Salute Haji Baqir Sahib!🏆🏆🏆 I can firmly say that you have dedicated your entire life in educating people and in bringing reforms in educational system. You are the shining star on the educational horizon in Kargil. May you live long, Inshaallah!🤲🤲 Thanks & Regards
The best teacher I met so far in my lyf till now... And a reason what iam and who iam today... Iam so grateful to u..... Feeling so emotional seeing u after a long time.... May allah bless you with great health......
کسی اور شخص اس وقت کی اپنی دکھ بھری کہانی سناتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ مغرور شخص زبردست غرور افسر تھا ۔ ایک دن کسی بچے کی leaving certificate پر کاؤنٹر ساین کرنے کے لئے میں سی ای او افیس کے ٹیبل پر پہنچا تھا اس old افیسر میں اتنا غرور تھا کہ ان بچوں کے فایل کو ٹیبل سے پھینک دیا تھا ۔
shek zakiri ne acha inqilab laya jo ek zamane tamam kergil ek parcham ke teht itihad se zindagi karte tha us ne hmesha ke leye ikhtilaff dalla Or yhn tk masajid pr hmla howa Or manawi medan se nikaal kr siriff nara bazi krna sekhaya bs rishtadarong Me nifaaq ye sb shek zakiri ka inqilab h
Our ancestral history should be kept alive. So that the current & upcomming generation educate themselves about the supreme sacrifices of our ancestors for our betterment. & Do not take for granted whatever resources we have😊. Then we can improve whole as a society
حاجی ماسٹر باقر صاحب نے اس دور میں گریجویشن کیا ھے جس دور میں کرگل کے سارے علمائے کرام اردو اور انگیزی تعلیم کے خلاف تھے سوائے آقاہ سید حیدر رضوی صاحب کے کیونکہ ماسٹر صاحب سچ فرمارہے ہیں اور آقا حیدر کے بارے میں یا آقا رضاہ صاحب کے بارے میں وہ کہتے ہوئے سامعین سن رہے ہیں وہ بہت زمانے کی بعد کی بات ھے کہ وہ پانی کھر بذات ہیڈ ماسٹر ٹرنسفر ہوئے تھے۔ اس نے محسوس کیا ہوگا لوگ ان دو آقاوں پر جان دینے کےلئے تیار ہیں۔لیکن انہوں نے حقیقت کو جاننے کی کوشش نہیں کیا ھے کیوں کہ ان کے بھی دل ودماغ پر وہی پراپوگنڈا سوار تھے کہ آقا حیدر نے کچھ بدعتیں شروع کیا ھے کہ وہ ہر محفل کے شروع پر حدیث کسآء اور دعائے افتتاح پڑھ کر لوگوں سے آمین کی صدائیں بلند کرتے ہیں اور امام زمانہ کے ظہور کی دعائیں کررہے ہیں کیونکہ اس وقت کے علماء یہ فرماتے تھے کہ امام کے ظہور کے بارے میں دعا کرنا خدا کے منشہ کے خلاف ھے کیونکہ خدا جب چاہئے امام کو ظہور کردئنگے دعا کرنے کی ضرورت نہیں اتنا دور سے زیارت کرتے ہیں کیونکہ زیارت ان کے استانوں کے پاس پڑھنا چاہئے دور سے زیارت پڑھنا بھی بدعت ھے ذیارت عاشورہ پڑھنے کا تاکید کرتے ہیں اور جمعہ کے دن دعائے ندبہ پڑھنے پر زور دیتا ھے یہ سب بدعت ھے یہ کہتے ہوئے حاجی باقر صاحب نے سنا ھے اسلئے حاجی صاحب چار سال پانی کھر میں رہا لیکن ایک دن بھی آقا حیدر سے ملنے نہیں گئے تاکہ اس کی ایمان پر کوئی اثر نہ پڑھے ہاں اقا سید رضا صاحب سے ملنے گئے ہونگے اس لئے ماسٹر صاحب یہ بات فرمارہے ہیں آقا سید حیدر گاوں گاوں قریہ گھوم کر بچوں کی تعلیم ہر زور دیتے تھے جب ہم چھوٹے تھے ہم بچوں کو اپنے پاس بلا کر سکول جانے پر ترغیب دیتے تھے تو ہمیں یاد ھے کہ کرگل میں بہت سے علماء ان کی مذمت کرتے تھے کہ وہ قوم کے بچوں اردو اور انگریزی تعلیم کی طرف رجوع کراتے ہیں یہ بچے مان باپ کے قبروں پر کھڑے کھڑے پیشاب کریں گے یہاں تک بھی سننے ملتا تھا۔ اس وقت پورے قوم پروپیگنڈے کے شکار تھے اس کی ذد میں حاجی باقر صاحب بھی تھے اگر میرا جھوٹ ھے تو ماسٹر حاجی باقر کے سر پر قرآن رکھ کر پوچھ لیا جائے دوسری بات انہوں نے سیاسی پارٹیوں کی بات کی ھے وہ سچ ھے لیکن منشی حبیب کے بارے میں بولنے کے لئے ہچکیچاہٹ کیا کیونکہ ڈسٹرک کو لیہ سے الگ کرنا اور کرگل کی نظام تعلیم میں سدہار ان کی کوششوں کا نتیجہ تھے۔ آخر جناب نے فرمایا کہ شیخ حسین ذاکری صاحب نے کرگل میں انقلابی شعور پیدا کیا وہ سچ فرما رہے ھیں کیونکہ جو اس وقت تک بدعت سمجھتے تھے اس کو ایران انقلاب کی نیا رنگ میں ڈالکر کرگل والوں کو بیدار کیا اور آج تک باقی ہیں اور لوگوں کو یہ باور کرایا کی ہم جس امام کے بارے میں تعجیل فرج کی دعا کرتا ھے وہ آقا حیدر کے راستہ سے الگ ھے ایران کے طرزہ عمل پر ہیں۔ کیا بھی کہیں سچائی چھوپ نہیں سکتی ایک نہ ایک دن عیان ہوکر رہتا ھے جس نے جو بھی قوم کےلئے کنٹریبوشن کیا ھے اللّٰہ تعالی کو معلوم ھے وہی جزا و سزا کا مالک ھے کوئی بھی اس کہ میزان سے بچ نہیں سکتا ھے اعمال اور نیت اپنا اپنا۔ قوم میں تفرقہ آچھی بات نہیں اتفاق آج کی ضرورت ھے۔
ماشاءاللہ ، سبحان اللہ ، مرحباً آفرین ، جزاک اللّہ خیرالجز ، بہت بہترین انداز کلام تھا ، بہت بہت مزہ آیا ، خدا حاجی صاحب ، اور نونو انور صاحب ، دونوں کو ایمان کے ساتھ ، بہترین صیحت وسلامت خوشی عطاء فرمائیں ، آمین یارب العالمین سلام خدا حافظ ۔۔۔
خو د ایک اچھے شہری ھو نے کے باوجود کھتا ھے دانہ دانے کو تر ستے تھے کوی بھی کسی قسم واسلہ لوگوں مجود نہیں تھے اپنا دوکھ بھری داستان سنا کر رو رہا اور علاقے سورو کے مرحوم علماء وں پر تہمت لگانے میں کتنا دل بڑا کرکے بول رہا ہے یہ ملعون سورو کے لوگ لندن جانے کے لئے تیار تھے اسوقت خود پشکم کے پھنگسی کے نیچے چھوپ کے بیھٹے تھے مشکل نکل کر لایا ھے
مرحوم مغفور حجت الاسلام والمسلمین جناب الحاج سید حیدر رضوی نے تعلیمی شعبے میں اس زمانے میں جس وقت باقی عالم دین مولانا لوگ کرگل میں دنیاوی تعلیم کے خلاف تھے اس وقت انہوں نے بچوں کو سکولوں میں بیجنے کی سفارش کرتے تھے حاجی صاحب کو یاداشت کمزور ہواہے یا زد میں آکے جھوٹ بولے جارےہیں
