پانی کی ضروریات، اس کی تقسیم اور ہر علاقے میں مخصوص فصلوں کے لیے زمینوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے بہت عمدہ تجزیہ تجویز کیا گیا ہے۔ کاش حکومت کے متعلقہ حکام اس مسئلے پر توجہ دیں۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام ترقیاتی کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کا پروگرام شروع کریں۔
75 سالوں سے آپ کی تجاویز پر عمل کرنے کے بارے میں غور و فکر ہورہا ھے ، کتنے اے اور کتنے 6 فٹ زمین میں اتر گئے لیکن لگتا ایسا ھے کہ مشاورتی کمیٹی آپ کی تجاویز کو ناقابلِ عمل تصور کرتی ھے
میں اس وقت بات کرنا چاہتا ہوں چولستان کی چولستان میں الاٹمنٹ تو ہو گئی ہے لوگو کو رقبہ بھی دبے دیا گیا ہے لیکن پانی کا کوئی نہری نظام نہیں ہے حکومت کو چاہیے کہ چولستان کینال بنائی جائے تاکہ چولستان کو سیراب کر سکے
لفٹ پمپنگ کے لیے سولر ٹیکنالوجی بیسٹ ہے ۔۔۔۔۔لیکن سوچنا ہوگا کہ کیا اس نہر کو بھی ہاوسنگ پراجیکٹس کی سیوریج برکات میسر آئیں گی ؟ باقی ملک کی نہروں کی طرح
یہ سرمایہ کاری کا بہترین منصوبہ ھے فوری طور پر زرعی زمینوں پر آبادیاں بنانے پر پابندی لگائی جائے اور پانی کو زخیرہ کر نے کے منصوبے بنا کر ضائع ھونے سے بچایا جائے
Very nice analysis regarding water requirments , its distribution and allotment lands for specific crops in each area has been proposed.I wish the concerned authorities in Govt will address this issue. Federal and Provincial Govts should launch a programme to complete all development works which are under construction or completion on priority basis.
Jo din mia Chali rat ko ban ho . Es ki battery keleye kis se sod par pesa otana hoga . Har sal 😅 Ye TU Panjab ko b Pani dega. TU Panjab ne q pesa NAHI Deana hia. Joke kp 20 billions deta hia .😅
You mind your own business, stay in sindh, everyone in Pakistan got a right to use its water. If you don’t understand this comment in English, show it to someone who understands. Keep dreaming about Sindhu desh.
مرکز میں سول بیوروکریسی میں چونکہ KP کی نمائندگی کم ہوتی ہے لہزا مرکزی حکومت KP کے بڑے منصوبوں کے فنڈز دینے میں رکاوٹ بنتی رہی ہے تاکہ یہ صوبہ مرکزی حکومت اور پنجاب اور سندھ صوبے کا مختاج رہے زرعی اجناس کے سلسلے میں ۔ مرکزی حکومت نے ابھی بھی KP کے 1500 ارب روپے سے زیادہ دبانے ہوئے ہیں
Every single thing which is in favour of Pakistans people should do quickly soon as possible and should not take a long time to complete it that’s why labour cast goes up,every plan should be completed in time.ta
A very important project, unfortunately PTI govt could start this during their previous KP govts, however now CM Ali Amin will surely prioritize this very long pending project for the people of D.I.Khan, it will a great and real revolution in D.I.khan & KP, and for the whole agriculture of Pakistan. CM KP should only focus on 3 major projects for D.I.Khan & Tank districts- Chashma lift bank canal, Tank Zam dam, draban Zam dam. There will be no floods + a great food basket will be developed enough for the entire KPK for it's food security and in return for the whole country
اگر اس نہر کو جناح بیراج سے شروع کیا جائے تو نہ پمپنگ کی ضرورت ھوگی اور کرک لکی اضلاع کو بھی سیراب کرے گا پاکستان میں بجلی کی شدید قلت ہے اور پمپنگ کیلۓ بڑی مقدار میں بجلی درکار ہوگی بھائی عبدالرحمن اس پر ویڈیو بناو
If Afghanistan start construction dams, the indus river would be drier before reaching to Sindh. KP producing 5 times more electricity than its whole need, similar case of natural gas, 43% of Pakistan petroleum production comes from KP, 45% of Pakistan forest located in KP, having busiest border points Torkham, Angor Adda and Ghulum Khan with Afghanistan which contribute billions per annual. All Pakistan major rivers comes via KP. KP public deserve such kinds of projects...
