Forgotten legend Majid Jahangir | Exclusive Interview | Mahrosh Khan | Bipta

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ม.ค. 2021
  • This is the untold story of a legend actor Majid Jahangir who is suffering with many problems now a days. He is alone in the world and has no source of food. He his telling his sorrowful story to Mahrosh Khan.
    #MajidJahangir #MahroshKhan #Bipta
    Majid Jahangir's Contact: 0302-2407374

ความคิดเห็น • 631

  • @khani0009
    @khani0009 3 ปีที่แล้ว +59

    کتنے خو ش قسمت وہ لوگ ہیں جن کے ہمسائے ان کا خیال رکھتے ہیں

  • @imranmehdi5660
    @imranmehdi5660 3 ปีที่แล้ว +70

    سلام اُن عظیم پڑوسیوں کو جو ایک معذور شخص کی تیمارداری کر رہے ہیں۔۔۔

  • @zulfizulfiqar9377
    @zulfizulfiqar9377 3 ปีที่แล้ว +38

    ماجد جھانگیر صاحب کو بھی کوئی معین اختر مل جائے ۔ بھت افسوس ھوا یہ سب دیکھ کر ۔ اللہ تعالیٰ ماجد صاحب کی مدد فرمائے

  • @hinazafeer.official1724
    @hinazafeer.official1724 3 ปีที่แล้ว +98

    اللہ کے نیک بندوں سے دنیا خالی نہیں ہوئی

    • @islamicworld6703
      @islamicworld6703 3 ปีที่แล้ว +1

      پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ہے 😢😢

  • @hibba6395
    @hibba6395 3 ปีที่แล้ว +52

    ماشاءاللہ ماروش آپ بہت اچھا کام کر رہی ہے

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 3 ปีที่แล้ว +139

    ہمسائے تو ان شاءاللہ
    جنت کما گئے
    بازی لے گئے

    • @smehmoodalisongs3477
      @smehmoodalisongs3477 3 ปีที่แล้ว +4

      اچھے فنکار ہیں اللّٰہ ان کو اور انکے ہمسائے کو صیحت عطا فرمائے آمین

    • @sarahahmed1880
      @sarahahmed1880 3 ปีที่แล้ว +2

      @@smehmoodalisongs3477 Ameen

    • @mzulfiqarh
      @mzulfiqarh 3 ปีที่แล้ว

      Be'shuck

  • @khatrichannel7519
    @khatrichannel7519 3 ปีที่แล้ว +7

    اللہ ماجد بھائی کے ہمسایوں کو دنیا اور أخرت میں جزائے خیر اور سب کو ان جیسے ہمسائے عطا فرمائے آمین

  • @zahidlatif874
    @zahidlatif874 3 ปีที่แล้ว +6

    فخر ہے ماجد جہانگیر آپ پر۔۔ پاکستان پائندہ باد ۔۔

  • @user-fx2ln9nr2l
    @user-fx2ln9nr2l 3 ปีที่แล้ว +25

    مہروش بیٹے آپ بہت معصومیت کے سوال کرتی ہیں ۔۔۔
    بیٹے آپ اس دنیا کے لوگوں سے بچ کے رہنا اور بیٹا سر پر کپڑا لیا کرو
    love you so much bety 💝💝💝💝💝

    • @islamicworld6703
      @islamicworld6703 3 ปีที่แล้ว

      پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ہے 😢😢

  • @tayyabahmad8147
    @tayyabahmad8147 3 ปีที่แล้ว +6

    عزت اسی کی ہوگی جو حضورﷺ کی عزت کی بات کرے گا

    • @razi9833
      @razi9833 ปีที่แล้ว

      طیبہ صاحبہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے ماں باپ کو دونوں جہانوں میں عزتیں اور رفعتیں عطا فرمائے آمین.

  • @seekhowithrsr2377
    @seekhowithrsr2377 3 ปีที่แล้ว +68

    وقت کسی کا بھی ہمیشہ نہیں رہتا
    عبرت کا مقام 😕.
    .

    • @sidsid9808
      @sidsid9808 3 ปีที่แล้ว +9

      This is not not ibrat k maqam. Just normal part of life.

