House for sale in Rawalpindi 03003223701
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ย. 2024
- Call or text for more info for buying this house
Contact Us: 00923003223701
5 Marla house For sale in Rawalpindi (Prime location)
Electricity
Water supply
Demand 48 Lakhs
Al-Haram City
Ghouse Azam Road
Rawalpindi
house+for+sale+in+rawalpindi
#house+for+sale+in+rawalpindi
#houseforsale
#houseForSaleInRawalpindi
#houseForSaleOnAdialaRoadRawalpindi
#houseForSaleOnMisrialRoadRawalpindi
#houseforsalepirmehralishahtownrawalpindi
#houseforsaleinliaqatcolonyrawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiWithPrice
#houseForSaleInChakraRoadRawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiLowPrice
#houseForSaleInRawalpindiOnInstallment
#houseforsaleinrawalpindiislamabad
#houseforsaleinrawalpindikhayabanEsirsyed
#houseforsaleinrawalpindisatellitetown
#houseforsaleinrawaltownislamabad
#houseforsaleinrawalpindisadiqabad
#houseforsaleinrawalpindibahriatown
#houseforsaleinrawalpindicantt
#houseforsaleinrawalpindikhanapul
#houseforsaleinrawalpindi2024
#houseforsaleinrawalpindi3marla
#ParadisePropertyAdvisor
بھائی منظور حسین اللہ آپکو سلامت رکھے میں آپکا ویڈیوز روز دیکھتا ہوں لیکن مکان لینے کیلئے پیسے نہی ہیں بس ویڈیو دیکھ کر دل کو تسلی دیتا ہوں کافی ٹائم سے آپکا دیکھتا آرہا ہوں
بھائی سلامت رہیں میرے لئے بھی دعا کریں میں بھی اپنے بچوں کے لئے گھر لے سکوں
Ameen Allah app ko apna ghhar atta Kara Allah bless you ch Habib islamabad pmln
Me ne suna he Al haram city regesterd nahi he kiya ye sch he ??plz ye zaroor guide kren
جی اپ نے غلط سنا ہے
سر جی سدا خوش رہیں آمین
امین
Is ghr ki condition buht achi hy baqi ghron ki nisbat
جی بالکل اسی طرح ہے اس گھر میں زیادہ خرچہ نہیں ہے
Veerana h Haji sab 28 lkh 50000 myry pas h gr psnd h malik sy bt krain 10lkh oupr khrcha h bhot bura hal h kl poure payment ly lain gr dy dain
دیکھیں اپ کے پاس اگر اتنے پیسے ہیں تو اپ ویسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ یار میرے پاس پیسے ہی اتنے ہیں یہ تو نہ کہیں کہ ویرانہ ہے اپنی خامی کو دوسرے پر تھونپنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے اللہ اپ کے مال میں خیر و برکت عطا فرمائے اتنے کا یہاں پلاٹ نہیں ملتا رینویشن جو ہے وہ دو لاکھ میں ہو جاتی ہے ہمارے پاس بندے ہیں جو دو لاکھ میں گھر کو رینویٹ کر کے دے سکتے ہیں
@@ParadisePropertyAdvisor پیسے کی بات نہیں حاجی صاحب ایک کروڑ کی طاقت ھے لیکن آپ خود بتائیں اس جگہ پر کون انوءست کرے آگے کہی دھاتی تک کوئی چانس نہیں ھے اوپر سے جگہ دیکھ لیں کتنی غیر آباد ویرانی
Bahi slam
وعليكم السلام ورحمه الله وبركاته
Ya society kis jaga py hn
یہ الحرم سٹی ہے چکری روڈ راولپنڈی
268 ft ka marla bnta hai 32×42 kay hesab say or aap 272 ft marla bta rhay hain 🤔
جی بہت شکریہ لیکن میں نے ویڈیو میں یہ بھی بتایا ہوا ہے کہ دیواروں کو چھوڑ کے اندر کی پیمائش ہے یہ
Yay aber tak available ha
Yes
Aap ka mayar ab girta ja raha aap ki har video main aakhir wohi plot aap baar baar dhikhatey ja rahain hain ab aap ki vlogs sey boriat honey lagey hay
اپ سلامت رہیں جی بہت شکریہ میں بہتر کرنے کی کوشش کروں گا
bilqul sahe kha ap nay
حاجی صاحب یہ لوکیشن کہاں ہے
maps.app.goo.gl/kUKB9okCwi1V6zww6
یہ میرے افس کی لوکیشن ہے اس لوکیشن سے ایک کلومیٹر اگے ہے یہ الحرم سٹی چکری روڈ راولپنڈی
Final bta den is ghr ka ?
اپ تشریف لائیں گھر کو دیکھیں اس کے بعد فائنل کر لیں گے
kis juga hy plot
پلاٹ الحرم سٹی میں ہے
Ya ghar kis jaga ha
الحرم سٹی چکری روڈ راولپنڈی
Gaja khdar ha
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی