پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے دل نکل جانے کی جا ہے آہ کن آنکھوں سے وہ ہم سے پیاسوں کے لئے دریا بہاتے جائیں گے کُشتگانِ گرمیِ محشر کو وہ جانِ مسیح آج دامن کی ہوا دے کر جِلاتے جائیں گے گُل کِھلے گا آج یہ اُن کی نسیمِ فیض سے خون روتے آئیں گے ہم مسکراتے جائیں گے ہاں چلو حسرت زدو سنتے ہیں وہ دن آج ہے تھی خبر جس کی کہ وہ جلوہ دکھاتے جائیں گے آج عیدِ عاشقاں ہے گر خدا چاہے کہ وہ ابروئے پیوستہ کا عالم دکھاتے جائیں گے کچھ خبر بھی ہے فقیرو! آج وہ دن ہے کہ وہ نعمتِ خلد اپنے صدقے میں لٹاتے جائیں گے خاک اُفتادو! بس اُن کے آنے ہی کی دیر ہے خود وہ گر کر سجدے میں تم کو اُٹھاتے جائیں گے وسعتیں دی ہیں خدا نے دامنِ محبوب کو جرم کُھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے لو وہ آئے مسکراتے ہم اسیروں کی طرف خرمنِ عصیاں پر اب بجلی گراتے جائیں گے آنکھ کھولو غمزدو! دیکھو وہ گریاں آئے ہیں لوحِ دل سے نقشِ غم کو اب مٹاتے جائیں گے سوختہ جانوں پہ وہ پرجوش رحمت آئے ہیں آبِ کوثر سے لگی دل کی بجھاتے جائیں گے آفتاب اُن کا ہی چمکے گا جب اوروں کے چراغ صِر صِرِ جوشِ بَلا سے جھلملاتے جائیں گے پائے کوباں پل سے گزریں گے تِری آواز پر رَبِّ سَلِّمْ کی صَدا پر وَجد لاتے جائیں گے سرورِ دیں لیجے اپنے ناتوانوں کی خبر نفس و شیطاں، سیّدا! کب تک دباتےجائیں گے حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم مِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گے خاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضا دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتےجائیں گے۔۔ امام احمد رضا خان بریلوی۔۔♕

❤(MA SHA' ALLAH ALI BHAI)❤ ❤(Allah Paak Ap Ko Hamesha Khush Rakhy Or Duniya O Akhirat Dono Ki Kaamiyaabiyaan Aataa Farmaey Aameen Ya Rabb-ul-Aalaameen)❤
Ma sha Allah, Ali bhai, Aaap ke awaz bhee khoub hey. May Allah bless you with best of this world and hereafter. You are the one who has showed the true picture of our Islam through Quran and Sahih Aahadeeth especially in the field of Tauheed as most of Muslims from our Indo Pak area, people are indulged in one from or another in this big sin. May Allah bless us with tru understanding of our Islam and your platform has played a vital role in this. Jazak allah Khair Ali bhai!
No doubt He is a great mujadid. But remember why Syedina Umar R.a removed Syedina Khalid Bin Waleed. That was because he wanted to show people that we've till now won is the blessing from our God. He sent another man and we still won. Thank Allah And say alhumdulilah that he has sent this man. ❤ He would have sent another man if not Engineer sahab.
