AOA SIr ! Sir mera ek murgha hy. ek dost ko breeding k liye diya tha . Likin us ny us k care nhi ki. Ab us ki condition ye hy k us ny abhi tak apni kureed complete nhi ki. Paow me chandi hy or sokra ka marz bhi hy. apki guideness chiye.
AssLamualekum bhai Bhai jaan imported vs aseelo Me full comparison video chahiye please me india se hu aap mere comment nhi dekhte bhai wese bhi koi baat nhi aapki iccha ho to video daal dena aseel vs imported
السلام علیکم! میرا ایک سوال ہے لائن بریڈنگ پر جس کے متعلق مُجھے یوٹیوب پر ویڈیو نہیں ملی۔۔۔ سوال یہ ہے کے میرے پاس ایک مادی ہے کالے رنگ میں جس کے ایک بہت اچھے مرغے کے ساتھ بچے لیے اس میں سے ایک نر بنا جس کا چینا رنگ بنا جو کے بہت اچھا فائٹر ثابت ہوا۔۔۔۔ پھر میں نے اُسی کالے رنگ کی مادی کے ساتھ کوئی دوسرا مرغا لگایا جس سے ایک مادی بنی جس کا لال رنگ بنا۔۔۔۔ اب میں اس لال رنگ کی مادی کو چینے مُرغ کے ساتھ لگاؤ جن کی ماں ایک ہی ہے تو آگے بچوں میں کیسا رزلٹ آئے گا۔۔۔۔ سوال اتنی ڈیٹیل کے ساتھ پوچھنے کا مقصد ہے کے اچھے اس سمجھ آ سکے اور دوسرا یہ کے میری بریڈنگ پے محنت بھی ضائع نہ جائے۔
السلام علیکم بھائی اپ نے اپنے چینل کا نام ماسٹر اصیل رکھا ہوا ہے اور ساتھ کہہ رہے ہیں کہ بریڈنگ سیزن شروع ہو رہا ہے 😂۔ذرا میری نالج میں بھی اضافہ کیجئے گا کہ مرغیوں کا کون سا بریڈنگ سیزن ہوتا ہے ۔۔😂
ویسے تو مرغیاں سارا سال بریڈ کرتی ہیں لیکن اصیلوں میں بہترین بریڈنگ سیزن 15 جنوری تا 15 مئی اور 15 اگست تا 15 نومبر ہے کیونکہ اس دوران مرغیاں کراس بھی خود ہوتی ہیں اور انڈے بھی خراب نہیں ہوتے۔ سخت سردی یا سخت گرمی میں مرغیوں کو جوڑے لگانے کا نقصان ہوتا اور انڈے بھی خراب ہوجاتے اور چوزے پالنا بھی مشکل ہوتا ہے۔ سخت سردی اور سخت گرمی میں نکلے ہوئے چوزے اکثر بیمار رہتے اور گروتھ بھی نہیں کرتے اور بالآخر مر جاتے ہیں۔ ان ساری باتوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے موسمِ بہار اور موسمِ خزاں کو بہترین بریڈنگ سیزن مانا جاتا ہے۔
Kamal master sahib Allah Pak aap ko Slamat Rakhy🌷🌴🏵️🍀🌺🌿💮🪴🔥🌹🌻🌼🍁🌾✳️♥️🌲🌸🥀💐🌹🌻🌼🍁🌾✳️♥️🌲
Nice video 👌👌👌
Masha allah Ostad ji
NYC info Ustad g
Sir plz khaprail nali ka b bata day ya keisay ay agy home breed may
❤❤❤
AOA SIr ! Sir mera ek murgha hy. ek dost ko breeding k liye diya tha . Likin us ny us k care nhi ki. Ab us ki condition ye hy k us ny abhi tak apni kureed complete nhi ki. Paow me chandi hy or sokra ka marz bhi hy. apki guideness chiye.
AssLamualekum bhai
Bhai jaan imported vs aseelo
Me full comparison video chahiye please me india se hu aap mere comment nhi dekhte bhai wese bhi koi baat nhi aapki iccha ho to video daal dena aseel vs imported
InshaAllah main jald try kron ga
Murgi ko andruni chot lagi ha khana pina theak ha ab anday kachay dati ha ilaj kya ha.
Ustad G mera marga jab cross krta hi to sperm zameen par gerata hi awr eggs infertile reh jaty hii
Bhai murga murgi ko marta ha or pr krta ha os ka elaj bta do
Asalaam u alaikum brother. Can you share more about the side effects of evion. And is it better to use mustard seeds as a replacement for it?
Sir je amroha murga kasa hota ha
Murgio ko b dy skty han ?
G han
السلام علیکم! میرا ایک سوال ہے لائن بریڈنگ پر جس کے متعلق مُجھے یوٹیوب پر ویڈیو نہیں ملی۔۔۔ سوال یہ ہے کے میرے پاس ایک مادی ہے کالے رنگ میں جس کے ایک بہت اچھے مرغے کے ساتھ بچے لیے اس میں سے ایک نر بنا جس کا چینا رنگ بنا جو کے بہت اچھا فائٹر ثابت ہوا۔۔۔۔ پھر میں نے اُسی کالے رنگ کی مادی کے ساتھ کوئی دوسرا مرغا لگایا جس سے ایک مادی بنی جس کا لال رنگ بنا۔۔۔۔ اب میں اس لال رنگ کی مادی کو چینے مُرغ کے ساتھ لگاؤ جن کی ماں ایک ہی ہے تو آگے بچوں میں کیسا رزلٹ آئے گا۔۔۔۔ سوال اتنی ڈیٹیل کے ساتھ پوچھنے کا مقصد ہے کے اچھے اس سمجھ آ سکے اور دوسرا یہ کے میری بریڈنگ پے محنت بھی ضائع نہ جائے۔
Bhai mairi murgji pora band kar o anda daina chor Gai jb k ab wo Khana Pina kar rahi he
السلام علیکم بھائی اپ نے اپنے چینل کا نام ماسٹر اصیل رکھا ہوا ہے اور ساتھ کہہ رہے ہیں کہ بریڈنگ سیزن شروع ہو رہا ہے 😂۔ذرا میری نالج میں بھی اضافہ کیجئے گا کہ مرغیوں کا کون سا بریڈنگ سیزن ہوتا ہے ۔۔😂
ویسے تو مرغیاں سارا سال بریڈ کرتی ہیں لیکن
اصیلوں میں بہترین بریڈنگ سیزن 15 جنوری تا 15 مئی اور 15 اگست تا 15 نومبر ہے کیونکہ اس دوران مرغیاں کراس بھی خود ہوتی ہیں اور انڈے بھی خراب نہیں ہوتے۔
سخت سردی یا سخت گرمی میں مرغیوں کو جوڑے لگانے کا نقصان ہوتا اور انڈے بھی خراب ہوجاتے اور چوزے پالنا بھی مشکل ہوتا ہے۔ سخت سردی اور سخت گرمی میں نکلے ہوئے چوزے اکثر بیمار رہتے اور گروتھ بھی نہیں کرتے اور بالآخر مر جاتے ہیں۔ ان ساری باتوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے موسمِ بہار اور موسمِ خزاں کو بہترین بریڈنگ سیزن مانا جاتا ہے۔
Yar ye open ni ho Rahi
Ab play ho gi