بھائی میں سنی سے شیعہ ہوا ہوں اور ان 6 سالوں میں جب سے میں شیعہ ہوا ہوں میں جان چکا ہوں کہ ولایت علی اور غم حسین صرف انہی کو ملتا ہے جن کو محمد و أل محمد اپنی غلامی میں پسند کر لیتے ہیں
Salute to you & your team Brother. Very very great and amazing attempt to define Aza e Mola Hussain saww. This will be very positively affected the sensible people.
Jzaak Allah ap ney jo ye kaam kia hai na mere pas alfaaz nahi k mein apki tareef kr sakon mola ap se razi hon hmesha hush raheyn Ameen ya RabbulAlameen aur muj gunahgar bandi ko b duaon me yad rakheyn shukria
امام حسین ع کا محبوب کون تھا ? جس محبوب کے لیے امام ع نے سب کچھ قربان کر دیا . جب تک امام ع کے محبوب کو نہ سمجھا جائے تب تک مقصد کربلا نہیں سمجھا جاسکتا . اس مقصد کی وضاحت کے لیے امام ع کا کربلا میں سجدہ شکر ہی کافی ہے جس نے سجدہ امام ع کو سمجھا اس نے مقصدے کربلا کو سمجھا . یہ سجدہ اللہ ج کی پہچان کروا سکتا ہے . جس کو کربلا نے اللہ تک نہ پہنچایا وہ بھٹک گیا . امام ع نے سب قربان کر کے سجدہ شکر ادا کیا . یہ سجدہ صبر اور شکر کا مجموعہ ہے یہ سجدہ توحید اور شرک کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ مقصد حیات کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ زندگی و موت کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ مقصدے کائینات کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ تسلیم اور انکار کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ توحید کی شھادت کی انتہاء ہے . یہ سجدہ عدل اور ظلم کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ لاالااللہ کی وضاحت ہے . یہ سجدہ تقوا کی انتہاء ہے جب بروز قیامت یہ سجدہ تولا جائے گا اللہ اکبر اس سجدے کا کیا وزن قائم ہوگا اللہ اکبر حسینیت کی وضاحت اس سجدے میں ہے . یہ سجدہ اللہ ج کی عظمت کی وضاحت ہے . یہ سجدہ رب حسین سے حسین ع کی قربت کا اظہار ہے یہ سجدہ رب حسین کی طرف بلانے کی پکار ہے . یہ سجدہ دنیا کے جھوٹے معبودوں کے خلاف للکار ہے . یہ سجدہ توحید کا معیار ہے . یہ سجدہ ایسا سجدہ ہے جس کی مکمل وضاحت کرنا بے حد دشوار ہے . کربلا کی مکمل وضاحت اس سجدے میں ہے
جی بہترین بات کی ۔لیکن مقصد کربلا کیا تھا وہ کون سا دین تھا جسے مولا حسین نے بچایا ۔ مازی ادھر بھی تھے ادھر بھی سجدے والے ہیں۔ ادھر روزادار حاجی ۔۔۔ اور ادھر بھی سب کچھ۔ ان دونوں میں فرق صرف غدیر اور سقیفہ کا ہے ۔۔ مولا حسین سنی نہیں تھے سنی صرف مولا علی علیہ السلام ہیں کیوں کہ سنت ہے جیسے نبی نے کیا اس کی اطاعت ۔جب کہ جب نبی پاک نے دنیا سے پردہ فرمایا تب حسنین کی ظاہری عمر سات آٹھ سال ۔ انہوں نے اپنے بابا کی اطاعت کی ۔ مولا حسین نے وہ فین جو غدیر میں مکمل ہوا اس کو بچانے میں اپنا سب قربان کیا ۔ اس لیے وہ خاک جو نبیوں سے بھی افضل ہے اللہ نے سجدے کے لیے ضروری کر دیا کہ اب حسین کے واسطے کےبغیر کوئی اللہ سے ڈائریکٹر کبھی نہیں ہو سکتا ۔ اور مولا کی شہادت ایک اور گواہی کی بھی دلیل ہے کہ واقعہ کربلا کے بعد واقعہ حرا اور پھر کبعی کا غلاف جلایا گیا ۔۔ اس کا مطلب علی ولی اللہ کو ڈھال ہے محمد رسول اللہ کی اور محمد رسول اللہ ڈھال ہے لاالہ الااللہ کی ۔ اسی لیے ہر عبادت کی روح علی ہیں ۔ علی کے بغیر ہر عبادت مردہ ہے ۔ اور مردہ عبادت بدبودار ہوتی ہے ۔
