Plz frnds sb se request hai hum sb mil k uzma baji ki support krain plz ALLAH pak sb ko ajar dayga inshaaALLAH uzma baji ka apna ghar ban jay jo log uzma baji ki video 10 ya 15 mint ki din main 1 dafa daikh lain jb tak unka apna ghar na ban jay ALLAH pak ap sb daikhnay walon❤ ko es jahan main apna ghar day and aglay jahan main bi ghar day ameen plz hum sb eak hath ho jatay hain jo jo sath dena chahain like kr dain ye comment
اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور انشاءاللہ انشاءاللہ تعالی اپ کو بھی اللہ پاک اپنا گھر عطا فرمائے اور ہم جیسی بھی جو رینٹ پہ رہتے ہیں جی میں وہی ہوں جو اپ کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے اپ کے گھر ائی تھی اور اپ نے مجھے عام کھلائے تھے اور مجھے میرا چینل بنا کے دیا تھا میں اپنی بہن کے ساتھ ائی تھی اپ کے گھر
اللہ تعالیٰ بیٹی کو سلامت رکھے آمین یہ گھر آپ کو مبارک ہو اللہ تعالیٰ ترقی دے ہماری بیٹی آپنے بچوں کی خوشیاں دیکھے میں کراچی سے ہوں اللہ تعالیٰ اپکو لمبی عمر دے آمین صابرہ ماں
عظمی بہن آپ کے 114k سبکرائب ہیں ماشاءاللہ یو ٹیوب سے ڈالروں میں لاکھوں کروڑوں کماتی ہیں پھر کراے کا گھر سمجھ سے باہر ھے اللّٰہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے
Mai b rent k ghr me rehti hu ma smj skti hu ap ki mushkil ko INSHAALLAH ALLAH KAREEM hm dono ko bht jald apny zati ghr se nwazy ga jaha rent deny ki tension nie hogi koi ye nhi boly ga ghr khali kr do 😢❤❤❤😢
Masha'Allah Allah buri nazar se bchaye Allah ne aap ko yha tk phuchaya h Insha'Allah aage bhi vohi madad kare ga Me aap ko jb se jant hu jb aap ne sitara ka interview liya tha itafaq dekhe uski sotan ka naam bhi Kosar or aap ki ka bhi uski dost ka naam bhi tahira or aapki dost ka bhi vo bhi Bass Allah hr haal me shukar ki tofeeq de Aameen Allah sb ki muskil ko aasan bnaye😊❤❤🇮🇳❤❤
جب کوئی اپنا اس دنیا سے چلا جاتا ھے نہ تو ھم انکے ساتھ ہی مر جاتے ھیں بس اپنی زندگی کی باقی ماندہ سانسیں پوری کر رھے ھوتے ھیں یہ صرف وہی جانتے ھیں جن کے پیارے اس دنیا سے جا چکے ھیں اللہ پاک اپکو اپنا گھر ضرور دے گا عظمیٰ میں ڈے ون سے آپکے ساتھ ھوں
عظمی آپ بہت ہمت والی، محنتی، بہادر اور مخلص عورت ہیں، میں اپ کو بہت پسند کرتی ہوں، انشا اللہ آپ کو اللہ تعالٰی بہت جلد بہت پیارا ساگھر عطا کرےگا، اور اللہ تعالٰی آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرےگا آمین۔
السلام علیکم کیسے ہو سسٹر سب خیریت ہے میں پوری سپورٹ کروں گی انشاءاللہ پورا ویڈیو واچ کروں گی انشاءاللہ میں چاہتی ہوں اللہ تعالی اپ کو اپنا گھر عطا کرے باقی سب کو بھی اپنا گھر عطا کرے دعا کروائیں اپنی امی سے تو اللہ تعالی مجھے بھی اپنا گھر عطا کرے کرائے پے رہتی ہوں
ماشاءﷲ عظمیٰ آپی اپکا یہ گھر بہت پیارا ہے میری دعا ہے کہ اللّه سبحانہ و تعالیٰ آپکو اس سے خوبصورت گھر آپنا خود کا اس دنیا میں بھی عطاء فر ما ے اور آخرت میں بھی اور کسی چیز کی کمی نہ دے اور اپکے بچو ں کے نصیب بہت اچھے کرے بلکہ سب پریشان حال کی مشکليں آسان ہوں امین ثمہ امین
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ آپ گھبرائیں نہیں اللّٰہ ربّ العزت آپ کو بہت کامیابی سے نوازے اور بہت جلد آپ کو خداوند کریم آپ کو اپنی چھت سے نوازے گا انشاء اللّٰہ انشاء اللّٰہ انشاء اللّٰہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا ذاتی گھر عطا فرمائے آمین اور اللہ تعالیٰ آپکی والدہ کا سایہ آپکے سر پر سلامت رکھے آمین اللہ تعالیٰ آپکے بچوں کو نیک بنانے اور آپ کو ان کی خوشیاں دکھائے آمین یا ربّ العالمین
ابو کی باتیں یاد آپ کرتی ہیں اور اداس میں ہو گئی میرے ابو بھی دنیا سے جا چکے اللّٰہ سب کے والدین جو دنیا سے چلےگئے سبکو کروٹکروٹ جنت نصیب کرے اللّٰہ جلد آپکو اپنا خوبصورت سا بڑا گھر دے آمین
Mujy pichhla vilog dekh kr bht khushi hue thi k ap ny apna ghr le lia .lekin aj dil dukha k abi ghr nhi lia .lekin koi bat nhi ap waque strong ho ALLAH bht kareem ha jis ny ap ko achhi jga rehny k lie di wo apna ghr b bht jald de ga INSHAALLAH ❤❤❤
انشاء اللہ اللہ پاک کے فضل سے آپ کا گھر 🏡🏠🏠 بہت جلدی بن جائے گا پلیز آپ پریشان نہیں ھوا کریں آپ کو دیکھ کر مجھے بہت زیادہ ہمت ملتی ہے کیونکہ میرے شوہر کا ڈینگی وائرس سے انتقال ہو گیا ہے میں بہت زیادہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہوں آپ کی وڈیوز دیکھ کر ہمت کرتی بچوں کے لیے زندہ رہنے کی کوشش کر رہی ہوں میری دل سے دعا آپ کے ساتھ ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲🤲🤲 ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ما شا ء اللّٰہ بہت پیارا ہے آپکی محنت کا اجر اللّٰہ راضی ہوا ہے الحمد اللّٰہ ❤اللّٰہ پاک آپ کے آپکا گھر نصیب کرے آمین 🤲 اور اللّٰہ پاک یہ خوشی سب کے نصیب کرے اور گھر میں رہنا نصیب فرمائے آمین میرے ابو اس دنیا میں نہیں ہیں ہم بھی گھر بنا رہے ہیں اپنے حیثیت کے مطابق بس اللّٰہ پاک ہمارا گھر ہمارے نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲 🤲 🤲 ہمارا رہنا اس میں نصیب فرمائے آمین اللّٰہ مجھے اولاد عطاء فرمائے آمین میری اولاد نہیں ہے یا اللّٰہ مجھے بھی نیک خوبصورت بے عیب اولاد عطاء فرما اور ان سب کو جنکی نہیں ہے آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲🤲 اللّٰہ پاک میرے اور سب کر جن کے پیارے اس دنیا میں نہیں سب کی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲🤲🤲🤲
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہر مومن مسلمان کو ضرورت مند کو اپنا ذاتی گھر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Ameen
Ameen
Aameen
Allah apko khush rakhay
Ameen SumaAmeen ❤❤
اللہ پاک جلد سے جلد آپکو اپنا ذاتی گھر عطا فرمائے۔آمین
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے ۔۔۔آپ کا اپنا گھر ہماری خواہش ہے۔۔۔
Plz frnds sb se request hai hum sb mil k uzma baji ki support krain plz ALLAH pak sb ko ajar dayga inshaaALLAH uzma baji ka apna ghar ban jay jo log uzma baji ki video 10 ya 15 mint ki din main 1 dafa daikh lain jb tak unka apna ghar na ban jay ALLAH pak ap sb daikhnay walon❤ ko es jahan main apna ghar day and aglay jahan main bi ghar day ameen plz hum sb eak hath ho jatay hain jo jo sath dena chahain like kr dain ye comment
Inshallah 💞
میں عظمیٰ آپی کا ہر ولاگ دس مرتبہ تو دیکھتی ہی ہوں ہمیشہ کیونکہ میری خواہش ہے کہ انکا اپنا گھر ہو اور بہت جلد انکو اپنا گھر نصیب ہوگا ان شاءاللہ🤲
ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کے بیٹے اور بیٹیاں کو نصیب اچھے کرے اللہ پاک اپ کو نیا گھر مبارک ہو امین ثم امین
آپ کا خود کا گھر ضرور ہو گا انشاءاللہ۔
انشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کی یہ خواہش بھی جلد از جلد پورا کرے گا آمین آپ کی یو ٹیوب فیملی کی دعائیں آپکے ساتھ ہے
Agr us ghaar mai wo sb na hota to itna khubsuraat ghar MashAllah thore e milts... ❤🎉
Ap deserve krte hain ak asaa ghar ....