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے دل نکل جانے کی جا ہے آہ کن آنکھوں سے وہ ہم سے پیاسوں کے لئے دریا بہاتے جائیں گے کُشتگانِ گرمیِ محشر کو وہ جانِ مسیح آج دامن کی ہوا دے کر جِلاتے جائیں گے گُل کِھلے گا آج یہ اُن کی نسیمِ فیض سے خون روتے آئیں گے ہم مسکراتے جائیں گے ہاں چلو حسرت زدو سنتے ہیں وہ دن آج ہے تھی خبر جس کی کہ وہ جلوہ دکھاتے جائیں گے آج عیدِ عاشقاں ہے گر خدا چاہے کہ وہ ابروئے پیوستہ کا عالم دکھاتے جائیں گے کچھ خبر بھی ہے فقیرو! آج وہ دن ہے کہ وہ نعمتِ خلد اپنے صدقے میں لٹاتے جائیں گے خاک اُفتادو! بس اُن کے آنے ہی کی دیر ہے خود وہ گر کر سجدے میں تم کو اُٹھاتے جائیں گے وسعتیں دی ہیں خدا نے دامنِ محبوب کو جرم کُھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے لو وہ آئے مسکراتے ہم اسیروں کی طرف خرمنِ عصیاں پر اب بجلی گراتے جائیں گے آنکھ کھولو غمزدو! دیکھو وہ گریاں آئے ہیں لوحِ دل سے نقشِ غم کو اب مٹاتے جائیں گے سوختہ جانوں پہ وہ پرجوش رحمت آئے ہیں آبِ کوثر سے لگی دل کی بجھاتے جائیں گے آفتاب اُن کا ہی چمکے گا جب اوروں کے چراغ صِر صِرِ جوشِ بَلا سے جھلملاتے جائیں گے پائے کوباں پل سے گزریں گے تِری آواز پر رَبِّ سَلِّمْ کی صَدا پر وَجد لاتے جائیں گے سرورِ دیں لیجے اپنے ناتوانوں کی خبر نفس و شیطاں، سیّدا! کب تک دباتےجائیں گے حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم مِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گے خاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضا دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتےجائیں گے۔۔ امام احمد رضا خان بریلوی۔۔♕
MERA KE NABI ﷺ KE JAYSA HAY KOHI NAHI ☺️☺️😍 TERA BABA KA TO SAY KOHI NAHI 🤣🤣 Mah Shaa Allah ما شاء الله love From..🏠🏡 Bangladesh Dhaka. Mirpur11....❤❤🇧🇩🇧🇩
مرزا نے غلط شعر پڑھا ہے درست یہ ہے۔ 👇👇 خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن ﷺ کا سناتے جائیں گے امامِ اہلسنت کا نام ہٹانے کی اجازت كس سے لی تھی اس جاہل نے؟
EMAM ki khobsurat awaaz. SUBHANALLAH,MASHAALLAH❤❤💗
Oo da ki jinane ie Kalam likhya imam Ahmad Raza
@@md.sarmadraza I Know Brother Ahmad Raja Sb Se Ikhtilaf Apni Jagah Magar As a Muslim Love 💗😊
Ma-shaa-allah ali bhai ❤❤❤❤
Ye Kalam tw Masha Allah Ala Hazrat Ahmed Raza Khan ka hai.... bohot pyara parha hai aap ne Masha Allah❤
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
دل نکل جانے کی جا ہے آہ کن آنکھوں سے وہ
ہم سے پیاسوں کے لئے دریا بہاتے جائیں گے
کُشتگانِ گرمیِ محشر کو وہ جانِ مسیح
آج دامن کی ہوا دے کر جِلاتے جائیں گے
گُل کِھلے گا آج یہ اُن کی نسیمِ فیض سے
خون روتے آئیں گے ہم مسکراتے جائیں گے
ہاں چلو حسرت زدو سنتے ہیں وہ دن آج ہے
تھی خبر جس کی کہ وہ جلوہ دکھاتے جائیں گے
آج عیدِ عاشقاں ہے گر خدا چاہے کہ وہ
ابروئے پیوستہ کا عالم دکھاتے جائیں گے
کچھ خبر بھی ہے فقیرو! آج وہ دن ہے کہ وہ
نعمتِ خلد اپنے صدقے میں لٹاتے جائیں گے
خاک اُفتادو! بس اُن کے آنے ہی کی دیر ہے
خود وہ گر کر سجدے میں تم کو اُٹھاتے جائیں گے
وسعتیں دی ہیں خدا نے دامنِ محبوب کو
جرم کُھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے
لو وہ آئے مسکراتے ہم اسیروں کی طرف
خرمنِ عصیاں پر اب بجلی گراتے جائیں گے
آنکھ کھولو غمزدو! دیکھو وہ گریاں آئے ہیں
لوحِ دل سے نقشِ غم کو اب مٹاتے جائیں گے
سوختہ جانوں پہ وہ پرجوش رحمت آئے ہیں
آبِ کوثر سے لگی دل کی بجھاتے جائیں گے
آفتاب اُن کا ہی چمکے گا جب اوروں کے چراغ
