Sir Jin khawateen ko 40 hote hi heavy periods we clots hote hein won sesame seeds ke saath is side effect ke liye/ garam taseer ko thanda Karen ke liye kya use Karen
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب میری عمر 27 سال ہے میں ایک لڑکی ہوں میرا مسلہ یہ ہے کہ میرے سر کے بال بہت ٹوٹ رہے ہیں سر تیزی سے گنجا ہوتا جارہا ہے پوری پوری لیرز اتر رہی ہے بالوں کی میرے ساتھ ساتھ میرے والدین بھی بہت پریشان ہیں میرے بالوں کو لے کر نا تو کھانے پینے کی کسی کی کمی ہے گھر میں الحمدللہ ہر چیز کھا رہی ہوں ڈائیٹ میں لیکن بال بہت تیزی سے گر رہیں ہیں اور سر میں خشکی وغیرہ کچھ بھی نہیں ہے بلکل صاف سر ہے ڈاکٹر بھائی آپکی بڑی مہربانی ہوگی پلیز مجھے کوئی اچھی میڈیسن یا کچھ بھی سجسٹ کردیں جس سے میرے بال گرنا بند ہو جائیں
ASA. JazakAllah. MashaaAllah another informative n excellent video. Stay blessed. Aameen.
Duaon ke liye aamin
Sir Jin khawateen ko 40 hote hi heavy periods we clots hote hein won sesame seeds ke saath is side effect ke liye/ garam taseer ko thanda Karen ke liye kya use Karen
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب میری عمر 27 سال ہے میں ایک لڑکی ہوں میرا مسلہ یہ ہے کہ میرے سر کے بال بہت ٹوٹ رہے ہیں سر تیزی سے گنجا ہوتا جارہا ہے پوری پوری لیرز اتر رہی ہے بالوں کی میرے ساتھ ساتھ میرے والدین بھی بہت پریشان ہیں میرے بالوں کو لے کر نا تو کھانے پینے کی کسی کی کمی ہے گھر میں الحمدللہ ہر چیز کھا رہی ہوں ڈائیٹ میں لیکن بال بہت تیزی سے گر رہیں ہیں اور سر میں خشکی وغیرہ کچھ بھی نہیں ہے بلکل صاف سر ہے
ڈاکٹر بھائی آپکی بڑی مہربانی ہوگی پلیز مجھے کوئی اچھی میڈیسن یا کچھ بھی سجسٹ کردیں جس سے میرے بال گرنا بند ہو جائیں