27 Sep 2024 Juma Q&A session (List of Questions in Description) جمعہ سوال جواب نشست

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 22

  • @Rumi_1995
    @Rumi_1995 วันที่ผ่านมา +1

    Jajakallahu Khaira my question answered at 12:27 Very Very Thanks

  • @zahidahmad8424
    @zahidahmad8424 วันที่ผ่านมา +1

    JazakAllah Honourable Mufti saheb Dammat e Barakatuhum for one of the best duaas.

  • @mohammadanwarkhan181
    @mohammadanwarkhan181 2 วันที่ผ่านมา +2

    اس دعا کا پی ڈی ایف اگر ملتا۔

  • @frazkhan406
    @frazkhan406 2 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاء اللة ولا حول ولا قوة إلا بالله
    صلى الله على محمد وآل وبارك وسلم
    جزاكم الله خيرا

  • @Osama-Anwar
    @Osama-Anwar 2 วันที่ผ่านมา +1

    0:40 Azan dua
    24:36 dua

  • @israrahmedqazi8527
    @israrahmedqazi8527 วันที่ผ่านมา

    سلام عليكم ورحمتہ اللہ۔
    انگلینڈ میں ہم گھر موٹگیج پر لیتے ہیں اور لگ بھگ پچیس سال تک اقسام دیتے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ قرض واجب الادا ہو تو نفل صدقہ جائز نہیں/ حرام ہے ۔ اب اس صورتحال میں ہمارے لئیے کیا احکام ہوں گے۔
    وسلام

  • @thinking7102
    @thinking7102 2 วันที่ผ่านมา

    عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا أَصَابَ أَحَدًا قَطُّ ہَمٌّ وَلَا حَزَنٌ، فَقَالَ: اَللّٰھُمَّ إِنِّی عَبْدُکَ وَابْنُ عَبْدِکَ وَابْنُ أَمَتِکَ، نَاصِیَتِی بِیَدِکَ، مَاضٍ فِیَّ حُکْمُکَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَاؤُکَ، أَسْأَلُکَ بِکُلِّ اسْمٍ ہُوَ لَکَ سَمَّیْتَ بِہِ نَفْسَکَ، أَوْ عَلَّمْتَہُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِکَ، أَوْ أَنْزَلْتَہُ فِی کِتَابِکَ، أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِہِ فِی عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَکَ، أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیعَ قَلْبِی، وَنُورَ صَدْرِی، وَجِلَائَ حُزْنِی، وَذَہَابَ ہَمِّی، إِلَّا أَذْہَبَ اللّٰہُ ہَمَّہُ وَحُزْنَہُ، وَأَبْدَلَہُ مَکَانَہُ فَرَجًا۔)) قَالَ: فَقِیلَ یَا رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ! أَلَا نَتَعَلَّمُہَا، فَقَالَ:(( بَلٰی یَنْبَغِی لِمَنْ سَمِعَہَا، أَنْ یَتَعَلَّمَہَا۔)) (مسند أحمد: ۳۷۱۲)
    ۔ سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب بھی کسی کو کوئی فکر و غم اور رنج و ملال لاحق ہو اور وہ یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ إِنِّی عَبْدُکَ وَابْنُ عَبْدِکَ…… وَذَہَابَ ہَمِّی، (اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا حکم جاری ہے اور میرے بارے میں تیرا فیصلہ عدل والا ہے، میں تجھ سے تیرے ہر اس خاص نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں جو تو نے خود اپنا نام رکھا ہے یا اسے اپنی کتاب میں نازل کیا ہے یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھلایا ہے یا علم الغیب میں اسے اپنے پاس رکھنے کو ترجیح دی ہے کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار اور میرے سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میرے فکر کو لے جانے والا بنا دے)۔ تو اللہ تعالیٰ اس کے فکر و غم اور رنج و ملال کو دور کرکے اس کے بدلے وسعت اور کشادگی عطا کرے گا۔ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم یہ کلمات سیکھ نہ لیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیوں نہیں، ہر سننے والے کو یاد کر لینے چاہئیں۔ 25:15

  • @thinking7102
    @thinking7102 2 วันที่ผ่านมา

    اگر کوئی دعا شروع میں بڑھانا " اللھم انی اسئلک بحق ھذہ الدَعْوَتِ التَامَّہ (آخر تک )ایسے ہی مفتی صاب نے پڑھا تھا ،اور اس حکم بھی 1:46

  • @abdulshakoor2508
    @abdulshakoor2508 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مفتی صاحب کا نمبر چاہیے بہت ضروری مسائل ہیں وہ پوچھنا چاہتا ہوں

  • @mudsr
    @mudsr 2 วันที่ผ่านมา

    اللهم صل على عبدك وروسولك وصل علي المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات

  • @Xoundz
    @Xoundz 2 วันที่ผ่านมา

    31:11 حوضِ کوثر کے بارے میں بیان ۔
    مسلمانو ! ایسے کام نہ کرنا کہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض سے محرومی ہو جائے !

  • @raiyanali2821
    @raiyanali2821 2 วันที่ผ่านมา

    bhai please hazrat jo bhi duaen bataein unko community section mein upload kar diya karein badi mehebani hogi take likha ja sake jazakallah

  • @Xoundz
    @Xoundz 2 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
    اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️

  • @hashiriqbal6022
    @hashiriqbal6022 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤Masha Allah ❤❤❤

  • @Xoundz
    @Xoundz 2 วันที่ผ่านมา

    29:52 کوئی بھی پریشانی ہو تو یہ دعا مانگا کرو !

  • @Xoundz
    @Xoundz 2 วันที่ผ่านมา

    38:57 کونسی چیزیں حوضِ کوثر سے محروم کر دیں گی !؟

  • @jnhislamiccenter5633
    @jnhislamiccenter5633 2 วันที่ผ่านมา

    ❤❤ماشاء اللہ

  • @nabeelalikhan7209
    @nabeelalikhan7209 วันที่ผ่านมา

    ایڈمن سے گذارش ہے کہ مفتی صاحب کے مندرجہ ذیل موضوعات پر مبنی بیانات کے لنکس شئیر کردیں یا علیحدہ پلے لسٹ بنادیں۔
    کیونکہ بہت سے لوگ ان موضوعات کو تفصیل سے سننا چاہتے ہیں لیکن یوٹیوب پر ان بیانات کو ڈھونڈنے میں کافی دقت ہو رہی ہے۔
    "اگر پاکستان میں ندوہ کی فکر غالب ہوتی تو افغانستان کا قضیہ نہ ہوتا "
    "موجودہ حکومت افغانستان کی حنفیت اور خارجیت"

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Why Ideology of Nadwa Tul Ulema Did Not Propagate in Pakistan? Revealation by Mufti Abdur Raheem JTR
      th-cam.com/video/k_rqcQNlavs/w-d-xo.html

    • @nabeelalikhan7209
      @nabeelalikhan7209 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      جزاک اللہ خیرا

  • @MrBeen-s4u
    @MrBeen-s4u 2 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤درود اذان سے پہلے ہے یا بعد میں