بھائی اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے اپ نے قیمتیں بھی بتائی ہیں کیا اپ یہ بتا سکتے ہیں. کے بی ایل ڈی سی موٹرز کو جنریٹر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے کہ نہیں
Gujjar Bhai pls BLDC k Bering kharab ho Jate han pls is ka koi Haal bhe bata den.ur koi castumar center Rawalpindi man bhe bana den.allah app ko izat de ameen
Assalamu alaikum bhai ji agar aapane bldc motor tractor humse kharidi hai to aap apni motor tabdil karva sakte hain aur agar Kisi dusre bande se kharidi hai to aap usse rabata kr len
اسلام و علیکم فیصل بھائی سچ کہ رہے ہیں ۔ہم نے موٹر لی تھی اس کی پاور کم تھی ہم نے 30 دنو کے بعد واپس کر دی فیصل بھائی نے اسی ٹائم رقم واپس کر دی تھی بگیر کسی کٹوتی کے ۔اسے لوگ بوہت کم ہوتے ہیں
بھائی جان اپ اپنا نمبر سینڈ کریں یا پھر رابطہ کر رہے ہیں لینا اب ہمارے پاس بڑی موٹرز بھی اویلیبل ہیں ہماری ٹیم خود جا کے اپ کو انسٹال کر کے دے گی اور بجلی کی بچت بھی چیک کروائے گی
آپ سے میں نے ایک موٹر طلب کی تھی تو آپ نے کہا کہ پیسے جمع کراؤ مؤٹر ایک ماہ بعد ملے گی جو کہ بالکل غیر مناسب طریقہ یے ۔آپ کے پاس کوئی موٹر نہیں ہے صرف ویڈیوز وائرل کرنے کا ایک ڈرامہ ہے ۔کوئی دکان دار نہیں کہتا کہ پیسے جمع کراؤ مال اتنے عرصے بعد ملے گا ۔تمارا سو فیصد فراڈ ہے ۔لوگوں کو براۓ مہربانی گمراہ مت کریں ۔
بھائی جان سپلائی اور ڈیمانڈ کے حساب سے اگر ڈیمانڈ زیادہ ہو اور سپلائی کم ہو تو اس میں ایڈوانس بکنگ ہو جاتی ہے اگر سپلائی زیادہ ہو اور ڈیمانڈ کم ہو تو سامان موقع پر اویلیبل ہوتا ہے بھائی جان ہماری دکان شادرہ لاہور میں موجود ہے اگر اپ کے ساتھ یا کسی ایک بندے کے ساتھ بھی فراڈ ہوا ہو تو اس کو لے کر ا جائیں 11 گنا جرمانے کے ساتھ اپنی رقم واپس لے جائیں جہاں تک بکنگ کی بات ہے تو بہت ساری کمپنیوں کی کاریں بائیک اور ملت ٹریکٹرز باقی سامان بھی ایڈوانس بکنگ پر ملتا ہے تو اس میں فراڈ والی کون سی بات ہے برائے مہربانی کسی کے کہنے پر غلط کمنٹ کر کے آپ کو کچھ نہیں حاصل ہو گا اور نہ ہی ان کا مقصد پورا ہوگا جن کے کہنے پر اپ کمنٹ کر رہے ہیں
بھائی صاحب تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے قیمتوں کے ساتھ یہ پہلی ویڈیو بنائی ھے ابتک BLDC کی قیمتیں کوئی بھی نھیں بتاتا تھا، لیکن شکوہ یہ ھے کہ آپ نے 15 ,HP 20پر کتنے پینل لگے گے BLDC MOTOR پر یہ نھی بتایا اور، دوسری بات جناب آپکی پہلے جتنی ویڈیو بھی دیکھی ھیں ان میں آپ BLDC MOTOR کی لائف ٹائم گارنٹی کی بات کر رھے تھے لیکن اس ویڈیو میں 6 ماہ پر آ گئے ھیں اور تبدیلی کا ٹائم فریم بھی 15 دن کر دیا ھے کیوں؟ ؟؟ کیا آگے اس سے بھی کم گارنٹی رھہ جائے گی 6 ماہ سے 3 ماہ تو نھیں کر دی جائے گی بھائی اب یہ بات نا کہنا AC MOTOR کی تو 15 دن کی یا 7 دن کی دیتے ھیں لوگ بھائی آپ میں اور دوسرے لوگوں میں فرق تو ھونا چاہیے ۔شکریہ بھائی کا ناراض نہیں ھونا۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ بھائی 15 HP کی کتنے پینل لگے اور فل پرفارمنس کتنے پینلز پر دے گی ۔بھائی رہنمائی فرمائیں Ac موٹر پر تو 24 پینلز چاہیے ھوتے ھیں۔BLDC MOTOR پر کتنے پینلز چاہئے ھوں آٹا چکی پر 45 والی پر۔
