ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ؕ وَاَجَلٌ مُّسَمًّی عِنۡدَہٗ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تَمۡتَرُوۡنَ 2 Tarjuma-kanzul-Iman وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا پھر ایک میعاد کا حکم رکھا اور ایک مقررہ وعدہ اس کے یہاں ہے پھر تم لوگ شک کرتے ہو، وَہُوَ اللّٰہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَفِی الۡاَرۡضِ ؕ یَعۡلَمُ سِرَّکُمۡ وَجَہۡرَکُمۡ وَیَعۡلَمُ مَا تَکۡسِبُوۡنَ 3 اور وہی اللہ ہے آسمانوں اور زمین کا اسے تمہارا چھپا اور ظاہر سب معلوم ہے اور تمہارے کام جانتا ہے، وَمَا تَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ اٰیَۃٍ مِّنۡ اٰیٰتِ رَبِّہِمۡ اِلَّا کَانُوۡا عَنۡہَا مُعۡرِضِیۡنَ 4 اور ان کے پاس کوئی بھی نشانی اپنے رب کی نشانیوں سے نہیں آتی مگر اس سے منہ پھیرلیتے ہیں، فَقَدۡ کَذَّبُوۡا بِالۡحَقِّ لَمَّا جَآءَہُمۡ ؕ فَسَوۡفَ یَاۡتِیۡہِمۡ اَنۡۢبٰٓؤُا مَا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ 5 تو بیشک انہوں نے حق کو جھٹلایا جب ان کے پاس آیا، تو اب انہیں خبر ہوا چاہتی ہے اس چیز کی جس پر ہنس رہے تھے اَلَمۡ یَرَوۡا کَمۡ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ مَّکَّنّٰہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مَا لَمۡ نُمَکِّنۡ لَّکُمۡ وَاَرۡسَلۡنَا السَّمَآءَ عَلَیۡہِمۡ مِّدۡرَارًا ۪ وَّجَعَلۡنَا الۡاَنۡہٰرَ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہِمۡ فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ بِذُنُوۡبِہِمۡ وَاَنۡشَاۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ قَرۡنًا اٰخَرِیۡنَ 6 کیا انہوں نے نہ د یکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی سنگتیں کھپا دیں انہیں ہم نے زمین میں وہ جماؤ دیا جو تم کو نہ دیا اور ان پر موسلا دھار پانی بھیجا اور ان کے نیچے نہریں بہائیں تو انہیں ہم نے ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کیا اور ان کے بعد اور سنگت اٹھائی وَلَوۡ نَزَّلۡنَا عَلَیۡکَ کِتٰبًا فِیۡ قِرۡطَاسٍ فَلَمَسُوۡہُ بِاَیۡدِیۡہِمۡ لَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ 7 اور اگر ہم تم پر کاغذ میں کچھ لکھا ہوا اتارتے کہ وہ اسے اپنے ہاتھوں سے چھوتے جب بھی کافر کہتے کہ یہ نہیں مگر کھلا جادو، وَقَالُوۡا لَوۡلَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ مَلَکٌ ؕ وَلَوۡ اَنۡزَلۡنَا مَلَکًا لَّقُضِیَ الۡاَمۡرُ ثُمَّ لَا یُنۡظَرُوۡنَ 8 اور بولے ان پر کوئی فرشتہ کیوں نہ اتارا گیا، اور اگر ہم فرشتہ اتارتے تو کام تمام ہوگیا ہوتا پھر انہیں مہلت نہ دی جاتی وَلَوۡ جَعَلۡنٰہُ مَلَکًا لَّجَعَلۡنٰہُ رَجُلًا وَّلَلَبَسۡنَا عَلَیۡہِمۡ مَّا یَلۡبِسُوۡنَ 9 اور اگر ہم نبی کو فرشتہ کرتے جب بھی اسے مرد ہی بناتے اور ان پر وہی شبہ رکھتے جس میں اب پڑے ہیں، وَلَقَدِ اسۡتُہۡزِیٴَ بِرُسُلٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ فَحَاقَ بِالَّذِیۡنَ سَخِرُوۡا مِنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ٪ 10 اور ضرور اے محبوب تم سے پہلے رسولوں کے ساتھ بھی ٹھٹھا کیا گیا تو وہ جو ان سے ہنستے تھے ان کی ہنسی انہیں کو لے بیٹھی
0-10 min Islami aqeeda - aalam e arwah se maa k raham me 4 maah me rooh.... zindagi guzarne k tarika, shariyat k mutabik amal....fir aalam e barjakh...qabr...qayamat qayam hona..hashr ka maidan...hisaab kitab...Allah ki rehmat aur gazab ka mukaam. Qur'an e paak ki haqaniyat ki daleel. A -2-6:-
