حصول قناعت کیلئے قانع لوگوں سے نسبت و تربیت حاصل کرنا ضروری ہے۔ انسان کو اللہ تعالیٰ نے آخذه ومراسلہ جیسی صلاحیتیں عطا فرمائی ہیں، یعنی دوسروں سے اثر لیتا بھی ہے اور دوسروں میں صفات منتقل بھی کر سکتا ہے ۔ آخذہ کی صلاحیت استعمال کرتے ہوئے قانع ہستیوں کے حسین اور نورانی عمل سے ہماری سیرت منور ہو جائے گی اور ہم قناعت جیسی عظیم اور لازوال دولت سے سرشار ہو کر ہر ناجائز لذت اور خواہش سے بے نیاز ہو جائیں گے۔ اور اپنے خالق و مالک کے بتائے ہوئے طور طریقوں کے مطابق زندگی بسر کریں گے جس سے ہمیں دنیاوی سکون اور آخرت کی کامیابی نصیب ہوگی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💓
بہت اعلیٰ سائیں
Masha Allah 💜🙏✨
ماشاءاللہ ساٸیں
❤Masha Allah ❤️✨
Speechless Words ❤
❤❤❤❤❤
🙏🌹❤️❤️❤️❤️
❤
سیرت رسول ﷺ پر عمل صراطِ مستقیم ہے۔ المنصور مدظلہ العالی
حصول قناعت کیلئے قانع لوگوں سے نسبت و تربیت حاصل کرنا ضروری ہے۔
انسان کو اللہ تعالیٰ نے آخذه ومراسلہ جیسی صلاحیتیں عطا فرمائی ہیں، یعنی دوسروں سے اثر لیتا بھی ہے اور دوسروں میں صفات منتقل بھی کر سکتا ہے ۔
آخذہ کی صلاحیت استعمال کرتے ہوئے قانع ہستیوں کے حسین اور نورانی عمل سے ہماری سیرت منور ہو جائے گی اور ہم قناعت جیسی عظیم اور لازوال دولت سے سرشار ہو کر ہر ناجائز لذت اور خواہش سے بے نیاز ہو جائیں گے۔
اور اپنے خالق و مالک کے بتائے ہوئے طور طریقوں کے مطابق زندگی بسر کریں گے جس سے ہمیں دنیاوی سکون اور آخرت کی کامیابی نصیب ہوگی
Sir thanks for explaining about the path but how to initiate on this path???
1st Step: Sheikh ko talash karein.
Peer ke paas jao
اگر یہ دین ہی ہے تو آپ سےکیوں نہیں جھلکتا
❤❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤
❤