آپ کا نیا گھر ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے ۔۔۔۔ انشاء اللہ آپ کا اپنا گھر بھی اللہ تعالیٰ دیں گے ۔۔۔ ❤🎉🎉🎉🎉
salam api mien uzma hun Allah nseeban karen ammeen
مشکلات کے بعد ہی آسانی ہے اللہ بہت رحمان ہے وہ اپنے کو بھلا نہیں اللہ خوش رکھے آمین
اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور انشاءاللہ انشاءاللہ تعالی اپ کو بھی اللہ پاک اپنا گھر عطا فرمائے اور ہم جیسی بھی جو رینٹ پہ رہتے ہیں جی میں وہی ہوں جو اپ کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے اپ کے گھر ائی تھی اور اپ نے مجھے عام کھلائے تھے اور مجھے میرا چینل بنا کے دیا تھا میں اپنی بہن کے ساتھ ائی تھی اپ کے گھر
پلیز جواب می
اللہ پاک آپ کی دلی خواہش پوری کرے امین ۔اپ ہمارے لئے دعا فرما دیں ۔بہٹ بہت شکریہ ۔
اللہ تعالیٰ بیٹی کو سلامت رکھے آمین یہ گھر آپ کو مبارک ہو اللہ تعالیٰ ترقی دے ہماری بیٹی آپنے بچوں کی خوشیاں دیکھے میں کراچی سے ہوں اللہ تعالیٰ اپکو لمبی عمر دے آمین صابرہ ماں
Ameen Allahumma Ameen 🕋🕋🤲🕋🕋🤲🕋🕋🤲🕋🕋
عظمی بہن آپ کے 114k سبکرائب ہیں ماشاءاللہ یو ٹیوب سے ڈالروں میں لاکھوں کروڑوں کماتی ہیں پھر کراے کا گھر سمجھ سے باہر ھے اللّٰہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے
Bs insaan ke lalach khatm nai hote😢
آپ بہت اچھی ہیں اللہ تعالی اپ کو اور اپ کے بچوں کو ڈھیروں خوشیاں اور سکون عطا کرے آمین ❤
انشاءاللہ تعالی اللہ تعالی ضرور اپ کو بڑا سا گھر ضرور دے گا، انشاءاللہ بس آپ سب نماز کی پابندی ضرور کریں اللہ تعالی تمام مرادیں پوری کرے گا انشاءاللہ
Allah bless you and your beautiful family ❤️❤️
اللہ آپ کے ابو کے درجات بلند فرمائے مجھے بھی ہر موقع پر اپنی امی یاد آتی ہیں اللہ میری امی اور سب کے والدین کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین ❤
Allaha Mari Ami ke magrafatt farmhy.ameen.sum ameen
Jabbar brother ka ghar bh apka apki beti betay ka ghar hai dear
*اَللّھُمَّ نُوَّر قُلُوبَنا بِالْقُرآن.*
*A PersOn WhO isW Reading This May ALLAH Bless YOu With Success*
Mash Allah 🎉❤beautiful house
Insh Allah one day you will be a land ay😊congratulations 🎊 👏 be safe 💙 and be 😂happy
Har koi chahte hain ki sab ko accha rehne ke liye ghar mil jaye Ameen
Bilkul thek kaha h bro ap ne Allah pak uzma baji aur wo sab jin ky apne ghr nhi h Allah pak unko apna ghr de.inshallah
Mai b rent k ghr me rehti hu ma smj skti hu ap ki mushkil ko INSHAALLAH ALLAH KAREEM hm dono ko bht jald apny zati ghr se nwazy ga jaha rent deny ki tension nie hogi koi ye nhi boly ga ghr khali kr do 😢❤❤❤😢
Mera bhi apa ghar Nahi hai , mujhe pata hai apna ghar har aik ka khwab hota hai,Allah kare aap apna ghar bana lo
Masha'Allah Allah buri nazar se bchaye Allah ne aap ko yha tk phuchaya h Insha'Allah aage bhi vohi madad kare ga
Me aap ko jb se jant hu jb aap ne sitara ka interview liya tha itafaq dekhe uski sotan ka naam bhi Kosar or aap ki ka bhi uski dost ka naam bhi tahira or aapki dost ka bhi vo bhi Bass Allah hr haal me shukar ki tofeeq de Aameen