    • @seekhowithrsr2377
      @seekhowithrsr2377 3 ปีที่แล้ว +1

      Ibrat ka Maqaam is liye nahin k Unhon ney kuch Bura kiya tha or Unsey kuch bura hoa
      Ibrat ka Maqaam is liye hai k
      Oonch Neech Aana Zindagi ka Hissa hai
      Jab Oonch aaye to Gharoor sey bachna chahye or jab Neech aaye to bhi Sabar O Shukar Laazmi hai Life mein
      Don't Take It Negative Friends 😊.

    • @ahmedhaider5729
      @ahmedhaider5729 3 ปีที่แล้ว +2

      Bhai oonch neech ko azmaeish kaha jata hai ap ne ibrat ka word use kiya to iska Matlab yehi hota hai ke ksi insan ko uske bohat gunahon ke zillat bhari saza miley.is situation ko ibrat ka maqam kehte Hen.

    • @nizakatawan1635
      @nizakatawan1635 3 ปีที่แล้ว

      ماجد جہانگیر صاحب جو آپکو اتنے زیادہ پیسے دیتے تھے تو وہ کون سا اپنے پلے سے دیتے تھے وہ آپ کے ہی پیسے تھے اس گورنمنٹ کے پاس تو کچھ نہیں ہے جو آپکو دے وہ سب چور تھے لوٹ مار کر فرار ہو گئے آپ ان گن گا رہے ہیں یہ بھی اب غریبوں کی مدد تو کر رہی ہے ان کے پاس پیسے ہی نہیں ہیں جو ایسے بانٹتے پھروں ملک کو جس طرح سے انہوں نے مقروض کیا ہے وہ تو ہماری پتہ نہیں کرنی نسلیں اتار پائیں گی

    • @ranikhan7919
      @ranikhan7919 3 ปีที่แล้ว

      Ghareeb log ghatia soch😏

  • @yourtv516
    @yourtv516 3 ปีที่แล้ว +8

    جو آپ کا ساتھ دے رھے ھیں اللہ پاک ان کو اجر عظیم عطا فرماےء

  • @globalworld999
    @globalworld999 3 ปีที่แล้ว +4

    آپ جیسے ہمسائے اللّٰهُ ہر کسی کو دے

  • @shahidkhan6038
    @shahidkhan6038 3 ปีที่แล้ว +117

    Great neighbours. May Allah reward them.

    • @fahadmajid6039
      @fahadmajid6039 3 ปีที่แล้ว +3

      Allah Pochy ga aise neighbors ko
      Insha Allah..

    • @muhammedamin7549
      @muhammedamin7549 3 ปีที่แล้ว +1

      Can you share his address and cell number, JAZAKALLAH

    • @aliriz1282
      @aliriz1282 3 ปีที่แล้ว +1

      Khuda sehat de apko hum bhi jhangir Road bijle ground Kay pass raha kartay thy jhangir road school sy matric kiya Zaheer Abbas or mery uncle syedain aik sath phary cricket sath kheli purani yad taza ho Gai khuda apko majid sahib salamat rakhy Ameen geo Jnb gud video Mei London Mei rehta Hun Khuda apko himat de Ameen

    • @aliriz1282
      @aliriz1282 3 ปีที่แล้ว

      Is bachi ko Khuda or taraqee de Ameen SAdA kush raho Ameen

    • @islamicworld6703
      @islamicworld6703 3 ปีที่แล้ว

      پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ہے 😢😢

  • @kalimkhan5049
    @kalimkhan5049 3 ปีที่แล้ว +8

    اللہ تعالی' ماجد جانگیر بھائی پہ اپنا رحم کاملہ عطا فرمائے صحت کے ساتھ آمین
    اور اللہ پاک اس بچی کو بھی حقیقی کامیابیوں سے ہمکنار فرما آمین