صِر صِرِ جوشِ بَلا سے جھلملاتے جائیں گے
پائے کوباں پل سے گزریں گے تِری آواز پر
رَبِّ سَلِّمْ کی صَدا پر وَجد لاتے جائیں گے
سرورِ دیں لیجے اپنے ناتوانوں کی خبر
نفس و شیطاں، سیّدا! کب تک دباتےجائیں گے
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم
مِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گے
خاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتےجائیں گے۔۔
امام احمد رضا خان بریلوی۔۔♕
عجز ، محبت اور سادگی کا امتزاج ہے علی بھائی کی آواز♥️🔥
💯
Kalam e aala hazrat

Mashallah Ali bhai Allah apko lmbi umr atta farmay.
ameeen
❤(MA SHA' ALLAH ALI BHAI)❤
❤(Allah Paak Ap Ko Hamesha Khush Rakhy Or Duniya O Akhirat Dono Ki Kaamiyaabiyaan Aataa Farmaey Aameen Ya Rabb-ul-Aalaameen)❤
Ali Bhai ankhoon main ansoo aa gay mashallah may Allah bless you my ustaad e mohteram ❤❤❤
Subhan Allah
Original voice💕
Ustade Mohatraam ♥️♥️♥️ Your Voice 💗💗💗💗 May Allah Protect You Aameen 😊
Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day...amieen.....🤲🌹❣
“ Ma Sha ' ALLAH Ali Bhai ” ❤
SubhanAllah
Ali Bhai Ap ilm, Shakl, o sirat mein Awaal hai
ماشااللّہ استاد محترم❤️
Ma sha Allah, Ali bhai, Aaap ke awaz bhee khoub hey. May Allah bless you with best of this world and hereafter. You are the one who has showed the true picture of our Islam through Quran and Sahih Aahadeeth especially in the field of Tauheed as most of Muslims from our Indo Pak area, people are indulged in one from or another in this big sin. May Allah bless us with tru understanding of our Islam and your platform has played a vital role in this. Jazak allah Khair Ali bhai!
Simple but zabardast awaz
سبحان اللہ، والحمدللہ، و لا الہ الا اللہ، واللہ اکبر، و لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
MAA SHAA ALLAH ustad e MoHtRaM love hogya.. ❤
محمد صلى الله عليه وآله وسلم
اللهم صلی علی محمد وعلی آل محمد
اللهم صلي على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه أجمعين
😢😢😢 Emam sahab love you❤😘😢😢
MashaAllah Ali Bhai 🥺😭😭❤❤❤
Good molana sahab good mashallah Ali sahab
😍😍😍😭😭💕💕💕
Mashallah bht mast baat ⚘⚘
💯 feesad mujadad ali bhai.....👍🌹❣
ماشاء اللہ بہت خوب صورت
Masha Allah
Ali bhai kya hi sada insaan hain ❤
Sallallahu alaihi wasallam ❤️🥹
Proud to be aala hazrat
Proud to be muslim
Hazaron salam Ustad e Mohtram
MashAllah
Ali bhaii your voice 😍😍😍😍😍😍😍😍
Ma Shaa Allah 🌹🌹🌹
JazakAllah Bhai❤️
Assalaamualaikum wa rahmatullahi wa barakatu Ali bhai Allah hu Akbar Kabeeran Kabeera ❤
Assalaamualaikum wa rahmatullahi wa barakatu Ali bhai Allah hu Akbar Kabeeran Kabeera ❤
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron rahmaten nazil hoon....💚🌟🌹❣
Ma SHA Allah ❤️agr ali bhai tm nhi hote to hmara kiya hota Yar bht bht shukriya apka yar har cheez ke lye BHAII❤️❤️❤️🙏🙏🙏
No doubt He is a great mujadid. But remember why Syedina Umar R.a removed Syedina Khalid Bin Waleed. That was because he wanted to show people that we've till now won is the blessing from our God. He sent another man and we still won. Thank Allah And say alhumdulilah that he has sent this man. ❤ He would have sent another man if not Engineer sahab.
