Mashaallah Allah aap k azm ko Huzur Salalah ho alaiye ho Salam k sabaq Amouz Haqiqati Humsabhi Momin Musalamanau aur Adam o Hawa k Aal o Aulad tak samjha k Bataan Allah Humsabhi ko in pe Amal karane nek Taufiqau se maala maal Karen Amin sum Amin. Aap ko Har Dam Khair o Aafiyat se Umar e Roshan zamir se maala maal Karen Amin sum Amin.
ڈاکٹر صاحب۔ اپ سے ایک سوال پوچھنا تھا۔ کہ کیا جو کبھی بیمار نہیں ھوتے۔ وہ نیک پرھیز گار سچے ھوتے ھیں؟ اور جو لوگ بیمار ھوتے ھیں کیا وہ جھوٹے۔ منافق۔ گناھگار ھی ھوتے ھیں؟ کیا نیک سچے بندے بیمار نہیں ھوتے؟ کیا بیماری یا انسان کا بیمار ھونا بد بختی۔ گناہگار ھونے کی علامت ھے؟ سنا ھے۔ بیماری ان بندوں کو ذیادہ اتی ھے جو اللہ کو پیارے ھوتے ھیں۔ بیماری سے گناہ ختم ھوجاتے ھیں اور جو انسان بیمار ھی نہیں ھوتا۔ یا بہت کم بیمار ھوتا ھے وہ اللہ کی نظر میں اچھا نہیں ھوتا۔ بعض بیماریوں کی وجہ سے ھلاکت کو تو شھید کا درجہ دیا گیا ھے جیسے طاعون۔ وغیرہ۔ کسی بندے کے سامنے جو بات کی جائے۔ اسے غیبت نہجں کہتے۔ جو کسی کی غیر موجودگی میں کہی جائے وہ غیبت کہلاتی ھے۔ سامنے بیٹھے ھوئے شخص کو بات کرنا۔ جو اس کو بری لگی۔ وہ غیبت نہیں کہلاتی۔ چاھے سامنے والے کو بری بھی لگے۔ مثلا کسی کو برائی پر کہنا کہ اپ نے یہ کام غلط کیا۔ یا اپ میں فلاں برائی ھے اسے ترک کردو۔ نصیحت۔ اصلاح۔ دوسروں کے لئے عبرت وغیرہ
ماشاءالله
Mashallah mashallah 🤲
Masha.allah
Mashallah subhanallh
MashAllah...❣️💯🔥
Bhot khob zaberdast. Jzakumullah
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Masha Allah Masha Allah aap ne bhut achha samjhaya aap ne .Allah aap ko Dunya aur Akhirat mein kamiyabi de.
Allah.talla.aap.ko.salamat.rakhy
ameen
Allah aap ko islahi kamon ke liye qbool kare. Aameen.
MashAllah 😌
Dr saab alllah bless u❤❤❤
Right dr farma rhe ho
Mashallah 🥰
GooD
امین
Allhumdolilah🎉❤
Mashaallah Allah aap k azm ko Huzur Salalah ho alaiye ho Salam k sabaq Amouz Haqiqati Humsabhi Momin Musalamanau aur Adam o Hawa k Aal o Aulad tak samjha k Bataan Allah Humsabhi ko in pe Amal karane nek Taufiqau se maala maal Karen Amin sum Amin. Aap ko Har Dam Khair o Aafiyat se Umar e Roshan zamir se maala maal Karen Amin sum Amin.
Subhan'Allah Jazak'Allah khair
Allah Pak bless you Sir.
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Mashaallah
Mashallaha
Mashallah
Sarmaya all huminity
Bilkul darust
ڈاکٹر صاحب۔ اپ سے ایک سوال پوچھنا تھا۔
کہ کیا جو کبھی بیمار نہیں ھوتے۔ وہ نیک پرھیز گار سچے ھوتے ھیں؟
اور جو لوگ بیمار ھوتے ھیں کیا وہ جھوٹے۔ منافق۔ گناھگار ھی ھوتے ھیں؟
کیا نیک سچے بندے بیمار نہیں ھوتے؟
کیا بیماری یا انسان کا بیمار ھونا بد بختی۔ گناہگار ھونے کی علامت ھے؟
سنا ھے۔ بیماری ان بندوں کو ذیادہ اتی ھے جو اللہ کو پیارے ھوتے ھیں۔ بیماری سے گناہ ختم ھوجاتے ھیں
اور جو انسان بیمار ھی نہیں ھوتا۔ یا بہت کم بیمار ھوتا ھے وہ اللہ کی نظر میں اچھا نہیں ھوتا۔
بعض بیماریوں کی وجہ سے ھلاکت کو تو شھید کا درجہ دیا گیا ھے جیسے طاعون۔ وغیرہ۔
کسی بندے کے سامنے جو بات کی جائے۔ اسے غیبت نہجں کہتے۔
جو کسی کی غیر موجودگی میں کہی جائے وہ غیبت کہلاتی ھے۔
سامنے بیٹھے ھوئے شخص کو بات کرنا۔ جو اس کو بری لگی۔ وہ غیبت نہیں کہلاتی۔ چاھے سامنے والے کو بری بھی لگے۔ مثلا کسی کو برائی پر کہنا کہ اپ نے یہ کام غلط کیا۔ یا اپ میں فلاں برائی ھے اسے ترک کردو۔ نصیحت۔ اصلاح۔
دوسروں کے لئے عبرت وغیرہ
Sach baat hai
M
ķ