Walaikum Assalam bhai ji Allah ka shukar hai aap sunayen kya hal hai aap theek hain bhai jaan inshallah main aapki baat ka jarur notice Lunga call time 9.00am se 6:00 pm hai
جی السلام علیکم شکریہ بھائی جان بہت بہت شکریہ اپ کا ویڈیو بنانے کے لیے اپ نے بہت اچھے سے ویڈیو بنائی ہے تفصیل کے ساتھ
Ji walekum assalam Faisal bhai aapka bhi बहुत-बहुत shukriya
ماشاءاللہ بہت خوب
گھریلو لال پمپ پر کام کریں شکریہ
G kar rahy hen
اسلام علیکم فصیل بھائی کیا حال ہے آپ نے کنٹرولر کی قیمت نہیں بتائی شکریہ
Bhai ji chhota controller 9000 se shuru ho raha hai aur 25000 se 60000 ke darmiyan wala behtarin hoga
قیمت کیا ہیں ایک کلو واٹ سولر پینل پر چلنے والی
Hajat Gul Bhai kaun si chij 1 kilo wat per chalne wale
چھا گٸے او فیصل پا جی
Ap ki muhabat ka shukriya
فیصل بھائی واشنگ مشیین کیلئے کوئی موٹر بنائیں
Washing machine ki old motor hi bldc me convert ho jay gi
Nice
Thank you for watching
Mashaallah gujjar sahb sare ulame dho dite ne very nice
Mehandi bhai aapka bahut bahut shukriya
فیصل بھائی 20کی موٹر دے دو لیکن ایک مہربانی کہ ساتھ vfdپہ سیٹنگ کرکے فٹ کروا دو ملتان
Ji Bhai Jaan le le aapko vfd ki setting ke sath sath agar kahenge to hamari team jakar aapko set Karke de aaegi
Good is tarah details k sath video bnaya karen price b btaya kren ta k hr bat samj me aa jay
بی ایل ڈی سی موٹر ایک سے تیس کلوواٹ الگ الگ قیمت بتایا کریں
Hajat Gul bhai hamare pass 20 HP tak hi available hai
ہیوی کے ساتھ چھوٹی موٹروں کا بھی بتائیں
تین انچ ڈیلیوری کے لیئے
2 انچ ڈیلیوری کے لیئے
اگر ممکن ہو تو
جی بھائی جان وہ بھی دستیاب ہیں
@smarttechnology4690 بھائی جی ڈیٹیلز کیا ہیں
@smarttechnology4690 اور بھائی جی ہمارا واٹر لیول 15 فٹ ہے
7.5 hp ki moter price?
بھائی اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے اپ نے قیمتیں بھی بتائی ہیں کیا اپ یہ بتا سکتے ہیں. کے بی ایل ڈی سی موٹرز کو جنریٹر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے کہ نہیں
غلام مرتضی بھائی BLDC موٹر کو جنریٹر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے
یہ موٹر کرنٹ پیدا کرتی ہے
گجر🌹🇵🇰💔💯
ٹوکے والی موٹر آ رہی ہے
السلام علیکم محترم بھائی واٹر لیول 80فٹ ھے پانچ انچ ڈلیوری کیلئے کتنی ھارس پاور موٹر لگتی ہے
Sir 10 hp hoti hy?
