت کی ایک رسم ہے
    (المغنی مع الشرح الکبیر: ۱۱؍۱۲۰
    امام ابو حنیفہ نے یہ فتوی صادر فرمایا کہ لڑکے یا لڑکی کی پیدائش پرکوئی قربانی نہیں ہوگی۔(ہدائع صنائع :ج ۵ ،ص۱۵۷)
    حافظ ابن حجر عسقلانی عقیقے کے بارے امام صاحب کا موقف نقل کرتے ہوے لکھتے ہیں:
    والذی نقل عنہ انھا بدعۃ ابو حنیفۃ وقال ابن المنذر: انکر اصحاب الرأی ان تکون سنۃ و خالفوا فی ذالک الآثار الثابۃ( فتح الباری:ج۹، ص۵۸۸
    اور جو بات عقیقے کے بدعت ہونے کے بارے نقل کی گئی ہے یہ ابو حنیفہ کا موقف ہے ، اور ابن المنذر نے کہا ہے : اصحاب الراے نے عقیقے کی سنیت کا انکار کیا ہے اس معاملے میں انھوں نے مستند دلائل کی مخالفت کی ہے "
    کیا اب بھی اہل تقلید کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ اتباع صرف کامل انسان کی ہی ہو سکتی ہے یعنی رسول اللہ کی ؟
    ۔فقہ کی مشہور کتاب ''بدایۃ المجتہدونہایۃ المقتصد'' میں فقہی آرا کا خلاصہ ان الفاظ میں منقول ہے:
    ''ایک گروہ نے، جس میں ظاہری علما شامل ہیں، عقیقہ کو واجب قرار دیا ہے۔ جمہور نے اسے سنت کہا ہے۔ امام ابوحنیفہ اسے فرض مانتے ہیں نہ سنت۔''
    (بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد، ابن رشد، ترجمہ: ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی۱۵۶۔۱۵۷)
    عقیقہ کے بارے امام ابو حنیفہ کی راے نقل کرتے ہوے حافظ ابن قیم لکھتے ہیں:
    وَأنكر أَصْحَاب الرَّأْي أَن تكون الْعَقِيقَة سنة وخالفوا فِي ذَلِك الْأَخْبَار الكائنة عَن رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم وَعَن أَصْحَابه وَعَمن رُوِيَ عَنهُ ذَلِك من التَّابِعين
    (تحفۃ المولود:س36
    عقیقے سے اتنی بیزاری اور تقلید سے اتنا لگاو کس بات کی عکاسی کرتا ہے؟ فاعتبروا یا اولی الابصار

  • @anjumara8736
    @anjumara8736 ปีที่แล้ว

    Er

  • @SKGaribgolam
    @SKGaribgolam ปีที่แล้ว

    Lok club kahate Hain hakika karo to naya kapda na Dada nana nani ko naya kapda gana chahie kya jaruri hai

  • @atom0191
    @atom0191 3 หลายเดือนก่อน

    .... ..,. ..... ..... ..... .....

  • @naziyavarekar3083
    @naziyavarekar3083 3 ปีที่แล้ว

    Mashallha