یہ ایک شاندار مزاحمت کی تاریخی کامیابی ہے جس کی نظیر پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس پر اس جماعت کے کارکنوں، خاص طور پر پختونخوا اور بلوچستان سے آئے قافلوں کو جتنی شاباش دی جائے اور عمران خان کو جتنی مبارک باد پیش کی جائے، کم ہے۔ اگر عمران خان کا وہ غیر معمولی عزم اور استقلال نہ ہوتا جو وہ گزشتہ اڑھائی سال میں اور خاص طور پر جیل جانے کے بعد دکھا چکے ہیں، تو ان کی جماعت کو اتنی زبردست سیاسی مشین بننے کے لیے درکار مورال اور اخلاقی جرات نہ ملتی۔ جہاں انصاف پسندوں کا جذبہ اور ہمت قابلِ دید ہے وہیں تحریکِ انصاف کے مختلف النوع مخالفین کی حالت بھی تو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ جن لہجوں میں کل تک طنز اور تکبر تھا، آج ان میں خفت، غصہ اور چڑچڑا پن ہے۔ جو کل تک کہہ رہے تھے کہ عمران خان تو اس لیے ڈٹا ہوا ہے کیونکہ اس کی مدد کرنے والا کوئی نہیں رہا، اب وہ خفیہ ہاتھ اور جنرل کیانی کی تھیوریاں گھڑ کر کھمبے نوچتے نظر آرہے ہیں۔ محسن نقوی کے مداح اسے گالیاں بک رہے ہیں اور جو کہتے تھے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہاتھ ہوجائے گا، اب کہہ رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہورہا ہے۔ ڈیڑھ ہوشیار قسم کے کئی دانشور ایجی ٹین ایجرز کی طرح قابلِ ترس پوسٹیں ڈال رہے جن میں فرسٹریشن کی انتہاء کے سوا کچھ نہیں۔
Ilion is the archaic name of the city of Troy. It comes from "Iliad " the epic poem by Homer. Iliad means the song of ilion or the poem of ilion. Interesting anyway.
زبردست تجزیہ
SUHEL WRYAECH EK BARYWA ADMI HE
@sufishah9693 اور تم
GOOD GEO HAZARO BARAS 👍👍👍👍👍
جزاک اللہ خیرا کثیرا 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
حقیقی جنون تھا کارکنوں کو
کمال کا کالم ھے زبردست سہیل وڑائچ صاحب
9 May: Goliyan Kiyun Na Chalayin..?
26 November: Goliyan Kiyun Chalayin..?
Fantastic Analysis 👍👍
❤❤❤❤❤❤
Best review
نہتے عوام پر گولیاں کیوں چلائیں؟؟؟
9 May : Goliyan Kiyun Na Chalayin..?
26 November: Goliyan Kiyun Chalayin..?
Next level Donkey Raja and Rani 😂😂😂😂😂 sohail sab the great
Nice
Pti workers ko apni qiadat ka ahtsab karna chahiay warna inki leadership in ko baywaqoof banati rahay gi.
It's Helen of Troy, not illion and Troy
یہ ایک شاندار مزاحمت کی تاریخی کامیابی ہے جس کی نظیر پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس پر اس جماعت کے کارکنوں، خاص طور پر پختونخوا اور بلوچستان سے آئے قافلوں کو جتنی شاباش دی جائے اور عمران خان کو جتنی مبارک باد پیش کی جائے، کم ہے۔
اگر عمران خان کا وہ غیر معمولی عزم اور استقلال نہ ہوتا جو وہ گزشتہ اڑھائی سال میں اور خاص طور پر جیل جانے کے بعد دکھا چکے ہیں، تو ان کی جماعت کو اتنی زبردست سیاسی مشین بننے کے لیے درکار مورال اور اخلاقی جرات نہ ملتی۔
جہاں انصاف پسندوں کا جذبہ اور ہمت قابلِ دید ہے وہیں تحریکِ انصاف کے مختلف النوع مخالفین کی حالت بھی تو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ جن لہجوں میں کل تک طنز اور تکبر تھا، آج ان میں خفت، غصہ اور چڑچڑا پن ہے۔ جو کل تک کہہ رہے تھے کہ عمران خان تو اس لیے ڈٹا ہوا ہے کیونکہ اس کی مدد کرنے والا کوئی نہیں رہا، اب وہ خفیہ ہاتھ اور جنرل کیانی کی تھیوریاں گھڑ کر کھمبے نوچتے نظر آرہے ہیں۔ محسن نقوی کے مداح اسے گالیاں بک رہے ہیں اور جو کہتے تھے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہاتھ ہوجائے گا، اب کہہ رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہورہا ہے۔ ڈیڑھ ہوشیار قسم کے کئی دانشور ایجی ٹین ایجرز کی طرح قابلِ ترس پوسٹیں ڈال رہے جن میں فرسٹریشن کی انتہاء کے سوا کچھ نہیں۔
مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے، ۔۔۔۔۔۔۔۔ الٹا نظر آتا ہے۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ilion is the archaic name of the city of Troy. It comes from "Iliad " the epic poem by Homer. Iliad means the song of ilion or the poem of ilion.
Interesting anyway.
Bhai Illion kya hota hai kuch parh likh kar title dia karo
ھاھاھا
موعقل
akhri umar mein tu sach bulay. akhrat he sambal lein.
😂😂😅😢 افسوسناک
Geo fake news 😂
Sohail waraich TC krne ka koi moqa hath se janay nhi detay. Rokarray ka muamla ha baboo bhaiya. Jab monh ko khoon lag jaye toh mulk jaye bharr mein.
Allah pak ap KO form47 k zullam par ,human rights violation par ,awaaz bulnd karne Ki toufeeq de
😅😅😅😂😂😊😊😊😊😊
Tabhi tu pti walo ki ankhe band hai
😜😜😜😜😜😜🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣💚👍👍👍👍
Acha mazak uraya aap ny,kaash Allah aap ko b hidayat deta tu aap yun insano ka mazak na uraty
Bro, chill. Insano ka mazak nahi uraya. PTI ka uraya hai 🤣🤣🤣🤣
❤😂😂
Hahahahhahahahahhaa
Dabba peer ke Nakami ky baad
Dabba peernee ke
Purzor numaish Jaree hay
😂😂😂😂😂😂