*E-142, A(2-10)* ,min(1-6) Islami Aqeda ( Aalame arwah se Brjkh, Qyamt, Hasr se dukhule jnnt/ dojakh tk ), En Aqayed & Quran e Azeem ke haq hone ke dalayl, m.Ayt- " Wo he jaat hai jesne tumhe ( ie tumhare asl ko) metti se paida frmaya & fer Tumhare liye ek mkhsus muddt ka faisla frma diya...", " usse koi sae mkhfi nhi.." Min(6-12) - Ayt- "Anqreeb unhe(kuffar) ko khbr hogi us cheej ke jeska ye mjaq uraya krte the.." ie Aayat ka.., + Ayt- " Kya unhone nhi dekha ke ketne he bastiyan the jese hmne ense jyada Qudrat o Nematein de the fer bhi unhone nafarmaniyn ke .. to fer hmne unhe Halaq kr diya..." , Mqame Ebrat..& Gaur - ye mt smjhna ke jo Nematein tumhe de gye hain wo ese trh dyemi rhengi & unpr koi ( baaj purs nhi hoga...), min(11-19) Ba'aj Mushreqein e mkka ke beja mutalbaat- ie agr Quran kitabe saql me nazil hota...ya btore Nabi koi farista nazil hota tb hm imaan late..., enke mutal'leq Gaib e khbr..., & ye treqa e kuffar tha jese aaj ba'aj musalman ekhtyaar krte hain.. ,Fariston ke asl skl & heqmt e elahi- Nabi ko bsrar bnane me, Nabiyon se estehja & Azab ka nuzul...& Aap ko Tasalli.., nek logon se estehja krna, afsos- Hmne Quran ko pdhna & espr gaur krna chor diya & nuqsan...
Surah An-aam Ayaat no. 2-10
Zajak Allah...
Love from India
Jazakallah
ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ؕ وَاَجَلٌ مُّسَمًّی عِنۡدَہٗ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تَمۡتَرُوۡنَ 2
Tarjuma-kanzul-Iman
وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا پھر ایک میعاد کا حکم رکھا اور ایک مقررہ وعدہ اس کے یہاں ہے پھر تم لوگ شک کرتے ہو،
وَہُوَ اللّٰہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَفِی الۡاَرۡضِ ؕ یَعۡلَمُ سِرَّکُمۡ وَجَہۡرَکُمۡ وَیَعۡلَمُ مَا تَکۡسِبُوۡنَ 3
اور وہی اللہ ہے آسمانوں اور زمین کا اسے تمہارا چھپا اور ظاہر سب معلوم ہے اور تمہارے کام جانتا ہے،
وَمَا تَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ اٰیَۃٍ مِّنۡ اٰیٰتِ رَبِّہِمۡ اِلَّا کَانُوۡا عَنۡہَا مُعۡرِضِیۡنَ 4
اور ان کے پاس کوئی بھی نشانی اپنے رب کی نشانیوں سے نہیں آتی مگر اس سے منہ پھیرلیتے ہیں،
فَقَدۡ کَذَّبُوۡا بِالۡحَقِّ لَمَّا جَآءَہُمۡ ؕ فَسَوۡفَ یَاۡتِیۡہِمۡ اَنۡۢبٰٓؤُا مَا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ 5
تو بیشک انہوں نے حق کو جھٹلایا جب ان کے پاس آیا، تو اب انہیں خبر ہوا چاہتی ہے اس چیز کی جس پر ہنس رہے تھے
اَلَمۡ یَرَوۡا کَمۡ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ مَّکَّنّٰہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مَا لَمۡ نُمَکِّنۡ لَّکُمۡ وَاَرۡسَلۡنَا السَّمَآءَ عَلَیۡہِمۡ مِّدۡرَارًا ۪ وَّجَعَلۡنَا الۡاَنۡہٰرَ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہِمۡ فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ بِذُنُوۡبِہِمۡ وَاَنۡشَاۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ قَرۡنًا اٰخَرِیۡنَ 6
کیا انہوں نے نہ د یکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی سنگتیں کھپا دیں انہیں ہم نے زمین میں وہ جماؤ دیا جو تم کو نہ دیا اور ان پر موسلا دھار پانی بھیجا اور ان کے نیچے نہریں بہائیں تو انہیں ہم نے ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کیا اور ان کے بعد اور سنگت اٹھائی
