سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی ہائے ہائے کیا غزل ہے... 🥰 اور اس پر حسان انظر کی آواز بارک اللہ فیك
@@alifsearslan محترم اس میں اختلاف ہے...کسی کے نزدیک یہ اشعار قتیل کے نام سے منسوب ہے اور کسی کے نزدیک نصیر کی طرف.... اب کن کی باتوں کا اعتبار کریں.... اگر چہ دل کی دنیا چینل کے منتظمین نے قتیل پڑھا ہے مگر اس کے ڈسکرپشن میں نصیر کا نام لکھا ہے.....
@@uvaimsadas جناب آپ کی تحقیق کا مجھے علم نہیں قتیل اور نصیرالدین صاحب کوئی اتنے پرانے تو نہیں اور اس غزل کو عمیرہ احمد نے اپنے مشہور ناول میں 2004 میں لکھا ہے اور مقطع نصیر ہے اور نصیرالدین نصیر شاہ صاحب کا انتقال 2009 میں ہوا ہے میرے خیال یہ تحقیق کافی ہے
یار تھے وہ سب بچھڑ گئے وہ دن حسیں بھی گزر گئے میرے غموں نے دیکھا تماشا خوشی کے لمحے بھی گزر کر گئے یارتھے وہ سب بچھڑ گئے وہ دن حسیں بھی گزر گئے نا بے راہی کا ڈر تھا ہمیں نا منزل جدا جدا تھی ہماری کسی نے زمیں پر ہی بسیرا کیا کچھ فلک کی جانب چلے گئے یار تھے وہ سب بچھڑ گئے وہ دن حسیں بھی گزر گئے نا عبادت میں ملتا ہے سکوں نا یہ زندگی بے داغ رہی چھوڑ کر خدا کی بندگی کو سب کے در پے ہے جھک گئے یار تھے وہ سب بچھڑ گئے وہ دن حسیں بھی گزر گئے کبھی ملو تم اچانک ہمیں تمہارے گلے سے لگ کر روئیں ہم تمہیں شکایت کریں دکھوں کی وہ سک جو تم لے گئے یار تھے وہ سب بچھڑ گئے وہ دن حسیں بھی گزر گئے کبھی لوٹے وہ فصلِ بہار سی زندگی وہ پل جو قاسم گزر گئے گئے کے آخر میں گیے ہیں لگیگا
مرشد کا یہ کلام بھی پڑھیں بھائی وہ محبت کی شروعات وہ بے تھاہ خوشی دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا میرے پہلو میں نہیں آپ کی مٹھی میں نہیں بے ٹھکانے ہے بہت دن سے ٹھکانا دل کا لے چلا ہے مرے پہلو سے بصد شوق کوئی اب تو ممکن نہیں لوٹ کے آنا دل کا
sir! is vidieo ki diskrution drust nhi Q k ye nzam gazal nahi blky ALLAH pak k bary me hy or is ka writter QATEEL nahi blky "Naseer" HY. Or is poeter ka pura namne " MOLANA NASEER UDDEEN NASEER" Hy. OR is me alfaz glt B HY kuch . LIKE:" meri zindgi ka naseeb hy nhi door mujh sy qareeb hy " is ki jgha is tra lfz aana thaa k " meri zindgi ka naqeeb hy..................."
Assalam o Alaikum.bhai bht piyari ghazal hay jo peer neseer ud deen shah ki hay lekin maazrat k sath aap log itni ghalatiyan krtay hen na k ghazal ka bera gharq kr detay hen.aik shair hay iss ka ' hamen khainchiye aap daar par' aap ne iss ko prha hay ' hamen khainchiye aap waar per' aap ko 'daar' or 'waar' main faraq ka nahin pata? Alfaz ko theek theek adaa kiya kijiey.iss k ilawa akhri shair main shayer ka naam tabdeel kr k qateel istemal kia he jabkay ye qateel ki nhi naseer ki ghazal hay.shayer ka naam change krnay ka kia maqsad hay?
