Infinix Smart 8 Plus Galaxy White Color Unboxing & Camera Features in Pakistan[Urdu/Hindi]

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ส.ค. 2024
  • Infinix Smart 8 Plus Galaxy White Color Unboxing & Camera Features in Pakistan[Urdu/Hindi]
    #infinixsmart8plus #unboxing #mrchurra

ความคิดเห็น • 7

  • @hafizmuhammadumerjamil
    @hafizmuhammadumerjamil 4 หลายเดือนก่อน +1

    بہت ہی پیاری ویڈیو بناتے ہیں آپ۔ بہت زبردست❤❤❤❤❤❤

  • @ayanraja7788
    @ayanraja7788 4 หลายเดือนก่อน +1

    I am using this Mobile, Ma Sha Allah se acha chal raha ha, filhal koi issue nahi ha. Camera acha ha, mere pas Poco M3 b ha, us se b camera acha ha, battery backup acha ha, perfect mobile ha 6000 mAh battery wale mobile Pakistan me mushkil se milte hen ye mobile b ab band ho chuka ha

  • @Syedhussainraza451
    @Syedhussainraza451 7 หลายเดือนก่อน +2

    Camera test abi TK kise TH-camr ne NH keya AP kren pls 🥺🙏

  • @hassanqamar2594
    @hassanqamar2594 7 หลายเดือนก่อน +3

    Camera ka lihaz sa kysa hai phone ,?

    • @MrChurra
      @MrChurra  7 หลายเดือนก่อน +2

      normal hai.

    • @hassanqamar2594
      @hassanqamar2594 7 หลายเดือนก่อน +1

      @@MrChurra ok jazak Allah

  • @basicsinformationvideos6795
    @basicsinformationvideos6795 7 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم صاحب میں آپ کی اکثر ویڈیو دیکھتا ہوں آپ اچھی آور معلوماتی ویڈیوز بناتے ہیں لیکن موبائل فون کے بارے میں ہمیں بنیادی آور ضروری معلومات میسر نہیں ہیں ۔ جیسے کہ مختلف پروسیسر کے بارے میں بنیادی آور مکمل معلومات ۔ یا جی پی یو وغیرہ یا ریم اور بیٹری چارجرز سکرین کمرے آور مختلف موبائل فونز کی سوفٹویئر وغیرہ کے بارے میں ہم بنیادی معلومات نہیں رکھتے ۔ جب آپ لوگ موبائل فون انباکسنگ کرتے وقت ہمیں ویڈیو میں جو کچھ بتاتے ہیں پہلے تو ہمیں آپ لوگوں کی باتیں سمجھ میں نہیں آتی کہ آپ لوگ کیا بولتے ہیں کیونکہ آپ لوگ ویڈیوز بناتے وقت انگریزی زبان کے الفاظ زیادہ استعمال کرتے ہیں اس لیے آپ لوگ انگریزی زبان کے بجائے اردو زبان کے الفاظ زیادہ استعمال کریں تو ہمارے جیسے کم علم رکھنے والوں کے لیے بہتر ہوگا ۔ اور دوسری طرف آپ لوگ صرف موبائل فون کی کمرہ کی مگاپگزل کے بارے میں بتاتے ہیں یہ نہیں بتاتے کہ اس میں لنز کون سا لگا ہے پورٹریٹ اور بوکے موڈ وغیرہ کیا ہوتے ہیں۔ آپ لوگ پروسیسر اور جی پی یو کے بارے میں بتاتے ہیں لیکن یہ نہیں بتاتے کہ کونسا پروسیسر اچھا کام کرتا ہے آور پروسیسر کے بارہ نینومیٹر چھہ نینومیٹر کیا ہوتے ہیں ؟؟ آور جی پی یو کی کیا کام ہے موبائل میں آور کونسا آچھا برا ہے ؟ آور سوفٹویئر کونسا اچھا ہے اور اس کا کیا کام ہے ؟ سکرین کون سا اچھا ہےاور باڈی ریشوں کیا ہوتے ہیں بزل چین آور سپر ایمولیڈ آور آئ پی ایس وغیرہ کیا ہوتے ہیں؟؟؟؟ ہم موبائل فون کے بارے میں بنیادی معلومات نہیں رکھتے ہم صرف کچھ چیزوں کو دیکھتے ہوئے موبائل فون خریدتے ہیں جیسے کہ زیادہ پروسیسر زیادہ ریم بڑی بیٹری آؤ چارجرز آور کمرے کے مگاپگزل وغیرہ بس ۔
    پہلے ہم ای ایم ایم سی آور یو ایف ایس سٹوریج کے بارے میں نہیں جانتے تھے کہ اس کا کیا کردار ہے موبائل فون میں ۔ پہلے آپ لوگ یو ایف ایس سٹوریج کے بارے میں بتاتے کہ اس موبائل فون میں یو ایف ایس یا ای ایم ایم سی سٹوریج ہے لیکن یہ نہیں بتاتے کہ اس کا کام کیا ہے موبائل فون میں
    لیکن اب ایک پاکستانی موبائل فون وگو ٹیل لانچ ہوا ہے۔ پھر آپ لوگوں سے ہمیں ای ایم ایم سی آور یو ایف ایس سٹوریج کے بارے میں معلومات مل گئی تو اب ہم یو ایف ایس سٹوریج والے موبائل فون خریدنے کی کوشش کرینگے کیونکہ ہم پاکستانی عوام غریب لوگ ہیں بار بار ہم موبائل نہیں خرید سکتے ۔ اس طرح آگر ہمیں موبائل فون کی ہارڈوئیر آور سوفٹویئر کی بنیادی آور مکمل معلومات حاصل ہوجاتی ہے تو یہ ہمارے لیے بہت بہتر ہوگا ۔
    لیکن اگر آپ لوگ ہر نئے موبائل فونز کی انباکسنگ کرتے وقت اتنی لمبی لمبی ویڈیو نہیں بناسکتے تو آپ لوگ علیحدہ سے موبائل فون کے ہارڈوئیر آور سوفٹویئر کے بارے میں بنیادی آور مکمل معلومات کے مطابق دو یا تین علیحدہ علیحدہ ویڈیو بناؤ پھر نئی ویڈیو اپلوڈ کرتے وقت ڈسکرپشن میں وہ دو یا تین ویڈیو کی لنکس شامل کروں پھر ہم لوگ وہ معلوماتی ویڈیوز دیکھےنگے آور ان سے فوائد حاصل کریں گے ۔ شکریہ جناب