Shaykh-ul-Quran Mohammad Hussain Shekhupuri (Rahimaullah) Dawate Ahlehadees part 10 of12.flv

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • www.ircpk.com

ความคิดเห็น • 28

  • @hamidsandhu795
    @hamidsandhu795 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

  • @ksaconstruction7012
    @ksaconstruction7012 5 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالی مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

  • @shahidhony1431
    @shahidhony1431 3 ปีที่แล้ว +1

    SubhanAllah

  • @user-mx6uz1rz9i
    @user-mx6uz1rz9i 4 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallha

  • @chamanullah512
    @chamanullah512 6 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah subhan Allah

  • @masghar2138
    @masghar2138 5 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allaha

  • @user-nf7vv1nh1j
    @user-nf7vv1nh1j 11 หลายเดือนก่อน

    Beshak

  • @hafizjaved41
    @hafizjaved41 4 ปีที่แล้ว +1

    Good

  • @naveedmuhammadi313
    @naveedmuhammadi313 4 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @usmanukkambohuk8338
    @usmanukkambohuk8338 4 ปีที่แล้ว

    Ma shaa Allah

  • @asifdardasi5484
    @asifdardasi5484 5 ปีที่แล้ว +1

    Mashllah

  • @jamilcheema6417
    @jamilcheema6417 3 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @user-si3hr1ht9l
    @user-si3hr1ht9l ปีที่แล้ว

    😊

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 3 ปีที่แล้ว +1

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ حسین شیخوپوری اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @muzammalbhaiimuzammalbhaii5813
    @muzammalbhaiimuzammalbhaii5813 4 ปีที่แล้ว

    Masaallah

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 4 ปีที่แล้ว +1

    • @azeembutt4944
      @azeembutt4944 3 ปีที่แล้ว +2

      آپ کو کیا تکلیف ہے اللہ جسے عزت دینا چاہیے دشمن چاہے جتنی مخالفت کر لے میں نے ان کو پہلی مرتبہ سنا پر جو بھی انھوں نے اپنے بیان میں فرمایا حق اور سچ فرمایا اپنی گروہ پرستی نکل کر کبھی دیکھو اللّٰہ تعالیٰ نے ان جیسے قیمتی علما کو مسلمانوں کی رہنمائی کرنے کا موقع دیا ان کی عزت کرو اور اپنے دل سے بغض کی چادر کو اتارو اللّٰہ تعالیٰ ہم تمام مسلمان بھائیوں کو دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین

    • @AbdulHadi-id2of
      @AbdulHadi-id2of 3 ปีที่แล้ว

      Sheikh SB k khilaf bat krnay se phlay un ka bayan ghor se sunen

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 3 ปีที่แล้ว

      @@azeembutt4944
      حضرات: ملاحظہ فرمائیں، "فرقہ اہلِ حدیث" کا آدمی Azeem Butt کہتا ھے: "آپ کو کیا تکلیف ھے". اس کی تصحیح کے لیئے عرض ھے کہ تکلیف ہم "اہلِ سنت" کو نہیں، بلکہ اس حسین شیخوپوری کو اور اس کے فرقہ "اہلِ حدیث" کو مسلمانوں سے تکلیف ھے۔ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے موجود ھے اور ہزار سال سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو ہزار سال سے نمازیں پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں۔ کیوں حضرات: ایسا ہی ھے نا؟ تو مسلمانوں سے تکلیف کس کو ھے؟ اس فرقہ "اہلِ حدیث" کو نا؟ مسلمانوں سے الگ ہو کے اپنا الگ فرقہ انہوں نے خود بنایا، پوری امت کے دین کو چھوڑ کر اپنا تبدیل شدہ الگ دین بنا لیا (میرے اوپر والے comment میں اس کی کچھ مثالیں پھر دیکھ لیں) ، مسلمانوں کے نام "اہلِ سنت" کے بجائے اپنے فرقے کا الگ نام "اہلِ حدیث" رکھا، مسلمانوں کی مسجدوں کو چھوڑ کر اپنے فرقے کی مسجدیں بھی الگ بنائیں۔ ایسا ہی ھے نا؟ تو تکلیف کس کو کس سے ھے؟ برصغیر کے ہزار سالہ مسلمانوں کو؟ یا اس نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کو برصغیر کے ہزار سالہ مسلمانوں سے؟ بات صرف اتنی نہیں، اس نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کو تو پوری امتِ اسلامیہ سے تکلیف ھے، کیونکہ پوری امتِ اسلامیہ تو اہلِ سنت والجماعت پر مشتمل ھے جو سب کے سب حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان ہیں، یعنی سب کے سب امت کے اماموں کے مقلد ہیں۔ امتِ اسلامیہ آپ کو شرقاً غرباً شمالاً جنوباً ساری کی ساری امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل کی مقلد نظر آئے گی (مثلا انڈونیشیا، ملائشیا، برونائی، مصر وغیرہ کے اہلِ سنت شافعی مسلمان امام شافعی کی تقلید کرتے ہیں، اور الجزائر، لیبیا، تونس، مغرب (موراکو)، سوڈان، موریتانیا، صومالیہ، خلیجی ممالک وغیرہ کے اہلِ سنت مالکی مسلمان امام مالک کی تقلید کرتے ہیں، اور ترکی، افغانستان، پاکستان، ہندوستان، چین، بنگلہ دیش، برما، سری لنکا، مالدیپ، عراق، شام، اردن، سعودی عرب کا مشرقی علاقہ خاص طور پر احساء وغیرہ کے اہلِ سنت حنفی مسلمان امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں اہلِ سنت حنبلی مسلمان امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے ہیں، اور اس کے علاوہ سعودی عرب کے بہت سے اہلِ سنت مسلمان مالکی اور شافعی بھی ہیں؛ یہ صرف چند ممالک کا ذکر ھے مثال کے لیئے)۔ لیکن اس "فرقہ اہلِ حدیث" کے عقیدے کے مطابق یہ ساری امت صدیوں سے غلط ھے، گمراہ ھے، کیونکہ ان کے عقیدے کے مطابق تقلید ناجائز ھے، گمراہی ھے، شرک ھے۔ کیا کوئی باعقل انسان یہ مان سکتا ھے؟ اور اب ذرا سنیں کہ ان کا "اہلِ حدیث" نامی فرقہ مسلمانوں کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سخت مخالفت کرتا ھے -- ذرا سنیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے بارے میں کیا فرمایا، فرماتے ہیں: "لا تجتمع امتی علی ضلالة" (میری امت گمراہی پر جمع نہیں ہو گی/ گمراہی پر اجماع نہیں کرے گی)۔ یعنی ایسا نہیں ہو سکتا کہ پوری کی پوری امت کسی گمراہی پر اتفاق اور اجماع کر لے۔ (یہ یاد رکھیں کہ قرونِ اولی سے پوری امت کا تقلید پر اجماع ھے) جبکہ ان کا "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ کہتا ھے کہ "نہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلط فرمایا (نعوذ باللہ، استغفر اللہ) ، پوری امت غلط ھے، گمراہ ھے، کیونکہ ہمارے فرقے کے عقیدے کے مطابق جو بھی تقلید کرتا ھے وہ غلطی پر ھے، گمراہ ھے، اور چونکہ پوری امت اماموں کی مقلد ھے تو پوری امت گمراہ ہو گئی، اور چونکہ ہمارے "اہلِ حدیث" فرقے کے عقیدے کے مطابق تقلید نا جائز/ حرام ھے، گمراہی ھے، شرک ھے، لہذا پوری دنیا میں بسنے والی صدیوں سے چلتی آئی ساری کی ساری امت غلط ھے، گمراہ ھے، مشرک ھے" . اور یہ یاد رکھیئے کہ امتِ اسلامیہ تو اسلام کے قرونِ اولی سے یعنی پہلی صدی کے بعد سے ہی اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمانوں پر مشتمل ھے، اور یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ امتِ اسلامیہ ختم نہیں ہوئی؛ وہی امتِ اسلامیہ جو شروع اسلام سے حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی اہلِ سنت مسلمانوں پر مشتمل ھے، وہی امت آج بھی موجود ھے۔ اور جو شخص اپنے آپ کو باعقل سمجھتا ھے، فیصلہ خود کر لے کہ خوارج کا یہ "اہلِ حدیث" نامی فرقہ امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں کا کتنا مخالف ھے، اور مسلمانوں سے اس کو کتنی "تکلیف" ھے۔