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ مقطع کی وجہ سے ایڈیٹر کو التباس لاحق ہوا ہے جس کی وجہ سے تھمنل / ویڈیو پر قتیل شفائی کا نام آگیا ہے. ڈسکرپشن میں میں کریڈٹس دیکھ لیجئے گا نصیرالدین شاہ ہی لکھا گیا ہے. جہان تک دار اور وار کی بات ہے تو وار ہی ہے دار نہیں ہے جاہ تنقید. آپ کے ذوق کا پتہ چل گیا ہے کمنٹ سے سرسری نظر ، جو غلطی ہے اس کی طرف آپ کا ذہن ہی نہیں گیا ۔ بہر حال اتنے لمبے کمنٹ کا شکریہ.
قتیل شفائی ؟؟ کبھی قتیل شفائی کے کلام میں ایسا سوز دور سے بھی نہیں گزرا. دوسری بات یہ کہ پڑھت ہی درست نہیں کم از کم اساتذہ کے کلام کے ساتھ تو انصاف کر لیا کریں 🙄 کون لوگ او تسی یار
سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
ہائے ہائے کیا غزل ہے... 🥰
اور اس پر حسان انظر کی آواز
بارک اللہ فیك
th-cam.com/video/J0CyGzGDXJI/w-d-xo.html
th-cam.com/video/gXFRXlKTmSA/w-d-xo.html
th-cam.com/users/shortsEuJ9-CwBajI?feature=share
یہ نصیر الدین نصیر شاہ صاحب کی نظم ہے اور آخری مصرعہ نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم ہے شاعرانہ بے ایمانی نہ کریں شاعر کو اس کا حق دیں
@@alifsearslan محترم اس میں اختلاف ہے...کسی کے نزدیک یہ اشعار قتیل کے نام سے منسوب ہے اور کسی کے نزدیک نصیر کی طرف.... اب کن کی باتوں کا اعتبار کریں....
اگر چہ دل کی دنیا چینل کے منتظمین نے قتیل پڑھا ہے مگر اس کے ڈسکرپشن میں نصیر کا نام لکھا ہے.....
@@uvaimsadas جناب آپ کی تحقیق کا مجھے علم نہیں قتیل اور نصیرالدین صاحب کوئی اتنے پرانے تو نہیں اور اس غزل کو عمیرہ احمد نے اپنے مشہور ناول میں 2004 میں لکھا ہے اور مقطع نصیر ہے اور نصیرالدین نصیر شاہ صاحب کا انتقال 2009 میں ہوا ہے میرے خیال یہ تحقیق کافی ہے
@@alifsearslan اچھا شکریہ
yeh lines umerah ahmed k novel main prhi thi
lakin apne itni achi tarah gazal main prha hai kk ab or zaida pasand agya
peer e kamil?
@@safvanrakhda6419 yes
ماشاءاللہ
زبردست
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ
Mashallah❤
Wah wah
لاجواااب کیا کہنے
ماشاءاللہ تعالیٰ ۔بہت زبردست
ماشاءاللہ ❤️
Mashallah bhhhht umda
Bhttttt khob 😍😍masha allah
Waiting insaallah ❤️❤️❤️
Bahut umda ✌️
ب ہت ہی خوب
بہت خوب ماشاءاللہ بارک اللہ فیک
و جزاک اللہ خیرا و شکراً لکم
زبردست ماشاءاللہ
زندگی فراق ہے۔
بارک اللہ بہت پیاری ہے ۔جزاک اللہ خیرا
Zabardast Bhai 👍👍👍 Or us par Hassan Bhai ki Aawaz. 👍👍👌👌
❤MashAllah❤ SubhanAllah❤ JazakAllah Khair Bhai❤💚🤝💚😍☝😭🤲Allah Hu Akber
بہت خوب ❤
Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah
Masha allah bahut hi umdda hamd hai masha allah bahut khub
Alhumdulillah....song se kahi zyada door hon mein lekin ...apke Kalam ke buht qareeb ....Bhai g Masha Allah buht zabrdast Kalam
