السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ علی بھائی آپ اس ویڈیو میں عروہ بن مسعود کو عبداللہ بن مسعود کا بھائی بتا رہے ہیں یہ بات غلط ہے عروہ بن مسعود ثقفی کا تعلق طائف کے بنی ثقیف قبیلہ سے تھا اور وہ ثقیف کے سرداروں میں سے تھے عبداللہ بن مسعود بنی ہذیل سے تھے اور مکہ میں رہتے تھے اور ایک عام غریب مسکین بندے تھے اسی لئے جب بدر کے میدان میں قریب المرگ زخمی ابوجہل کے سینے پر چڑھ کر اس کو موت کے گھاٹ اتارا تو ابو جہل کے غرور اور تکبر کا یہ حال تھا کہ بوقت موت بھی اس نے جناب عبداللہ بن مسعود کو بولا کہ او بکریاں چرانے والے چرواہے تو بہت اونچی جگہ چڑھ گیا ہے یعنی جناب عبداللہ بن مسعود کو حقیر چرواہا کہہ رہا تھا اور اپنے نیم مردہ جسم کو پہاڑ کی چوثی سے تشبیہہ دے رہا تھا
انجینئر بھائی اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Masha Allah bahot khoob Ali bhai saheb
👍👍👍🌹🌹🌹Masha Allah
Jazak Allah
Subhan Allah
❤Alhamdolila❤❤❤
Ali Bhai is Great job ❤
Shubaanallah alhamdulillah Allah hu akbar Allah aapka shukr hai
Great Ali Bhai ❤
Assalaamualaikum wa rahmatullahi wa barakatu Ali bhai Allah hu Akbar Kabeeran Kabeera ❤
❤❤❤
24:57 Emotional Ali bhai
Bilkul Jo Sahaba Is Deen K Liye Qurbaniya di hain logon ko to ino ko nam tak nahi pata 😔
Bhai sahaba jinhone qurbani jaan ki aur maal ki dedi unka ye haal hai to phir babe te shai hi koi nahin
One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤
Thanks for 100 Subscribers
Allah hu Akbar 🤲 beshak ❤️🌹
Music close please
8:41 koi mujhe is hadith ka reffrence no de do
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
علی بھائی آپ اس ویڈیو میں عروہ بن مسعود کو عبداللہ بن مسعود کا بھائی بتا رہے ہیں
یہ بات غلط ہے
عروہ بن مسعود ثقفی کا تعلق طائف کے بنی ثقیف قبیلہ سے تھا اور وہ ثقیف کے سرداروں میں سے تھے
عبداللہ بن مسعود بنی ہذیل سے تھے اور مکہ میں رہتے تھے اور ایک عام غریب مسکین بندے تھے
اسی لئے جب بدر کے میدان میں قریب المرگ زخمی ابوجہل کے سینے پر چڑھ کر اس کو موت کے گھاٹ اتارا تو ابو جہل کے غرور اور تکبر کا یہ حال تھا کہ بوقت موت بھی اس نے جناب عبداللہ بن مسعود کو بولا کہ او بکریاں چرانے والے چرواہے تو بہت اونچی جگہ چڑھ گیا ہے
یعنی جناب عبداللہ بن مسعود کو حقیر چرواہا کہہ رہا تھا اور اپنے نیم مردہ جسم کو پہاڑ کی چوثی سے تشبیہہ دے رہا تھا
❤❤❤