السلام علیکم بہت بہت مبارک ہو قران پاک مکمل ہوگیا ہے اللہ تعالی اس کوشش کو قبول فرمائے اللہ تعالی ہم سب پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے ہمیں ہدایت فرمائے ہماری زندگی کی تمام مشکلات دور فرمائے شیطان اور انسان کے شر سے محفوظ رکھے ہم سب کو اور ہماری اولادوں کو بھی اللہ تعالی ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین ❤❤❤🎉
وعلیکم السلام جی حیدر بھائی اللہ کا بڑا احسان ہے کہ یہ کام جو ڈھائی سال پہلے شروع کیے تو مکمل ہو گیا اس دوران آپ کا بھی مکمل ساتھ رہا اللہ تعالی آپ کی اور میری محنت کو قبول فرمائے اور اس کام کو صدقہ جاریہ بنا دے۔
Subscribe, Like, Share for SADQA JARIA
جزاک اللہ خیر
السلام علیکم بہت بہت مبارک ہو قران پاک مکمل ہوگیا ہے اللہ تعالی اس کوشش کو قبول فرمائے اللہ تعالی ہم سب پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے ہمیں ہدایت فرمائے ہماری زندگی کی تمام مشکلات دور فرمائے شیطان اور انسان کے شر سے محفوظ رکھے ہم سب کو اور ہماری اولادوں کو بھی اللہ تعالی ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین ❤❤❤🎉
وعلیکم السلام
جی حیدر بھائی اللہ کا بڑا احسان ہے کہ یہ کام جو ڈھائی سال پہلے شروع کیے تو مکمل ہو گیا
اس دوران آپ کا بھی مکمل ساتھ رہا اللہ تعالی آپ کی اور میری محنت کو قبول فرمائے اور اس کام کو صدقہ جاریہ بنا دے۔