دل کرتا ہے یہ پروگرام کبھی ختم ہی نہ ہو اور سنتے ہی جائیں نعیم صاحب کی باتیں دل کے اندر اترتی ہیں اور قاسم بھائی اپ کا بھی بہت بہت شکریہ اپ کی باتیں بھی دل پر اثر کرتی ہیں۔بہترین پروگرام بہترین کوشش دل خوش ہو گیا۔ نعیم صاحب کو اس پروگرام میں شامل کر کر قاسم بھائی اپ نے بہت ہی بہترین ڈسیژن لیا ہے اور مجھے نعیم صاحب کی بات یاد اتی ہے کہ "قاسم علی شاہ بغیر داڑھی کے اللہ کے ولی ہیں" اپ دونوں سدا سلامت رہیں اباد رہیں خوش رہیں اور اللہ تعالی اپ کو بے پناہ جزا عطا فرمائے
Aapki sari videos bohot inspiring or motivational hen. U r my inspiration. Me jb bhi disappoint ya hurt Hoti hoon. Aapki video daikhti hoon TU bohot saari energy aajaati hae or depression se bahir aajaati hoon. Allah pak aapko sehat ke sath salamat rakhy.
I have listened this wonderful program so many times. This program is a beautiful reminder. JezakAllah khairan Kaseeran Kaseera Naeem sb & Qasim Bhai. Stay Blessed
Beshak Allah ne wahan wahan rasta banaya jahan par lagta tha ke agay band gali hy...wo band darwaze band galian khol deta hy us par tawakal kr k dekhen...mane hamesha apne Rabb par acha gumaan kia...or har bar apne gumman se badh kr paya...subhanAllah...aj ki speach b bhot achi thi.
Love this topic Please do one on excellence, Musalman should do whatever he is doing, with excellence, it's part of our Deen, but we think this is dunya Dari.
ماشاء اللہ سر اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے میرے ساتھ ایسا ہو چکا ہے کیوں کہ میری جیٹھانی میں شروع میں مجھے بہت ٹوکا ہر چیز پر یہ تو میرا رب جانتا ہے کہ وہ مجھ سے حسد کرتی تھی یا میرا خیال کرتی تھی پر مجھے ان کے رویے سے اچھا نہیں لگتا تھا اب میں کہیں اور رہتی ہوں اپ مجھے احساس ہوتا ہے کہ جو کچھ انہوں نے کیا میرے ساتھ بہت اچھا کیا میں نے بہت کچھ ان سے سیکھا میرے رب نے ان کو مجھے سکھانے کے لئے بھیجا تھا اللہ ان کو خوش رکھے اور اسانیاں دے اگر ان میں حسد ہے تو وہ دور کرے
Asalam u alikum sir apka her topic buhat zabrdst seekhny k liy buhat kuch please long video banay hum achy sy samjh saky yah choor dyn kon long video dekhy ga app seekha rahy Han tu request ha long video banay
Shah sahib ap but sahib ko samjain k tableegi nisab mn fazail e amal, fazail e sadqat etc (jismn bohat c qabil e ahtraz batn hn) k bajay Riad ul saleheen arbon ki terha Pakistanion ko b parhain taky ham jesy log b tableegi jamat k sath ja sakn.......
Whatever ppl are talking about ,it already mentioned in the Qur’an and Sunnah. يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱجْتَنِبُوا۟ كَثِيرًا مِّنَ ٱلظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ ٱلظَّنِّ إِثْمٌ ۖ وَلَا تَجَسَّسُوا۟ وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا ۚ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ ۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ ﴿١٢﴾ اے ایمان والو! بہت بدگمانیوں سے بچو یقین مانو کہ بعض بدگمانیاں گناه ہیں۔ اور بھید نہ ٹٹوﻻ کرو اور نہ تم میں سے کوئی کسی کی غیبت کرے۔ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مرده بھائی کا گوشت کھانا پسند کرتا ہے؟ تم کو اس سے گھن آئے گی، اور اللہ سے ڈرتے رہو، بیشک اللہ توبہ قبول کرنے واﻻ مہربان ہے۔ ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کہتا ہے: میں اپنے بندے کے میرے ساتھ گمان کے مطابق ہوتا ہوں ۱؎، جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو اس کے ساتھ ہوتا ہوں، اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے جی میں یاد کرتا ہوں اور اگر وہ مجھے جماعت (لوگوں) میں یاد کرتا ہے تو میں اسے اس سے بہتر جماعت میں یاد کرتا ہوں (یعنی فرشتوں میں) اگر کوئی مجھ سے قریب ہونے کے لیے ایک بالشت آگے بڑھتا ہے تو اس سے قریب ہونے کے لیے میں ایک ہاتھ آگے بڑھتا ہوں، اور اگر کوئی میری طرف ایک ہاتھ آگے بڑھتا ہے تو میں اس کی طرف دو ہاتھ بڑھتا ہوں، اگر کوئی میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