وَلَوۡ نَزَّلۡنَا عَلَیۡکَ کِتٰبًا فِیۡ قِرۡطَاسٍ فَلَمَسُوۡہُ بِاَیۡدِیۡہِمۡ لَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ 7
اور اگر ہم تم پر کاغذ میں کچھ لکھا ہوا اتارتے کہ وہ اسے اپنے ہاتھوں سے چھوتے جب بھی کافر کہتے کہ یہ نہیں مگر کھلا جادو،
وَقَالُوۡا لَوۡلَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ مَلَکٌ ؕ وَلَوۡ اَنۡزَلۡنَا مَلَکًا لَّقُضِیَ الۡاَمۡرُ ثُمَّ لَا یُنۡظَرُوۡنَ 8
اور بولے ان پر کوئی فرشتہ کیوں نہ اتارا گیا، اور اگر ہم فرشتہ اتارتے تو کام تمام ہوگیا ہوتا پھر انہیں مہلت نہ دی جاتی
وَلَوۡ جَعَلۡنٰہُ مَلَکًا لَّجَعَلۡنٰہُ رَجُلًا وَّلَلَبَسۡنَا عَلَیۡہِمۡ مَّا یَلۡبِسُوۡنَ 9
اور اگر ہم نبی کو فرشتہ کرتے جب بھی اسے مرد ہی بناتے اور ان پر وہی شبہ رکھتے جس میں اب پڑے ہیں،
وَلَقَدِ اسۡتُہۡزِیٴَ بِرُسُلٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ فَحَاقَ بِالَّذِیۡنَ سَخِرُوۡا مِنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ٪ 10
اور ضرور اے محبوب تم سے پہلے رسولوں کے ساتھ بھی ٹھٹھا کیا گیا تو وہ جو ان سے ہنستے تھے ان کی ہنسی انہیں کو لے بیٹھی
ما شاءاللہ عزوجل
Ateeq Quadri
Assalamualaikum
Mashalllah Subhanallah
Dua ki guzarish
Hyderabad India
JazakAllah
Allah Pak Amal Ke Tofiq Ata Farmaye Or Quran Ky Noor Saye Hamare Sene Munawar Farmaye Aameen.
Good
Subhanallah
subhan allah
Mashallah
Mashallah.....
Assalamualaikum
Jazaakallah khair
Dua ki guzarish
Hyderabad India
MashaAllah
0-10 min
Islami aqeeda - aalam e arwah se maa k raham me 4 maah me rooh.... zindagi guzarne k tarika, shariyat k mutabik amal....fir aalam e barjakh...qabr...qayamat qayam hona..hashr ka maidan...hisaab kitab...Allah ki rehmat aur gazab ka mukaam.
Qur'an e paak ki haqaniyat ki daleel.
A -2-6:-
Assalamualaikum USTAD mufti sahab
jazzakallah khair
Apse dua ki guzaarish
💕💖💕
👍🏻👍🏻
*E-142, A(2-10)* ,min(1-6) Islami Aqeda ( Aalame arwah se Brjkh, Qyamt, Hasr se dukhule jnnt/ dojakh tk ), En Aqayed & Quran e Azeem ke haq hone ke dalayl, m.Ayt- " Wo he jaat hai jesne tumhe ( ie tumhare asl ko) metti se paida frmaya & fer Tumhare liye ek mkhsus muddt ka faisla frma diya...", " usse koi sae mkhfi nhi.." Min(6-12) - Ayt- "Anqreeb unhe(kuffar) ko khbr hogi us cheej ke jeska ye mjaq uraya krte the.." ie Aayat ka.., + Ayt- " Kya unhone nhi dekha ke ketne he bastiyan the jese hmne ense jyada Qudrat o Nematein de the fer bhi unhone nafarmaniyn ke .. to fer hmne unhe Halaq kr diya..." , Mqame Ebrat..& Gaur - ye mt smjhna ke jo Nematein tumhe de gye hain wo ese trh dyemi rhengi & unpr koi ( baaj purs nhi hoga...), min(11-19) Ba'aj Mushreqein e mkka ke beja mutalbaat- ie agr Quran kitabe saql me nazil hota...ya btore Nabi koi farista nazil hota tb hm imaan late..., enke mutal'leq Gaib e khbr..., & ye treqa e kuffar tha jese aaj ba'aj musalman ekhtyaar krte hain.. ,Fariston ke asl skl & heqmt e elahi- Nabi ko bsrar bnane me, Nabiyon se estehja & Azab ka nuzul...& Aap ko Tasalli.., nek logon se estehja krna, afsos- Hmne Quran ko pdhna & espr gaur krna chor diya & nuqsan...
Jazakallah khair
❤❤❤
❤
سورہ اِنعام نہیں بلکہ سورہ اَنعام ہے۔ تصحیح فرمائیں
Subhanallah
Subhanallah