Hadees e Ghadeer ( من كنت مولاه فهذا علي مولاه ) by Hassan Allahyari | ghadeer e khum ka waqia

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • To Support Allahyari:
    abtv.org/en/?p...
    paypal.me/ABTV
    / allahyari
    bit.ly/3bX6VJs
    For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
    Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
    wa.me/+17187101138
    Short Clips Channel: / @allahyariclips

ความคิดเห็น • 12

  • @gudduthakur1249
    @gudduthakur1249 ปีที่แล้ว +1

    Ya Ali a s madad 🌹💗

  • @dangergull9233
    @dangergull9233 ปีที่แล้ว +2

    Masha allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadhamza691
    @muhammadhamza691 ปีที่แล้ว +2

    Ya ali madad Hassan bhai

  • @malikirfanhaiderawan5302
    @malikirfanhaiderawan5302 ปีที่แล้ว +2

    جزاك اللهُ‎

  • @p3l3
    @p3l3 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤

  • @yasirhaider30
    @yasirhaider30 ปีที่แล้ว

    Ya Ali (a.s) Madad of course

  • @mysteriesboy310
    @mysteriesboy310 ปีที่แล้ว +2

    السلام و علیکم اللہیاری

  • @user-hu2cf3eo5x
    @user-hu2cf3eo5x ปีที่แล้ว +2

    السلام عليكم ورحمه الله وبركاته

  • @2waytraffic
    @2waytraffic ปีที่แล้ว

    یا علی مدد
    حضرت ابرہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام خواب اور قربانی کی تاویل ، اسماعیلی تصور میں ۔
    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
    فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ السَّعْيَ قَالَ يَا بُنَيَّ إِنِّي أَرَىٰ فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَذْبَحُكَ فَانْظُرْ مَاذَا تَرَىٰ ۚ قَالَ يَا أَبَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرُ ۖ سَتَجِدُنِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ مِنَ الصَّابِرِينَ ۔
    ابرہیم علیہ السلام نے کہا اے میرے عزیز بیٹے! میں تجھے خواب میں زبح کرتا دیکھا رہا ہوں پس تم دیکھو تم کیا سمجھتے ہو، کہا کہ اے میرے عزیز باپ!جس کا حکم آپ کو ملا ہیں اس کو بجا لاؤ ، ان شاءاللہ مجھے صابرین میں پاؤ گے ۔
    ٣٧/١٠٣
    تشریح:-ان کو زبح کرنے سے مراد ان کو مقرر اور برپا کرنا تھا اور جہاں تک خدا تعالیٰ کے اس قول کا تعلق ہے۔
    وَفَدَيْنَاهُ بِذِبْحٍ عَظِيمٍ
    اور ہم نے ایک بہت بڑی قربانی کو اس کا فدیہ لیا۔" ٣٧/١٠٧
    اس سے خدا کی مراد حضرت ابرہیم علیہ السلام کا حجتی میں آپنی جگہ اپنے لاحقوں میں سے ایک لاحق کو مقرر کرنا تھا ۔عام لوگ اور علمائے طاہرین یہ گمان کرتے ہیں کہ وہ ایک مینڈھا تھا جس کو حضرت ابرہیم علیہ السلام کے لیے جنت سے بھیجا گیا تھا تاکہ وہ اس کو حضرت اسماعیل علیہ السلام کے فدیے کے طور پر ذبح کردیں۔میری عمر کی قسم !وہ لفظ کے ظاہر میں کچھ معنی تک پہنچتے لکین وہ اس کی شناخت سے اندھے اور جاہل رہے اور اس میں خدا نے جس کو مراد لیا تھا ، اس کو نہ جانا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دنبے کا وصف بیان کرتے وقت اس کا ذکر کیا اور فرمایا کہ :- ترجمہ "واجب ہے کہ وہ تاریکی میں دیکھتا ہو ، تاریکی میں کھاتا ہو ، تاریکی میں چلتا ہو اور تاریکی میں مینگنیاں خارج کرتا ہو"۔دنبہ امام متم کی دلیل ہے اور تاریکی علم تاویل ہے وہ ایک پوشیدہ علم ہے اسے پایا نہیں جاتا مگر عہد و پیمان کے ذریعے سے ، وہ اس کے صاحبان اور مالکان کے سوا تمام نگاہوں سے پوشیدہ ہے ۔
    حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب سے روایت کی جاتی ہے کہ انہوں نے فرمایا:- ترجمہ" ہر ایک مجھ پر ظلم کرتا ہے ، یہاں تک کے میرا بھائی عقیل بھی ، جب اس کی آنکھیں آشوب میں مبتلا ہو جاتی ہیں اور وہ انکی صفائی کرانا چاہتا ہے تو مجھ پر ظلم اور مجھ سے حسد کرتے ہوئے ( لوگوں سے ) کہتا ہے کہ میں اس وقت تک آپ کو اپنی آنکھیں صاف کرنے نہیں دونگا جب تک کہ مجھ سے پہلے آپ علی کی آنکھین صاف نہ کردیں ۔"