Salam, Muhtaram Butt Sahib, few questions related to this topic for you if you could address them how to cope up with toxic positivity when we are living in society where there are so many people who are negative in nature ? Looking at positive side of person , and then how to balance the other side where you not get absorbed in his negative perspectives ? Does positive attitude should be on collective level or individual level ? How to cope up when you are dealing with people looking the positive side and dealing with these specific people negative beliefs ? Looking forward
ارے واہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت ہی خوب مرحباً مرحباً لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ ☝️🕋🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️🌹🌹🇵🇰 نہیں ہیں سمجھتے کسی کی سمجھ سے نااہل جہل دل میں جو اترے وہی حقیقت ہیں مانتے کبھی کبھی ہم وہ حساب بھی باقی رکھتے ہیں جو خرچ کرنے کے بعد بھول جانے ہوتے ہیں یہ جو مثابت کسی کو سوچنے نہیں دیتے ہیں صاحب وہ شیطان شیطانیت کی چلیں چلتے ہیں باقلم خود خاکسار nkh اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور سمجھنے کی سمجھ دے اللہ پاک آپ کو آجرے عظیم عطا فرمائے اور کامیابیاں مقدر کرے سر جی زندہ باد دین ہمارا پیندا باد پاکستان رہے آباد ☝️🕋🤲🤲🤲❤️❤️🌹🌹🇵🇰
دل کرتا ہے یہ پروگرام کبھی ختم ہی نہ ہو اور سنتے ہی جائیں نعیم صاحب کی باتیں دل کے اندر اترتی ہیں اور قاسم بھائی اپ کا بھی بہت بہت شکریہ اپ کی باتیں بھی دل پر اثر کرتی ہیں۔بہترین پروگرام بہترین کوشش دل خوش ہو گیا۔ نعیم صاحب کو اس پروگرام میں شامل کر کر قاسم بھائی اپ نے بہت ہی بہترین ڈسیژن لیا ہے اور مجھے نعیم صاحب کی بات یاد اتی ہے کہ "قاسم علی شاہ بغیر داڑھی کے اللہ کے ولی ہیں"
اپ دونوں سدا سلامت رہیں اباد رہیں خوش رہیں اور اللہ تعالی اپ کو بے پناہ جزا عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں اور آسانیاں عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ جزاک اللہ اللہ آپ سب۔کو صحت عافیت برکت والی زندگی نصیب فرماۓ آمین یارب۔عالمین
Aapki sari videos bohot inspiring or motivational hen. U r my inspiration. Me jb bhi disappoint ya hurt Hoti hoon. Aapki video daikhti hoon TU bohot saari energy aajaati hae or depression se bahir aajaati hoon. Allah pak aapko sehat ke sath salamat rakhy.
I have listened this wonderful program so many times. This program is a beautiful reminder. JezakAllah khairan Kaseeran Kaseera Naeem sb & Qasim Bhai. Stay Blessed
Zabardast sessions, please continue this even after Ramadan
Good effort by both scholars, we r proud of u..
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
Thanks for the informative and positive talks.
Jazakallah, Allah pak hamesha khush rakhy
Allahuakber
Beshak Allah ne wahan wahan rasta banaya jahan par lagta tha ke agay band gali hy...wo band darwaze band galian khol deta hy us par tawakal kr k dekhen...mane hamesha apne Rabb par acha gumaan kia...or har bar apne gumman se badh kr paya...subhanAllah...aj ki speach b bhot achi thi.
Love this topic
Please do one on excellence, Musalman should do whatever he is doing, with excellence, it's part of our Deen, but we think this is dunya Dari.