Our future Canals aur sweet watre PROJECTS like Dames all should be designed like this if we have extra water situation like flood it will should go in SEA otherwise it should circulate and should be used in our fields or put in back in land to increase water table level. We live in UAE we know the value of sweet water.
باتیں آپکی سب ٹھیک ھیں لیکن جب تک ان نہروں میں سیاستدانوں اور فوج کا زاتی مفادات شامل نہ ھونگے اسوقت تک یہ کبھی مکمل نہ ھونگی ابھی حال ھی میں دوبئی لیکس میں اکثر سیاستدان اور فوج شامل ھےیہ 11.یا 14 ارب ڈالر دبئی کیسے پہنچے ۔۔ ۔۔۔۔۔
We are Muslims first and then Sindhi,Punjabi and pushtoon and we should a little bit sacrifice for other Muslims brothers. We are fighting on water like Arab do before Muhammad
🎉 سولر انرجی سے ❤✨🇵🇰اگر کوئی امریکہ کے جوتے جاٹنے والا نہ قابض ہو جائے 😮کیونکہ پاکستان کے تمام ادارے امریکی حکم کی عزت کرتے قبول کرتے ہیں پاکستان جائے پہاڑ میں
Sindh is getting 57000/ cusic equal to Punjab what u want extra water in flood season also pass over to Sindh average flow of Induse river is 300000/ cusic in Summer
Why we should not build a tunnel canal and China can help to avoid lifting of water and we can save both money and time and may perhaps generate electricity.
پاکستان کی واحد حکومت جو 2018 سے 2022 تک تھی جو دعوی کر رہی تھی کہ وہ بالکل ازاد ہیں ان کو بھی توفیق نہ ہوئی کہ اس کو بنا سکیں یہ ملک میں کوئی بھی اور اچھا منصوبہ بنا سکیں وہ صرف اور صرف اپنے اپ کو مضبوط کرنے کے چکر میں لگے رہیں کہ کسی طرح ہم ہی پاکستان پر قابض ہو جائیں
River Indus flows through Gilget Baltistan. It should enter directly into DI Khan. Why water should be pumped up from Chashma to DI Khan while water should travel from DI Khan via Punjab to Karachi in order to emptying into Arabian Sea. This procedure requires explanation.
