28 April 2024 | Muhammad Owais Raza Qadri Mehfil Milad E Mustafa At Lahore | Birthday Asfand Sialvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 เม.ย. 2024
  • میں ایک آن لائن قرآن ٹیچر ہوں۔ میں مختلف ممالک میں قرآن پاک اور اسلامی تعلیم دیتا ہوں۔
    ہمارے پیارے نبی ﷺ کے فرمان عالیشان ھے ۔ اِنَّ اَفٗضَلَکُم مَّنٗ تَعَلَّمَ الٗقُرٗآنَ وَعَلَّمَہُ۔۔۔۔۔ بے شک تم میں سے فضیلت والاوہ ہے جو قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرے اور دوسروں کو اسکی تعلیم دے تو اس سلسلے میں ہم مختلف کورسز کراتے ہیں
    1:مدنی قاعدہ ۔ رحمانی قاعدہ
    نورانی قاعدہ
    2: ناظرہ قرآن۔
    3: حفظ القرآن۔
    4: فرض علوم کورس۔
    5: ترجمہ وتفسیرقرآن۔
    6: علم الحدیث۔
    7: عربی زبان
    نوٹ : میری وہ مائیں بہنیں بزرگ یا آپ کے بچے جنہوں نے وقت کی مصروفیت کی وجہ سے قرآن پاک نہیں پڑھا یا تجوید اور مخارج کے مطابق پڑھنا چاھتے ھیں یا اسلامی تعلیم یا روزمره کے دینی فقہی مسائل سیکھنا چاھتے ھیں تو ھم سے رابطہ کریں ۔.
    03002742253
    Whatsapp
    +923002742253
    قرآن پاک ناظرہ حفظ ترجمہ تفسیر تجوید اور روز مرہ زندگی کے معاملات و مسائل نماز فرائض وغیرہ کے متعلق مختصر کورسز
    آن لائن کلاسز بہترین تجربہ کار مستند قاری و قاریہ اور علماء کرام کے زیر اہتمام ۔
    School , College , university all levels all SUBJECTS with EXPERT teachers TUTORS professors AVAILABLE
    Home-based or Online via Whatsapp Skype zoom or Google Meet .
    #OnlineQuranTeacher
    #OnlineQuran #DailyQuran
    #LearnQuranOnline #onlinequranlearning #OnlineQuranClasses #onlinequranteaching #memorizationofquran #tajweedrules #Tajweed
    محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ بسلسلہ سالگرہ اسفند سیالوی ۔
    خصوصی شرکت: بلبل مدینہ قبلہ الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب
    براہ راست محفل نعت
    @Qadri Attari Media📱 03234002094
    📱03034002094
    بمقام سیالوی ہاؤس
  • บันเทิง

ความคิดเห็น • 10