Alhamdulillah
God keep you and us positive always
Ameen
Hazrat sahab bhatareen bayan Mashallah
Ma$aallah bht bht khob
JAllah khern kaseera
Jazak Allah khair
Masha Allah ❤
Subhanallah jazakallah khair
ماشاءاللہ
Mashallah ❤🎉🎉🎉❤
You both are also positive persons
Masha Allah
Mashaallah Allah apko khush rakhay
Sallalllahu alayhi wasallam
Shah sahib u r genious man. No doubt
❤❤❤❤❤❤❤❤
Zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast
ماشاء اللہ سر اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے میرے ساتھ ایسا ہو چکا ہے کیوں کہ میری جیٹھانی میں شروع میں مجھے بہت ٹوکا ہر چیز پر یہ تو میرا رب جانتا ہے کہ وہ مجھ سے حسد کرتی تھی یا میرا خیال کرتی تھی پر مجھے ان کے رویے سے اچھا نہیں لگتا تھا اب میں کہیں اور رہتی ہوں اپ مجھے احساس ہوتا ہے کہ جو کچھ انہوں نے کیا میرے ساتھ بہت اچھا کیا میں نے بہت کچھ ان سے سیکھا میرے رب نے ان کو مجھے سکھانے کے لئے بھیجا تھا اللہ ان کو خوش رکھے اور اسانیاں دے اگر ان میں حسد ہے تو وہ دور کرے
Ji bilkul😊🤲🏻🤲🏻🇮🇳
Assalamu alaikum Masha
🌹💐ALLAH 💐🌹
jazak 💐🌹 ALLAH 🌹💐
❤❤❤
Great
❤
Subhanallah kya bate lakho arbo rs kharch karke ke bhi ye baate nai seekh sakta Allah hume free mai bata re
Bhut hi asarkarak hote hein ye topic
Bahot aala sir mind na kijya ga wo konsi majboori hy Jo aap ko daari rakhney say rokti hy
Asalam u alikum sir apka her topic buhat zabrdst seekhny k liy buhat kuch please long video banay hum achy sy samjh saky yah choor dyn kon long video dekhy ga app seekha rahy Han tu request ha long video banay
Sir Qasim Ali shah foundation Lahore main kis ilaqe main hai
Shah sahib ap but sahib ko samjain k tableegi nisab mn fazail e amal, fazail e sadqat etc (jismn bohat c qabil e ahtraz batn hn) k bajay Riad ul saleheen arbon ki terha Pakistanion ko b parhain taky ham jesy log b tableegi jamat k sath ja sakn.......
Can u plz do a podcast with Molana tariq jameel
Whatever ppl are talking about ,it already mentioned in the Qur’an and Sunnah.
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱجْتَنِبُوا۟ كَثِيرًا مِّنَ ٱلظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ ٱلظَّنِّ إِثْمٌ ۖ وَلَا تَجَسَّسُوا۟ وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا ۚ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ ۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ ﴿١٢﴾
اے ایمان والو! بہت بدگمانیوں سے بچو یقین مانو کہ بعض بدگمانیاں گناه ہیں۔ اور بھید نہ ٹٹوﻻ کرو اور نہ تم میں سے کوئی کسی کی غیبت کرے۔ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مرده بھائی کا گوشت کھانا پسند کرتا ہے؟ تم کو اس سے گھن آئے گی، اور اللہ سے ڈرتے رہو، بیشک اللہ توبہ قبول کرنے واﻻ مہربان ہے۔
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کہتا ہے: میں اپنے بندے کے میرے ساتھ گمان کے مطابق ہوتا ہوں ۱؎، جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو اس کے ساتھ ہوتا ہوں، اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے جی میں یاد کرتا ہوں اور اگر وہ مجھے جماعت (لوگوں) میں یاد کرتا ہے تو میں اسے اس سے بہتر جماعت میں یاد کرتا ہوں (یعنی فرشتوں میں) اگر کوئی مجھ سے قریب ہونے کے لیے ایک بالشت آگے بڑھتا ہے تو اس سے قریب ہونے کے لیے میں ایک ہاتھ آگے بڑھتا ہوں، اور اگر کوئی میری طرف ایک ہاتھ آگے بڑھتا ہے تو میں اس کی طرف دو ہاتھ بڑھتا ہوں، اگر کوئی میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
Sir its worth less if a msg with music
AAP Deen ki batain kertay hain aur AAP ki video main Music hota hay? What is this?
But the discussion is the best. Dua karain Allah make me think positive. Plz pray for me
Salam, Muhtaram Butt Sahib, few questions related to this topic for you if you could address them
how to cope up with toxic positivity when we are living in society where there are so many people who are negative in nature ?
Looking at positive side of person , and then how to balance the other side where you not get absorbed in his negative perspectives ?
Does positive attitude should be on collective level or individual level ?
How to cope up when you are dealing with people looking the positive side and dealing with these specific people negative beliefs ?
Looking forward
WHY MUSIC IN BACKGROUND
ارے واہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت ہی خوب مرحباً مرحباً لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ ☝️🕋🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️🌹🌹🇵🇰
نہیں ہیں سمجھتے کسی کی سمجھ سے
نااہل جہل دل میں جو اترے وہی حقیقت ہیں مانتے
کبھی کبھی ہم وہ حساب بھی باقی رکھتے ہیں
جو خرچ کرنے کے بعد بھول جانے ہوتے ہیں
یہ جو مثابت کسی کو سوچنے نہیں دیتے ہیں
صاحب
وہ شیطان شیطانیت کی چلیں چلتے ہیں
باقلم خود خاکسار nkh
اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور سمجھنے کی سمجھ دے اللہ پاک آپ کو آجرے عظیم عطا فرمائے اور کامیابیاں مقدر کرے سر جی زندہ باد دین ہمارا پیندا باد پاکستان رہے آباد ☝️🕋🤲🤲🤲❤️❤️🌹🌹🇵🇰
Mehrebani kre ap punjabi zuban me bat na kre
Masha allah❤
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