Ajar ki dua do arbab shukkar sirf Allah ka
Ali bhi ne kuch nhi chora etraz kelya . MASHA ALLAH aala bhi aala
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا 😎😎
دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتے جائیں گے
ما شاء الله تبارك الله
Masha Allah❤❤❤
Mashallah bhut Khoob Ali Bhai Allah Humain bhi Aqa Hazrat Muhammad Mustafa ka deedar naseeb farmai Ameen
Mujadid EMAM ❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah❤
The voice touching with the soul and the Ashyaar are excptional❤❤
Bht khoob Allah qabool kare ameen
MashaAllah.
بہت خوب پڑھا آپ نے اللہ کریم آپکی حفاظت فرماۓ،،آمین❤
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا ﷺ کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
Ali Bhaiya I love you ♥️
ماشاء اللہ تبارک اللہ
🌹🍀🌷💐🌷🍀🌹
Ma sha very nice.
Great personality.
May Allah bless him in both worlds.
Subhan Allah ali bahi....👍🌹❣
ماشاءاللہ
Masha Allah Ali bhai ❤️
Ye kalam kis ka hai? Imam e Ahle Sunnat Imam Ahmed Raza Khan ❤️
yes
Yes Bhai
Yes
Ji.
غیر بھی کہتے ہیں ۔احمد رضا تو احمد رضا ہے❤️🔥
بس ان کو ہدایت اس لیے نہیں ملنی کہ یہ شر پھیلاتے ہیں ۔۔
Sir aik or naat edit kare please
Public demand ❤❤❤❤
ماشاءالله سبحان الله ماشاءالله سبحان الله
Well done Ali Bhai ❤️❤️❤️
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضاؔ
دَم میں جب تک دَم ہے ذِکر اُن کا سُناتے جائیں گے
Babar sheeer ho tusi ali bhai...🦁👍🌹❣
Ali bhai ki piyari awaz ❤
Mashallah beautifull voice
I love you Ali bahi
Shoaib Azam Se Bhi Ziada Achi voice Hai Mash Allah !
