ماشاءاللہ بہت خوب لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی جتنی بھی تعریف کی جائے شاہ صاحب کی ۔اللہ شاہ صاحب کو لمبی اور صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے
محترم شاہ صاحب! صحابہء کرام رضوان اللہ علیہم کا میدان جنگ کا واقعہ بچپن سے پڑھتے آ رہے ہیں اور ذہن میں مکمل صحت کے ساتھ محفوظ ہے ۔ تھوڑی سی تصحیح کرنا چاہوں گی۔کچھ صحابہء کرام رضوان اللہ علیہم میدان جنگ میں شدید ز خمی اور پیاس کی شدت سے نڈھال تھے۔ پانی کا پیالہ پہلے صحابی رضی اللہ عنہ کی طرف بڑھایا گیا انہوں نے اپنی پیاس پر دوسرے صحابی رضی اللہ کی پیاس کو ایثار سے کام لیتے ہوئے خود پر ترجیح دی اور ان کو پانی پلانے کو کہا۔پانی کا پیالہ دوسرے صحابی رضی اللہ عنہ کی طرف بڑھایا گیا تو انہوں نے اپنے تیسرے مسلمان بھائی کی پیاس کی شدت کو محسوس کر کے خود پر ان صحابی رضی اللہ عنہ کو ترجیح دی اس طرح پانی کا پیالہ تیسرے صحابی رضی اللہ عنہ کے پاس لے جایا گا تو انہوں نے اپنے چوتھے مسلمان بھائی کی پیاس کو ایثار سے کام لیتے ہوئے اپنی پیاس پر ترجیح دی ان کے پاس جب پانی کا پیالہ لے جایا گیا تو انہوں نے پہلے صحابی رضی اللہ عنہ کی پیاس کی شدت کو دیکھ کر ایثار سے کام لیتے ہوئے اپنی پیاس پر ترجیح دی اور ان کو پانی پلا نے کی تاکید کی۔جب پہلے صحابی رضی اللہ عنہ کو پانی کا پیالہ پیش کیا گیا تو وہ جام شہادت نوش فرما چکے تھے۔اسی طرح باری باری باقی صحابہ رضی اللہ عنہ کے پاس جب پانی لے جایا گیا تو اس وقت تک وہ بھی جام شہادت نوش فرما چکے تھے۔ یہ ہے ایثار اور قربانی کا وہ سچا واقعہ جو بچپن میں ہم نے درسی کتب میں پڑھا اور اس مثال نےذہن و دل پر ایسا مثبت اثر چھوڑا کہ بچپن سے ہی ایثار کرنامجھ سمیت بہت سے بچوں کی شخصیت کاحصہ بن گیا۔میں نے اپنے محترم والدین کو بھی ایثار سے کام لیتے دیکھا اورا پنے اساتذہ خاص طور پر محترم حافظ صاحب جنہوں نے بغیر کسی معاوضے اور خدمت کے بڑی محنت اور شفقت سے ہمیں قرآن مجید کی تعلیم دی۔انہی کے عطا کیے ہوئے علم کی برکت سے قران کریم کا کچھ علم اللہ کریم نے عطا فرمایا۔مس نائمہ حسن صاحبہ،مسسز مخزن آ صف۔مسز ریحانہ مشہدی، شاہ صاحب آ پ میرے بہت محترم استاد ہیں میرے محترم شوہر فاروق اعجاز صاحب نے آ پ سے تحصیل علم کی طرف رہنمائی کی جس پر آ ج بھی ان کی ممنون ہوں ۔آ پ اپنے علمی خزانے سے ہمیشہ بہت قیمتی معلومات فراہم کرتے ہیں ۔اپ کی علمی قابلیت کے اعتبار سے ہم آ پ کی جوتیوں کے پاس بھی بیٹھنے کے لائق نہیں ۔چونکہ سچا واقعہ صحابہء کرام رضوان اللہ علیہم کی زندگی کے بارے میں ہے اس لیےمکمل درستگی کے ساتھ لکھنا ضروری سمجھا۔بے ادبی کی معافی چاہوں گی۔ آ پ کی زندگی کے تجربات، مشاہدات آ پ کی رہنمائی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔اپ ہم طالب علموں کے لیے بہترین رہنما ہیں۔ہمارے لیے بھی دعا فرمایئے گا کہ اللہ کریم ہمیں بھی آ پ کی طرح ہدایت کے راستے پر رکھے۔اللہ کریم آ پ کو صحت وسلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرمائے ۔امین ثم آ مین فقط آ پ کی ادنیٰ شاگردہ! عذرا فاروق۔
اللهم انصر من نصر دين محمد صلى الله عليه وسلم واجعلنا منهم واخذل من خذل دين محمد صلى الله عليه وسلم ولا تجعلنا منهم اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
Hafiz Ahmed sahab thank u so much for inviting Shah sahab in your podcast ❤️❤️... May ALLAH bless Shah Sahab with health and long life ...he is a spiritual teacher ❤️