Allah sb ki muskil ko aasan bnaye😊❤❤🇮🇳❤❤
عظمی ابی میں نے لفظ لفظ اپ کا سنا اللہ پاک اپ کو اپنا گھر دے میری دعا ہے امین❤❤❤❤
Inshallah Allah ap ko itna dy Ky ya ghr ap khraeed saky.
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے اور ہر ضرورت مند کی تمام مشکلات آسان کرے اور آپ کی ہمت کبھی کم نہ ہو اللّٰہ آپکو صحت و تندرستی والی خوشیوں بھری زندگی دے۔ آمین
جب کوئی اپنا اس دنیا سے چلا جاتا ھے نہ
تو ھم انکے ساتھ ہی مر جاتے ھیں بس اپنی زندگی کی باقی ماندہ سانسیں پوری کر رھے ھوتے ھیں یہ صرف وہی جانتے ھیں جن کے پیارے اس دنیا سے جا چکے ھیں
اللہ پاک اپکو اپنا گھر ضرور دے گا عظمیٰ میں ڈے ون سے آپکے ساتھ ھوں
عظمی آپ بہت ہمت والی، محنتی، بہادر اور مخلص عورت ہیں، میں اپ کو بہت پسند کرتی ہوں، انشا اللہ آپ کو اللہ تعالٰی بہت جلد بہت پیارا ساگھر عطا کرےگا، اور اللہ تعالٰی آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرےگا آمین۔
اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو پورا کرے آمین
Allah pak ap ko slamt rakhy khush rakhy ameen apna ghar dy ap k abu ko jannt main jaga dy ameen
Meri bhi khwahish ha k mera bhi apna ghar ho
مجھے آ پ کے ویلوگز دیکھ کر بہت خوشی ھوتی اللہ پاک آ دونوں ماں بیٹے کو تا حیات سلامت رکھے
السلام علیکم کیسے ہو سسٹر سب خیریت ہے میں پوری سپورٹ کروں گی انشاءاللہ پورا ویڈیو واچ کروں گی انشاءاللہ میں چاہتی ہوں اللہ تعالی اپ کو اپنا گھر عطا کرے باقی سب کو بھی اپنا گھر عطا کرے دعا کروائیں اپنی امی سے تو اللہ تعالی مجھے بھی اپنا گھر عطا کرے کرائے پے رہتی ہوں
Allah pak ap KO Ur mijy be apna Ghar dy Ameen
In shaa Allah ap ka ghr ye ap ka he ho jay ga
اللہ اپ کو وسیع و عریض گھر جلد عطا کرے
So happy for you Uzma and family. U are a hardworking and selfless lady, you deserve the best
Meri dua hai ap ko apna ghar mil Jaye aur jitne logo ke pass apna ghar nahi hai allah un ke bhi ghar banjaye ameen
Inshallah ❤️ Ameen sum Ameen 🙏
MashaAllah MashaAllah MashaAllah ❤️ ❤️ ❤️ congratulations 🎉
Ameen InshaAllah
Na preshan hu baji😢
MashaAllah MashaAllah New ghar Mubarak ho
Assalamualaikum I subscribe you yesterday, May Allah give you and your family own house Ameen best of luck
Allah apko mzeed taraqi ata parmay ❤❤❤❤❤
Ap ko boht mubarak ho api ❤
Masha'Allah Masha'Allah 🎉😊
Allah SWT Aap logon ko Khushian or Sukoon dy Rehna Basna Naseeb Farmaey...Aameen
ہماری دعا ہے کہ ہماری بہن کو اللّٰہ تعالیٰ اس گھر سے بھی اچھا گھر 🏡 دے ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉 اپ خوش رہیں کہ اللہ تعالی نے اپ کو نیک بیٹا دیا ہے
ماشاءﷲ عظمیٰ آپی اپکا یہ گھر بہت پیارا ہے میری دعا ہے کہ اللّه سبحانہ و تعالیٰ آپکو اس سے خوبصورت گھر آپنا خود کا اس دنیا میں بھی عطاء فر ما ے اور آخرت میں بھی اور کسی چیز کی کمی نہ دے اور اپکے بچو ں کے نصیب بہت اچھے کرے بلکہ سب پریشان حال کی مشکليں آسان ہوں امین ثمہ امین