  • @jamismail7930
    @jamismail7930 3 ปีที่แล้ว +2

    بہت زبردست آپ نے اتنے عظیم فنکار سے ملاقات کروائی بہت بہت شکریہ

  • @rkhan3852
    @rkhan3852 3 ปีที่แล้ว +18

    آج کے ایسے نفسا نفسی کے دور میں بچے اپنے ماں باپ کو نہیں پوچھتے ایسے میں اللہ تعالیٰ نے ایسے پڑوسی جو ایک معذور انسان کی ایسی خدمت کررھے ھیں ھیں بہت بڑی بات ایسے لوگوں کے لیئے دل سے دعا ویسے ماجد جہانگیر کا فون نمبر شیئر کرنا چاھیئے تھا تاکہ لوگ ان کے ساتھ تعاون کرسکتے تاکہ ان کے ھمسایہ کسی کو ان کی مدد کے لیئے رکھ سکیں

    • @hinasheikh7997
      @hinasheikh7997 3 ปีที่แล้ว

      Description box mi majid sahab ka no hai

  • @muhammadhassanofficial1568
    @muhammadhassanofficial1568 3 ปีที่แล้ว +16

    Boht khoob Mahrosh u r daughter of a great father

  • @anwarchaudhary6980
    @anwarchaudhary6980 3 ปีที่แล้ว +7

    اصولی طور پر حکومت کو چاہیئے کہ اس سلسلے میں ایک قانون بنائے کہ پاکستان کے جتنے بھی اداکار یا فلموں میں کام کرنے والے دوسرے لوگوں کی ایک حکومت کی طرف سے ہیلتھ سیکورٹی انشورنس سکیم میں ممبر ہونا لازمی قرار دیا جائے، جن کو کسی حادثہ کی صورت میں، بیمار ہونے کی صورت میں یا معذور ہونے کی صورت میں انہیں مفت علاج اور ماہانہ گزارہ الاؤنس ملے۔

  • @mackay1535
    @mackay1535 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالئ ماجد صاحب کو صحت دے اور ان کی مدد کرے امین ۔ اللہ تعالئ ہم سب کو بھی ایسے اچھے ہمسائے دے جو مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کرے

  • @saadrasheed9220
    @saadrasheed9220 3 ปีที่แล้ว +21

    My salutations to the legendary actor, may Allah keep him safe, Amen, may Allah bless his neighbor's sustenance and happiness, Amen.

  • @taimurmughal78
    @taimurmughal78 3 ปีที่แล้ว +62

    Legend!! Sorry to see him in this state. We should all try to help him.

    • @kishwarbano1246
      @kishwarbano1246 3 ปีที่แล้ว +1

      گورنمنٹ کو ان فنکاروں کے لے وظا یف وغیرہ مقد ر کر نا چاہئے

    • @cepconmultitask669
      @cepconmultitask669 3 ปีที่แล้ว +2

      یہ حقیقت ہے کہ جب انسان کا اچھا وقت ہوتا ہے تو سب آگے پیچھے ہوتے ہیں اور جب وقت برا ہوتا ہے تو اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔
      دنیا پیسے کو سلام کرتی ہے بس۔
      اللّه پاک کا نظام ہے ہر برے وقت کے بعد اچھا وقت ضرور آتا ہے۔ بس یقین پختہ ہونا چاہئیے۔
      ماجد جہانگیر آپ فکر نہ کریں اچھا وقت اے گا انشاء اللّه ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

    • @mahwishmalik1113
      @mahwishmalik1113 3 ปีที่แล้ว

      @@cepconmultitask669 😇😇😇

  • @munawaribrahim8074
    @munawaribrahim8074 3 ปีที่แล้ว +1

    Beta App Ney Ajj Bhoat Bara Kam Kia ha Insaniyat Ki Khdamat Ki ha Allah Pak App Ko Salamat Rakhaey

  • @tanveerimtiaz7094
    @tanveerimtiaz7094 3 ปีที่แล้ว +23

    Allah paak kisi par bura waqat na aye Ameen

  • @askerman3
    @askerman3 3 ปีที่แล้ว +26

    Qabil e tareef parosi hain Jo Inka khiyal rakh rhay hain

  • @fiaznaz2752
    @fiaznaz2752 3 ปีที่แล้ว +2

    ماجد صاحب بہت ساروں سے اچھی زندگی گزار رھے ھیں اللہ سب کے ساتھ ھے

  • @hashmidubai
    @hashmidubai 3 ปีที่แล้ว +12

    He is a great actor
    During my study in college and university (1980-1990)
    Specifically, we were very fond of his program Fifty Fifty.
    Allah sehatai kamala aata karai
    Aameen Summa Aameen