So nice of you..💖💖💖
اعلی
bohot khoob
MashaAllah 👌🤩Har bar ki Tarha Is bar bhi Hassan Anzar Bhai Allah Paak Aap sabho ko salamt rakhe😊🤲
بہت ترین پیشکش
Bhot khub
Meri zindagi maxi hy😂... MASHAALLAH BHT KHOOB👍
Masha Allah
th-cam.com/video/J0CyGzGDXJI/w-d-xo.html
th-cam.com/video/gXFRXlKTmSA/w-d-xo.html
th-cam.com/users/shortsEuJ9-CwBajI?feature=share
Lajawab MashaAllah❤️
Mashallah
Ma sha Allah,💕✨
Assalamualaikum
Bhut khoob ❤❤
مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے
میری آرزو کا بھرم رہے 😑
Ma Sha Allah khubsurat Kalam
So amazing kalam maShaAllah
Mashaallah ❤
❤❤❤mashallah❤❤❤
MaShaAllah❤ 😍
Mashallah nice kalam ❤
Aah randomly is channel ka ghazal suna tha. Ab addicted to this channel. Umada dil ki duniya 🖤🖤
Masha ALLAH تعالیٰ
یہ کلام خدا کے حق میں ہے نہ ؟؟
یار تھے وہ سب بچھڑ گئے
وہ دن حسیں بھی گزر گئے
میرے غموں نے دیکھا تماشا
خوشی کے لمحے بھی گزر کر گئے
یارتھے وہ سب بچھڑ گئے
وہ دن حسیں بھی گزر گئے
نا بے راہی کا ڈر تھا ہمیں
نا منزل جدا جدا تھی ہماری
کسی نے زمیں پر ہی بسیرا کیا
کچھ فلک کی جانب چلے گئے
یار تھے وہ سب بچھڑ گئے
وہ دن حسیں بھی گزر گئے
نا عبادت میں ملتا ہے سکوں
نا یہ زندگی بے داغ رہی
چھوڑ کر خدا کی بندگی کو
سب کے در پے ہے جھک گئے
یار تھے وہ سب بچھڑ گئے
وہ دن حسیں بھی گزر گئے
کبھی ملو تم اچانک ہمیں
تمہارے گلے سے لگ کر روئیں ہم
تمہیں شکایت کریں دکھوں کی
وہ سک جو تم لے گئے
یار تھے وہ سب بچھڑ گئے
وہ دن حسیں بھی گزر گئے
کبھی لوٹے وہ فصلِ بہار سی زندگی
وہ پل جو قاسم گزر گئے
گئے کے آخر میں
گیے ہیں لگیگا
Couldn't explain how beautiful this is
Masha Allah superb .
Jazakallah❤khair❤
🌹
Mashallah❤❤❤
MASHAALLAH ❤️❤️❤️
Very nice
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے وہ وہاں نہیں تو یہین سہی
Ye Naseeruddin Naseer k ashaar hain
Ji. 💓👍
Dost ye kalaam Peer Naseeruddin Naseer sb ka hai,
- mujhe aap khichiye daar par, not waar par
1 نصیر الدین شاہ کا ہی ہے ڈسکپشن میں ایک ہے
2 وار نہیں دار ہی ہے
دار پھانسی کا پھندہ
👏❤🔥❤🔥
Mashallah subhanallah Alhamdulillah ♥️♥️🤍🤍🫶🏻🫶🏻🫶🏻💫💫💫💫💐💐💐💐🥰🥰🥰🥰🥰🤗🤗🤗🤗😌😌😌😌😌
❣️
مرشد کا یہ کلام بھی پڑھیں بھائی
وہ محبت کی شروعات وہ بے تھاہ خوشی
دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا
میرے پہلو میں نہیں آپ کی مٹھی میں نہیں
بے ٹھکانے ہے بہت دن سے ٹھکانا دل کا
لے چلا ہے مرے پہلو سے بصد شوق کوئی
اب تو ممکن نہیں لوٹ کے آنا دل کا
nice
❤❤
good
Kia poetry hai.kon kon samjh raha hai.
ہمیں جان دینی ہے ایک دن
وہ کسی طرح ہو کہیں سہی
یہ کلام حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ کا ہے
نہ کہ قتیل شفائی صاحب کا
تھوڑی سی محنت کرکے تحقیق کرلیا کیجیے !!