10 saal sah kpk mah govrnt hai or abi phir 5 saal mil gah hai but uno mah hamesha ki tara kuvh nahi krna bs qadi number 804 wala song banah kah do do yah kpk wala kush ho jea gah or phir business kah liya punjab yah karachi jea gah
برائے مہربانی KPK کے نزدیک شوگر ملز اور ایٹمی پاور پلانٹ کا فصلہ اس نہر میں بہایا چاتا ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگ مختلف قسم کی جلدی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں اس پر فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ شکریہ
نئے ڈیم اور نہریں ملک کی مستقبل کے لیے بہت ضروری ہیں
پانی کی ضروریات، اس کی تقسیم اور ہر علاقے میں مخصوص فصلوں کے لیے زمینوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے بہت عمدہ تجزیہ تجویز کیا گیا ہے۔ کاش حکومت کے متعلقہ حکام اس مسئلے پر توجہ دیں۔
وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام ترقیاتی کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کا پروگرام شروع کریں۔
75 سالوں سے آپ کی تجاویز پر عمل کرنے کے بارے میں غور و فکر ہورہا ھے ، کتنے اے اور کتنے 6 فٹ زمین میں اتر گئے لیکن لگتا ایسا ھے کہ مشاورتی کمیٹی آپ کی تجاویز کو ناقابلِ عمل تصور کرتی ھے
میں اس وقت بات کرنا چاہتا ہوں چولستان کی چولستان میں الاٹمنٹ تو ہو گئی ہے لوگو کو رقبہ بھی دبے دیا گیا ہے لیکن پانی کا کوئی نہری نظام نہیں ہے حکومت کو چاہیے کہ چولستان کینال بنائی جائے تاکہ چولستان کو سیراب کر سکے
Masha ALLAH ap k. program sun. kr dill. khush ho. jata he
جب تک مالک نہیں چاہیں گے تب تک کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ اور مالکوں کے مفادات اس ملک میں نہیں ہیں۔۔۔۔
Bilkul theek kaha ha ap ne
I am agree with you 💯 👌
In malikyo se kah do kahin or ja basy
💯 percent agree... Un ka mufaad hi is mulk ki awaam ko khilaaf hy
Youthye ,Mayusia.
لفٹ پمپنگ کے لیے سولر ٹیکنالوجی بیسٹ ہے ۔۔۔۔۔لیکن سوچنا ہوگا کہ کیا اس نہر کو بھی ہاوسنگ پراجیکٹس کی سیوریج برکات میسر آئیں گی ؟ باقی ملک کی نہروں کی طرح
Great work.
مہمند ڈیم ، دیامیر اور بھاشا ڈیم بھی عمران خان نے شروع کیے تھے ۔❤❤❤
Ja ya dams ban jaye TU es ki bijki se osko jail mia Ac Laga dena . Qedi 804 😅
MashAALLAH nice information ❤
تقسیم کار ضروری ہے کیونکہ ہر چیز کی بہتات نقصان دہ ہے
یہ سرمایہ کاری کا بہترین منصوبہ ھے فوری طور پر زرعی زمینوں پر آبادیاں بنانے پر پابندی لگائی جائے اور پانی کو زخیرہ کر نے کے منصوبے بنا کر ضائع ھونے سے بچایا جائے
Well done CM kpk and Pti province government ❤❤
Providing water to water scarced areas is appreciated worldwide.
پچھلے 75 سالوں سے جانور اور انسان ایک ہی جوہڑ سے گندا ، متعفن پانی پیتے چلے آرہے ہیں ، میرا دل خون کے آنسو روتا ھے، اپنی بے بسی پر افسوس ہوتا ھے ،
ملایشیا کی 13 ریاستیں ہیں اور وہاں بھی فصلوں کو ریاستوں کے حساب سے تقسیم کیا گیا ہے.
ایک نہر عثمان بزدار کے دور میں بھی بننا شروع ہوئی تھی جسکی آج تک خبر ہی نہیں ملی کہ اس نہر کے بن جانے کے بعد کتنا رقبہ حقیقت میں زیرکاشت آچکا ہے
Pinky canal
Very nice analysis regarding water requirments , its distribution and allotment lands for specific crops in each area has been proposed.I wish the concerned authorities in Govt will address this issue.
Federal and Provincial Govts should launch a programme to complete all development works which are under construction or completion on priority basis.
Keep moving forward to proguessive pakistan.. 😮
Good news Rahman sahib. Be well
ALLAH help my Pakistan
V informative pl share further thanks
PAKISTAN ZINDA. BAAD
کے پی کے میں پچھلے دس سالوں سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے یہ اب تک بن جانی چاہئے تھی اتنا اچھا خیال بہت جلدی نہیں کردی
Good efforts
Decide the area for reasonable crops......
good
بہتر ھوگا، کہ پمپنگ سٹیشن سولر انرجی پر چلائے۔🎉
Jo din mia Chali rat ko ban ho .