    • @waseemalam8294
      @waseemalam8294 3 ปีที่แล้ว

      AMEEN.
      WHAT A BEAUTIFUL AND PEACEFUL PAKISTAN WAS IN THOSE DAYS.
      THEY WERE GENUINE ARTISTS WITHOUT CHEAP AND VULGER PROGRAMMES.......TODAYS MEDIA IS A FILTH,TRASH BIN AND NOTHING ELSE

  • @tehseenshah3384
    @tehseenshah3384 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کریں آمین ایبٹ آباد سے آپ کے لیے پیار

  • @bhb9926
    @bhb9926 3 ปีที่แล้ว +5

    No doubt, he was a legend in the 70s. I used to watch fifty fifty as the most favorite program, primarily to watch performance of Majid jahangir and Ismael Tara. May Allah bless him with good health and prosperity. Amen.

  • @drumerzubair4000
    @drumerzubair4000 3 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH pak in ky parosion ko apni khas rehmat or achi sehat or rizq sy nawazy. Amin.
    ALLAH pak Majid sahib ko sehatyab Kary Amin .
    Love for Majid sahib.

  • @sajidamuddassarmuddassar2147
    @sajidamuddassarmuddassar2147 3 ปีที่แล้ว +7

    so sad...kitny khud garaz hane sabb fankar apny sathaion ko bhe koee asey chorta ha...sach a great Actor....Allah app ko sehat zingdee daye..Ameen💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

  • @choudharyahmed8961
    @choudharyahmed8961 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین اور آپ کے ہمسائے جو ہیں اللہ تعالیٰ ان کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین اسے لوگ ہماری قوم کا فخر ہیں سلام from 🇬🇧 uk

    • @zarakakepoto1124
      @zarakakepoto1124 3 ปีที่แล้ว

      Es interview k bad en ki koi help hoi? Plz told me

  • @anusraza9400
    @anusraza9400 3 ปีที่แล้ว +3

    بہت اچھا انٹرویو ہے اللہ پاک آ پ کو کامیابیوں سے نوازیں آ مین۔

  • @kh_stories2396
    @kh_stories2396 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ ایسے پڑوسی سب کو عطا فرمائے۔

  • @khanbibi
    @khanbibi 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah yeah interview yeh legend gesat bahot acha hain zabardasti shukira mein majid jahngir bahot acha hain lak tha

  • @AamirShiraziSyed
    @AamirShiraziSyed 3 ปีที่แล้ว +2

    گورنمنٹ کو لازمی نوٹس لینا چاہیے یے لوگ پاکستان کا اثاثہ ہیں ان کی حفاظت کیجئے اللّٰہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ✨ نائس شیئرنگ جزاک اللّہ خیر 🇵🇰

  • @seekhowithrsr2377
    @seekhowithrsr2377 3 ปีที่แล้ว +21

    Still He's Legend 💖.
    Fifty Fifty to ni deikha
    But is Program mein pata chala He's a Really Big Legend 💖.

    • @waseemalam8294
      @waseemalam8294 3 ปีที่แล้ว +2

      FIFTY FIFTY 80,S KA FUNNY SKITS KA PROGRAMME THA AUR ITNA POPULAR THA KE AAJ TAK AISA COMEDY PROGRAMME DOBARA BANN NA SAKA

    • @BugiAnsari
      @BugiAnsari 3 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/HR0FaMT7ozI/w-d-xo.html

  • @farhatyasmeen929
    @farhatyasmeen929 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah taalah Majid jahangir ko sent e kulli ata farmaay aur in k prousiyon ko buht nawazey aur hamaisha unhen oopar wala haath dey, aameen