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 3 ปีที่แล้ว

      @@AbdulHadi-id2of
      آپ کو اپنی منطق درست کرنی پڑے گی اور علم بھی۔ یہ ضروری ہوتا ھے کہ دیکھا جائے کہ بات کون کر رہا ھے، جب طب کا مسئلہ چل رہا ہو تو دیکھا جائےگا کہ بات کرنے والا طبیب ھے کہ نہیں، ہر ایرے غیرے کی بات طب میں نہیں سنی جائے گی (اور پھر طبیب بھی ناقص طبیب نہیں، مکمل طبیب - آپ نے سنا ہو گا: "نیم حکیم خطرۂ جان")۔ پھر جب بات دین و شریعت کی ہو تو مزید ضروری ہو جاتی ھے۔ ہمارے اسلام میں قاعدہ ھے: "سَمّوا لنا رجالكم" یعنی "ہمیں اپنے (بات کرنے والے) اشخاص کے نام بتاؤ" ، مطلب یہ کہ ہر کوئی جو دین میں بات کرنا شروع کر دے اُس کی بات نہیں سنی جائے گی بلکہ خاص اُن لوگوں کی بات ہی سنی جائے گی جو دین و شریعت کے طے شدہ اصول اور قواعد و ضوابط کے مطابق بات کرتے ہوں اور بات کرنے کے اہل ہوں، چہ جائیکہ ایسے اشخاص جو امتِ اسلامیہ کے اِن اصول اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوں ! مزید دیکھیئے کہ اللہ تعالی فرماتا ھے: "إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ إِنَّكَ لَرَسُولُ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّكَ لَرَسُولُهُ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَكَاذِبُونَ" (جب تمھارے پاس [یعنی رسول اللہ کے پاس] منافق آتے ہیں اور کہتے ہیں 'ہم گواہی دیتے ہیں کہ تم اللہ کے رسول ہو، اور اللہ تو جانتا ھے کہ تم اس کے رسول ہو'، لیکن اللہ گواہی دیتا ھے کہ منافقین جھوٹ بول رہے ہیں)۔ اب دہکھیئے کہ منافقین کہہ رہے ہیں کہ "آپ اللہ کے رسول ہیں" ، اور یہ بات سچ ھے، لیکن اللہ فرماتا ھے کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں - کیوں، اس لیئے کہ وہ تو منافق ہیں، لہذا یہ بات اُن سے نہیں قبول کی جائے گی۔ اِس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ ہمارے دین کے اپنے قواعد و اصول اور ضوابط ہیں، کسی نے آپ کو ان کے بارے میں نہیں بتایا ہو گا۔ ہمارا اسلام ایسا نہیں کہ جو بھی اپنی مرضی کا دین بنا لے اور اپنی باتوں میں قرآن و حدیث استعمال کرے تو اس کی بات سن لو۔ فرقہ "اہلِ حدیث" مسلمانوں کے راستے سے ہٹا ہوا ھے، اس لیئے ان کی بات نہیں سنی جائے گی۔ یہ نہیں کہ قرآن و حدیث کی بات کر رہا ھے تو ان کی بات سن لو ! اور پھر جب وہ ھے ہی منحرف اور غلط فرقہ تو ظاہر ھے کہ بات اپنے فرقے کے عقائد اور مذہب اور تبدیل شدہ دین کے مطابق کرے گا۔ شاید آپ کو علم نہیں کہ اِن کے دین میں اور باقی امتِ اسلامیہ کے دین میں کیا فرق ھے۔ اور یہ فرقہ یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ اس نے فلاں دلیل کی بناء پر یہ تبدیلی کی ھے؛ اصل سوال تو یہ ھے کہ کیا 1400 سال سے پوری امت کے مسلمانوں اور پوری امت کے علماء کو یہ دلیل نظر نہیں آئی ! اور آج پندرھویں صدی میں اس فرقے کو یہ دلیل نظر آ گئی؟ یا کہ چودہ صدیوں تک پوری امت میں علماء کا وجود ہی نہیں تھا؟ پھر پوری امت کی مخالفت کرتے ہوئے امت سے ہٹ کر اپنا الگ دین بنانا -- کیوں؟ یہ سوالات آپ کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں اور ان کی implications پر غور کریں۔

    • @haseebhadi5429
      @haseebhadi5429 5 หลายเดือนก่อน

      ​@@azeembutt4944Ma Sha Allah bht Awla bat ki ap ne, Moulana Muhammad Hussain Sheikhupuri sb Bht baray Alim.e.deen thay UN ki Deen kliye bht khidmat hen UN k bayan ki khubsurati ye thi k wo hr bat Qurran se sabit krtay thay