ALLAH pak har insan k o APNA Ghar Ata frmay. In Sha Allah
Ameen summa ameen
Inshallah ap ka Ghar bna ga
Inshallah apna b allah de ga❤
Inshallah thanks
عظمیٰ بہن مير ے لیے بھی دعا کر نا اللہ پاک ميری مشکلات بھی آسان کر ے آمین یا رب العالمین
Bouht mubarik ho uzma api g or muna or choti ko b mubarik
میں تو بہت زیادہ خوش تھی کہ یہ آپکا اپنا گھر ھے۔۔۔ میری دلی خواہش ھے اللّٰہ پاک اپکو اس گھر سے بھی زیادہ اچھا گھر جلد عطا کرے آمین ۔۔
Allah pak AP ko bht zyda skon dain ar shuker karny Wala bnay ar nzrebad se bchy ameeen❤
Allaha ap ko hush kaka❤❤❤
Allah ap ko apna ghar de or sabr ata farmaye
Aur humen bhi apna ghar naseeb kary
Ameen
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ
آپ گھبرائیں نہیں اللّٰہ ربّ العزت آپ کو بہت کامیابی سے نوازے اور بہت جلد آپ کو خداوند کریم آپ کو اپنی چھت سے نوازے گا انشاء اللّٰہ انشاء اللّٰہ انشاء اللّٰہ
Ammi se mery ly b Dua karwa dai k Allah hamary gar main b skon da ameen
Uzma API inshAllah apka bi apna ghr Hoga ap k Abu ko duain ap k sath hein ap tention na le api
Mashallah stay happy and blessed always . Ameen
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Inshaallah
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا ذاتی گھر عطا فرمائے آمین اور اللہ تعالیٰ آپکی والدہ کا سایہ آپکے سر پر سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ آپکے بچوں کو نیک بنانے اور آپ کو ان کی خوشیاں دکھائے آمین یا ربّ العالمین
Mashallah
قسطوں پر پلاٹ لے لیں انشا اللہ آہستہ آہستہ گھر بن جاۓ گا
inshallah
G bilkul
InshaAllah
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صبر دے اور ترقی دے
Apne gar k lye zaida se zaida surah ikhlas ka wird krna chahye.. InshaAllah Allah pak koi naik waseela bna dy ga
Ujzma baaji ap dil se bachi hai Allah ap ko khus rakhe ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ india ❤
ابو کی باتیں یاد آپ کرتی ہیں اور اداس میں ہو گئی میرے ابو بھی دنیا سے جا چکے اللّٰہ سب کے والدین جو دنیا سے چلےگئے سبکو کروٹکروٹ جنت نصیب کرے
اللّٰہ جلد آپکو اپنا خوبصورت سا بڑا گھر دے آمین
Congratulations
Allah SWT Afu or Darguzar ka Mamla krty huay Aap k Walid ki Maghfirat or Bakhshish fermaey...Aameen Summa Aameen Ya Rabbal Aalameen
Allah pak ap ko afiyt wala gher or afiyt wali zindagi naseeb fermain ameen
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنا گھر نصیب کرے آمین یا رب العالمین
insha'Allah insha'Allah ESA he ek ghr apka apna Hoga . insha'Allah insha'Allah or munaaa is very intelligent
meri 4 saal ki beti b uzma aunty ko roz dykhti h cartoon chor k❤😊.sada khush rhyn
میں آ ج آ پکو پہلی دفہ کمینٹ کررھی ھوں امے عبد الواسع اسلامآباد بہرہکہو سے ویسے تو آپ کے ویلوگز دیکھتی رہ