Mashallah mola khush Abad rake apko Mane ek ek word bht ghor suna or smaja Jazakallah 🤲🏻 Lkin quran k hawale or b kch vdo banaye Bht anti shia he Bht sawalat karte he Ap smaj sakte he
جی ضرور۔ میں نے کوشش کی ہے کہ ایک ہی آیت کی بنیاد پر ہزاروں سوالات جو رسومات پر ہوتے ہیں ان سب کا جواب دے دئیے جائیں۔ تا کہ یہ لوجک اگر سب کو سمجھ آجائے تو ان کو مزید احادیث اور آیات کی تحقیق نہ کرنی پڑے۔ باقی جو اعتراض رسومات کے علاوہ موضوعات پر ہوتے ہیں وہ میں جلد اپنی ائندہ ویڈیوز میں کور کروں گا آپ اپنے سوال ہمیں واٹس ایپ کریں۔ جو ویڈیو میں نمبر دیا گیا ہے۔
Itna to pata chala ki. Aap ne Bahut achhi baat batayi... Lekin video ka sarans arth Nahi samjh me aaya, Lagta he video ko phir se Do bara dekhna padegi
آپ نے اگر غور سے ویڈیو دیکھ کر دلائل سنے ہوتے تو آپ کو میوزک پر اعتراض نہ ہوتا۔ یہ ہی تو موضوع تھا کہ کیا رسومات اعزاء میں جائز ہے اور کیا ناجائز۔ میوزک نہیں ہے اس ویڈیو میں امام حسین ع کی شان میں نوحہ ہے جو ایران عراق کے علماء کی نگرانی کے بعد فلم میں ریلیز ہوا۔ امید ہے آپ دوبارہ سے ویڈیو کو دیکھ کر اس بات کو سمجھیں گی۔ شکریہ
بہت اچھا سوال ویڈیو میں ایک کلیہ دیا گیا ہے۔ جو چیز ابلاغ عزامیں کام آئے اور مقصد تک پہنچانے میں مدد کرے وہ جائز ہے۔ اور جو مقصد تک نہ لیکر جائے اس سے دور کر دے وہ ناجائز ہے۔ لہذا اسی طرح سوچیں بعض چیزیں ایک جگہ کام کرتی ہیں دوسری جگہ نہیں۔ بعض چیزیں ایک دور میں فائدہ مند ہوتی ہیں دوسرے دور میں نہیں ہر کسی کو خود فیصلہ کرنا ہے کس علاقے میں کارآمد ہے کس علاقے میں نہیں
آپ نے اگر غور سے ویڈیو دیکھ کر دلائل سنے ہوتے تو آپ کو میوزک پر اعتراض نہ ہوتا۔ یہ ہی تو موضوع تھا کہ کیا رسومات اعزاء میں جائز ہے اور کیا ناجائز۔ میوزک نہیں ہے اس ویڈیو میں امام حسین ع کی شان میں نوحہ ہے جو ایران عراق کے علماء کی نگرانی کے بعد فلم میں ریلیز ہوا۔ امید ہے آپ دوبارہ سے ویڈیو کو دیکھ کر اس بات کو سمجھیں گی۔ شکریہ
شکریہ۔ مظہر حسنین۔ بس اس پر اتنا عرض کروں گا کہ لفظوں کے پیچھے اتنا نہ جائیں کیوںکہ معنی کی دنیا اصل ہے۔ یہ لفظ آئے دن بدل جاتے ہیں۔ ہم کو معروف لفظ استعمال کرنے ہوتے ہیں تا کہ مدعا پہنچ سکے۔ جب کوئی ایسی اصطلاح استعمال ہو جس سے لوگ اجنبی محسوس کریں تو وہ اصل بات کو ضائع کر دیتے ہیں
جزاک اللہ اللہ محمد وآل محمد کے طفیل توفیقات میں اور اضافہ فرمائے واقعی بہترین پروگرام تھا
Salam ya hussain a,s labbaik ya hussain a,s Salam ya abbas a,s labbaik ya abbas a,s
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔
امام زمان علیہ سلم آپکے حامی و ناصر ھوں۔۔۔۔۔۔۔
اپنے منتظرین میں آپکا شمار فرمائیں۔۔
مولا ع آپ کی کوشش کو قبول کرے ۔ کیا آسان اور بہترین طریقے سے آپ نے عزاہ داری کو سمجھانے کی کوشش کی ہے ۔ بہت شکریہ جناب ❤
اجرکم اللہ
بہت خوب۔۔
مولا آپ کو جزا عطا فرمائے
سلامت رہیں
خوش رہیں
Very good and important speech and stat😮ement with wisdom and right faith.