ہمیں آب کھیچئے دار پر۔۔۔۔ وار پر نہیں
❤️
this is wrritten by pir naseerul din naseer
I love urdu by listening this beautiful ghazal please suggest any poetry book urdu.
sir! is vidieo ki diskrution drust nhi Q k ye nzam gazal nahi blky ALLAH pak k bary me hy or is ka writter QATEEL nahi blky "Naseer" HY. Or is poeter ka pura namne " MOLANA NASEER UDDEEN NASEER" Hy. OR is me alfaz glt B HY kuch . LIKE:" meri zindgi ka naseeb hy nhi door mujh sy qareeb hy " is ki jgha is tra lfz aana thaa k " meri zindgi ka naqeeb hy..................."
Fida hon me is chanel ki hr naat par
Written by peer Naseer ud din naseer
Plzz don't add pic of نامحرم although Kalam is so beautiful Ma sha Allah
Yeh pir naseer udin naseer ki gazal ha
Buhat khoob , Arshad Nazir Mirza L L M kings College London Advocate Supreme Court of Pakistan, M Nazir inayat ullah and transport Company Pakistan
👍👍👍
مَــــــــــاشَـــاالله🤍
Ba sabri sa intizaar haan
ہمیں آپ کھینچیے دار پر ہے یا وار پر؟؟
وار
@@Dilkidunya.یہ آپ لوگ کہاں سے غزل اٹھاتے ہیں
یہ لفظ دار ہے ۔۔۔وار پہ کیا کھینچا جاتا ہے بھلا
حد ہے
اپنی طرف سے بناتے جائیے
Naseer ud din shah sahab ki hai ghazal
@Dill ki dunya I request you to avoid music in your videos. I am not sure if music is used in your videos or not.
Such great lyrics and such disgusting composition
این زبان هندیه یا پاکستانی
Assalam o Alaikum.bhai bht piyari ghazal hay jo peer neseer ud deen shah ki hay lekin maazrat k sath aap log itni ghalatiyan krtay hen na k ghazal ka bera gharq kr detay hen.aik shair hay iss ka ' hamen khainchiye aap daar par' aap ne iss ko prha hay ' hamen khainchiye aap waar per' aap ko 'daar' or 'waar' main faraq ka nahin pata? Alfaz ko theek theek adaa kiya kijiey.iss k ilawa akhri shair main shayer ka naam tabdeel kr k qateel istemal kia he jabkay ye qateel ki nhi naseer ki ghazal hay.shayer ka naam change krnay ka kia maqsad hay?
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
مقطع کی وجہ سے ایڈیٹر کو التباس لاحق ہوا ہے جس کی وجہ سے تھمنل / ویڈیو پر قتیل شفائی کا نام آگیا ہے.
ڈسکرپشن میں میں کریڈٹس دیکھ لیجئے گا نصیرالدین شاہ ہی لکھا گیا ہے.
جہان تک دار اور وار کی بات ہے تو وار ہی ہے دار نہیں ہے جاہ تنقید.
آپ کے ذوق کا پتہ چل گیا ہے کمنٹ سے سرسری نظر ، جو غلطی ہے اس کی طرف آپ کا ذہن ہی نہیں گیا ۔
بہر حال اتنے لمبے کمنٹ کا شکریہ.
🌹
Poet
Peer Naseer Ud din Naseer
Not kateel
Ya Nazam hm reupload kr sakty hain
کلیم آئے گا
@@Dilkidunya. us k ley Kuch cut krain gen
Baaqi apka logo wagera salamat rahy ga
Aur original credit bhe dy den gen discrib mn
آپ فقط اجازت دیجئے
کسی شے کا بیڑا غرق کرنا اسی کو کہتے ہیں
د استقلال نوی ترانه
th-cam.com/video/Hx8fnY2zYJg/w-d-xo.html
قتیل شفائی ؟؟
کبھی قتیل شفائی کے کلام میں ایسا سوز دور سے بھی نہیں گزرا.
دوسری بات یہ کہ پڑھت ہی درست نہیں کم از کم اساتذہ کے کلام کے ساتھ تو انصاف کر لیا کریں 🙄 کون لوگ او تسی یار
ماشاء اللہ
Mashallah
❤