Monday 8bjay Subha g6-4 street 66 house no 24 Islamabad aapbara k Pas token milnay ka intazar karain line Main reh k 12 bjay token milnay pay 2 bjay apnay no k mutabiq mulak karain.
As a woman born and raised in the West, I can attest to the fact that women here are not as liberated as women in Pakistan seem to think. Alhumdullulah we have basic liberties for the most part which lack severely in Pakistan but we too are opressed in a way that is harder to see. I see women doing a man's job on top of their own, all the while trying to keep her sanity intact. May Allah make it easier on our sisters and on our brothers who strive in the path of Allah.
Really speaking, I have no words to praise this personality, may Allah give him very healthy and long life, This is only one to whom I have heard and followed a lot.. He is a flowing stream of knowledge both this life and hereafter. ❤
we are very sad for Molana Tariq jamil sahab... we as a nation are culprit for hurting a great person who payed an important role in lives of many people.
اللهم اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين والمؤمنات الاحياء منهم والاموات انك انت التواب الرحيم اللهم صل على محمد وال محمد وعلى اله وصحبه اجمعين اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
قبلہ شاہ صاحب کی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں جتنی زہنی سطح ہے اتنی ہی سمجھ آئے گی لیکن ہر بات میں وسط بہت ہوتی ہے جتنی دفعہ سنیں نئے معنی سمجھ میں آتے ہیں کیا ہی زبردست پرسنیلٹی ہیں ❤❤
اللّہ تعالیٰ آپ دونوں کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھیں ، شاہ صاحب ہمارا علمی اثاثہ ہیں اللّہ تعالیٰ ہمیں ان کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین یا ربّ العالمین
@user-yt343Kia aisi pyari guftugu kisi awr insan se suni hay? Logon ko choron Allah ne apko aqal di hay so apne elam awr aqal ki Bunyad par Faisla karen. 😊
MashAllah MashAllh nice podcasting..Shah Sahab a very great personality and very logically,Simply and Spiritually explained the all aspects of life which r truly the need of present time...May Allah Pak bless him wd long life..Ameen. A great personality.❤️❤️
محترم قبلہ شاہ صاحب بصد احترام عرض ہے کہ آپکے اندر شفقت کا تو دور دور تک نام و نشان نہیں البتہ فرعونیت ٹھاٹھیں مارتی دکھائی دیتی ہے۔۔۔۔ حضور زی وقار کیا بات ہے کہ احکام الہی اور شرعت محمدی آپکے ظاہر میں ایک رتی برابر تبدیلی نا لائی؟ لوگوں کی نظر میں ہو سکتا ہے آپ درجہ ولایت پر ہوں مگر ولایت کی تعریف؟ ہاں میری سادہ سمجھ بوجھ میں ولایت صرف اتباع رسول ہے۔۔۔ اس کم بھی صفر اور زیادہ بھی۔ ۔۔۔ فی الحال آپ اشرافیہ کے پیر و مرشد نظر آتے ہیں کیونکہ آپکا کا ظاہر اور گفتار انکی سوسائٹی تک سے آپ میچ کرتے ہیں۔میری رائے سے ہر کوئی اختلاف کا حق رکھتا ہے جیسے میں اپنی رائے دینے کا حق رکھتا ہوں۔وسلام
Shah sahib is my favouriet personility ❤Allah karem bless him alot❤❤❤
Hafiz Ahmed you called the best person in your podcast a river of knowledge mashaAllah and an authentic walli!!
