بہت اچھا اور معیاری کام ھے انڈین بھی اس طرح نہیں کر سکے حالانکہ یہ ان کا آباٸ کام ھے میں نے پورے انڈیا کے گاریگر چیک کیۓ سب بیکار اور لیک ھونے والا کام کر رھے تھے
sir is video mn ap k swal ka jwab dya he shukrya Plumbing Q&A/Plumbing Hacks You Need to know@bakhshtechnical th-cam.com/video/qhMk_o9B-_8/w-d-xo.htmlsi=-D74eumAx2DMPQpZ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ sir mn is wqt Pakistan se bahr hn yahan boring ka kam nh hota is lie mazrat agr khn is trh ka kam ata he to phr lazmi is pe video bnaun ga shukrya
سلام استاد جی۔ استاد جی ٹیٸر گارڈر چھت کے اوپر باتھروم بنانے ہے پریشانی یہ ہیکہ اب انکی Wc وغیرہ کی پلمبنگ یعنی پاٸپ وغیرہ اب کیسے برانڈے وغیرہ سے گزار کر نیچے مینحول کی طرف لے جاۓ، کیونکہ نیچے پوشن میں باتھروم نہیں۔ اگر کوٸی video یا راہنماٸی۔ شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔ دیر سے جواب دینے کی معافی چاھتا ہوں کچھ مصروفیت تھی جس وجہ سے تاخیر ہوئی۔ بھائی اس طرح ویڈیو تو کوئی نہیں ہے اس وقت بہرحال اس میں ایک حل تو یہ ہے کہ فرش کا لیول اونچا کریں پائپ اچھی کوالٹی کا لگائیں 4 انچ والا پائپ لگائیں اور سلوپ لازمی دیں ۔جہاں سے پائپ سٹارٹ ہو وہاں سے آخر تک پیمائش کریں جتنے میٹر بنے اتنے سینٹی میٹر ڈاؤن سلوپ دیں یعنی پائپ کی لمبائی 10 میٹر ہے تو آخری سرا سٹارٹ والے سرے سے 10 سینٹی میٹر ڈاؤن کریں ان شاء اللہ کجھی پریشانی نہیں آئے گی۔اور پائپ کے نیچے ڈبل شاپر لگا دیں تاکہ لیکج یا سیم کی وجہ سے چھت خراب نا ہو
بہت اچھا اور معیاری کام ھے انڈین بھی اس طرح نہیں کر سکے حالانکہ یہ ان کا آباٸ کام ھے
میں نے پورے انڈیا کے گاریگر چیک کیۓ سب بیکار اور لیک ھونے والا کام کر رھے تھے
Masha Allah good information ❤👍
بہت خوب
JazakALLAH
Thank u both help milti ha ap se
Sir ap bht shukrya
Good work
Kmll
Kamaal
Assalam u alaikum Bhai mono block motor kese install ki jati H ?? Mukammal video bna k upload kren..v thanks
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
G sir thk he jese hi is trh motor ka kam ata he to zror video bna kr upload krn ga
Assalam alaikum g hm NY dosri floor k comode kili 3" pipe use Kia hai diwar 6" hai isli use Kia hai
sir is video mn ap k swal ka jwab dya he shukrya
Plumbing Q&A/Plumbing Hacks You Need to know@bakhshtechnical th-cam.com/video/qhMk_o9B-_8/w-d-xo.htmlsi=-D74eumAx2DMPQpZ
Agar wc opapr wale wash room me lageen to p trep ko sa Laguna chahye
sir in sha allah jld swal o jwab ki video aae us mn jwab de dn ha
Assalam u alaikum Bhai bor main pani kese napa jata H? is py full video bna k upload kren
Please jaldi video bna k upload kren..v thanks
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
sir mn is wqt Pakistan se bahr hn yahan boring ka kam nh hota is lie mazrat
agr khn is trh ka kam ata he to phr lazmi is pe video bnaun ga shukrya
Assalam u alaikum Bhai Dunki pump kese install kia jata H ? Fitting jo jo dunki pump k 7 lgy gi un k naam bhi btaiye ga
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
g sir is trh aae ga to zror details btaun ga
👌👌
Wc mistri lgata hh ya plumber?
sir dono lgate hn agr plumber ho to whi lgata he wrna mistri lgata he
4×5
سلام استاد جی۔
استاد جی ٹیٸر گارڈر چھت کے اوپر باتھروم بنانے ہے پریشانی یہ ہیکہ اب انکی Wc وغیرہ کی پلمبنگ یعنی پاٸپ وغیرہ اب کیسے برانڈے وغیرہ سے گزار کر نیچے مینحول کی طرف لے جاۓ، کیونکہ نیچے پوشن میں باتھروم نہیں۔ اگر کوٸی video یا راہنماٸی۔ شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
دیر سے جواب دینے کی معافی چاھتا ہوں کچھ مصروفیت تھی جس وجہ سے تاخیر ہوئی۔
بھائی اس طرح ویڈیو تو کوئی نہیں ہے اس وقت بہرحال اس میں ایک حل تو یہ ہے کہ فرش کا لیول اونچا کریں پائپ اچھی کوالٹی کا لگائیں 4 انچ والا پائپ لگائیں اور سلوپ لازمی دیں ۔جہاں سے پائپ سٹارٹ ہو وہاں سے آخر تک پیمائش کریں جتنے میٹر بنے اتنے سینٹی میٹر ڈاؤن سلوپ دیں یعنی پائپ کی لمبائی 10 میٹر ہے تو آخری سرا سٹارٹ والے سرے سے 10 سینٹی میٹر ڈاؤن کریں ان شاء اللہ کجھی پریشانی نہیں آئے گی۔اور پائپ کے نیچے ڈبل شاپر لگا دیں تاکہ لیکج یا سیم کی وجہ سے چھت خراب نا ہو
Asalam-u-alaikum bhai aap ka contact number chahea 5 Marla Ghar ma kaam karwana hai
bhai mazrat mn is wqt madeena munawra mn kam kr rha hn kuch mashwra chahye to ap pochain mn btaun ga zroor
Good work
Good work
Good 👍👍
Good work