لیز زمین جو ہوتی ہے وہ حکومت کی ملکیت ہوتی ہے اور حکومت 99 سال کے لیے جو لیز پر خریدتا ہے اسے استعمال کرنے کے لیے لیز agreement کے تحت دیتی یے # جو form 7 پر ریجسٹرڈ زمین ہوتی ہے وہ جس کے نام پر رجسٹرڈ ہوتی ہے وہ مالک ہوتا ہے ہمیشہ کے لیے #
گڈاپ ٹاؤن کی یہ زمین لازماً زرعی زمین ہے اور فار 7 پر ریجسٹرڈ ہے اور اسکی قیمت لاکھ روپے فی ہزار گز سے زیادہ نہین ہے # اگر اس زمین کو نہری پانی ملتا اور آس پاس مین فصلین اچھی اگتین تو اس کی قیمت پھر 2 لاکھ فی ہزار گز تک ہوتی #
Kya boring kay namkeen pani per cattle paal sakte hein? Aur kya cattle ka chaara boring kay paani per grow ker jaata hai?
?
لیز زمین جو ہوتی ہے وہ حکومت کی ملکیت ہوتی ہے اور حکومت 99 سال کے لیے جو لیز پر خریدتا ہے اسے استعمال کرنے کے لیے لیز agreement کے تحت دیتی یے # جو form 7 پر ریجسٹرڈ زمین ہوتی ہے وہ جس کے نام پر رجسٹرڈ ہوتی ہے وہ مالک ہوتا ہے ہمیشہ کے لیے #
99 years lease kiya hota hy??? Iski Kiya hesiat hy.. Supreme Court ne to 99 aur 30 lease ki khareed o farookt band ki hy.
اگر یہ 1 لاکھ فی ہزار گز دینے تیار ہین تو مین خریدنے تیار ہون #
گڈاپ ٹاؤن کی یہ زمین لازماً زرعی زمین ہے اور فار 7 پر ریجسٹرڈ ہے اور اسکی قیمت لاکھ روپے فی ہزار گز سے زیادہ نہین ہے # اگر اس زمین کو نہری پانی ملتا اور آس پاس مین فصلین اچھی اگتین تو اس کی قیمت پھر 2 لاکھ فی ہزار گز تک ہوتی #
Bhai 1000 sq yards k rates?
10 lakh!! Bhai bhi soch raha hai utha ley