ما شاء اللّٰہ جو ۔اپو چو سید علی شاہ شاید ایران سے پڑھ کر آیا ھو گا ۔اس لئے مذھب کے نام کے ساتھ ۔امامیہ کا بھی پہلی دفعہ اضافہ کر دیا ھے جو کہ ۔امیر کبیر سید علی ہمدانی اور شاہ سید محمد نور بخش رحمھم اللّٰہ کے سراسر خلاف ھے۔۔ موالی مطلب یہ ھرگز نہیں ہے کہ آپ یا میں مذھب کے نام میں اضافہ کرتے چلے جائیں ۔ آنے والی نسلوں کو مشکل میں ڈال رہے ھو ۔ آئینہ ء نوربخشی میں ایسا نام سرے سے ہی نہیں ھے ۔ جامع مسجد کے کمیٹی ممبران سے گزارش ھے کہ مسجد کا نام جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ لکھا جائے ۔شکریہ
❤❤❤❤❤❤Eid Mubarak ❤ ✨ ♥ beautiful baltistan ❤ ❤MashaAllah
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کے ایمان مزید اضافہ فرمائے اور دراذی عمر عطا فرمائیں
Mashallah Mola salamt rakhay
Masha allah 🙏🙏🙏
♥️ mashallah
Mashallah