Makar log hai. Kisi K bare me nahi Sochte hai. Sirf Apne bare me Sochte hai. Zarorat mand Ko be nahi Pochte hai...😭😭😭😭😭
Mujy pichhla vilog dekh kr bht khushi hue thi k ap ny apna ghr le lia .lekin aj dil dukha k abi ghr nhi lia .lekin koi bat nhi ap waque strong ho ALLAH bht kareem ha jis ny ap ko achhi jga rehny k lie di wo apna ghr b bht jald de ga INSHAALLAH ❤❤❤
MashAllah g MashAllah so beautiful house 🏡 Allah pak hamesha kamyab kara Ameen sum Ameen 🤲❤️
سب اچھا ہے ماشاءاللہ لیکن اپنے بچے کو بات بات پر مذاق میں تھپڑ مارنا بند کر دیں۔
Congratulations on your success we are with you just ignore negative and hate comments. ❤ Allah ap ko bht jald apna ghr b dy ga.
انشاء اللہ اللہ پاک کے فضل سے آپ کا گھر 🏡🏠🏠 بہت جلدی بن جائے گا پلیز آپ پریشان نہیں ھوا کریں آپ کو دیکھ کر مجھے بہت زیادہ ہمت ملتی ہے کیونکہ میرے شوہر کا ڈینگی وائرس سے انتقال ہو گیا ہے میں بہت زیادہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہوں آپ کی وڈیوز دیکھ کر ہمت کرتی بچوں کے لیے زندہ رہنے کی کوشش کر رہی ہوں میری دل سے دعا آپ کے ساتھ ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bohat bohat mobarak hoe piyree Azma bati sdaa kosh n salamat rhoo
Api mujhy to apki neechy wali setting bohat Pasand ayi thi
Ma shaa Allah bht bht Mubarak ho api g
سلامت رھو میری بہن
اللہ تعالی اپ کواپنا گھر بھی دیں گے
انشاءاللہ اللہ اپ کو بہت دے گا میری ہی دعا ھے دل سے میرے لیے بھی دعا کرنا
❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂🎉🎉🎉🎉🎉🎉
MashAllah ...bohat achi khatoon hain aap ....Allah aap ki muskil asante karain...aur hamesha khush rakhain
Uzma behn Apnay bachun ki Taleem par Bahut Tawajho dain
الله پاک اپکی مشکلات آسان کرۓ آپکے کتنے بچے ھیں
اللہ پاک آپکو منےُکو مزید ترقی دھے۔ جی ہم چاہتے ہین منے اور آپ کا۔ اپنا گھر ھو
Bohat bohat mobarak hoe piiyare bati Azma sdaa salamat rho n kosh rhoo
آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲🤲🤲
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ
ما شا ء اللّٰہ بہت پیارا ہے آپکی محنت کا اجر اللّٰہ راضی ہوا ہے الحمد اللّٰہ ❤اللّٰہ پاک آپ کے آپکا گھر نصیب کرے آمین 🤲 اور اللّٰہ پاک یہ خوشی سب کے نصیب کرے اور گھر میں رہنا نصیب فرمائے آمین میرے ابو اس دنیا میں نہیں ہیں ہم بھی گھر بنا رہے ہیں اپنے حیثیت کے مطابق بس اللّٰہ پاک ہمارا گھر ہمارے نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲 🤲 🤲 ہمارا رہنا اس میں نصیب فرمائے آمین اللّٰہ مجھے اولاد عطاء فرمائے آمین میری اولاد نہیں ہے یا اللّٰہ مجھے بھی نیک خوبصورت بے عیب اولاد عطاء فرما اور ان سب کو جنکی نہیں ہے آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲🤲 اللّٰہ پاک میرے اور سب کر جن کے پیارے اس دنیا میں نہیں سب کی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲🤲🤲🤲
انشاء اللہ! اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا گھر جلد عطا کرے گا❤
1 crore