جناب عالی سید حیدر کرگل وہ واحد علماء تھا جس نے اس سوسائٹی میں دینی تعلیم کے علاوہ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا تھا۔۔۔۔۔۔شیخ حسین زاکری صاحب تو کل تک زنسکار میں بحیثیت میٹ کام کر رہا تھا۔
@@mohdyousuf9380توآپ لوگ کونسا ساینس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مھارات حاصل کرکے بیٹھا ہے ز راآج پورے ڈسٹرکٹ دیکھاؤ کونسا داس نفر تعلیمی میدان میں اول درجے پرھے ہاں آپ لوگوں نے اس دور ایک اچھا کارنامہ انجام دیا جو قیامت تک باقی راہے گا اور اور باقی پسماندہ علاقوں میں انجام دینے کی دن دوگنی رات چوگنی کررہاہے ،،چلو ہم تو بیچھڑے ھوے ہی صحیح خیر
تم لوگ بچھڑے نہیں ہے تو سب آفسر بنے ہو کیا بس اس باقر کو مغروریت اور تکبر اور تعصب کے سوا کچھ ہے نہیں رشوت خور کیا اسلام میں جایز ہے انقلابی بنے گھوم پھر کے شیطانی کام کرتے ہیں بے شرم بے حیا
مغرور آفیسر تھا حاجی باقر ۔۔۔ مجھے یاد ہے سانکو ہائی سکول میں دورے پہ آیا میں نے اپنے بجے کے ایڈمیشن کے بارے کچھ عرض کیا تو مجھے آنکھیں دیکھا تے ہوے بولا میں کیا کروں۔۔۔ (نس چی با نی) بولا۔ تب سے زندگی میں جب بھی یہ آدمی دیکھتا ہوں میرے ذہن وہ بات آتا ہے ۔
The individuals in question have shamefully failed to contribute anything of significance to the betterment of the public community. Throughout their tenure, they displayed a complete lack of initiative in guiding individuals towards the path of education.
آپ اپنی وقتــــ کے بڑی غرور تکبور و تعصب بری شخص تھے اور اس بات سے ثابت بھی ہوتا اپ اپنی ادارے کی وفاداری ثابت کرنے کی آڑ میـں یہ کہتا ہے کہ میں مطہری سکول میں پڑھانے کے لے سرکاری سکول سے چھوڑی لیتا تھا اور ایسا تو کوئ چھوڑی بھی نہیں ملتا ہوگا پتا نہیں کسے ملتا ہوگا. اور ایسا کرکے آپ نے بھی کرگل کے غریب عوام کے ساتھ ذیادتی کی ہے.
اگر میرے بات درست نہیں ہو یا ان کی بات درست ہو تو ہمارے اہلسنت والجماعت پانی کھر کے بزرگوں سے پوچھو مرحوم حاجی نبی کے فرزند ڈاکٹر اقبال صاحب سے پوچھو جناب منشی صادق سے پوچھو ہمارے قمبر علی اخوند سے پوچھو یہ حاجی باقر زد میں آکے نسل جدید کو گمراہی میں ڈالنا چاہتا ہے مہربانی گستاخی معاف غلط بیانی اور جھوٹ نہیں بولیگا
This individual was an insufferably arrogant person, exhibiting a consistently rude demeanor towards numerous individuals throughout their service. Their utter lack of basic communication skills was truly astounding. Countless people have warned me about the vindictive nature of this individual.
Retired ceo to aap hey but so many grammatical errors in your language .. Better to use our own language.. Rest Agha Haider ki awami maqbooliyat ko kamrang karney ki aap logung ki ye koshish bhi Naakam hoga jistarah Aaj tak k aap logung k Tamam harebey Nakaam hochukey hein.. ..
