بہت اچھی وڈیو بنائ ہے، کہیں بھی بوریت کا احساس نہیں ہوا اور وجہ یہ رہی کہ آپ نے کسی بھی سین کو خواہ مخواہ میں لمبا نہیں کھینچا، مطلب اگر ٹریول کر رہے ہیں تو دو تین منٹ پتہ چلا کہ جی اسی سیگمنٹ کو لمبا کھینچ دیا، بس موٹر سائیکل چلی ہی جا رہی ہے، ایسا نہیں کیا آپ نے اسی لیئے مزہ آیا دیکھنے کا۔ گُڈ !
بھی، ٹینٹس کے اندر بھی دکھاتے کہ ہیٹر تھا کہ نہیں، لائی ٹنگ کا کیا انتظام تھا، ایک ٹینٹ میں کتنے دوست سوۓ، بستر کس طرح بچھاۓ، جو پریشانیاں آئیں ان کا حال دکھاتے اور جو مسائل حل ہوۓ وہ کس طرح ہوۓ، اور جس وقت یہ سب ہو رہا تھا اس کی تھوڑی بہت ریکارڈنگ ضرور کرتے، چولہا کیسے بنایا، لکڑیاں کہاں سے آئیں، آگ کیسے جلائ، کھانا اور پراٹھے پکاتے ہوۓ وڈیو بنانی بہت ضروری تھی، اس طرح کے سفر میں یہی سب کچھ انجائمنٹ ہوتی ہے، اگر ان تمام چیزوں کی وڈیو نہیں بنی یا بنائ تو پھر کچھ خاص نہیں کیا.
Good w
Masha Allah
Really excited for this series
Be careful on sleepery road
Love you Patner❤
Great
❤❤
Bohut mazay ka vlog hai Bhai jan
Thanks So MucH💖😍❤️
100 million likes video banayi hai aap ne Patner Salam hai aap ko ❤
Bhi level hogya apka❤❤😘😘😍
Thanks🩷😍💖
Bt kamal video ha mzeed asi video ki umeed krty hn app sa😊
Thanks Insha Allah 😍😍😍
❤
😍💖
Very intrusting vlog ❤end kr gaye ho 70 per wo be😂
Thanks Sir
Total petrol kine leter lgga ?
AP kie Car is time bilkul mare car ka agha ishara pir ware ha car nubr ARZ 432
Bhi Jan Marbaniiii Ho Geeee Hit naaa Karnaaaa 😀😍
Bakiiii LoVe YOu Ho Gaya😍💖
بہت اچھی وڈیو بنائ ہے، کہیں بھی بوریت کا احساس نہیں ہوا اور وجہ یہ رہی کہ آپ نے کسی بھی سین کو خواہ مخواہ میں لمبا نہیں کھینچا، مطلب اگر ٹریول کر رہے ہیں تو دو تین منٹ پتہ چلا کہ جی اسی سیگمنٹ کو لمبا کھینچ دیا، بس موٹر سائیکل چلی ہی جا رہی ہے، ایسا نہیں کیا آپ نے اسی لیئے مزہ آیا دیکھنے کا۔ گُڈ !
Thanks so MuCh
بھی، ٹینٹس کے اندر بھی دکھاتے کہ ہیٹر تھا کہ نہیں، لائی ٹنگ کا کیا انتظام تھا، ایک ٹینٹ میں کتنے دوست سوۓ، بستر کس طرح بچھاۓ، جو پریشانیاں آئیں ان کا حال دکھاتے اور جو مسائل حل ہوۓ وہ کس طرح ہوۓ، اور جس وقت یہ سب ہو رہا تھا اس کی تھوڑی بہت ریکارڈنگ ضرور کرتے، چولہا کیسے بنایا، لکڑیاں کہاں سے آئیں، آگ کیسے جلائ، کھانا اور پراٹھے پکاتے ہوۓ وڈیو بنانی بہت ضروری تھی، اس طرح کے سفر میں یہی سب کچھ انجائمنٹ ہوتی ہے، اگر ان تمام چیزوں کی وڈیو نہیں بنی یا بنائ تو پھر کچھ خاص نہیں کیا.
Bettry Low The BHi Is Laia Ma Cover Nh Kr Sakaaa Bakiii Ap Ka BhoT Thanks Ap Na Achiiii suggestion diii Hai NeXt Time Ma Is Ko Cover KrO Ga 🩷❤️😍
Brother apka whatsapp mil sKta hai ap se bat karni hai