Use of steel bars in house construction | From 8 mm to 25 mm steel bars usage | steel ca istamal

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 40

  • @muhammadqayyum285
    @muhammadqayyum285 หลายเดือนก่อน +1

    Nice effort to improve the knowledge

    • @cgampk
      @cgampk  หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ جزاکم اللہ خیر 24 گھنٹے میں کسی وقت بھی اگر اپ سولر پینل انورٹر بیٹریز اور کنسٹرکشن مٹیریل مثلا ریت بجری سیمنٹ سریا ٹائیل ماربل اینٹ کے تازہ ترین ریٹس کے بارے میں جاننا چاہیں تو اپ ہماری ویب سائٹس سی جی اے ایم ڈاٹ پی کے پر وزٹ کریں وہاں پر اپ کو ہر طرح کے کنسٹرکشن مٹیریل

  • @maryumtv4119
    @maryumtv4119 ปีที่แล้ว +4

    very infomative

  • @abdulqadir150
    @abdulqadir150 4 หลายเดือนก่อน +2

    Good

    • @cgampk
      @cgampk  4 หลายเดือนก่อน +1

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ

  • @Ashar-wy2cn
    @Ashar-wy2cn ปีที่แล้ว +1

    Good Video.Ashar

  • @Mustafareelsno1
    @Mustafareelsno1 ปีที่แล้ว +3

    informative

  • @siddiqueakbar2044
    @siddiqueakbar2044 7 หลายเดือนก่อน +1

    Excillent information.

    • @cgampk
      @cgampk  7 หลายเดือนก่อน

      Thanks

  • @mdazharislam6801
    @mdazharislam6801 2 ปีที่แล้ว +3

    nice information

  • @Raaheediqbal
    @Raaheediqbal 22 วันที่ผ่านมา +1

    3 sootr k steel plinth beam b lga skte hain.2 steel bar tighaa laga k 2 bar 3 sootr ka dal skte hain??

    • @cgampk
      @cgampk  22 วันที่ผ่านมา +1

      السلام علیکم جی بالکل پلیز بیم کے اندر اپ تین سوگر کا اسٹیل بھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن بہتر ہے کہ اپ چار سدھر کا سٹیل استعمال کریں کیونکہ پورے گھر کا جو لوڈ ہے وہ اپ کے پلینتھ پریم نے استعمال ہوا ہوتا ہے اور یہ پورے اوپر بلڈنگ کو متوازن رکھتا ہے جس سے کریش وغیرہ انے کے بہت کم امکانات ہوتے ہیں لنتھ بینک بھیم جتنا زیادہ مضبوط ہوگا اتنا اپ کا گھر توازن کے اندر رہے گا کسی قسم کے کوئی کریکس نہیں ائیں گے حتی کہ اپ کی جو بنیادیں ہیں وہ متاثر ہو سکتی ہیں اگر نیچے سے فاؤنڈیشن اپ نے صحیح نہیں اٹھائی لیکن پلینتھ بیم اوپر کے پورے گھر کو بہت ہی اچھے طریقے سے استعمال کر رکھتا ہے اس لئے بہتر ہے کہ اپ چار ستر کا ذریعہ استعمال کریں لیکن اگر اپ 300 کا ذریعہ استعمال کرنا چاہیں 9 انچ کے بیم کے لئے تو اپ اس میں 24 ستر کی بارش استعمال کر لیں اوپر والی اور اور نیچے کی سائیڈ پر تین ستر کا استین استعمال کریں تاکہ کچھ نہ کچھ اس کے اندر طاقت بہتر سے بہتر ہو اپ کے کمنٹس ہمارے لئے بہت ہی زیادہ قیمتی ہوتے ہیں اس لئے برائے مہربانی اپنی قیمتی راز سے ہمیں نوازتے رہیں تاکہ ہم بہتر سے بہتر اور معیاری وڈیوز بنا کر اپ کی خدمت میں پیش کرتے رہیں اپنے کسی بھی سوال کے لئے اپ بالکل بھی نہ ہچکچائیں اور ہمیں فورا سے پہلے کمنٹ کریں تاکہ ہمیں اپ کے حالات کے بارے میں پتہ چل سکے یا اپ کو جو مسائل درپیش ہیں ان کے بارے میں پتہ چل سکے اور اپ کو مفید مشوروں سے نواز دیں اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو

    • @Raaheediqbal
      @Raaheediqbal 21 วันที่ผ่านมา

      @@cgampk mri bunyad patharr ki ha....

  • @harcheez4u
    @harcheez4u ปีที่แล้ว +1

    Very informative

  • @ZainVoice54m-vx6nc
    @ZainVoice54m-vx6nc 9 หลายเดือนก่อน +1

    JP Supreme ka Sariya kya brand ka Sariya hai lenter ke liye Kaisa rahega

  • @murtazaalihussain965
    @murtazaalihussain965 ปีที่แล้ว +1

    Sir g 4:30marla Ghar me bonyad dalna hA to kitna (ent) aye ga 6feet tak rekhna hA matlab k 4 dewari karni bonyad k sath plZ bta de (jezakallah)