ہم اس بات کو لے کر حیران ہیں کہ وہ جان بوجھ کر سچائی کو کیوں نظر انداز کر رہا ہے۔ یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس کو اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں کیا وہ صرف شہرت بٹورنا چاہ رہا ہے یا وہ کسی در پردہ سازش کے ذریعے سے لوگوں کے ذہنوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے؟ یہ واقعی تشویشناک ہے کہ ہمارے کرگل میں بھی پڑھے لکھے لوگ اس طرح کی ان پڑھ باتیں کر رہے ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ حاجی صاحب جیسے تعلیم یافتہ شخص میں بھی جب علاقائی تعصب غالب آجاتی ہے تو بنا سوچے سمجھے کچھ بھی کہہ جاتے ہیں ۔ حاجی صاحب بے شرمی سے اپنے منہ سے متضاد بیانات نکال رہے ہیں، اور اپنی مکمل جانبداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
Haji shab phel thuda Sankoo ma ja ka marhum Syed hyder Razvi ka bara ma thuda study krte .Abee be gaflat ma ha .Syed hyder woo bandha ha jaab kargil walong ko talim ky ha patha be nahi thaa taab Syed hyder Najaf sa talim khatum krke Apona abayee gawong ma Wapes ayaa thaa .aur logong ko talim deya thaa .Haji shab ka yaddash kamzor hu gaye .haji Sahab Aap ma etna aqal hutaa tu govt school ko zeydha youkdan detta:woo Aap na kya nahi .Aap na kya ha tu sirf prvt school ko zeydha youkdhan deya ha.Jo ke kargil ma taab buhoot sa logong ka pass etna pasa nahi thaa .ke woo Apona bachong ko prvt school ma Dale den
Salute Haji Baqir Sahib!🏆🏆🏆
I can firmly say that you have dedicated your entire life in educating people and in bringing reforms in educational system. You are the shining star on the educational horizon in Kargil. May you live long, Inshaallah!🤲🤲
Thanks & Regards
The best teacher I met so far in my lyf till now... And a reason what iam and who iam today... Iam so grateful to u..... Feeling so emotional seeing u after a long time.... May allah bless you with great health......
Shocking! A cow as a fine on the man who opened a school in the village.
Thanks Mr. Anwar, you are doing wonders.👏👏👏
He is far better than the current literates people ,the way he speaks in urdu and uses english words really appreciable.
An inspiring story, and lovely interview. Keep it up...
Sayee bath yah ju
Haji sab
Great ju
Haji shb God bless you
کسی اور شخص اس وقت کی اپنی دکھ بھری کہانی سناتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ مغرور شخص زبردست غرور افسر تھا ۔ ایک دن کسی بچے کی leaving certificate پر کاؤنٹر ساین کرنے کے لئے میں سی ای او افیس کے ٹیبل پر پہنچا تھا اس old افیسر میں اتنا غرور تھا کہ ان بچوں کے فایل کو ٹیبل سے پھینک دیا تھا ۔
Had been my teacher at mutaharry public school kargil. May GOD bless you sir.
shek zakiri ne acha inqilab laya jo ek zamane tamam kergil ek parcham ke teht itihad se zindagi karte tha us ne hmesha ke leye ikhtilaff dalla Or yhn tk masajid pr hmla howa Or manawi medan se nikaal kr siriff nara bazi krna sekhaya bs rishtadarong Me nifaaq ye sb shek zakiri ka inqilab h
Wonderful and meaningful,God bless you
Waa nagatee Seekaat pang tesheek.....
Seesparwaa Ju bakshis ......
Our ancestral history should be kept alive. So that the current & upcomming generation educate themselves about the supreme sacrifices of our ancestors for our betterment. & Do not take for granted whatever resources we have😊. Then we can improve whole as a society
بهت اچها دلچست باتین
Mashalah ju haji baqir sahib
Had been the great teacher in the history of kargil......