  • @amjadkhan9548
    @amjadkhan9548 ปีที่แล้ว +1

    ماجد جہانگیر کا پروگرام ففٹی ففٹی ہم اپنے والدین کے ساتھ شوق سے دیکھتے تھے۔ اب والدین راہِ اجل ہوئے ، مگر ان آرٹسٹس نے لوگوں کو بہت خوشیاں بانٹی ہیں۔ اللہ آپکو بھی دائمی خوشیاں دیں۔ آپکی نیکی ، ہمسایوں کی نیکی اور مدد کرنے والوں کی نیکی اللہ کی پاس محفوظ ہو چکی۔ ماجد بھائی آپ نماز اور ذکر و تلاوت کا حسبِ معمول اہتمام رکھیں۔ بستر پر لیٹے لیٹے لوگوں کو اللہ کے ساتھ جوڑتے چلے جائیں۔ آپ کمزوری کے باوجود طاقتور ترین انسان بن جائیں گے۔ ان شاء اللہ۔
    ڈاکٹر امجد علی خان۔ ایبٹ آباد۔

  • @faiqajaved9307
    @faiqajaved9307 3 ปีที่แล้ว +22

    Allah Pak AP ko sehat daye,, 😭

  • @nawazdoga5472
    @nawazdoga5472 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ، ایسے پڑوسی اللہ کریم ہر مسلمان کو نصیب فرمائے ، اللہ کریم ماجد جہانگیر بھائی کے لیے زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے ،، میں نے کئی جوان دیکھے جن کے نام ماجد جہانگیر کے نام پہ رکھے گئے ،،وقت وقت کی بات ہے ،،ماروش آپ بہت بڑی اینکر اور مشہور شخصیت بنیں گی ،،watching from USA

  • @abidaharoon384
    @abidaharoon384 3 ปีที่แล้ว +3

    Achhy humsaye bhi aik naimat hoty hain.Allhapak unko jazaye kher atta fermaye.Ameen.

    • @Bipta
      @Bipta  3 ปีที่แล้ว

      Amen, thanks

    • @razi9833
      @razi9833 ปีที่แล้ว

      @@Bipta تماہ روش کی آپ ماجد جہانگیر صاحب کی ہمسائی تھیں؟

  • @RawalPoint
    @RawalPoint 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ........بہت اچھا کا کر رہے ہیں۔👍

  • @mrsiqbalmalikmalik8267
    @mrsiqbalmalikmalik8267 3 ปีที่แล้ว +1

    L u majid bhi
    Allha pak ap ko shafa dy

  • @amjadarfi4621
    @amjadarfi4621 2 ปีที่แล้ว

    رب سوہنا صحت آلی لمی حیاتی دیوے تے جگ جگ جیوو

  • @NisarAhmed-sk5rl
    @NisarAhmed-sk5rl 3 ปีที่แล้ว +2

    Great Majid jangir . You are very lucky person because you got best neighbours in the world 🌎

    • @Bipta
      @Bipta  3 ปีที่แล้ว

      True

  • @imrankhan-sy9wz
    @imrankhan-sy9wz 3 ปีที่แล้ว +5

    Great actor my childhood memories, allah give him health wealth and happiness 🌹❤️

    • @Bipta
      @Bipta  3 ปีที่แล้ว

      Amen

  • @kakak7413
    @kakak7413 ปีที่แล้ว

    Allah Aisay achay Hamssaye har Kisi ko Naseeb karay , Jinn ke andar ehsaas Zinda ho ......✍️✍️✍️

  • @MyAdmirer
    @MyAdmirer 3 ปีที่แล้ว +2

    *Majid Bhai, Allah Pak aap k masaail me ahsaani paida kare. Salaam hai aap k parosiyon par. Allah Pak in logon k darajaat buland kare. Bas Allah se taluq jode rahe.*

  • @mirmuhammad3995
    @mirmuhammad3995 3 ปีที่แล้ว +4

    Majid a great personality my favorite artist,saw him felt very sorrowful n sad

  • @mumarali.2929
    @mumarali.2929 3 ปีที่แล้ว +6

    MashaAllah.

  • @pakistanzindabad3186
    @pakistanzindabad3186 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah Pak jaldi sahat yab karhe Ameen Great work we proud you Pakistan Zindabad

  • @jeepexperts7899
    @jeepexperts7899 3 ปีที่แล้ว +1

    Dear Sir Majid Jahangir sb. Yeh misal hay kay waqt par saya bhi sath chor daita hay. Yeh aab tak misal he suni thi par aap ko dekh kar sach lagnay laga. Allah Pak aap ko zinda rakhay aur kisi ka mohtaj na karay aap ki sahat kay liyay dehroon duawoon.

