آپ کے علم میں ہے کہ چناب نگر (سابقہ ربوہ) جس جگہ آباد ہے اس جگہ کا پرانا نام "چک ڈھگیاں" تھا، تقسیم ہند کے وقت اس وقت کا قادیانی خلیفہ جب اس "قادیان" سے سکھوں کے ڈر سے بھاگ کر پاکستان آگیا جسے یہ "قاديان دار الأمان" کہتے تھے تو سر ظفر الله خان کی کوششوں سے اس جگہ قادیانی جماعت کے لئے بنیادی طور پر مبلغ بارہ ہزار روپے کے عوض 1034 ایکڑ زمین کی لیز مورخہ 11 جون 1948 کو پاس کی گئی، اس وقت اس جگہ کا نام "ربوہ" رکھا گیا، یہاں باقاعدہ قادیانی آباد کاری کا افتتاح مورخہ 20 ستمبر 1948 کو ہوا، اس موقع پر پانچ بکرے بھی ذبح کیے گئے، اور پھر ہر کونے کھدرے سے قادیانیوں کو لاکر یہاں آباد کیا گیا اور کسی بھی مسلمان کے لیے یہاں زمین حاصل کرکے گھر بنانا ممنوع قرار دیا گیا، یوں یہاں ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی گئی ... اس وقت چناب نگر شہر کا آباد رقبہ تقريباً 24 مربع کلومیٹر ہے. نوجوانو! کیا آپ جانتے ہیں کہ اس زمین کی لیز سنہ 2047ء میں ختم ہو جائے گی؟ جی ہاں قادیانیوں کے نام دی گئی لیز 99 سال کے لئے تھی، اور قادیانی جانتے ہیں کہ مسلمانان پاکستان اس لیز کی تجدید کبھی نہیں ہونے دیں گے، میری ان تمام نوجوانوں سے گزارش ہے جن کی زندگی میں 2047 کا سال آئے کہ اگر ضرورت پڑے تو ایک تحریک کی صورت میں "چک ڈھگیاں" کی زمین کو پاک اور صاف کروائیں ... لیکن ٹھہریں! قادیانیوں کو بھی اس بات کا احساس ہے کہ کیا ہوگا .. اس لیے آج آپ کو ایک اور بات بتانی ہے، قادیانیوں نے اس خطرے کو بھانپتے ہوۓ چناب نگر سے سرگودھا کی طرف کی زمینیں منہ مانگی قیمت پر خریدنی شروع کردی ہیں کہ اگر چناب نگر کی زمین کی لیز منسوخ ہو تو ہمارے پاس اپنی ذاتی ملکیتی زمین اس کے متبادل کے طور پر موجود ہو، اس مقصد کے لیے سب سے پہلے چناب نگر کے ساتھ "احمد نگر" نام کی ایک بستی پہلے ہی بسائی جاچکی ہے (جہاں مرزا مسرور کا فارم ہاؤس بھی ہے) اور اطلاعات کے مطابق وہاں سے آگے بھی چار پانچ گنا زیادہ قیمت پر دھڑا دھڑ زمینیں خریدی جا رہی ہیں اور ہمارے "نام کے مسلمان" پیسوں کے لالچ میں قادیانیوں کو اپنی زمینیں فروخت کر رہے ہیں، بالكل ایسے جیسے فلسطین میں یہودیوں نے منہ مانگے دام دے کر مقامی مسلمانوں سے زمینیں خریدیں اور اب وہاں اسرائیل قائم ہے، اطلاعات کے مطابق قادیانی سرگودھا کی حدود تک پہنچ چکے ہیں..میرے خیال میں قادیانیوں نے اپنے "نئے شہر" کا نام "احمد نگر" رکھنے کا سوچا ہوا ہے اسی لیے یہ بستی سب سے پہلے قائم کی گئی ہے.. ہمیں مملکت خدا داد پاکستان میں ایک اور اسرائیل بننے سے روکنا ہوگا، اس کے لیے لوگوں کو بتانا ہوگا کہ تھوڑے سے دنیاوی فائدے کے لیے اپنی آخرت کو برباد نہ کریں، اپنی زمینیں انہیں نہ بیچیں. مفتی سید مبشر رضا قادری منتظم اعلی ختم نبوت فورم
صاحب! غور کریں ا اور جواب دیں۔ آپ صاحبان اپنی ویڈیوز میں بارہا خاتَم اور خاتِم یا،لانبی بعدی کا غلط مفہوم بتا کر بلنڈر مارتے ہیں کہ اب کوئی نبی اللہ نہیں آئے گا۔ جس کے باعث مجھے آپ کی ویڈیوز میں یہ کومنٹ پیسٹ کرنا پڑرہاہے۔ سنئے جی! سید وُلدِآدم، خاتم النبیین ﷺ نے بذات خود متعدِد بار فرمایا ہے کہ ان کے بعد ان کی امت میں نبی اللہ آئے گا اور اِن کی شریعت کے تابع آئے گا۔ صحیح مسلم حدیث نمبر7373 حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ۔۔عَنْ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَان۔۔۔۔ إِذْ أَوْحَى اللَّهُ إِلَى عِيسَى۔۔۔۔۔ 1.وَيُحْصَرُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔ 2. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔ 3.يَهْبِطُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔۔ 4. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ ۔۔۔۔۔۔(مسلم7373) حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : کہ رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ عیسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی فرمائےگا۔۔۔ 1. اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔۔ 2. اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی گڑ گڑاکر دعائیں کریں۔۔۔ 3.اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔ 4.اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی ۔۔۔ Sahih Muslim#7373 Status: صحیح اس فرمان رسولؐ نے وہ تمام گمراہی حرف غلط کی طرح مٹادی ہے جو آپ سالہا سال سے عوام میں پھیلانے کی ناکام کوشش کرتے تھے ۔ کیونکہ اس میں فرمایا ہے کہ مسیح بن مریم علیہ السلام پر اللہ وحی نازل فرمائے گا۔ تو فرمان رسولؐ نے وحی نبوت بھی جاری فرمادی۔الحمدللہ خاتَم اور خاَتِم کے بلنڈر سے آپ نے نبوت بند کرنے کی بدترین جسارت کی تو اس فرمان رسولؐ نے امت محمدیہ کے عیسی علیہ السلام کے سر پر چار بارنبی اللہ کا تاج سجا کر امت محمدیہ میں نبوت بھی جاری فرمادی ۔الحمدللہ اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد ۔
ختم نبوت زندہ باد ❤
عقیدہ ختم نبوت ژندہ باد
ختم نبوت زندہ باد
محمدِ مصطفی احمد مجتبیٰ سیدتنا آمنہ سلام اللہ علیھا کے لال سیدنا حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے لختِ جگر ہی اللہ کے حبیب اور آخری نبی اور رسول ہیں۔
Ahmadiat Zinda Abad Allah Tala Asp Logon ko sahe mano men Islam ko samjanay ke Tofeeq Ata Farmay Amen
آپ کو دین کی سمجھ ہے آپ مجھے دین سکھائے میں آپ سے دین سیکھنا چاہتا ہوں
قادیانیت پہ بغیر دلیل کے لعنت
Hazrat aapka andaaz hi nirala he.
احمدیت زندہ باد۔الحمد و اللہ۔۔۔۔۔
th-cam.com/video/o0gEvcveXV4/w-d-xo.html
احمدیت مردہ باد ھی ھے تو کیسے اس میں جان ڈالے گے
غلام قادیانی مرتد ھو کر مرا ان کے ماننے والے سب مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ھیں
مرزا قادیانی پہ لعنت مرزائیت مردہ باد
مرزا قادیانی ملعون مرزائیت مردہ باد
آپ کے علم میں ہے کہ چناب نگر (سابقہ ربوہ) جس جگہ آباد ہے اس جگہ کا پرانا نام "چک ڈھگیاں" تھا، تقسیم ہند کے وقت اس وقت کا قادیانی خلیفہ جب اس "قادیان" سے سکھوں کے ڈر سے بھاگ کر پاکستان آگیا جسے یہ "قاديان دار الأمان" کہتے تھے تو سر ظفر الله خان کی کوششوں سے اس جگہ قادیانی جماعت کے لئے بنیادی طور پر مبلغ بارہ ہزار روپے کے عوض 1034 ایکڑ زمین کی لیز مورخہ 11 جون 1948 کو پاس کی گئی، اس وقت اس جگہ کا نام "ربوہ" رکھا گیا، یہاں باقاعدہ قادیانی آباد کاری کا افتتاح مورخہ 20 ستمبر 1948 کو ہوا، اس موقع پر پانچ بکرے بھی ذبح کیے گئے، اور پھر ہر کونے کھدرے سے قادیانیوں کو لاکر یہاں آباد کیا گیا اور کسی بھی مسلمان کے لیے یہاں زمین حاصل کرکے گھر بنانا ممنوع قرار دیا گیا، یوں یہاں ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی گئی ... اس وقت چناب نگر شہر کا آباد رقبہ تقريباً 24 مربع کلومیٹر ہے.
نوجوانو! کیا آپ جانتے ہیں کہ اس زمین کی لیز سنہ 2047ء میں ختم ہو جائے گی؟ جی ہاں قادیانیوں کے نام دی گئی لیز 99 سال کے لئے تھی، اور قادیانی جانتے ہیں کہ مسلمانان پاکستان اس لیز کی تجدید کبھی نہیں ہونے دیں گے، میری ان تمام نوجوانوں سے گزارش ہے جن کی زندگی میں 2047 کا سال آئے کہ اگر ضرورت پڑے تو ایک تحریک کی صورت میں "چک ڈھگیاں" کی زمین کو پاک اور صاف کروائیں ...