48:15 very well said sir
Haji baqit is one of the great personality in the Ladakh region as well as Islamic philosipher so God live his. Life forever
Old is gold
Old is bold and memories loss
Mashallah Hajj. Baqir sahib
Mashaallah 👍
Very nice / advisable interview anwer sahab, Allah haji sahab ko salamat rakhay.
Mashallah behtareen program
Again call me haji Mohammad baqir we are his students when haji sahib was head master in govt high school panikhar.
Play at ×1.5
Shek husain ny kunsa inqlab laya
siwaiy fasad kay
Haji baqir is one of the great personalit in the whole kargil region so God live his life forever🌱🌱🌱🌱🌱🌱
Haji Baqir Saheb was my teacher at Government lower High school Trespone, he is a great personality and a good teacher ❤️
Mashallah khuda apko salamt rakhein 🤲🤲
Great personality Got bless you sir.
حاجی ماسٹر باقر صاحب نے اس دور میں گریجویشن کیا ھے جس دور میں کرگل کے سارے علمائے کرام اردو اور انگیزی تعلیم کے خلاف تھے سوائے آقاہ سید حیدر رضوی صاحب کے کیونکہ ماسٹر صاحب سچ فرمارہے ہیں اور آقا حیدر کے بارے میں یا آقا رضاہ صاحب کے بارے میں وہ کہتے ہوئے سامعین سن رہے ہیں وہ بہت زمانے کی بعد کی بات ھے کہ وہ پانی کھر بذات ہیڈ ماسٹر ٹرنسفر ہوئے تھے۔ اس نے محسوس کیا ہوگا لوگ ان دو آقاوں پر جان دینے کےلئے تیار ہیں۔لیکن انہوں نے حقیقت کو جاننے کی کوشش نہیں کیا ھے کیوں کہ ان کے بھی دل ودماغ پر وہی پراپوگنڈا سوار تھے کہ آقا حیدر نے کچھ بدعتیں شروع کیا ھے کہ وہ ہر محفل کے شروع پر حدیث کسآء اور دعائے افتتاح پڑھ کر لوگوں سے آمین کی صدائیں بلند کرتے ہیں اور امام زمانہ کے ظہور کی دعائیں کررہے ہیں کیونکہ اس وقت کے علماء یہ فرماتے تھے کہ امام کے ظہور کے بارے میں دعا کرنا خدا کے منشہ کے خلاف ھے کیونکہ خدا جب چاہئے امام کو ظہور کردئنگے دعا کرنے کی ضرورت نہیں اتنا دور سے زیارت کرتے ہیں کیونکہ زیارت ان کے استانوں کے پاس پڑھنا چاہئے دور سے زیارت پڑھنا بھی بدعت ھے ذیارت عاشورہ پڑھنے کا تاکید کرتے ہیں اور جمعہ کے دن دعائے ندبہ پڑھنے پر زور دیتا ھے یہ سب بدعت ھے یہ کہتے ہوئے حاجی باقر صاحب نے سنا ھے اسلئے حاجی صاحب چار سال پانی کھر میں رہا لیکن ایک دن بھی آقا حیدر سے ملنے نہیں گئے تاکہ اس کی ایمان پر کوئی اثر نہ پڑھے ہاں اقا سید رضا صاحب سے ملنے گئے ہونگے اس لئے ماسٹر صاحب یہ بات فرمارہے ہیں آقا سید حیدر گاوں گاوں قریہ گھوم کر بچوں کی تعلیم ہر زور دیتے تھے جب ہم چھوٹے تھے ہم بچوں کو اپنے پاس بلا کر سکول جانے پر ترغیب دیتے تھے تو ہمیں یاد ھے کہ کرگل میں بہت سے علماء ان کی مذمت کرتے تھے کہ وہ قوم کے بچوں اردو اور انگریزی تعلیم کی طرف رجوع کراتے ہیں یہ بچے مان باپ کے قبروں پر کھڑے کھڑے پیشاب کریں گے یہاں تک بھی سننے ملتا تھا۔ اس وقت پورے قوم پروپیگنڈے کے شکار تھے اس کی ذد میں حاجی باقر صاحب بھی تھے اگر میرا جھوٹ ھے تو ماسٹر حاجی باقر کے سر پر قرآن رکھ کر پوچھ لیا جائے دوسری بات انہوں نے سیاسی پارٹیوں کی بات کی ھے وہ سچ ھے لیکن منشی حبیب کے بارے میں بولنے کے لئے ہچکیچاہٹ کیا کیونکہ ڈسٹرک کو لیہ سے الگ کرنا اور کرگل کی نظام تعلیم میں سدہار ان کی کوششوں کا نتیجہ تھے۔ آخر جناب نے فرمایا کہ شیخ حسین ذاکری صاحب نے کرگل میں انقلابی شعور پیدا کیا وہ سچ فرما رہے ھیں کیونکہ جو اس وقت تک بدعت سمجھتے تھے اس کو ایران انقلاب کی نیا رنگ میں ڈالکر کرگل والوں کو بیدار کیا اور آج تک باقی ہیں اور لوگوں کو یہ باور کرایا کی ہم جس امام کے بارے میں تعجیل فرج کی دعا کرتا ھے وہ آقا حیدر کے راستہ سے الگ ھے ایران کے طرزہ عمل پر ہیں۔ کیا بھی کہیں سچائی چھوپ نہیں سکتی ایک نہ ایک دن عیان ہوکر رہتا ھے جس نے جو بھی قوم کےلئے کنٹریبوشن کیا ھے اللّٰہ تعالی کو معلوم ھے وہی جزا و سزا کا مالک ھے کوئی بھی اس کہ میزان سے بچ نہیں سکتا ھے اعمال اور نیت اپنا اپنا۔ قوم میں تفرقہ آچھی بات نہیں اتفاق آج کی ضرورت ھے۔
Thanku so much ❤
Next roburo mohd Ali Bhutto of drass retired head master
ماشاءاللہ ، سبحان اللہ ، مرحباً آفرین ، جزاک اللّہ خیرالجز ، بہت بہترین انداز کلام تھا ، بہت بہت مزہ آیا ، خدا حاجی صاحب ، اور نونو انور صاحب ، دونوں کو ایمان کے ساتھ ، بہترین صیحت وسلامت خوشی عطاء فرمائیں ، آمین یارب العالمین سلام خدا حافظ ۔۔۔
خو د ایک اچھے شہری ھو نے کے باوجود کھتا ھے دانہ دانے کو تر ستے تھے کوی بھی کسی قسم واسلہ لوگوں مجود نہیں تھے اپنا دوکھ بھری داستان سنا کر رو رہا اور علاقے سورو کے مرحوم علماء وں پر تہمت لگانے میں کتنا دل بڑا کرکے بول رہا ہے یہ ملعون سورو کے لوگ لندن جانے کے لئے تیار تھے اسوقت خود پشکم کے پھنگسی کے نیچے چھوپ کے بیھٹے تھے مشکل نکل کر لایا ھے
Masha allah haji baqir sahib allah apko salamat rakhe
Next guest should be Akhone Hussain chutuk ... Retired HM plz
Next robaro master gulzar drass plz❤❤❤
مرحوم مغفور حجت الاسلام والمسلمین جناب الحاج سید حیدر رضوی نے تعلیمی شعبے میں اس زمانے میں جس وقت باقی عالم دین مولانا لوگ کرگل میں دنیاوی تعلیم کے خلاف تھے اس وقت انہوں نے بچوں کو سکولوں میں بیجنے کی سفارش کرتے تھے حاجی صاحب کو یاداشت کمزور ہواہے یا زد میں آکے جھوٹ بولے جارےہیں
Joke of the day.... Isliye abi b karchey mai ziyada illiterate hai 😅😅