    یہ ( رویہ) حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بھائی کے حسد کی مانند تھا جو وہ اپنے بھائی سے ان کی اساسیت کے مرتبے پر کرتا تھا ۔ روایت کی گئی ہے کہ حسد تمام مقامات میں قابل مذمت ہے مگر علم میں اس میں ترتیب اس بات پر دلیل ہے کہ علم کے درجات اور مراتب میں حسد قابل تعریف ہے اور ان کے علاؤہ مقامات میں یہ قابل مذمت اور بری ہے۔پس حضرت اسماعیل علیہ السلام کا ختنہ اساسیت میں ان کے مرتبے سے حجاب ہٹانا اور امامت میں ان کی حد کو ظاہر کرنا تھا ، کیونکہ وہ ایک مرتبہ ہے جس کو پایا نہیں جاتا، مگر اختصاص کے ذریعے، اور ایک منزلت ہے جس تک پہنچا نہیں جاتا مگر برگزیدگی کے ذریعے۔حضرت ابرہیم علیہ السلام نے بقول خود اپنے پروردگار سے امامت کو ادھر موڑنے کی درخواست کی تھی جہان ان کا ارادہ تھا :-"
    قَالَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي ۖ (٢/١٢٤)
    کیا یہ مرتبہ امامت میری اولاد کو بھی ملے گا" ؟
    خدا نے ان کی مانگی ہوئی حاجت نہیں کیا بلکہ اپنے ارشاد میں ان کو جواب دیا :
    قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِينَ (٢/١٢٤)
    میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا ۔خدا نے ان کو بتا دیا کہ ان کی اولاد میں ظالم اور مرتبہ امامت سے منع کردہ ہستیاں بھی ہوں گی ، اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے متعلق اور جس وصایت اور امامت کے ساتھ ان کو منتخب کیا تھا ،اس کے بارے میں فرمایا
    وَجَعَلَهَا كَلِمَةً بَاقِيَةً فِي عَقِبِهِ (٤٣/٢٨)
    خدا نے امامت کو ابرہیم علیہ السلام کی پشت میں باقی رہنے والا کلمہ قرار دیا ۔
    پس جس کی عقل اور دل ہے تو دیکھ لے ، جس کی آنکھ ، سمجھ اور تفکر ہے تو جان لے کہ ہر دور اور زمانے میں اساس اور اماموں کو مقرر کرنا خدا کی امر سے ہے ، نہ کہ نصیب کرنے والے اور ( مرتبے کو ) سپرد کردینے والے کے اختیار سے ۔اللہ عزوجل کا قول اس کی تائید کرتا ہے
    اللَّهُ أَعْلَمُ حَيْثُ يَجْعَلُ رِسَالَتَهُ ۗ (٦/١٢٤)
    خدا خوب جانتا ہے کہ اپنی رسالت کو کہاں مقرر کرنا ہے۔
    حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام سے روایت کی گئی ہے کہ جب ان سے ان کے بعد ہونے والے امام کے بارے میں پوچھا گیا کہ وہ کون ہیں ؟تو انہوں نے فرمایا:-
    ترجمہ" لوگوں کا خیال ہے کہ اس میں ہمارا اختیار ہے ، خدا کی قسم!وہ صرف خدا کے اختیار اور برگزیدگی سے ہوتا ہے "-
    جب خدا عزوجل اسمہ نے اپنے دوست حضرت ابرہیم علیہ السلام کا اپنے فرزند حضرت اسحاق کی طرف مائل ہونے اور ان سے محبت کرنے کو جان لیا نیز درجہ عقل کے جلیل علوم میں ان کے سابق ہونے کی وجہ سے ان کو اپنے شریعت کے ظاہر اور اس کی خدمت کے لیے مقرر کرنے اور درجہِ امامت اور آئمہ جو کہ صاحباں مراتب اور تائید ہیں ، پر حجاب کے طور پر مقرر کرنے کا حکم دیا تو حضرت ابرہیم علیہ السلام نے خدا کے حکم سے انہیں مقرر کیا اور اپنے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کو وصیت کی کہ وہ اپنے فرزند حضرت قیددار علیہ السلام کو تابوت سکینہ کو اپنے چچا حضرت اسحاق علیہ السلام کے بیٹے حضرت یعقوب علیہ السلام کے سپرد کردینے کا حکم دیں اور یہ خدا کے علم سابق اور ایک سبب کے مطابق ٹھا، جس کی ہم آپنی بساط کے مطابق تشریح کریں گے اور اس کو کافی شافی طریقے سے بیان کریں گے ۔
    تصنیف:- سیدنا جعفر بن منصور الیمن
    از کتاب :- سراسر و اسرار النطقا"
    شکریہ یا علی مدد

  • @meraquran3261
    @meraquran3261 ปีที่แล้ว +1

    جناب عالی فدک پر علی کی قرآن مخالف گواھی کے باوجود اگر علی کی ولایت باقی رھے گی تو ولایت کے تشریح کی ازسر نو ضروری ھے

  • @muhammadhamza691
    @muhammadhamza691 ปีที่แล้ว +1

    Hello

  • @masoodkhan427
    @masoodkhan427 ปีที่แล้ว

    YOU SPEAK AND DRESS WELL ..BUT YOUR RINGS HAVE CLASHING COLORS …