جزاک اللہ
❤❤❤❤❤ jeete raho Ahlebait a.s. k sadqe
کیا بات ہے آپکی مولا آپکی توفیقات میں اضافہ فرمائے
Salaam Ya Hussain a.s 🥹🥹🙌
❤ Salaam 🙏💕🙏 YA Moula lmmam Hussain ❤❤❤❤❤ A.S
سلام یا حسین ؑ
🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹
🚩ماشاءاللہ، سبحان اللہ، جزاک اللہ🚩
❤اللھمہ صلی علی محمد و آل محمد❤
BAHUT KHOOB....
aap ki ye video har 1-2 din me
Sunta hi rahta hu.. (Like video)
LABAIK YA PAK MOULA HUSSAIN AS SALWAT o Salam ya PAk MOULA
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا بَقِیَّۃَ ﷲِ فِی ٲَرْضِہٖ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ 👑♥
بھائی میں سنی سے شیعہ ہوا ہوں اور ان 6 سالوں میں جب سے میں شیعہ ہوا ہوں میں جان چکا ہوں کہ ولایت علی اور غم حسین صرف انہی کو ملتا ہے جن کو محمد و أل محمد اپنی غلامی میں پسند کر لیتے ہیں
بے شکر۔ جزاک اللہ مولا اجرعظیم عطا کریں
Haqq baat kahii aapne asadalii bhai....marhaba ya akhii fee qalbe Islam Walayate Ahlebayt Nubuwwah(sawaws)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊.
آپ انپڑھ جاہل غالی زاکروں سے اہل بیت ع کا علم کبھی نہ لینا ورنہ گمراہ ہو جاؤ گے
Beshak
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد وعجل فرجهم الشريف
جزاک اللہ🤎
Sb sy behtreen mudaa khak e shifa jis pr sajda kiya jata hy . Khak e shifa ALLAH ka medium hy
💝💐ماشااللہ ۔۔۔تمام درود و سلام محمد وآل محمد کی ذات مبارکہ پر 💝💐
ماشاء اللہ
ماشااللہ ماشااللہ خدا اپ کو سلامت رکھے پاک پروردگار اپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے درود بر محمد و ال محمد اللھم صلی علی محمد و ال محمد وجل فرجہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Great advice
ماشاءاللہ بہت خوب کہا بھائی نے جزاک اللہ ❤❤❤❤
Really amazing to watch and understand the Hussainiat & Azadari..
Very nice ڈاکیومنٹری
Well explained !! Thanks for enlightening the progression of mediums of azadari ❤
Mashaallah bht achi tarha se explain Kiya
Allah app ko jazah e khair atta karye Ameen
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH, Beinteha shukriya aapka, bohot hi ziyada zururi kaam kiya hai aapney,,KHUDA SALAMAT RAKKHEY AAPKO
Bhttt bhttt khoobb MA Sha Allah ❤
Hussainiyat zindabad❤❤❤
Salaam ya hussain salaam all a muhammad sw ❤❤❤
Underrated ❤
Bohot khoob ❤
Wa Hussayna (as) 💔
استاد جی کیا کہنے سلامت رہیں۔
شکریہ آپ نے وقت نکالا
Salamat rahe. ❤
Jazak Allah
MashaAllah
Salamat rahiye boht khoob
Bhot khub Bhai acha samjhaya
Mashallah Kamal kardia behtreen.