مرحوم اغا حیدر صاحب کے حوالے سے بلا تحقیق کے نظریہ پیش کرنے سے پہلے کم از کم قرآن کی آیت کو تو ٹھیک سے پڑھنا سیکھونا
جناب عالی سید حیدر کرگل وہ واحد علماء تھا جس نے اس سوسائٹی میں دینی تعلیم کے علاوہ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا تھا۔۔۔۔۔۔شیخ حسین زاکری صاحب تو کل تک زنسکار میں بحیثیت میٹ کام کر رہا تھا۔
❤❤❤❤
بھائی میٹ کے کام کرنے میں کونسی عیب ہے؟
پھر ابھی تک آپ کے لوگ بچھڑے کیوں ہیں ۔آغا حیدر اور آغا رضا نے اسوقت لوگوں کو تعلیم پر زور دیا ہوتا تو آج ہم کہیں کا کہیں پہنچ چکا ہوتا۔
@@mohdyousuf9380توآپ لوگ کونسا ساینس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مھارات حاصل کرکے بیٹھا ہے ز راآج پورے ڈسٹرکٹ دیکھاؤ کونسا داس نفر تعلیمی میدان میں اول درجے پرھے ہاں آپ لوگوں نے اس دور ایک اچھا کارنامہ انجام دیا جو قیامت تک باقی راہے گا اور اور باقی پسماندہ علاقوں میں انجام دینے کی دن دوگنی رات چوگنی کررہاہے ،،چلو ہم تو بیچھڑے ھوے ہی صحیح خیر
تم لوگ بچھڑے نہیں ہے تو سب آفسر بنے ہو کیا بس اس باقر کو مغروریت اور تکبر اور تعصب کے سوا کچھ ہے نہیں رشوت خور کیا اسلام میں جایز ہے انقلابی بنے گھوم پھر کے شیطانی کام کرتے ہیں بے شرم بے حیا
Kabi ourdu mi kabi balti mi
Ya balti zaban mi rubaru hona chaheye
Ya oudu mi
Mashallah mashallah GREAT very nice Allah bless you 🙏🏿💗🙏🏿💗🙏🏿💗🙏🏿💗🙏🏿💗🙏🏿💗🙏🏿💗🙏🏿💗🙏🏿
مغرور آفیسر تھا حاجی باقر ۔۔۔
مجھے یاد ہے سانکو ہائی سکول میں دورے پہ آیا میں نے اپنے بجے کے ایڈمیشن کے بارے کچھ عرض کیا تو مجھے آنکھیں دیکھا تے ہوے بولا میں کیا کروں۔۔۔ (نس چی با نی) بولا۔ تب سے زندگی میں جب بھی یہ آدمی دیکھتا ہوں میرے ذہن وہ بات آتا ہے ۔
Mashallah Allah Haji Baqir ko salamat rakhey
Mashallah..Great man
Islamia school mai kio ulama nahi ha kiya
Great sr plz same this intervw from vilages leval persons n always use local languge sr
The individuals in question have shamefully failed to contribute anything of significance to the betterment of the public community. Throughout their tenure, they displayed a complete lack of initiative in guiding individuals towards the path of education.
آپ اپنی وقتــــ کے بڑی غرور تکبور و تعصب بری شخص تھے اور اس بات سے ثابت بھی ہوتا اپ اپنی ادارے کی وفاداری ثابت کرنے کی آڑ میـں یہ کہتا ہے کہ میں مطہری سکول میں پڑھانے کے لے سرکاری سکول سے چھوڑی لیتا تھا اور ایسا تو کوئ چھوڑی بھی نہیں ملتا ہوگا پتا نہیں کسے ملتا ہوگا. اور ایسا کرکے آپ نے بھی کرگل کے غریب عوام کے ساتھ ذیادتی کی ہے.