ماشاءاللہ بہت خوب لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی جتنی بھی تعریف کی جائے شاہ صاحب کی ۔اللہ شاہ صاحب کو لمبی اور صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے
AMEEN 🤲🙏🤲
Ameen
Dddddscsddddddddddddsdddsdsdsdddddddddddcddddwddfdddddddcfddddeddddeddddcdddddfdddddcdfsdddcdddddsccwdddddddddddddfcsdcfddccss
Ameen
اللہ آپکی عمرمیں ایمان وصحت کےساتھ برکت عطافرماے قوم کوزیادہ سےمستفیدفرماے
Very basic podcast considering such a huge Sufi scholar was invited. Should have asked
More Spitiutal,
Roohaniyat questions and mediation questions.
محترم شاہ صاحب!
صحابہء کرام رضوان اللہ علیہم کا میدان جنگ کا واقعہ بچپن سے پڑھتے آ رہے ہیں اور ذہن میں مکمل صحت کے ساتھ محفوظ ہے ۔ تھوڑی سی تصحیح کرنا چاہوں گی۔کچھ صحابہء کرام رضوان اللہ علیہم میدان جنگ میں شدید ز خمی اور پیاس کی شدت سے نڈھال تھے۔ پانی کا پیالہ پہلے صحابی رضی اللہ عنہ کی طرف بڑھایا گیا انہوں نے اپنی پیاس پر دوسرے صحابی رضی اللہ کی پیاس کو ایثار سے کام لیتے ہوئے خود پر ترجیح دی اور ان کو پانی پلانے کو کہا۔پانی کا پیالہ دوسرے صحابی رضی اللہ عنہ کی طرف بڑھایا گیا تو انہوں نے اپنے تیسرے مسلمان بھائی کی پیاس کی شدت کو محسوس کر کے خود پر ان صحابی رضی اللہ عنہ کو ترجیح دی اس طرح پانی کا پیالہ تیسرے صحابی رضی اللہ عنہ کے پاس لے جایا گا تو انہوں نے اپنے چوتھے مسلمان بھائی کی پیاس کو ایثار سے کام لیتے ہوئے اپنی پیاس پر ترجیح دی ان کے پاس جب پانی کا پیالہ لے جایا گیا تو انہوں نے پہلے صحابی رضی اللہ عنہ کی پیاس کی شدت کو دیکھ کر ایثار سے کام لیتے ہوئے اپنی پیاس پر ترجیح دی اور ان کو پانی پلا نے کی تاکید کی۔جب پہلے صحابی رضی اللہ عنہ کو پانی کا پیالہ پیش کیا گیا تو وہ جام شہادت نوش فرما چکے تھے۔اسی طرح باری باری باقی صحابہ رضی اللہ عنہ کے پاس جب پانی لے جایا گیا تو اس وقت تک وہ بھی جام شہادت نوش فرما چکے تھے۔
یہ ہے ایثار اور قربانی کا وہ سچا واقعہ جو بچپن میں ہم نے درسی کتب میں پڑھا اور اس مثال نےذہن و دل پر ایسا مثبت اثر چھوڑا کہ بچپن سے ہی ایثار کرنامجھ سمیت بہت سے بچوں کی شخصیت کاحصہ بن گیا۔میں نے اپنے محترم والدین کو بھی ایثار سے کام لیتے دیکھا اورا پنے اساتذہ خاص طور پر محترم حافظ صاحب جنہوں نے بغیر کسی معاوضے اور خدمت کے بڑی محنت اور شفقت سے ہمیں قرآن مجید کی تعلیم دی۔انہی کے عطا کیے ہوئے علم کی برکت سے قران کریم کا کچھ علم اللہ کریم نے عطا فرمایا۔مس نائمہ حسن صاحبہ،مسسز مخزن آ صف۔مسز ریحانہ مشہدی،
