قصد دانا تک کس کی رسائی ,جاتے یہ ہیں آتے یہ ہیں کس کو دیکھا یہ موسیٰ سے پوچھے کو ئی2 آنکھ والو کی ہمت پر لکھوں سلام Shab e urooj e Muhammadi Hai..2..2....2......2 وہ سرورِ کشورِ رسالت, جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نِرا لے ,طرب کے ساماں ,عرب کے مہمان کے لئے تھے بہار ہے شادیاں مبارک, چمن کو آبادیاں مبارک nf مَلک فلک, اپنی اپنی لے میں, یہ گھر عنادِل کا بولتے تھے وہاں فلک پر, یہاں زمیں میں, رَچی تھی شادی, مچی تھی دُھومیں اُدھر سے اَنوار ہنستے آتے, اِدھر سے نفحات اُٹھ رہے تھے یہ چُھوٹ پڑتی تھی اُن کے رُخ کی 'کہ عرش تک چاندنی تھی چھٹکی وہ رات کیا جگمگا رہی تھی! جگہ جگہ نَصْب آئنے تھے f Shab e urooj e Muhammadi hai 2....2......2......2.......2 نئی دُلھن کی پھبن میں کعبہ, نکھر کے سنورا, سنور کے نِکھرا n حجر کے صدقے, کمر کے اِک تِل ,میں رنگ لاکھوں بناؤ کے تھے خوشی کے بادل اُمنڈ کے آئے, دِلوں کے طاؤس رنگ لائے وہ نغمۂ نعت کا سَماں تھا2, حرم کو خود وَجد آرہے تھے غبار بن کر نثار جائیں, کہاں اب اُس رَہ گزر کو پائیں ہمارے دل, حوریوں کی آنکھیں, فرشتوں کے پر جہاں بچھے تھے خدا ہی دے صبر, جانِ پر غم! دِکھاؤں کیوں کر تجھے وہ عالم جَب اُن کو جھرمٹ میں لے کے قدسی ,جناں کا دُولھا بنا رہے تھے f Shab e urooj e Muhammadi hai...2......2......2.......2 اُتار کر اُن کے رُخ کا صَدقہ, یہ نور کا بٹ رہا تھا باڑا n کہ چاند سورج مچل مچل کر2 ,جبیں کی خیرات مانگتے تھے وُہی تو اب تک چھلک رہا ہے, وُہی تو جوبن ٹپک رہا ہے n نہانے میں جو گرا تھا پانی, کٹورے تاروں نے بھر لیے تھے بچا جو تلووں کا اُن کے دَھووَن, بنا وہ جنت کا رنگ و رَوغن جنھوں نے دُولھا کی پائی اُترن ,وہ پھول گلزارِ نور کے تھے تجلّیِ حق کا سہرا سر پر ,صلوٰۃ و تسلیم کی نچھاوَر دو رویہ قدسی پَرے جما کر کھڑے سلامی کے واسطے تھے f Shab e urooj e Muhammadi hai...2.........2......2....2 نمازِ اَقصٰی میں تھا یہی سِرّ ,عیاں ہوں مَعنیِ اَوَّل آخر کہ دَست بستہ ہیں پیچھے حاضر ,جو سلطنت آگے کر گئے تھے وہ ظِلِ رَحمت, وہ رُخ کے جلوے کہ تارے چھپتے, نہ کھلنے پاتے سنہری زَرْبَفْت, اُودِی اَطلس ,یہ تھان سب دُھوپ چھاؤں کے تھے تھکے تھے رُ وْح ُالا َ مِیں کے بازُو, چھٹا وہ دامن, کہاں وہ پہلو رِکاب چھوٹی, اُمید ٹوٹی, نگاہِ حسرت کے وَلولے تھے جو ہم بھی واں ہوتے خاکِ گلشن, لپٹ کے قدموں سے لیتے اُترن مگر کریں کیا نصیب میں تو, یہ نامُرادی کے دِن لکھے تھے f shab e urooj e Muhammadi hai....2......2......2......2.. یہی سَمَاں تھا کہ پَیکِ رحمت ,خبر یہ لایا کہ چلیے حضرت تمہاری خاطر کشادہ ہیں جو, کلیم پر بند راستے تھے بڑھ اے محمد, قریں ہواحمد, قریب آسرورِ مُمَجَّد نثار جاؤں, یہ کیا ندا تھی, یہ کیا سَمَاں تھا, یہ کیا مزے تھے خدا کی قدرت کہ چاند حق کے,کروروں منزل میں جلوہ کرکے ابھی نہ تاروں کی چھاؤں بدلی ,کہ نور کے تڑکے آلیے تھے نبی رحمت! شفیعِ اُمّت! رضاؔ پہ لِلّٰہ ہو عنایت اسے بھی ان خلعتوں سے حصہ,جو خاص رَحمت کے واں بٹے تھے Shab e urooj e Muhammadi hai ..2...2...2....2
really heart touching ...and iman provoking kalam ...mashaAllah ...may Allah shower countless blessings on dawateislami....JizakAllah for such great efforts ...