Alaha ali bhai ke hefajat kare
Love you Ali Bhai😍
SubhanAllah ❤❤
MashaAllah 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
masha allah
MashALLAH I completed 1000 likes. SUBHANALLAH
Beautiful voice Ali Bhai
❤️﷽-𝐌𝐚𝐬𝐡𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡-﷽🍁
Ali bhai ♥ ❤
Imam Ahmed Raza Khan barelvi ❤🥀
❤❤❤ great❤❤❤
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
دل نکل جانے کی جا ہے آہ کن آنکھوں سے وہ
ہم سے پیاسوں کے لئے دریا بہاتے جائیں گے
کُشتگانِ گرمیِ محشر کو وہ جانِ مسیح
آج دامن کی ہوا دے کر جِلاتے جائیں گے
گُل کِھلے گا آج یہ اُن کی نسیمِ فیض سے
خون روتے آئیں گے ہم مسکراتے جائیں گے
ہاں چلو حسرت زدو سنتے ہیں وہ دن آج ہے
تھی خبر جس کی کہ وہ جلوہ دکھاتے جائیں گے
آج عیدِ عاشقاں ہے گر خدا چاہے کہ وہ
ابروئے پیوستہ کا عالم دکھاتے جائیں گے
کچھ خبر بھی ہے فقیرو! آج وہ دن ہے کہ وہ
نعمتِ خلد اپنے صدقے میں لٹاتے جائیں گے
خاک اُفتادو! بس اُن کے آنے ہی کی دیر ہے
خود وہ گر کر سجدے میں تم کو اُٹھاتے جائیں گے
وسعتیں دی ہیں خدا نے دامنِ محبوب کو
جرم کُھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے
لو وہ آئے مسکراتے ہم اسیروں کی طرف
خرمنِ عصیاں پر اب بجلی گراتے جائیں گے
آنکھ کھولو غمزدو! دیکھو وہ گریاں آئے ہیں
لوحِ دل سے نقشِ غم کو اب مٹاتے جائیں گے
سوختہ جانوں پہ وہ پرجوش رحمت آئے ہیں
آبِ کوثر سے لگی دل کی بجھاتے جائیں گے
آفتاب اُن کا ہی چمکے گا جب اوروں کے چراغ
صِر صِرِ جوشِ بَلا سے جھلملاتے جائیں گے
پائے کوباں پل سے گزریں گے تِری آواز پر
رَبِّ سَلِّمْ کی صَدا پر وَجد لاتے جائیں گے
سرورِ دیں لیجے اپنے ناتوانوں کی خبر
نفس و شیطاں، سیّدا! کب تک دباتےجائیں گے
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم
مِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گے
خاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتےجائیں گے۔۔
امام احمد رضا خان بریلوی۔۔♕
❤😊💖
Really great voice and editing (Mashallah)
Kamal ki awz aa
Subhan Allah 🥰
Love you Bhai
MERA KE NABI ﷺ KE JAYSA HAY KOHI NAHI ☺️☺️😍
TERA BABA KA TO SAY KOHI NAHI 🤣🤣
Mah Shaa Allah
ما شاء الله
love From..🏠🏡 Bangladesh Dhaka. Mirpur11....❤❤🇧🇩🇧🇩
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته مساء الخير
😢😢😢
❤❤❤❤❤❤❤
❤
♥️♥️♥️
💞💞💞
Maslak e Ala hazrat zindabad 🙌🫀
💖💖💖💖💖💖💖💖
😊💓
😍
I a m muslim
Sir ap k new whatsapp status channel k muntzir hain...
Allah pak bless you
Ya naat mjy written form ma nhi mil rahi .. please koi link share kary ya send kar dy
www.kalaam-e-raza.in/2011/02/peshe-haq-muzdah-shafaat-ka-sunatein.html
حدائق بخشش کتاب کا نام ہے
امام احمد رضا کا کلام ہے ❤️❤️
Ala Hazrat Tu Ala Hazrat Hai na Phir
Naat suni hai owais qadri ko sunnio .. Ashiqoo ki andaaz alag hote hain!
Naat sirf acha gaana nahi balki sahi aqeeda aur shirk se paak bhi honi chahiye
@@naturelaws3724 bilkul 💯
Music concert thodi karana hai
Aashiq Ashiq kya kehte ho.....Kabhi kisi ne apne aap ko Apne Maa Baap ka aashiq kaha hai.....Hum Aashiq e Rasool nahin Muhib e Rasool hain
yeeessss
مرزا نے غلط شعر پڑھا ہے درست یہ ہے۔ 👇👇
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن ﷺ کا سناتے جائیں گے
امامِ اہلسنت کا نام ہٹانے کی اجازت كس سے لی تھی اس جاہل نے؟
Kahta Ho Aik Baar Phir Fitno Se Bacho Or ala hazrat Ka Daman Tahm Lo
Rasool AllahS.A.W ka daman tham lo❤
Sarwar e deen lijiye apny natawaanu ki khabr
Nafs o shaitaan syyeda kab tak dabaaty jaye ge