Es ki battery keleye kis se sod par pesa otana hoga .
Har sal 😅
Ye TU Panjab ko b Pani dega.
TU Panjab ne q pesa NAHI Deana hia.
Joke kp 20 billions deta hia .😅
بہت بڑا پروجیکٹ ہے اور مجھے امید ہے اس منصوبے کو مکمل ہی نہیں ہونے دیا جائے گا ۔۔
Very informative Vlog please load V log on planting of Palm trees in Sind.
Good work
بھائی یہ بتا دیں کہ کمپنی بھی راضی ہے اس منصوبے پر یا پھر کمپنی کے ابو جان مان جائیں گے اس نہر کے منصوبے پر ۔اس پر بھی ایک ولاگ کریں ،پلیز
ماشاءاللہ ،
mashaAllah 🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹
نہریں اور ڈیم بنانے کو قومی شوق بنائیں
Good job
اب سندھ کا پانی کے پی کے استعمال کرے گا
You mind your own business, stay in sindh, everyone in Pakistan got a right to use its water. If you don’t understand this comment in English, show it to someone who understands. Keep dreaming about Sindhu desh.
@@imranmustafa2648 یہ کمنٹ گریٹر تھر کنال اور کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرنے والوں کو سمجھاو اس وقت تم سب مخالف ہو جاتے ہو دوغلے 🙃😁
Bilkul humara apna pani hi
لکی مروت اور کرک کیلئے بھی نہر کی منصوبہ بندی کر کے عملدرآمد کیا جائے
Thank you sir
Mohtram A R ye first phase bhe Nawaz Sharif NY he khuchi canal banaya baqi koi Kam nehi karta insha Allah ye sab Kam ab pmln he kryge khuchi
Pervaiz musharaf sahb ne bnaya tha kachi kanal project
مرکز میں سول بیوروکریسی میں چونکہ KP کی نمائندگی کم ہوتی ہے لہزا مرکزی حکومت KP کے بڑے منصوبوں کے فنڈز دینے میں رکاوٹ بنتی رہی ہے تاکہ یہ صوبہ مرکزی حکومت اور پنجاب اور سندھ صوبے کا مختاج رہے زرعی اجناس کے سلسلے میں ۔ مرکزی حکومت نے ابھی بھی KP کے 1500 ارب روپے سے زیادہ دبانے ہوئے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤اب 25 کروڑ عوام کا نام عمران خان ہے روک سکو تو روک لو❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Every single thing which is in favour of Pakistans people should do quickly soon as possible and should not take a long time to complete it that’s why labour cast goes up,every plan should be completed in time.ta
❤
Cotton cultivated area me zabardasti zugar mil lagai jati he orange train ke jaga ye canals ban sakti te lekin afsos sadd afsos
جب رقبہ آباد ھو جائگا تو وھاں رھائشی عمارتیں بننی شروع ھو جائیں گے
Add Episode number In each thumbnail ❤
100% true
Good ❤
do some work, add google map images, droone free footages regarding the area you discuss,
چند میل اوپر سے نہر بنا کر کیا پانی گریوٹی سے نہیں لایا جاسکتا۔اسطرح موٹر سے پانی نہیں اٹھانا پٹرے گا
A very important project, unfortunately PTI govt could start this during their previous KP govts, however now CM Ali Amin will surely prioritize this very long pending project for the people of D.I.Khan, it will a great and real revolution in D.I.khan & KP, and for the whole agriculture of Pakistan. CM KP should only focus on 3 major projects for D.I.Khan & Tank districts- Chashma lift bank canal, Tank Zam dam, draban Zam dam. There will be no floods + a great food basket will be developed enough for the entire KPK for it's food security and in return for the whole country
YA. ALLAH PAKISTAN KY ALL OFFICERS KO UKLY SALERM ATA FARMA SUMMA AMEEB
Pumping station must run be loop power station on the same sport
Sukkur Hyderabad motorway kion nahin ban rahi ???