شاہ صاحب آ پ میرے بہت محترم استاد ہیں میرے محترم شوہر فاروق اعجاز صاحب نے آ پ سے تحصیل علم کی طرف رہنمائی کی جس پر آ ج بھی ان کی ممنون ہوں ۔آ پ اپنے علمی خزانے سے ہمیشہ بہت قیمتی معلومات فراہم کرتے ہیں ۔اپ کی علمی قابلیت کے اعتبار سے ہم آ پ کی جوتیوں کے پاس بھی بیٹھنے کے لائق نہیں ۔چونکہ سچا واقعہ صحابہء کرام رضوان اللہ علیہم کی زندگی کے بارے میں ہے اس لیےمکمل درستگی کے ساتھ لکھنا ضروری سمجھا۔بے ادبی کی معافی چاہوں گی۔
آ پ کی زندگی کے تجربات، مشاہدات آ پ کی رہنمائی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔اپ ہم طالب علموں کے لیے بہترین رہنما ہیں۔ہمارے لیے بھی دعا فرمایئے گا کہ اللہ کریم ہمیں بھی آ پ کی طرح ہدایت کے راستے پر رکھے۔اللہ کریم آ پ کو صحت وسلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرمائے ۔امین ثم آ مین
فقط آ پ کی ادنیٰ شاگردہ!
عذرا فاروق۔
Nice 😊
اللهم انصر من نصر دين محمد صلى الله عليه وسلم واجعلنا منهم واخذل من خذل دين محمد صلى الله عليه وسلم ولا تجعلنا منهم اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
My fav personality
Shah sab the great
Ma yahe intezar kaar rha thaa shah ssab kab ayangaa❤️👌💎
A very loving, respectful & highly intellectual, spiritual personality❤
No doubt
If possible, please invite prof. Ahmad rafiq Akhtar
مرشد سلامت رہیں
MashaALLAH....such an intellectual , kind and loveable personality...blessings
لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين
No doubt
May ALLAH Pak bless Shah Saab abundantly. Ameen❤
One of best podcast with one of best best best Shah Sahib Janab
Shah sahab ❤
Hafiz Ahmed sahab thank u so much for inviting Shah sahab in your podcast ❤️❤️... May ALLAH bless Shah Sahab with health and long life ...he is a spiritual teacher ❤️
❤ماشاءالله جزاک الله سرتراز شاہ صاحب ❤خان احمد سراے عالمگیر ❤
I wish I meet this great man some one please tell me how I can meet him
Monday 8bjay Subha g6-4 street 66 house no 24 Islamabad aapbara k Pas token milnay ka intazar karain line Main reh k 12 bjay token milnay pay 2 bjay apnay no k mutabiq mulak karain.
Apki mulakat hojaee gi
Simple, concise and effective!!!
اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
يارب صل وسلم دائما ابدا على حبيبك خير الخلق كلهم
Respected sir ny apny aik lecture mai imam hambal k Allah k didar k mutaliq farmaya tha. Iss k mutaliq tafsel se irshad farmaye plz JazakAllah
JazakAllah.Lot of respect and prayers for sir shah sahib.