  • @neelmakanwal2811
    @neelmakanwal2811 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah tala aap ko seht de. Aap k neighbors buht achy log hain. Allah inko buht ajr se nawazy aur dunia o deen dono jaga buht ata farmai. Malik Riyaz sahab air wo tamam log jo help krte hain in sb ko bhi buht nawazy aameen

  • @khanbibi
    @khanbibi 3 ปีที่แล้ว +7

    This is extremely heartbreaking he is a national treasure

    • @Bipta
      @Bipta  3 ปีที่แล้ว

      True

  • @ImranAli-yg4zo
    @ImranAli-yg4zo 3 ปีที่แล้ว +2

    Great job meri beti we love you all family in Canada Calgary

  • @minahilmurtaza2071
    @minahilmurtaza2071 3 ปีที่แล้ว +3

    Log insan k sath ni usk waqt k sath hoty hai .. Allah hum sab pr rehm kry.🙏

  • @cshelpline
    @cshelpline 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah Taala inhen or hm sb ko asanian ata fermaey, (Aameen)

  • @sadianaqshbandi6856
    @sadianaqshbandi6856 3 ปีที่แล้ว +1

    Mahrosh bht achi h,,samne valy ko bolny ka moqa deti h,,gd listener h...

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 3 ปีที่แล้ว +1

    ان پرستاروں کو اللہ اجر عظیم دے آمین

  • @voiceoftruth2079
    @voiceoftruth2079 3 ปีที่แล้ว +9

    ہم اپنے فنکاروں کی قدر نہیں کرتے ہیں...
    عمران خان صاحب کو اس طرف توجہ دینی چاہیے

  • @Islamic_shorts44
    @Islamic_shorts44 ปีที่แล้ว

    ففٹی ففٹی میرا پسندیدہ ترین پروگرام تھا۔۔
    اور یہ ماجد جہانگیر سب سے زیادہ پسندیدہ
    ہم لوگ اس پروگرام کو لازم دیکھتے تھے ۔۔۔
    کیا زمانہ تھا یار۔ کیا اداکار تھے۔۔۔۔

  • @ejazahmed7339
    @ejazahmed7339 3 ปีที่แล้ว +8

    mashAllah ap ke neighbors pe aur ap pe allah hazaro nematen ata kare

  • @Ali-fm1bk
    @Ali-fm1bk 3 ปีที่แล้ว +2

    آپ کے پڑوسی مبارک باد کے مستحق ہیں 💐

  • @syedgauharalishah4463
    @syedgauharalishah4463 ปีที่แล้ว

    Pyaari si bachi ny bohat acha interview keya hy. weldone . God bless her.

  • @ImranAli-yg4zo
    @ImranAli-yg4zo 3 ปีที่แล้ว +7

    Beti you are next great Pakistan

  • @homeid6312
    @homeid6312 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah aesy parosion pr khas rehm kry aamen suma aamen.....Allah majid jahangir ko sehat salamti atta kry aamen suma aamen

  • @rasheedkashmen5546
    @rasheedkashmen5546 3 ปีที่แล้ว +1

    سلام بلوچستان میں تعلق رکھتے صرف اتنھا بولراھو ایسے استادوں قدر کرنا ہے زندہ باد استاد اللہ سلامت باتے

  • @ummeharam7840
    @ummeharam7840 3 ปีที่แล้ว +6

    بہنا۔۔!کاش کسی بزرگ عالم دین کے پاس جاکر بھی لوگ اس طرح ان کے حالات کا جائزہ لیں۔۔!