Pump ki kya zarorat agar jaga onchi hai. Ap isko round shape mai lay ayen tab bhi pani oper jaye ga bas pani ka pressure hona chahiye.
نہریں نہیں بنیں گی ۔ یہ کمنٹ میں نے انتہائی دکھی دل کے ساتھ کیا ھے
What about the source of water
We need to enhance the water 💧reservior capacity along side.
What will be cost per cusec.???
اگر اس نہر کو جناح بیراج سے شروع کیا جائے تو نہ پمپنگ کی ضرورت ھوگی اور کرک لکی اضلاع کو بھی سیراب کرے گا پاکستان میں بجلی کی شدید قلت ہے اور پمپنگ کیلۓ بڑی مقدار میں بجلی درکار ہوگی بھائی عبدالرحمن اس پر ویڈیو بناو
We oppose construction of this canal, its a burden on tax payers money😢, and on disputed Afghani territory.🙄😏😓
If Afghanistan start construction dams, the indus river would be drier before reaching to Sindh.
KP producing 5 times more electricity than its whole need, similar case of natural gas, 43% of Pakistan petroleum production comes from KP, 45% of Pakistan forest located in KP, having busiest border points Torkham, Angor Adda and Ghulum Khan with Afghanistan which contribute billions per annual. All Pakistan major rivers comes via KP.
KP public deserve such kinds of projects...
Bhai Balochistan main bhi koi bna lo😂😂😂😂
Cachi canal
Phase 1 compeleted phase 2 works going on phase 3 fezibillty finalised.....😮
Our future Canals aur sweet watre PROJECTS like Dames all should be designed like this if we have extra water situation like flood it will should go in SEA otherwise it should circulate and should be used in our fields or put in back in land to increase water table level. We live in UAE we know the value of sweet water.
Kalabagh Dam bhe lazmi banna chia hai.
باتیں آپکی سب ٹھیک ھیں لیکن جب تک ان نہروں میں سیاستدانوں اور فوج کا زاتی مفادات شامل نہ ھونگے اسوقت تک یہ کبھی مکمل نہ ھونگی ابھی حال ھی میں دوبئی لیکس میں اکثر سیاستدان اور فوج شامل ھےیہ 11.یا 14 ارب ڈالر دبئی کیسے پہنچے ۔۔ ۔۔۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
wasty dil behlany ky Ghalib ye khyal achcha hay
Nothing happens after “Ellan “
We only make “Ellaans “
Happy ho hear Bout feskuzatiln of oilseedplsntation snd dpirit of kmlort substitution!!!!!
Allah muaf kare kahin ye bhi sindh ka pani na bnd karde.
We are Muslims first and then Sindhi,Punjabi and pushtoon and we should a little bit sacrifice for other Muslims brothers. We are fighting on water like Arab do before Muhammad
Pumping kh liye tou bijli ki zaroorat parhe ge.... Kpk mein tou bijli he ni hai... Phr yeh pani ko kise upper uthein ge... Big Question
🎉 سولر انرجی سے ❤✨🇵🇰اگر کوئی امریکہ کے جوتے جاٹنے والا نہ قابض ہو جائے 😮کیونکہ پاکستان کے تمام ادارے امریکی حکم کی عزت کرتے قبول کرتے ہیں پاکستان جائے پہاڑ میں
سندہ کے متعلق کوٸی بات ہی نہیں کی پہلے ہی سندہ کو کم پانی مل رہا ہے اس کا بھی حل ضروری ہے ۔ پرگرام کرنے سے پہلے بیلنس کرنا چاہیۓ۔
Sindh is getting 57000/ cusic equal to Punjab what u want extra water in flood season also pass over to Sindh average flow of Induse river is 300000/ cusic in Summer
Ya jo b cannel ban rahe hai Saudis ke investment k leya ban rahe hai ya sirf un ko he fida dy ge
آپ کو ھر نہر کا راستہ بتانا چاھئے کہ یہ کدھر کدھر سے گزریں گی
Jaika Pakistan ko sirf feasibility bana ka deta hai aur hum pir aaram karte hai
Good news but should be completed
Sirf sochna he hey bana Mana hey
Rajan pur aur tonsa daims ka kia bna
Taray undar bohat bugzzzz ha
Criminal will never do any thing for nourishing & developing of country, compair world wise
جناح بیراج سے اس نہر کو نکال کر کرک اور لکی مروت کو بھی اس سے سیراب کیا جا سکتا ہے
عبدرحنمن بھائی انڈس ہائی وے ڈیرہ اسماعیل خان سے ڈیرہ غازی خان روڈ پروجیکٹ کا کیا بنا اس بارے میں کچھ تو بتائیں
Why we should not build a tunnel canal and China can
help to avoid lifting of water and we can save both money and time and may perhaps generate electricity.