Kabhi Er Haji Hussain Akchamal ko bhi Roobaroo mey Dawat do
Aag laga degaa woo
@@shabirhussain8763 😂😂
@@-yi1uh engineer ya doctor insan nahin hota hy ??? 🤭
Nahi
Rubaru program me abi tak kisi ko nahi dekha jooth bolte hoey.
Onko bula ke program ko kharaab mat karoo.
اگر میرے بات درست نہیں ہو یا ان کی بات درست ہو تو ہمارے اہلسنت والجماعت پانی کھر کے بزرگوں سے پوچھو مرحوم حاجی نبی کے فرزند ڈاکٹر اقبال صاحب سے پوچھو جناب منشی صادق سے پوچھو ہمارے قمبر علی اخوند سے پوچھو یہ حاجی باقر زد میں آکے نسل جدید کو گمراہی میں ڈالنا چاہتا ہے مہربانی گستاخی معاف غلط بیانی اور جھوٹ نہیں بولیگا
This individual was an insufferably arrogant person, exhibiting a consistently rude demeanor towards numerous individuals throughout their service. Their utter lack of basic communication skills was truly astounding. Countless people have warned me about the vindictive nature of this individual.
Munshe Baqar apki kan ar ankhang ban Rakh ho gga ya apki dal ki ankh ban tha
Akley mehman Murtaza khalili ko laye
Gurur officer tha
Retired ceo to aap hey but so many grammatical errors in your language ..
Better to use our own language..
Rest Agha Haider ki awami maqbooliyat ko kamrang karney ki aap logung ki ye koshish bhi Naakam hoga jistarah Aaj tak k aap logung k Tamam harebey Nakaam hochukey hein..
..
ہم اس بات کو لے کر حیران ہیں کہ وہ جان بوجھ کر سچائی کو کیوں نظر انداز کر رہا ہے۔ یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس کو اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں کیا وہ صرف شہرت بٹورنا چاہ رہا ہے یا وہ کسی در پردہ سازش کے ذریعے سے لوگوں کے ذہنوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے؟
یہ واقعی تشویشناک ہے کہ ہمارے کرگل میں بھی پڑھے لکھے لوگ اس طرح کی ان پڑھ باتیں کر رہے ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ حاجی صاحب جیسے تعلیم یافتہ شخص میں بھی جب علاقائی تعصب غالب آجاتی ہے تو بنا سوچے سمجھے کچھ بھی کہہ جاتے ہیں ۔ حاجی صاحب بے شرمی سے اپنے منہ سے متضاد بیانات نکال رہے ہیں، اور اپنی مکمل جانبداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
Haji shab phel thuda Sankoo ma ja ka marhum Syed hyder Razvi ka bara ma thuda study krte .Abee be gaflat ma ha .Syed hyder woo bandha ha jaab kargil walong ko talim ky ha patha be nahi thaa taab Syed hyder Najaf sa talim khatum krke Apona abayee gawong ma Wapes ayaa thaa .aur logong ko talim deya thaa .Haji shab ka yaddash kamzor hu gaye .haji Sahab Aap ma etna aqal hutaa tu govt school ko zeydha youkdan detta:woo Aap na kya nahi .Aap na kya ha tu sirf prvt school ko zeydha youkdhan deya ha.Jo ke kargil ma taab buhoot sa logong ka pass etna pasa nahi thaa .ke woo Apona bachong ko prvt school ma Dale den
Is aidami ka yatdash kamzor hogiya hai
Apni zaban mai bolo Haji...itna kia zaroori hai urdu bolna....
Aur kam nahi hai
Lagta he trust k pedtu he ...
Atchaaa
Kyon bhai,, mai isk ka hun par mera ustaad raha h during childhood. Tum hamesha uss angle c kyon bolty ho
jute bolta ha ya
Proud to being a student of you @xprincipal ups