    • @NoName-jz5re
      @NoName-jz5re 3 ปีที่แล้ว +1

      Qari sahib fazlu say kuch mangoo bara maal banaya hai

    • @wali3001
      @wali3001 3 ปีที่แล้ว +1

      @@NoName-jz5re ap ne kese judge kr liya k wo Fazul Rehman ka supporter ha.. ghattiya soch se niklo bhai mere

    • @wali3001
      @wali3001 3 ปีที่แล้ว +1

      @@NoName-jz5re usne konsi si ghalat baat ki ha

    • @ummeharam7840
      @ummeharam7840 3 ปีที่แล้ว

      @@wali3001 ،👍

  • @hakimjavediqbal947
    @hakimjavediqbal947 3 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالٰی بھائی ماجد لطیف صاحب کو صحت عطا فرمائے یہ ہمارے قومی فنکار تھے زندگی میں دانستہ نادانستہ گناہوں پر نادم ہونے اور اللہ تعالٰی سے معافی مانگنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @RahimKhan-xt8ir
    @RahimKhan-xt8ir 3 ปีที่แล้ว +5

    I have no word for his great neighbour's. No doubt they will go to Janna .ameen

  • @shoaibfarooquiusa
    @shoaibfarooquiusa 3 ปีที่แล้ว

    Masha Allah
    Good job
    Heart touching interview
    Stay safe
    Allah Bless you

  • @Mohiu.Deen_Karbalai
    @Mohiu.Deen_Karbalai 3 ปีที่แล้ว +1

    Haye Majid... Ohhhoo.. Allah Apko Behtreen Zindagi Se Nazay Aameen.

  • @starxwolf7166
    @starxwolf7166 3 ปีที่แล้ว

    Mashallha mahrosh khan my little sister very nice interview ❤️😍😍😘😘

  • @sofiaasad5470
    @sofiaasad5470 3 ปีที่แล้ว

    Best interview👍👍👏 Allah Pak Majid Jahangir Sahab ki mushkilat Aasan karay aamin

  • @mazharsiddiqui2154
    @mazharsiddiqui2154 3 ปีที่แล้ว

    Majeed Jahanger sahab Shukar Alhamdullah k Apko Bohot Ache Prousi mele.or Prouse Niebur Thanks k Ap Log Majed Jahanger sahab ke Help kr rahe han.

  • @aminmotiwala9537
    @aminmotiwala9537 3 ปีที่แล้ว +1

    Salute to Malick Riaz may Allah give him and his family best of rewards in Dunya and akhira Ameen

  • @nasirbhatti9625
    @nasirbhatti9625 3 ปีที่แล้ว +1

    Allha pak majid bhai ko aasaniya ata farmaye ameen ...or salamat rakhe ameen.

  • @sadiazainab2148
    @sadiazainab2148 3 ปีที่แล้ว +1

    May Allah gave you a good health thank you Mahrosh bring a such a wonderful interview for us👍👍👍🇨🇦🇨🇦🇨🇦

  • @rajporu9
    @rajporu9 2 ปีที่แล้ว

    Good to hear that someone is taking good care of Majid Jahangir. There will always be nice people. May god bless them.

  • @masoodurrehman8598
    @masoodurrehman8598 3 ปีที่แล้ว

    ماہ روش خان! بہت خوب ۔۔۔۔

  • @jiqbal8480
    @jiqbal8480 3 ปีที่แล้ว +3

    Government ko inka khayal rakhna chahiye inki qadar karnee chahiye respect the legends of Pakistan majid jahangir sahab should be looked after by our government 💎🇵🇰and ptv

  • @asifqayum8923
    @asifqayum8923 3 ปีที่แล้ว +4

    May Allah protect him, Salute to his neighbors.

  • @adnan.287
    @adnan.287 3 ปีที่แล้ว +2

    Pakistan mien in jesy logon ki kabi kisi ny qadar nahi ki aor wo is gam mien dunya sy chaly gaye Allah in per reham kry magfirat kry Aameen

  • @mashoodabbasi8692
    @mashoodabbasi8692 3 ปีที่แล้ว +2

    Masjid ke sath bari yadeen vabista hain . Shandar

  • @amirbangash3387
    @amirbangash3387 3 ปีที่แล้ว +2

    Love you majid Japan girl Allah pak ap ko salamat rakhy

    • @QADRI6372
      @QADRI6372 3 ปีที่แล้ว

      Assalamu alaikum bro from india

  • @habeebbaloch4192
    @habeebbaloch4192 3 ปีที่แล้ว +5

    بھت افسوس کی بات ھے جب ملک کا ایک نامور شکس پڑوسیوں کے مدد کے سھارے جی رھا ھے کوئی فنکار جو کبھی اس کے ساتھی ھوا کرتے تھے کوئی پوچھنے تک نہیں گیا کاش کہ ھم جیسا آدمی اس شخص کا پڑوسی ھوتا تو اللہ کی رضا کی خاطر اس کیلئے کام کرتا اور اس کا مدد کرتا بس اللہ اس خص کو صیحت دے آمین