Inshallah next
Sir, kindly 45-50 foot water level 3 inch ki delivery, kitny HP ki motor lagy gi or controller k sath price
Gujjar Bhai pls BLDC k Bering kharab ho Jate han pls is ka koi Haal bhe bata den.ur koi castumar center Rawalpindi man bhe bana den.allah app ko izat de ameen
Assalamu alaikum bhai ji agar aapane bldc motor tractor humse kharidi hai to aap apni motor tabdil karva sakte hain aur agar Kisi dusre bande se kharidi hai to aap usse rabata kr len
Surkh pump k lye BLDC kitny ki he?
Inshallah taiyar kar rahe hain bhai jald hi available ho
❤koi lal pump key jakha koi de pump ha
Inshallah taiyar kar rahe hain
السلام علیکم بہائ جان 4*4کا مونو بلاک کتنے کا ہے اور کتنے پینل پہ چلے گا
125k jo 6 solar panel ya 8 solar panel water level ke hisab se chalega
Bhai water level 80feet hy 6 ki delvre hy kon c motor lgy gi
assalam walekum Sar ji aapke Bande reply Nahin Karte Sar ji
15 HP k liay Kitnay kilo watt ka solar lagana paray ga.
18ya 20 penal
Tuewell k lia bldc chahia
Ji Irfan Bhai mil jayegi
Bldc Lal pump motor ke bare mein bataen
Bhai yah video sari dekhen BLDC motor ke bare mein banai hai
40 ho ki moter
Imran Bhai only 20 HP available
Price b btya kren
Ab to har video mein price aur detail bata
اسلام و علیکم فیصل بھائی سچ کہ رہے ہیں ۔ہم نے موٹر لی تھی اس کی پاور کم تھی ہم نے 30 دنو کے بعد واپس کر دی فیصل بھائی نے اسی ٹائم رقم واپس کر دی تھی بگیر کسی کٹوتی کے ۔اسے لوگ بوہت کم ہوتے ہیں
اللہ تعالی اپ کو اور مجھے ایمان پر استقامت عطا فرمائے
بھائی جان اپ اپنا نمبر سینڈ کریں یا پھر رابطہ کر رہے ہیں لینا اب ہمارے پاس بڑی موٹرز بھی اویلیبل ہیں ہماری ٹیم خود جا کے اپ کو انسٹال کر کے دے گی اور بجلی کی بچت بھی چیک کروائے گی
Sir 10hp monoblock bldc ki price kitni h
Inshallah taiyar kar rahe hain 10HP
@smarttechnology4690 kb tak ho jae gi or price bhi bta dein bhai
@smarttechnology4690 bhai 7.5hp monoblock ki price
@@moqaddasbhatti5865 115k to 125k
آپ سے میں نے ایک موٹر طلب کی تھی تو آپ نے کہا کہ پیسے جمع کراؤ مؤٹر ایک ماہ بعد ملے گی جو کہ بالکل غیر مناسب طریقہ یے ۔آپ کے پاس کوئی موٹر نہیں ہے صرف ویڈیوز وائرل کرنے کا ایک ڈرامہ ہے ۔کوئی دکان دار نہیں کہتا کہ پیسے جمع کراؤ مال اتنے عرصے بعد ملے گا ۔تمارا سو فیصد فراڈ ہے ۔لوگوں کو براۓ مہربانی گمراہ مت کریں ۔
بھائی جان سپلائی اور ڈیمانڈ کے حساب سے اگر ڈیمانڈ زیادہ ہو اور سپلائی کم ہو تو اس میں ایڈوانس بکنگ ہو جاتی ہے اگر سپلائی زیادہ ہو اور ڈیمانڈ کم ہو تو سامان موقع پر اویلیبل ہوتا ہے بھائی جان ہماری دکان شادرہ لاہور میں موجود ہے اگر اپ کے ساتھ یا کسی ایک بندے کے ساتھ بھی فراڈ ہوا ہو تو اس کو لے کر ا جائیں 11 گنا جرمانے کے ساتھ اپنی رقم واپس لے جائیں
جہاں تک بکنگ کی بات ہے تو بہت ساری کمپنیوں کی کاریں بائیک اور ملت ٹریکٹرز باقی سامان بھی ایڈوانس بکنگ پر ملتا ہے تو اس میں فراڈ والی کون سی بات ہے
برائے مہربانی کسی کے کہنے پر غلط کمنٹ کر کے آپ کو کچھ نہیں حاصل ہو گا اور نہ ہی ان کا مقصد پورا ہوگا جن کے کہنے پر اپ کمنٹ کر رہے ہیں
عبدالحمید صاحب اگر اپ واقعی انٹرسٹڈ ہیں تو اپ اپنا نمبر کمنٹ باکس میں دیں
یا دکان پر تشریف لے ائیں میں اپ کے لیے سپیشل موقع پر ہی موٹر دوں گا تاکہ اپ کی تسلی بھی ہو جائے اور میری ٹیم جا کے انسٹال کر کے ائے گی
Bhai video bnanay ka kia faida jb aap msg ka reply hi ni krtay.