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اشفاق بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ اسی طرح نعتون کہ گل کہلاتے رہیں ، سروں کی خوشبو پہلاتے رہیں ، گن گناتے رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں۔ امین اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے اپ کو اور اپ کے صدقے ہم کو بھی آمین
Arsh tak Noor chala or haram tak pohncha silsila mere ghunao ka karam tak pohncha Teri miraaj k tu jany Kahn tak pohncha meri miraaj k mein tere Kadam tak pohncha
ماشاءاللہ
سبحان الله عزوجل تمام عاشقان رسولﷺ کو معراج النبی ﷺ بہت بہت بہت،💚💚💚💚💚 مبارک ہو
Buhat pyara kalaam🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍😍😍🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩💓💖💕💕💖💖💖💖💖💖❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️مَاشَاءَاللّٰہ
اشفاق بھائی الللہ آپ کو سلامت رکھے کیا بات ہے مزہ آگیا ۔۔۔۔۔شب عروج محمدی ہے صلی اللہ علیہ وسلم
Ameeeeen
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ ۔۔ واہ واہ اشفاق بھائی جی ۔۔۔ بہت پیارا کلام ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ اللّٰہ پاک آپکے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
shabe mairaj aap sab ko mubarak ALLAH hamein shabaan or Ramzan dekhna naseeb farmae
سبحان الله
برائے مہربانی اس طرز میں یہ قصیدہ مکمل پڑھ دیں
السلام علیکم
مکمل نہیں مل رہا ہے بھائی
میں بھی دیکھ رہا ہوں
I love you dawat e Islami
Awesome Ashfaq BHAI Allah or barkatin day Ameen
subhan Allah
ماشاء اللہ زبردست کمال
💐💐Shabe Urooje Muhammadi hai beshak💐💐 💐💐Subhan Allah💗 Masha Allah💐💐
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
بہت بہت شکریہ
Masha Allah
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
MASHA ALLAH
SUBHAN ALLAH 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
بيشك سبحان الله سبحان الله سبحان الله
MASHA ALLAH
/////
I love dawatai islami 😍😍😍😍
Subhan Allah 🌹🌹🌹👌👌💚💜Masha Allah 🌷🌷❤❤👍👍
تمام عشقان رسول کو معراج ً نبی مبارک ہو
یا رسول اللہ💓💓💓💓💓
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم
انظر حالنا💓💓💓💓💓
Bahut umda bahut umda bahut Khub
Subhan ALLAH very beautiful qaseeda beautifuly recited 💞
wah💞💞💞💞masha Allah 💞💞💞💞 Shab-e-Urooj-e-Muhammadi Hai💞💞💞💞
قصد دانا تک کس کی رسائی ,جاتے یہ ہیں آتے یہ ہیں