جزاک اللہ خیرا
Mashallha mola ap Salam rhkhy Ameen g
شکریہ
Mashallah bhtreen video ❤
اجرکم اللہ
Wah wah Subhan-Allah
عزاداری کو درست لکھیں ۔۔ ماشاءاللہ
Shukriya for such detailed info… Mola (AS) salamat rakhein …
شکریہ علی عباس صاحب
Kya kehne Sajjad Sahab.bht he umda
🙏🙏
Salute to you & your team Brother. Very very great and amazing attempt to define Aza e Mola Hussain saww. This will be very positively affected the sensible people.
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Masha ALLAH Jazaak ALLAH
Beatuifull efforts .aaj apney smjha deeya❤
Jeo
Wow MashALLAH MashALLAH 🚩
Eagerly waiting
بہت شکریہ فاطمہ
Is type ki series honi chahye or dosre b ese baten hain topics hain jin per videos banani chahye.
best explanation
Keep watching
Very informative
Glad it was helpful!
وعلیکم السلام
🌹یاعلی مدد 🌹
🚩پیر مولا علی مدد 🚩
❤مشکل کشاء علی مدد❤
SubhanAllah, Bohat ahem or behtareen topic hai ispr zaror bat honi chaheye hum shukar guzar hain or mazeed rehnumai kay talabgar bhi🙏🙏🙏🙏
Jazzak Allah khair bhai Jazzak Allah khair
بہت شکریہ
Jazak Allah❤
آپ سلامت رہیں جناب
WAH ZABRDAST IM A SUNNI BUT I LOVE ALL THE LOGICAL POINTS YOU MENTIONED IN THIS VIDEO
بہت بہت شکریہ۔ خوش آمدید برادر عزیز
Subhan Allah beshak ❤️
Moula as apko salamat rakhain bhttttt he barra kaar- e-khair anjam dya ha ......
Best information.need of the hour.
Glad it was helpful!
❤❤❤
JazakAllah
Appreciate sir bohot alla ma Sha allah ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
Boht khoob
Message beautiful, effortlessly conveyed ✨
Glad you think so!
Bohat aWLaaa work ❤
Mashallah beautiful jazakallah
Mashallah 😍
بہترین
Jzaak Allah ap ney jo ye kaam kia hai na mere pas alfaaz nahi k mein apki tareef kr sakon mola ap se razi hon hmesha hush raheyn Ameen ya RabbulAlameen aur muj gunahgar bandi ko b duaon me yad rakheyn shukria
مولا کائنات آپ کو سلامت رکھے ۔ ہماری محنت سوارت گئی مومنین آپ تک پہغام پہنچ گیا۔
Wah wah boht kboob boht acha content
jazakAllah
Mashallah Bhttt Kamal... Is Pay Mazeed Videos bhe zaroor Banain
امام حسین ع کا محبوب کون تھا ? جس محبوب کے لیے امام ع نے سب کچھ قربان کر دیا . جب تک امام ع کے محبوب کو نہ سمجھا جائے تب تک مقصد کربلا نہیں سمجھا جاسکتا . اس مقصد کی وضاحت کے لیے امام ع کا کربلا میں سجدہ شکر ہی کافی ہے جس نے سجدہ امام ع کو سمجھا اس نے مقصدے کربلا کو سمجھا . یہ سجدہ اللہ ج کی پہچان کروا سکتا ہے . جس کو کربلا نے اللہ تک نہ پہنچایا وہ بھٹک گیا . امام ع نے سب قربان کر کے سجدہ شکر ادا کیا . یہ سجدہ صبر اور شکر کا مجموعہ ہے یہ سجدہ توحید اور شرک کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ مقصد حیات کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ زندگی و موت کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ مقصدے کائینات کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ تسلیم اور انکار کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ توحید کی شھادت کی انتہاء ہے . یہ سجدہ عدل اور ظلم کی وضاحت کرتا ہے . یہ سجدہ لاالااللہ کی وضاحت ہے . یہ سجدہ تقوا کی انتہاء ہے جب بروز قیامت یہ سجدہ تولا جائے گا اللہ اکبر اس سجدے کا کیا وزن قائم ہوگا اللہ اکبر حسینیت کی وضاحت اس سجدے میں ہے . یہ سجدہ اللہ ج کی عظمت کی وضاحت ہے . یہ سجدہ رب حسین سے حسین ع کی قربت کا اظہار ہے یہ سجدہ رب حسین کی طرف بلانے کی پکار ہے . یہ سجدہ دنیا کے جھوٹے معبودوں کے خلاف للکار ہے . یہ سجدہ توحید کا معیار ہے . یہ سجدہ ایسا سجدہ ہے جس کی مکمل وضاحت کرنا بے حد دشوار ہے . کربلا کی مکمل وضاحت اس سجدے میں ہے
ماشاء اللہ۔ اجرکم اللہ۔ بہت خوبصورت بات کی
جی بہترین بات کی ۔لیکن مقصد کربلا کیا تھا وہ کون سا دین تھا جسے مولا حسین نے بچایا ۔ مازی ادھر بھی تھے ادھر بھی سجدے والے ہیں۔ ادھر روزادار حاجی ۔۔۔ اور ادھر بھی سب کچھ۔ ان دونوں میں فرق صرف غدیر اور سقیفہ کا ہے ۔۔ مولا حسین سنی نہیں تھے سنی صرف مولا علی علیہ السلام ہیں کیوں کہ سنت ہے جیسے نبی نے کیا اس کی اطاعت ۔جب کہ جب نبی پاک نے دنیا سے پردہ فرمایا تب حسنین کی ظاہری عمر سات آٹھ سال ۔ انہوں نے اپنے بابا کی اطاعت کی ۔ مولا حسین نے وہ فین جو غدیر میں مکمل ہوا اس کو بچانے میں اپنا سب قربان کیا ۔ اس لیے وہ خاک جو نبیوں سے بھی افضل ہے اللہ نے سجدے کے لیے ضروری کر دیا کہ اب حسین کے واسطے کےبغیر کوئی اللہ سے ڈائریکٹر کبھی نہیں ہو سکتا ۔ اور مولا کی شہادت ایک اور گواہی کی بھی دلیل ہے کہ واقعہ کربلا کے بعد واقعہ حرا اور پھر کبعی کا غلاف جلایا گیا ۔۔ اس کا مطلب علی ولی اللہ کو ڈھال ہے محمد رسول اللہ کی اور محمد رسول اللہ ڈھال ہے لاالہ الااللہ کی ۔ اسی لیے ہر عبادت کی روح علی ہیں ۔ علی کے بغیر ہر عبادت مردہ ہے ۔ اور مردہ عبادت بدبودار ہوتی ہے ۔
Meray moula Hussain AP k ilam main mazeed izafa farmayin.. amen
jzakAllah
😢
ماشاءاللہ بہت خوب لیکن ہر محبت رسول اللہ کی محبت کے ذیل میں ہونی چائیے جو رسول اللہ کو پسند و ناپسند ہے اسی سے ہم آہنگ نہ کہ حجرت یعقوب سے
Es ka 1ya 2 or episode bane please mashallah 🙏🚩
ضرور
بنی اسد سے بڑا سوگوار کوئی نہیں اور اس قبیلہ نے امام کا ساتھ نہیں دیا تھا اور ایسی محبت کی اہل بیت ع کو ضرورت نہیں ہے
azadari per is say pehly hum ny aisi video nahi dekhi.
اجرکم اللہ
Khossarar awaz aur communication per behtreen lecture hai par mudha ki base Tafseer bil raye hai... lagay raho munna bahi
آپ نے اسے تفسیر برائے کہا ہے۔ حالانکہ آپ نے کوئی دلیل نہیں دی۔
Mashallah mola khush Abad rake apko
Mane ek ek word bht ghor suna or smaja
Jazakallah 🤲🏻
Lkin quran k hawale or b kch vdo banaye
Bht anti shia he
Bht sawalat karte he
Ap smaj sakte he
جی ضرور۔ میں نے کوشش کی ہے کہ ایک ہی آیت کی بنیاد پر ہزاروں سوالات جو رسومات پر ہوتے ہیں ان سب کا جواب دے دئیے جائیں۔ تا کہ یہ لوجک اگر سب کو سمجھ آجائے تو ان کو مزید احادیث اور آیات کی تحقیق نہ کرنی پڑے۔ باقی جو اعتراض رسومات کے علاوہ موضوعات پر ہوتے ہیں وہ میں جلد اپنی ائندہ ویڈیوز میں کور کروں گا آپ اپنے سوال ہمیں واٹس ایپ کریں۔ جو ویڈیو میں نمبر دیا گیا ہے۔
Itna to pata chala ki. Aap ne
Bahut achhi baat batayi...
