This is not Islam, this is not true love for prophet Mohammed. This is a waste of time and money. Showcasing Islam to the world in an absolutely wrong way. Very sad
کیا عید میلاد النبی صحابہ کرام اس طرح مناتے تھے ۔ اس طرح تو غیر مسلم تہوار مناتے ہیں سچے مسلمان نہیں ۔ اس سب سے مقدس دن کی عظمت و احترام کو پامال نہ کریں ۔
Allah hidayat de
Mashallah ❤
Shukriya aapa
Kaash ye hujum har din 5 waqt masjido mein jamaat mein dikhe
Nice
Thanks
This is not Islam, this is not true love for prophet Mohammed. This is a waste of time and money. Showcasing Islam to the world in an absolutely wrong way. Very sad
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پورے عالم کے لئے رحمت ہیں ۔ اتنے پٹاخے جلاکر آپ لوگ ماحول کو زہر آلود کر رہے ہیں ۔ آتش بازی ہمارے دین میں حرام ہے
اپنے نبی کے طریقے پر چلیں اور صحابہ کرام جیسی زندگی گزاریں ۔ ان خرافات کو چھوڑیں پھر دعویٰ کریں اپنے محمدی ہونے کا ۔