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 3 ปีที่แล้ว

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ حسین شیخوپوری اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @azeembutt4944
      @azeembutt4944 3 ปีที่แล้ว +1

      میں تو بس اتنی بات جانتا ہوں شرک کی فیکٹریاں کی ایجاد اور دین میں ہر نیا کام کی ایجاد بھی بریلوی فرقے نے رکھی ہے 😉

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 3 ปีที่แล้ว

      @@azeembutt4944
      حضرات: "فرقہ اہلِ حدیث" کے آدمی Azeem Butt سے کہیں کہ محمد یاسین کا اوپر والا comment پڑھے اور دیکھے کہ اس میں کیا لکھا ھے اور اس کا موضوع کیا ھے۔ آپ حیران نہ ہوں، "فرقہ اہلِ حدیث" کے لوگوں کی دماغی حالت ایسی ہی ھے، موضوع کچھ اور ہوتا ھے اور یہ بات کچھ اور کر رہے ہوتے ہیں۔ (ویسے اپنے اوپر والے comment میں میں نے امتِ اسلامیہ کے دین اور "فرقہ اہلِ حدیث" کے دین میں فرق دکھایا ھے ، یہ تھا موضوع ، اور اس فرق کی صرف تھوڑی سی مثالیں دی ہیں ، نوٹ کریں کہ دونوں کے ناموں میں بھی فرق ھے: "اہلِ سنت" اور "اہلِ حدیث") ، یعنی موضوع دینِ اسلام کی عبادات کا تھا جبکہ "فرقہ اہلِ حدیث" کا یہ آدمی Azeem Butt کوئی اور ہی بات کر رہا ھے۔ حضرات: اگر آپ مجھ سے پوچھیں: "کیا آپ نے دن کا کھانا کھا لیا؟" اور میں جواب میں یہ کہوں کہ "میں فلاں شہر کی سیر کے لیئے گیا تھا جو کافی خوبصورت شہر ھے" ، تو آپ کیا کہیں گے؟ یہی نا کہ اِس آدمی کی دماغی حالت ٹھیک نہیں۔ لیکن یہ چیز کیا ظاہر کرتی ھے؟ یہی نا کہ اس فرقے والوں کے نزدیک دینِ اسلام اور اس کی عبادات کی کوئی اہمیت نہیں۔ پوری امت سے ہٹ کر اس فرقے نے دین کو بدل دیا اور اس کی کوئی فکر نہیں ! اور ہو بھی کیوں؟ جبکہ اس "اہلِ حدیث" فرقے کی بنیاد ہی امت کے دین کو چھوڑ کر نئے دین پر ھے۔ حضرات: کیا بدعات کا تعلق دین سے ھے؟ نہیں نا؟ تو پھر اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ اس فرقے کے لوگوں کے نزدیک بدعات کی زیادہ اہمیت ھے جن کا دین سے تعلق نہیں، اور خود دین کی کوئی فکر نہ نہیں۔ بلکہ دین پر تو انہوں نے حملہ کر کے دین کو ہی بدل دیا جس کی تھوڑی سی مثالیں میں نے اوپر والے comment میں دی ہیں۔ دوسرے لوگوں نے تو بدعات کیں جو دین سے خارج چیزیں ہیں، جبکہ اس "اہلِ حدیث" فرقے نے تو دین پر ہی حملہ کر دیا اور جو دین اسلام 1400 سال سے چلا آ رہا تھا اسے ہی بدل دیا؛ دین کی عبادات میں تبدیلی کر دی!

    • @MunirAhmad-rr4et
      @MunirAhmad-rr4et 2 ปีที่แล้ว

      اگر تم دین تعلیم حاصل کر لیتے تو ایسی تحریر لکھ شرمندگی نہ ا ٹھانی پڑتی اپنی تاریخ دیکھو 1856 میں تمھارے فرقے کا بانی پیدا ہوا ہے اور کھتے دوسروں کو ھو

    • @MunirAhmad-rr4et
      @MunirAhmad-rr4et 2 ปีที่แล้ว +1

      رضوان بٹ نے آیینہ دیکھایا تو برا مان گئے

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว

      @@MunirAhmad-rr4et
      حضرات: اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے فرقے نے قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں۔ کیوں حضرات، ایسا ہی ھے نا؟ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی اور مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت نماز شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)