Great man shah sb
Shocking for me you know him & invite him in your podcast
Shah sahib is my favourite personality ,Allah kareem bless him a lot ❤
Our great scholar beloved teacher 🤲💐💞🇵🇸🇵🇰
As a woman born and raised in the West, I can attest to the fact that women here are not as liberated as women in Pakistan seem to think. Alhumdullulah we have basic liberties for the most part which lack severely in Pakistan but we too are opressed in a way that is harder to see. I see women doing a man's job on top of their own, all the while trying to keep her sanity intact. May Allah make it easier on our sisters and on our brothers who strive in the path of Allah.
Shah Sahib is a breath of fresh air. May Allah bless him with good health and good life 🙏
Really speaking, I have no words to praise this personality, may Allah give him very healthy and long life, This is only one to whom I have heard and followed a lot.. He is a flowing stream of knowledge both this life and hereafter. ❤
The Light Of My Eyes
Mashallah Allah shah sahib ko lambi umer ataa kry
Amazing Masha'ALLAH, please invite him again❤
Mashallah 🌹🌹🌹💚❤️💚❤️🌹🌹🌹
Humble personalities of both the speakers made the podcast amazing
لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين
we are very sad for Molana Tariq jamil sahab... we as a nation are culprit for hurting a great person who payed an important role in lives of many people.
Tekh ay ay gall kisi hor nu na dasin
Hafiz..saab..salaam..last..me..sir..kya..bole?..samaj..nahi..aaya..❤..from..india..
aj ap ne kamal k sir ko inviat kiya hai thanks
A well spoken personality ❤
Shah Sab ki main bari ezat karta hown guzarish hye k politics me na jayeain may Allah bless him
Asslam O Alaikum Shah Sahib! May Allah bless you long and healthy life Ameen!
Khizarai-Waqat.🙏
One of my mentors! 🌟💚🌟
Excellent guest and interview ❤invit again.
Masha allaha
❤❤
اللهم اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين والمؤمنات الاحياء منهم والاموات انك انت التواب الرحيم اللهم صل على محمد وال محمد وعلى اله وصحبه اجمعين اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
May Allah bless you Shah Sahib. I respect and admire you .
ماشاءاللہ ❤❤❤
شاہ صاحب کو اللہ تعالی صحت و لمبی
زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
یا رب العالمین ❤❤❤
قبلہ شاہ صاحب کی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں جتنی زہنی سطح ہے اتنی ہی سمجھ آئے گی لیکن ہر بات میں وسط بہت ہوتی ہے جتنی دفعہ سنیں نئے معنی سمجھ میں آتے ہیں کیا ہی زبردست پرسنیلٹی ہیں ❤❤
اللّہ تعالیٰ آپ دونوں کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھیں ، شاہ صاحب ہمارا علمی اثاثہ ہیں اللّہ تعالیٰ ہمیں ان کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین یا ربّ العالمین
one of best..
Murshid ❤
Good to see you! JazakAllah khair brother.
@Admin
Plz invite Abu Yahya (Dr. Rehan Ahmed Yousufi) of Inzaar for discussion on Quranic purpose of life.
Thanks
very logical talk
AJ toh apny Kamal insan ko bulay ha
What a wonderful guest hafiz sb. Fee Amanillah.
Come to the point kursi ye to rawayat ye, come to the point 😊
my All time Fav personality 💗💗 Love to see him in your podcast
You can watch his videos on their TH-cam channel
@user-yt343Kia aisi pyari guftugu kisi awr insan se suni hay? Logon ko choron Allah ne apko aqal di hay so apne elam awr aqal ki Bunyad par Faisla karen. 😊
Great personality. Very useful information and discussion. ALLAH ham sab ko “Shah Sahib” ki baton par amal ki tofeeq Ata farmaye. Ameen
Alif Allah chambehy de booti,
Murshad mn vich laiy,
Huuuuuuu
MaShaAllah great scholar
Also plz can Shah sahib talk about Ahel E Bayet ( Salam ya Hussain ( as). 🙏🙏🙏🙏🙏
Daarhi pr kia khubsurat jawab dia hay
My favourite Shah sahib Allah give him good health and lots of happiness ❤
Why is he favorite
@@sabby12 ap ka msla kia hai??? Allah smjh dy
Ameen
Follow his lectures on youtube, and you will get to know him, IndhAllah, why he is everyone's favorite
@@Quratul13 exactly..