Ji Bhai Jaan hukam Karen
بھائی صاحب تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے قیمتوں کے ساتھ یہ پہلی ویڈیو بنائی ھے ابتک BLDC کی قیمتیں کوئی بھی نھیں بتاتا تھا، لیکن شکوہ یہ ھے کہ آپ نے 15 ,HP 20پر کتنے پینل لگے گے BLDC MOTOR پر یہ نھی بتایا اور،
دوسری بات جناب آپکی پہلے جتنی ویڈیو بھی دیکھی ھیں ان میں آپ BLDC MOTOR کی لائف ٹائم گارنٹی کی بات کر رھے تھے لیکن اس ویڈیو میں 6 ماہ پر آ گئے ھیں اور تبدیلی کا ٹائم فریم بھی 15 دن کر دیا ھے کیوں؟ ؟؟ کیا آگے اس سے بھی کم گارنٹی رھہ جائے گی 6 ماہ سے 3 ماہ تو نھیں کر دی جائے گی بھائی اب یہ بات نا کہنا AC MOTOR کی تو 15 دن کی یا 7 دن کی دیتے ھیں لوگ بھائی آپ میں اور دوسرے لوگوں میں فرق تو ھونا چاہیے ۔شکریہ بھائی کا ناراض نہیں ھونا۔
Bldc controller is no good
Bhai jaan aapko kaise pata Chala ki no good Puri duniya mein bedc motor chal hi sirf controller per rahi hai
Ye sach hai reply ata hi nah
Inshallah behtar karne ki koshish karenge
Ap calls attend krny k liy alag sy staf rakgen mera ap ko mashwra hy q k ap k number pr call bari mushkal hoti hy busy busy busy ata rehta hy
Ok insha'Allah
Calls bahut jyada hoti hai isliye number busy hota hai
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ بھائی 15 HP کی کتنے پینل لگے اور فل پرفارمنس کتنے پینلز پر دے گی ۔بھائی رہنمائی فرمائیں Ac موٹر پر تو 24 پینلز چاہیے ھوتے ھیں۔BLDC MOTOR پر کتنے پینلز چاہئے ھوں آٹا چکی پر 45 والی پر۔
18 to 20 best efficiency
assalam walekum Sar ji kya hal hai Sar ham log aapke number per call Karte Hain Aapke Bande reply Nahin Karte aur Jawab Mein Jawab Nahin dete
Walaikum Assalam bhai ji Allah ka shukar hai aap sunayen kya hal hai aap theek hain bhai jaan inshallah main aapki baat ka jarur notice Lunga call time 9.00am se 6:00 pm hai
assalam walekum Sar ji aapke Bande reply Nahin Karte Sar ji
assalam walekum Sar ji aapke Bande reply Nahin Karte Sar ji
Walaikum Assalam bhai main aapki baat ka inshALLAH zaror notice lia jay ga