کس کو دیکھا یہ موسیٰ سے پوچھے کو ئی2
آنکھ والو کی ہمت پر لکھوں سلام
Shab e urooj e Muhammadi Hai..2..2....2......2
وہ سرورِ کشورِ رسالت, جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے
نئے نِرا لے ,طرب کے ساماں ,عرب کے مہمان کے لئے تھے
بہار ہے شادیاں مبارک, چمن کو آبادیاں مبارک nf
مَلک فلک, اپنی اپنی لے میں, یہ گھر عنادِل کا بولتے تھے
وہاں فلک پر, یہاں زمیں میں, رَچی تھی شادی, مچی تھی دُھومیں
اُدھر سے اَنوار ہنستے آتے, اِدھر سے نفحات اُٹھ رہے تھے
یہ چُھوٹ پڑتی تھی اُن کے رُخ کی 'کہ عرش تک چاندنی تھی چھٹکی
وہ رات کیا جگمگا رہی تھی! جگہ جگہ نَصْب آئنے تھے f
Shab e urooj e Muhammadi hai 2....2......2......2.......2
نئی دُلھن کی پھبن میں کعبہ, نکھر کے سنورا, سنور کے نِکھرا n
حجر کے صدقے, کمر کے اِک تِل ,میں رنگ لاکھوں بناؤ کے تھے
خوشی کے بادل اُمنڈ کے آئے, دِلوں کے طاؤس رنگ لائے
وہ نغمۂ نعت کا سَماں تھا2, حرم کو خود وَجد آرہے تھے
غبار بن کر نثار جائیں, کہاں اب اُس رَہ گزر کو پائیں
ہمارے دل, حوریوں کی آنکھیں, فرشتوں کے پر جہاں بچھے تھے
خدا ہی دے صبر, جانِ پر غم! دِکھاؤں کیوں کر تجھے وہ عالم
جَب اُن کو جھرمٹ میں لے کے قدسی ,جناں کا دُولھا بنا رہے تھے f
Shab e urooj e Muhammadi hai...2......2......2.......2
اُتار کر اُن کے رُخ کا صَدقہ, یہ نور کا بٹ رہا تھا باڑا n
کہ چاند سورج مچل مچل کر2 ,جبیں کی خیرات مانگتے تھے
وُہی تو اب تک چھلک رہا ہے, وُہی تو جوبن ٹپک رہا ہے n
نہانے میں جو گرا تھا پانی, کٹورے تاروں نے بھر لیے تھے
بچا جو تلووں کا اُن کے دَھووَن, بنا وہ جنت کا رنگ و رَوغن
جنھوں نے دُولھا کی پائی اُترن ,وہ پھول گلزارِ نور کے تھے
تجلّیِ حق کا سہرا سر پر ,صلوٰۃ و تسلیم کی نچھاوَر
دو رویہ قدسی پَرے جما کر کھڑے سلامی کے واسطے تھے f
Shab e urooj e Muhammadi hai...2.........2......2....2
نمازِ اَقصٰی میں تھا یہی سِرّ ,عیاں ہوں مَعنیِ اَوَّل آخر
کہ دَست بستہ ہیں پیچھے حاضر ,جو سلطنت آگے کر گئے تھے
وہ ظِلِ رَحمت, وہ رُخ کے جلوے کہ تارے چھپتے, نہ کھلنے پاتے
سنہری زَرْبَفْت, اُودِی اَطلس ,یہ تھان سب دُھوپ چھاؤں کے تھے
تھکے تھے رُ وْح ُالا َ مِیں کے بازُو, چھٹا وہ دامن, کہاں وہ پہلو
رِکاب چھوٹی, اُمید ٹوٹی, نگاہِ حسرت کے وَلولے تھے
جو ہم بھی واں ہوتے خاکِ گلشن, لپٹ کے قدموں سے لیتے اُترن
مگر کریں کیا نصیب میں تو, یہ نامُرادی کے دِن لکھے تھے f
shab e urooj e Muhammadi hai....2......2......2......2..
یہی سَمَاں تھا کہ پَیکِ رحمت ,خبر یہ لایا کہ چلیے حضرت
تمہاری خاطر کشادہ ہیں جو, کلیم پر بند راستے تھے
بڑھ اے محمد, قریں ہواحمد, قریب آسرورِ مُمَجَّد
نثار جاؤں, یہ کیا ندا تھی, یہ کیا سَمَاں تھا, یہ کیا مزے تھے
خدا کی قدرت کہ چاند حق کے,کروروں منزل میں جلوہ کرکے
ابھی نہ تاروں کی چھاؤں بدلی ,کہ نور کے تڑکے آلیے تھے
نبی رحمت! شفیعِ اُمّت! رضاؔ پہ لِلّٰہ ہو عنایت
اسے بھی ان خلعتوں سے حصہ,جو خاص رَحمت کے واں بٹے تھے
Shab e urooj e Muhammadi hai ..2...2...2....2
Jazak Allah for this beautiful lyrics.❤
جزاکِ اللّٰہ خیرا کثیرا ❤
Mashallah subhanallah kyh nate har kyah aawaz hay 🌹🌹🌹🌹🌹💖💖💖💖💖💖💝💝💝💝💝💖💖❣❣❣❣❣❣❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
MashaAllah
Subhanallah subhanall snbhanall
mashallah
Allah salamat rkhe
Suban allah
ماشاءاللہ عزوجل
مدینہ مدینہ کر دیا
سبحان اللہ
Subhan Allah Masallah ❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے
سبحان اللہﷻ
لبیک یارسول اللہﷺ
Is kalam ko kon kon legend january 2022 ko watching kr raha hai
Hajiri lagao😀😀😋
Mee😁😊😃😄
@@ayeshafatima4067 bhut badhiya
2024 Mai sun rha mai
سبحان اللہ عزوجل
Madina Madina
Outclass naat by ishfaq Bhai 🌷🌷🌷❤️❤️❤️❤️
ماشااللہ الحمداللہ
subahan allha
ماشاءالله😍😍😍
Subhan ALLAH ver beautifuLL kalam or seb se achi baat ye k without music
Mashallah 💚👌🌹🌹🌹🌹🤲🤲
Subhan allah Masha allah
MashaALLAH
❤❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ
Allah😭
Masha Allah
Ashfaq bhai
subhanallah
ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ سبحان اللّٰہ
Excellent
Dawateislami Zindabad
Suhan alla haa
mashaallah Allah pak nazre bad se mahfooz rakhe aameen
MashaAllah 💖💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Subhan Allah 💕💕💕💕💕💕💕💕
SubhanAllah....
really heart touching ...and iman provoking kalam ...mashaAllah ...may Allah shower countless blessings on dawateislami....JizakAllah for such great efforts ...
Subhanallah❤❤❤
سبحان للہ
SubhanAllah😍😍😍😍😍😍
MASHA ALLAH AZWAJAL SUBHAN ALLAH AZWAJAL nice andaz
mashaallah mashaallah mashaallah
अलहम्दुलिल्लाह माशा अल्लाह
Very Nice 👍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اشفاق بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
اسی طرح نعتون کہ گل کہلاتے رہیں ، سروں کی خوشبو پہلاتے رہیں ، گن گناتے رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں۔ امین
اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے اپ کو
اور اپ کے صدقے ہم کو بھی
آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا 🌹
Shab e meraj mubarak ho
Aap ki awaz bhot achi h
MA SHA ALLAH
i realy realy realy obsessed with this kalam
❤ماشاللہ❤
Mashaallah....
I love madani naats
Beautiful !!!! ❤💕
Mashaallah😇😇
Very very heart touching naat
Nice
Mashallah kalaam b khubsurat ha or awaz b .Allah har buri nazar sa mehfooz rakhy .Ameen
Mashallah the best and my favourite❤❤❤❤
allah pak aap ko mazeed barkate de aameen aameen
Very beautiful voice good good
Allah meri dawte islami Ke har mobalig aur mobaligat ko buri nazar sey bachay امین
MashAllah
Wah kiya andaz h
Wha kya hai madinai ki 😘
Mashallah Subhanallah 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
Arsh tak Noor chala or haram tak pohncha silsila mere ghunao ka karam tak pohncha Teri miraaj k tu jany Kahn tak pohncha meri miraaj k mein tere Kadam tak pohncha
My best naat.
subhan allah maza aa gia
Very nice
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھا ہے ❤ 💚 ❤
Masha Allah lovely klaam he
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤️❤️
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے
mashallah I love this naat