    • @redrose2905
      @redrose2905 3 ปีที่แล้ว +1

      Aap apny agy pechy dekho koi asa mily to khuda wasty help karo Allah paak ajer day ga

    • @habeebbaloch4192
      @habeebbaloch4192 3 ปีที่แล้ว

      @@redrose2905 sir me karachi jase barhe shahir me rehta ho ur mehnat mzdoori krne wala greeb shaks ho kbhi kbar jb bhi kahin sfar pe niklta ho to doran e sfar hr ane wale muhtaj ka jitna puhunch sskta ho mdd zroor krta ho

    • @redrose2905
      @redrose2905 3 ปีที่แล้ว

      @@habeebbaloch4192 Allah paak apko ajar day ameen

  • @ambreenraees6494
    @ambreenraees6494 3 ปีที่แล้ว +1

    We see in my school life living in bahadurabad MAJID JEHANGIR And ISMAIL TARA overbike. MAJID JEHANGIR watching his face in mirror of bike it was 1977 so MASHA ALLAH now also he is sensible and good voice in this age amazing 👌

  • @farhanzaidi1603
    @farhanzaidi1603 3 ปีที่แล้ว +1

    Azeem actor Allah Kareem sehat Dy

  • @thegreatleader418
    @thegreatleader418 3 ปีที่แล้ว +1

    Allha Tala asay hamsay sab ko day Or ham sab ka lya asanyan fermay Ameen Sum Ameen Pakistan Zindabad Ameeen

    • @Bipta
      @Bipta  3 ปีที่แล้ว

      Amen

  • @shahpac6611
    @shahpac6611 3 ปีที่แล้ว +1

    Bato aur tarref say kaam Nahi bane ga .aye milkr Majid sb ki madad kre.jazakllah

  • @sherry.573
    @sherry.573 3 ปีที่แล้ว +3

    ماجد جہانگیر صاحب اپنی کلاس میں ایک لیجنڈری فنکار ھیں۔ حکومت کو تمغۂ امتیاز کے ساتھ مالی مراعات بھی دینی چاھئیں۔ معقول ماھانہ مشاہرہ مقرر کرنا چاھئے۔ تاکہ مالی محتاجی کا شکار نہ ھوں۔

  • @farihakhan8253
    @farihakhan8253 3 ปีที่แล้ว +2

    Nice great neighbors

  • @saifkalia4484
    @saifkalia4484 3 ปีที่แล้ว

    Allah ap ka madadgar he us se behtr sath dene wala koi nae

  • @mycreation1237
    @mycreation1237 3 ปีที่แล้ว +9

    Allah in ko sehat dy.....AMEEN

  • @paazumaazu7506
    @paazumaazu7506 3 ปีที่แล้ว +3

    Raahe muhammmad chod kar insaaniyat ko Sukoon
    Nahi milne wala... Allah
    Mujhe bhi hidayat de inn
    Nach, gaanon se..
    Love my child mahrosh
    From 🇮🇳🇮🇳....

  • @rahiba5855
    @rahiba5855 3 ปีที่แล้ว +3

    a real legend. ..great

  • @mzulfiqarh
    @mzulfiqarh 3 ปีที่แล้ว +1

    Salaam humsaye'on ko
    Ya Allah inhein be'hisaab ajar aataa farma

    • @Bipta
      @Bipta  3 ปีที่แล้ว

      Amen

  • @Ali-bl8ou
    @Ali-bl8ou 3 ปีที่แล้ว +2

    May Allah bless you with health, remember you very well sir .love you.

  • @sfa2802
    @sfa2802 3 ปีที่แล้ว

    Allah aysay achay parosi sab ko ata farmain..