Shah sb SE milny Ka koi tareeka hai?
May Allah Bless you honorable Shah Sahib
جذاک اللّٰہ خیر شاہ صاحب ۔
How to contact shah sahb?
Saturday call
Wats the number and place
Plz reply
shah sahib mujhe apny bety ky liye dua kerwani hai ya mujhe no mil jaye
Thanks alot for inviting Shah sahb so good to see him, My mentor ❤, we are truly blessed to have him in our age,may Allah always bless him. ❤ from 🇨🇦
My mentor Thank you for inviting him!
I want to meet shah sahib,anyone help me,
Help me meet him
Want to meet him
بھت ھی بھترین تشریح کی صوفی کی
Very good show May Allah pak bless u ❤🙏
❤
Thanks shah sahib
❤❤❤❤
Bring awared citizens ,trying centres for parents before becoming parents,.
Mashlha such a beautiful show . Thanks for inviting such scholars learned so much.
MashAllah MashAllh nice podcasting..Shah Sahab a very great personality and very logically,Simply and Spiritually explained the all aspects of life which r truly the need of present time...May Allah Pak bless him wd long life..Ameen.
A great personality.❤️❤️
MashaAllah❤
ما شاء اللہ بہت پیارے میرے شاہ صاحب
Iss muashre mein molvi se ziyada judgemental kon hai?!?
Fatway liay tayar baithay hotay hain 😢
Hafiz you have beard but still licked Maryam Nawaz shoes.
Excellent questions from the host and very relevant to our generation; looking forward to more podcasts by you with Shah Sahab.
In western countries mobiles phones are not allowed during office hours.
Thanks for inviting Shah Sahab
❤❤❤❤❤❤❤
Love You Shah Sahib
He is lovable ❤
Wah perfect ❤
Sadqay mery Murshad
well personality
Can someone clarify what was said as advice to youngsters at the end of the video? Translation?
Yah Allah Hum seb per Rham kura. He is the one of the best ❤MashAllah
Allah Shah sahib ko lambi zindagi sehat ky sath dy boht zabardast personality hai unki
Assalamkum please mujhe Nata drin Mai shah sahab she bat Karna chat I hun
Mashallah...slamt rhen...
محترم قبلہ شاہ صاحب بصد احترام عرض ہے کہ آپکے اندر شفقت کا تو دور دور تک نام و نشان نہیں البتہ فرعونیت ٹھاٹھیں مارتی دکھائی دیتی ہے۔۔۔۔ حضور زی وقار کیا بات ہے کہ احکام الہی اور شرعت محمدی آپکے ظاہر میں ایک رتی برابر تبدیلی نا لائی؟ لوگوں کی نظر میں ہو سکتا ہے آپ درجہ ولایت پر ہوں مگر ولایت کی تعریف؟ ہاں میری سادہ سمجھ بوجھ میں ولایت صرف اتباع رسول ہے۔۔۔ اس کم بھی صفر اور زیادہ بھی۔ ۔۔۔ فی الحال آپ اشرافیہ کے پیر و مرشد نظر آتے ہیں کیونکہ آپکا کا ظاہر اور گفتار انکی سوسائٹی تک سے آپ میچ کرتے ہیں۔میری رائے سے ہر کوئی اختلاف کا حق رکھتا ہے جیسے میں اپنی رائے دینے کا حق رکھتا ہوں۔وسلام
جو لوگوں کو جتنا زیاد چوتیا بنا سکتا ھے وہ اتنا بڑھا روحانی شخصیت ھے
چوراں ٹولی اکو بولی
حمزہ اور قاری صاحب
Shah Sahib ky pass zada tar log hun ki muhabat me jaty hain.
So informative personalty
Murshd KO lakhon salm❤