لیکن ٹھہریں! قادیانیوں کو بھی اس بات کا احساس ہے کہ کیا ہوگا .. اس لیے آج آپ کو ایک اور بات بتانی ہے، قادیانیوں نے اس خطرے کو بھانپتے ہوۓ چناب نگر سے سرگودھا کی طرف کی زمینیں منہ مانگی قیمت پر خریدنی شروع کردی ہیں کہ اگر چناب نگر کی زمین کی لیز منسوخ ہو تو ہمارے پاس اپنی ذاتی ملکیتی زمین اس کے متبادل کے طور پر موجود ہو، اس مقصد کے لیے سب سے پہلے چناب نگر کے ساتھ "احمد نگر" نام کی ایک بستی پہلے ہی بسائی جاچکی ہے (جہاں مرزا مسرور کا فارم ہاؤس بھی ہے) اور اطلاعات کے مطابق وہاں سے آگے بھی چار پانچ گنا زیادہ قیمت پر دھڑا دھڑ زمینیں خریدی جا رہی ہیں اور ہمارے "نام کے مسلمان" پیسوں کے لالچ میں قادیانیوں کو اپنی زمینیں فروخت کر رہے ہیں، بالكل ایسے جیسے فلسطین میں یہودیوں نے منہ مانگے دام دے کر مقامی مسلمانوں سے زمینیں خریدیں اور اب وہاں اسرائیل قائم ہے، اطلاعات کے مطابق قادیانی سرگودھا کی حدود تک پہنچ چکے ہیں..میرے خیال میں قادیانیوں نے اپنے "نئے شہر" کا نام "احمد نگر" رکھنے کا سوچا ہوا ہے اسی لیے یہ بستی سب سے پہلے قائم کی گئی ہے.. ہمیں مملکت خدا داد پاکستان میں ایک اور اسرائیل بننے سے روکنا ہوگا، اس کے لیے لوگوں کو بتانا ہوگا کہ تھوڑے سے دنیاوی فائدے کے لیے اپنی آخرت کو برباد نہ کریں، اپنی زمینیں انہیں نہ بیچیں.
مفتی سید مبشر رضا قادری
منتظم اعلی ختم نبوت فورم
Mufti saheb Joe
ایک اور مدلل بیان
th-cam.com/video/ya48lN-fE8s/w-d-xo.html
Jo bhai khatme Nabuwat pe kam kare main un ka ghulam houn
صاحب!
غور کریں ا اور جواب دیں۔
آپ صاحبان اپنی ویڈیوز میں بارہا خاتَم اور خاتِم یا،لانبی بعدی کا غلط مفہوم بتا کر بلنڈر مارتے ہیں کہ اب
کوئی نبی اللہ نہیں آئے گا۔ جس کے باعث مجھے آپ کی ویڈیوز میں یہ کومنٹ پیسٹ کرنا پڑرہاہے۔
سنئے جی! سید وُلدِآدم، خاتم النبیین ﷺ نے بذات خود متعدِد بار فرمایا ہے کہ ان کے بعد ان کی امت میں نبی اللہ آئے گا اور اِن کی شریعت کے تابع آئے گا۔
صحیح مسلم حدیث نمبر7373
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ۔۔عَنْ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَان۔۔۔۔ إِذْ أَوْحَى اللَّهُ إِلَى عِيسَى۔۔۔۔۔
1.وَيُحْصَرُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔
2. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔
3.يَهْبِطُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔۔
4. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ ۔۔۔۔۔۔(مسلم7373)
حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : کہ رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا ۔۔۔
اللہ تعالیٰ عیسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی فرمائےگا۔۔۔
1. اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔۔
2. اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی گڑ گڑاکر دعائیں کریں۔۔۔
3.اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔
4.اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی ۔۔۔
Sahih Muslim#7373
Status: صحیح
اس فرمان رسولؐ نے وہ تمام گمراہی حرف غلط کی طرح مٹادی ہے جو آپ سالہا سال سے عوام میں پھیلانے کی ناکام کوشش کرتے تھے ۔
کیونکہ اس میں فرمایا ہے کہ مسیح بن مریم علیہ السلام پر اللہ وحی نازل فرمائے گا۔
تو فرمان رسولؐ نے وحی نبوت بھی جاری فرمادی۔الحمدللہ
خاتَم اور خاَتِم کے بلنڈر سے آپ نے نبوت بند کرنے کی بدترین جسارت کی تو اس فرمان رسولؐ نے امت محمدیہ کے عیسی علیہ السلام کے سر پر چار بارنبی اللہ کا تاج سجا کر امت محمدیہ میں نبوت بھی جاری فرمادی ۔الحمدللہ
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد ۔
Mullah shab ap logo ko jahil banate hain!
This is a bitter truth for Qadianis.
Very nicely presented the frauds by Qadianis.
th-cam.com/video/o0gEvcveXV4/w-d-xo.html
Qadianis are the biggest fraud of the era.