Lekin video ka sarans arth
Nahi samjh me aaya,
Lagta he video ko phir se
Do bara dekhna padegi
اگر کربلا حضرت امام حُسین ع سے لی ہوتی تو آج مہندی سہرا جیسی ہندونہ رسم کے دلیل نہ دینی پڑتی
Ap khuda kay liyay upload kiya karo jisko daekhna hoga
Woo bina music b sunayga
آپ نے اگر غور سے ویڈیو دیکھ کر دلائل سنے ہوتے تو آپ کو میوزک پر اعتراض نہ ہوتا۔ یہ ہی تو موضوع تھا کہ کیا رسومات اعزاء میں جائز ہے اور کیا ناجائز۔ میوزک نہیں ہے اس ویڈیو میں امام حسین ع کی شان میں نوحہ ہے جو ایران عراق کے علماء کی نگرانی کے بعد فلم میں ریلیز ہوا۔ امید ہے آپ دوبارہ سے ویڈیو کو دیکھ کر اس بات کو سمجھیں گی۔ شکریہ
مرزا غالب کا شعر یہ والا پڑھنا چاہے تھا کہ
درد کی کوئی لے نہیں ہے
نالہ پابند نے نہیں ہے
یعنی عشق میں کسی ساز واواز کی کوئی ضرورت نہیں۔
درست فرمایا
کیا یے آپکی یے ریئل آواز ہے یا پہر ای آئے سے ریکارڈ کرتے ہو پلززز رپلائے
جی جواد شاہ صاحب۔ یہ میری ہی آواز ہے
Karbala ki documentry episode by episode upload karye🙏
چینل پر دیکھیں اپلوڈ کی جا رہی ہے
Khooni matam kaunsi rasam hai?
Ghoda ki puja kaunsi rasam hai ?
Is se kaunsi tableegh hoti hai?
App kis app or Mic 🎤 sy Recording krty hain please reply..?
Bhut achi voice hai
sennheiser mic condenser mic hy
✌️✌️✌️✌️✌️🤲🙏🤍
Thats great
but what about those rituals thats are not good in todays world eg zanjeer zani and fire m
atam
بہت اچھا سوال ویڈیو میں ایک کلیہ دیا گیا ہے۔ جو چیز ابلاغ عزامیں کام آئے اور مقصد تک پہنچانے میں مدد کرے وہ جائز ہے۔ اور جو مقصد تک نہ لیکر جائے اس سے دور کر دے وہ ناجائز ہے۔
لہذا اسی طرح سوچیں بعض چیزیں ایک جگہ کام کرتی ہیں دوسری جگہ نہیں۔ بعض چیزیں ایک دور میں فائدہ مند ہوتی ہیں دوسرے دور میں نہیں ہر کسی کو خود فیصلہ کرنا ہے کس علاقے میں کارآمد ہے کس علاقے میں نہیں
Nadeem server
Background mai music mat rakha karo
آپ نے اگر غور سے ویڈیو دیکھ کر دلائل سنے ہوتے تو آپ کو میوزک پر اعتراض نہ ہوتا۔ یہ ہی تو موضوع تھا کہ کیا رسومات اعزاء میں جائز ہے اور کیا ناجائز۔ میوزک نہیں ہے اس ویڈیو میں امام حسین ع کی شان میں نوحہ ہے جو ایران عراق کے علماء کی نگرانی کے بعد فلم میں ریلیز ہوا۔ امید ہے آپ دوبارہ سے ویڈیو کو دیکھ کر اس بات کو سمجھیں گی۔ شکریہ
Mazrat Ke Sath ise Rasam Nhi Bulki Rukn Kehna Chahiye Yani Arkan E Aza