Bilkul ghalat jawab hain tumhari raye hadith k muqable main bilkul naqis hain abu dawood 1266 oar 1267 hadith per lo oar socho k kya andazay laga rahain ho.
مولانا صاحب حدیث میں ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب نماز ( جماعت ) کھڑی ہو جائے تو پھر فرض کے علاوہ کوئی نماز نہیں ۔‘‘ ابوداؤد نمبر 1266
بھائی آپ نے جو حدیث بتائی اس میں فجر کی نماز کا کہاں لکھا صرف فرض نماز کا لکھا ھے فجر کی سنتوں کا معاملہ تمام نماز وں کی سنت سے الگ ھے جو مفتی صاحب نے حدیثوں کے حوالے سے بتا دیا ھے
Mashallaha
یہ صحیح حدیث بیان نھیں کر رھا ھے
اگر دو رکعت سنت رہے نائے پھر کس ٹائم ادا کرنی چاہیے
Bilkul ghalat jawab hain tumhari raye hadith k muqable main bilkul naqis hain abu dawood 1266 oar 1267 hadith per lo oar socho k kya andazay laga rahain ho.
مولانا صاحب حدیث میں ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب نماز ( جماعت ) کھڑی ہو جائے تو پھر فرض کے علاوہ کوئی نماز نہیں ۔‘‘ ابوداؤد نمبر 1266
بھائی آپ نے جو حدیث بتائی اس میں فجر کی نماز کا کہاں لکھا صرف فرض نماز کا لکھا ھے فجر کی سنتوں کا معاملہ تمام نماز وں کی سنت سے الگ ھے جو مفتی صاحب نے حدیثوں کے حوالے سے بتا دیا ھے
حدیث کے لے فہم سلیم بھی ضروری ھے
مفتی عمران صاحب نے با لکل درست فرمایا
یہ معقول جواب نہیں ہے
حدیث پر عمل کرنے کے لے معقول ھونا ضروری نھی ھے
آپ کیوں لوگوں کو صحیح حدیث کے مطابق جواب نہیں دیتے ۔
جو مولانا صاحب نے حدیث پیش کی ھے درست اور صحیح ھے