  • @malikikhlaq1060
    @malikikhlaq1060 2 หลายเดือนก่อน +1

    Bro 2 souter ma ktny mm hoty ha plz

    • @cgampk
      @cgampk  2 หลายเดือนก่อน

      6mm

  • @kashifking7961
    @kashifking7961 ปีที่แล้ว +1

    Plx make a video of 2 sutar that how it is used

    • @cgampk
      @cgampk  ปีที่แล้ว

      ویڈیو کو دیکھنے کا اور چینل کو سپورٹ کرنے کا بے حد شکریہ

  • @qarisheralikhan9462
    @qarisheralikhan9462 9 หลายเดือนก่อน +1

    ڈبل سٹوری 18+15 والے ان پر کس سوتر کا سریا استعمال کرسکتے ہیں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ

    • @cgampk
      @cgampk  9 หลายเดือนก่อน

      بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا بے حد شکریہ اپ چھت پر چار سوتر کا سریہ استعمال کریں گے تو اپ کے لیے مناسب ہے یہی ڈبل سٹوری میں بھی اپ کا چل جائے گا البتہ اگر کالم ہیں تو وہ اپ کو انجینیئر سے پوچھ کر یا ارکیٹیکٹ کے مشورے سے ہی وہ پانچ ستر یا چھ ستر کا کالم لینا پڑے گا ڈبل یا ٹرپل سٹوری کے لیے لیکن چھت کے اوپر اپ چار ستر کا سر یہی ڈالیں گے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @SaadKhan10
    @SaadKhan10 ปีที่แล้ว +1

    Bahi jan 3000 foot lantar hai mera pls
    Steel aur cement kitna lage ga
    Ap ke jawab ka intzar rahe ga

    • @cgampk
      @cgampk  ปีที่แล้ว

      اسلام علیکم میرا خیال ہے کہ تقریبا ستر مندریاں آپ کا لگنا چاہیے لیکن اس میں بھی اور کالم کتنے ہیں کہ سائنس کے ہیں اور ان کا بائیاں کتنا ہے سب سے فیصلہ ہوگا لیکن ستر کے علم آگے پیچھے ہیں آپ کا جو ہے نہ رہے گا اگر تین ہزار کے نوٹ یہ ہے تو

    • @cgampk
      @cgampk  ปีที่แล้ว

      اسلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا اور چینل کو سپورٹ کرنے کا بے حد شکریہ

  • @griffithdidnothingwrong4788
    @griffithdidnothingwrong4788 2 ปีที่แล้ว +2

    I'm a new person trying to learn all about steel. Is there any way I can contact you and learn from you?

    • @cgampk
      @cgampk  2 ปีที่แล้ว +1

      03345 006 869 is my WhatsApp number you can contact me at any time

  • @usmansaif1253
    @usmansaif1253 2 ปีที่แล้ว +1

    4 suit k sath konsa sariya use hoga lanter ma?

    • @cgampk
      @cgampk  2 ปีที่แล้ว

      اسلام علیکم آپ اپنا سوال تفصیل سے لکھیں تاکہ میں سمجھ سکوں اور آپ کو صحیح جواب دے سکوں 4 سوتر کے ساتھ چار سوتر کا سریا بھی استعمال ہو سکتا ہے یعنی اگر چوڑے روک میں آپ نے چار سوتر ڈالا ہے تو لمبائی کے روپ میں آپ 3سوتر بھی ڈال سکتے ہیں لیکن یہ اسٹیشن ٹو سٹیشنری کرتا ہے دیکھیں پر دیا ہوتا ہے آپ اس کو فالو کریں

    • @cgampk
      @cgampk  2 ปีที่แล้ว

      اسلام علیکم آپ اپنا سوال تفصیل سے لکھیں تاکہ مجھے سمجھ آئے اور میں اس کا صحیح صحیح آپ کو جواب دے سکوں تاکہ آپ کو اس کا فائدہ ہو میرا چینل دیکھنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں کہ باقی میری ویڈیوز بھی آپ کو پسند آئیں گی اور آپ اس سے استفادہ حاصل کریں گے کسی بھی ویڈیو میں اگر آپ کا کوئی بھی کوئی چیز ہو تو آپ مجھ سے ڈائریکٹ بھی رابطہ کر سکتے ہیں نمبر میں نے اپنی ویڈیوز میں دیا ہوا ہے وہاں سے آپ مجھے کال بھی کر سکتے ہیں

  • @mohdsirajuddin1422
    @mohdsirajuddin1422 ปีที่แล้ว +1

    sutar matlab inch ya mm

    • @cgampk
      @cgampk  ปีที่แล้ว

      بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا اور چینل کو پسند کرنے کا بے حد شکریہ سوتر سے مراد انچ کا آٹھواں حصہ ہے یعنی ایک انچ کے اندر 8 سوتر ہوتے ہیں۔

  • @mdazharislam6801
    @mdazharislam6801 2 ปีที่แล้ว +1

    bhai 1hazar 50 scare ft chaat ha kitny munn saria lgy ga

    • @cgampk
      @cgampk  2 ปีที่แล้ว

      27 man takriban

    • @mdazharislam6801
      @mdazharislam6801 2 ปีที่แล้ว +1

      @@cgampk 4 mrly ka pilot ha bro ..31×34

  • @zaheermughal1099
    @zaheermughal1099 ปีที่แล้ว +1

    Good

    • @cgampk
      @cgampk  ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا اور چینل کو سپورٹ کرنے کا بے حد شکریہ

  • @sadabhar650
    @sadabhar650 3 ปีที่แล้ว +3

    Good

  • @maqsoodahmed7415
    @maqsoodahmed7415 ปีที่แล้ว +1

    Good

    • @cgampk
      @cgampk  ปีที่แล้ว

      Thanks