السلام علیکم بھائی میرا گھر گاؤں سے باہر ایک ڈیرے پر ہے گھر کے روم میں بیٹھے ہوئے نیٹ نہیں چلتا اسپیڈ نہیں اتی وی فی کا تو دور دور تک نام نہیں ہے لیکن گھر کے باہر زونگ کا انٹرنیٹ چلتا ہے کیا یہ ڈیوائس میرے لیے کارامد ہوگی اس ڈیوائس کو خریدنے کے بعد صرف اس میں سیم ڈالیں گے اور ہمارا کام چل جائے گا
السلام علیکم
بھائی میرا گھر گاؤں سے باہر ایک ڈیرے پر ہے گھر کے روم میں بیٹھے ہوئے نیٹ نہیں چلتا اسپیڈ نہیں اتی وی فی کا تو دور دور تک نام نہیں ہے لیکن گھر کے باہر زونگ کا انٹرنیٹ چلتا ہے کیا یہ ڈیوائس میرے لیے کارامد ہوگی
اس ڈیوائس کو خریدنے کے بعد صرف اس میں سیم ڈالیں گے اور ہمارا کام چل جائے گا
W a aslm
آپ کام بلکل تھیک چلے گا انشااللہ
مزید انفارمیشن کے لیے آپ میرے انسٹاگرام پر رابطہ کر سکتے ہے لنک ویڈیو کے ڈسکرپشن میں موجود ہے
assalamualaikum
ZLT W51 ke auto timeout reboot setting kece korega.
W a aslm.
ویڈیو کے لاسٹ میں شاپ کیپر کاُ نمبر ہے۔ اس پر رابطہ۔ کریں
❤👍
❤️👍
😊
❤️
پی ٹی اے اپروڈ ہیں کیا
جی پی ٹی اپروڈ ہے
@@HassanMuaviavlog
Only 2 months or life time approved hy