Wait till Qayamat to complete this canal .
For all projects 40% money is transferred to European bank in the account of Nawaz and Zardari
Har vlog ma 1 makhsoos party k uthane ki zarorat nhi 😂 shukriya
Banegi tab na. Shuru sab hoga, par banega kuchh naheen. Remember your COPEC. 😂😂😂
پاکستان کی واحد حکومت جو 2018 سے 2022 تک تھی جو دعوی کر رہی تھی کہ وہ بالکل ازاد ہیں ان کو بھی توفیق نہ ہوئی کہ اس کو بنا سکیں یہ ملک میں کوئی بھی اور اچھا منصوبہ بنا سکیں وہ صرف اور صرف اپنے اپ کو مضبوط کرنے کے چکر میں لگے رہیں کہ کسی طرح ہم ہی پاکستان پر قابض ہو جائیں
Oo din dor NAHI hia .
Political party bando
Kabiz hojaooge .
Imran Khan ko 22 sal Lage te
Ek page par aabe keleye
We need Kalabagh and Swaan Dam on an urgent basis.
Abdul Rehman Sb Xiaomi phones ki aik factory Pakistan main hay, ye aik achha topic ho sakta hay aap ki video kay liya
❤❤❤
Nearer New banaeen panic kazan se ae ga
River Indus flows through Gilget Baltistan. It should enter directly into DI Khan. Why water should be pumped up from Chashma to DI Khan while water should travel from DI Khan via Punjab to Karachi in order to emptying into Arabian Sea. This procedure requires explanation.
Pehli nahir tou mukamal krain
گاؤں ابھی۔ بنا نہیں ڈاکو اگلے سندھ۔ کا اعتراض اگیا
Balochistan mn small daims banay Jaen jis Sy lakho acar raqba abbad hoga
سب سے پہلے کس حکومت نے اس پروجیکٹ کا سوچا تھا؟
2050 tak Insha Allah complete ho jay gi😀😊
سواں ڈیم وقت کی ضرورت ہے
10 saal sah kpk mah govrnt hai or abi phir 5 saal mil gah hai but uno mah hamesha ki tara kuvh nahi krna bs qadi number 804 wala song banah kah do do yah kpk wala kush ho jea gah or phir business kah liya punjab yah karachi jea gah
Out of 30 year 10 has been wasted by pti😅
PDM 2 🤣🤣😂 YE BHAI JAL JAL K BOLTA ....BICHARA....
برائے مہربانی KPK کے نزدیک شوگر ملز اور ایٹمی پاور پلانٹ کا فصلہ اس نہر میں بہایا چاتا ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگ مختلف قسم کی جلدی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں اس پر فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ شکریہ
متفق
یہ کام نہیں ہونا چاہئیے جب تک پی ٹی آئی کی حکومت ہے یہ سارا پیسہ چوری کر لینگے اس منصوبےکا حال بھی وہی ہوگا جو حال بی آر ٹی پشاور کا ہوا ہے۔