شام میں حافظ الاسد کا مقبرہ نذر آتش
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 ธ.ค. 2024
- شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے والی فورسز نے ان کے والد اور سابق صدر حافظ الاسد کے مقبرے کو نذر آتش کر دیا ہے۔ حافظ الاسد 2000 تک شام کے صدر رہے تھے جن کے بعد ان کے بیٹے بشار الاسد نے یہ منصب سنبھال لیا تھا۔ حافظ الاسد کا مقبرہ صوبہ اللاذقیہ میں ان کے آبائی علاقے میں ایک وسیع رقبے پر بنایا گیا تھا۔ اس علاقے میں ان کے علوی فرقے کی اکثریت ہے۔ حکومت گرانے والی فورسز کا دعویٰ ہے کہ مقامی لوگوں نے آگ لگائی ہے۔
اختلاف چاہیئے جتنا بھی شدید ہو اسلام کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے رسول ﷺ کے فرمان کو دیکھنا چاہئے
جاہلیت میں ڈوبا ہوا جاہل گنوار گوبر دماغ بریلوی نالائق جھوٹے مکار بریلوی تم لوگوں کو کچھ اسلامی تعلیمات کا کچھ پتہ بھی ھے
اندر تو پہلے ہی آگ تھی اچھا ہؤا اوپر بھی آگئ لگادی👍🏻👍🏻
Inhuman and savage act!
These people do not know,what Islam is😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
He was A dictator And I have no sympathy for Assad’s Family but Belive me these are the same people who done that before with Hajjar ibn Aidi, s Grave the same thing This is totally inhuman And disgusting With No values and respect for enemies Dead Bodies 😢
استغفر الله مسلمان ایسا اقدام کبھی نہیں کرتے انسانیت کی توہین ھے یہ
جو ظلم وبربریت بشار الکلب 🐶 اور حافظ الاسد خبیث کرتے رہے وہ انسانیت تھی؟؟؟
@@JarKha chal o irani dally bas kar ye insanyat ka part na parha ..ye to khinzeer hafiz ul asad ki qaber hai koi sahabi Ra ya tabi ni tha ye zalim...jo rafzyun irani dallon ny hums mein 2016 ko Hazrat khaild ibn e Waleed Ra k rozy k sath kia tha wo bhi yad hai k nahi🖐️🖐️🖐️
بھائی جو شامی حکومت نے پچھلے سالوں میں کیا ہے وہ انسانیت کے ساتھ اچھا کیا تھا اپ کے خیال میں دیکھو جیل کی ویڈیو دیکھو جہاں انہوں نے کتنے سارے شامی مسلمان بہن بھائیوں کو قید کر کے رکھا ہوا تھا۔۔اور درندگی کی انتہا کی ہوئی تھی لاشیں بھی ادھر قید اور قیدی بھی ایک ہی جگہ۔۔
Fatah k bad buut toray jatay hai
یہ مسلمان ہیں ہی نہیں
Why are they disrespecting graves?Arent they not muslims
ظالم کا انجام اس سے بھی بدتر ہوگا
ھم اپنے شامی بھاٸیوں کے ساتھ ھیں❤ بیشک اسد جتنا بھی لعین ظالم اور قاتل تھا۔اللہ اور اسکے رسولﷺ نے کبھی کسی کی قبر یا میت کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی ھے۔
گوبر بریلویوں کے لئے سبق ھے
اے اللّہ مسلمانوں پر اپنا رحم و کرم فرما
انہوں نے ثابت کر دیا کہ یہ داعش کے لوگ ہیں
Zabardast
Good news
یہ انتہائی غیر انسانی عمل ہے۔
Wo isani amal hein jo asad family ne sirians ke sath kiye 😢
Sorry jis ki qaber par ho raha hai ye insan nahi tha😢
History pro pyaary is ki kutta sy bhi abtar tha yh@@SaleemMalik-b3m
دایش پاٹ ٢ 😢😢
Jo log asad ne gumshida jail mein dala tha aur un pr torture kraya gya , aur unko Zinda dafna ya gya kya vo insaan nhi tahi😢
Ye kam Karna ghalat he.
Very Bad H T you No see Israel Defense Forces
ما شاء اللہ بہت عمدہ کام ہو رہا ہے اللہ پاک کی نصرت ان کے ساتھ ہے اور یہ اچھا کیا ہے سابقہ باطل حکومت نے شہر میں بہت سارے بت بنا کے رکھے ہوئے تھے اور ظلم و ستم کہ پہاڑ گرائے ہوئے تھے جیسا ہم نے دیکھا اور یہ شام کے شہر والے خود ہی جانتے ہیں کہ ہمارے ساتھ کتنا ظلم کیا قید و بند کی زندگیاں جھیلیں اور بہت سارے ظلم کیے۔۔ اللہ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔ انشاء اللہ مسلمانوں کو فتح ہو کر رہے گی
Bht jald inki maa behno k sath ziadti hogi or usko kufar ki londio ka naam dekr bazaro main becha jayega or tamam musalman unky sath ham bistri karky sawab hasil karengy
@@zzzia44 سام کو اسراہیل میں ضم کرنے کے لیے امریکہ پہلے سے سام میں موجود ھے بہت جلد اوردن اور سعوریا اسراہیل کا حصہ بن جاہیں گے 50 ھزار فلسطین سہید ھوٸے سب مسلم ممالک تماسا دیکھتے رھے اسراہیل نے کسی کی پروا نہیں کی
یہ طریقہ اسلامی اعتبار سے غلط ہے
لیکن اچھا تو تب ہو کے یہ اسرائیل کے سامنے سرنڈر نہ کریں۔ ورنہ اس محنت کا کوئی فائدہ نہیں
This is extremely wrong & bad impression of Muslim.
❤❤
❤❤❤😂😂😂🎉
Ye galt hy
😅😅😅
لا یجوز ھذا العمل فی الاسلام ۔
الحمدللہ رب العالمین
اسلام اھم ھے۔جزبات اھم نہی ھیں۔
یہ طریقہ اسلامی اعتبار سے غلط ہے ۔یی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نہیں ہے ۔اس سے دنیا میں آپ کی پہچان خراب ہو جائے گی ۔اسلام کا صحیح طریقہ اپناؤ اگر تم واقعی مسلم ہو اور دشمنان اسلام سے خبردار رہیں ۔۔
یہ کون سا اسلام ھے اور وہ بھی اللّٰہ واکبر کے ساتھ
ماشاءاللہ بہت خوب سلامت رھو
الحمد لله❤
Allah Hu Akbar
Pakistanio Ka khuda jal Raha hay 😂 Allah kee lanat ho Pakistan par Pakistanio.par qabrain jalanah walay Pakistani
Good
Zabardast