ماشاءاللہ شیخ صاحب اپ نے کسانوں کے بارے میں بہت اچھی بات کی ہے اور ان کے حق میں بات کی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے سائنسدانوں کو ہدایت دے اور ان کو ملک اور عوام کے بارے میں سوچنے کی ہدایت فرمائیں نیک عمل کرنے کی ہدایت فرمائے اللہ تعالی ان کے دل میں اخرت کا خوف ڈالیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ کے لیے حق سچ بات کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
شیخ وقاص کا شاندار بیان قابل تحسین ہے قابلِ قدر لیڈر کے کی ھر بات میں پبلک کیلئے ایک روشنی کی دلیل ھوا کرتی ہے ،یہی کلام زندگی کا آئینہ دار ھے۔سلام عقیدت شیخ وقاص اکرم صاحب اور ایسے دیگر جراتمند ممبران اسمبلی کو۔۔۔۔۔سب اس جرآت سوچ سے دیگر کو سبق حاصل کرنے کی ضرورت ھے ۔۔۔۔۔
شیخ واسطے جو کچھ کہا بالکل درست کہا عام لوگوں کی مشکلات کی بات کرنا اگر گناہ ہے تو اسمبلی میں بیٹھے اگر کسی میں تھوڑی سی بھی اور احساس ہے تو انہیں بھی بات کرنی چاہیے
کسان اللہ دا حق وی ادا کردے نے کے نئین اللہ دے بندیا دے حق وی دین دے کہ نہین... اللہ حق اوندے ہی روکدا اے جیرا اللہ تے اللہ دے بندیا دے حقوق نہین دی دا... 😊😊😊😊👮♀️🐅🇵🇰
بہت شکریہ شیخ وقاص اکرم حکمرانوں سے کہیں ساری زمیو ں پر بحریہ ٹائون اور ڈی اینچ اے بنا دیں بنا دیں کسانوں کے لئے ویزے کھول دیں تاکہ وہ دوسرے ممالک میں محنت مزدوری کر سکیں
صرف بات ہی نہ کریں عملی طور پر کچھ کریں غریب عوام کے لیے ۔بیشتر عوام غربت کی سطح سے نیچے پہنچ چکی ہے ۔ظلم یہ ہے کہ کسی کو عوام سے مطلب نہیں سب اپنی اپنی سیاست چمکا رہے ہیں ۔پاکستان دنیا کا غریب ترین ملک چکا ہے۔اب تو انقلاب ہی آئے تو کچھ حل نکلے گا۔
واھ جوان بھت اچھی اورسچی بات کئی ھی آپ نی یااللہ آپ کو ایمان اور عزت عطا فرمائے کسانو کی دل 💓💓 کی بات کئی ھی جئی حق اور سچ جئ عمران خان جئ پاکستان زند آباد ❤❤❤
Allah pak sy Dua hy ky Pakistan or Pakistani Awam ko Takileef me puhchany Walo Sary Zalmo ko Dunya or Aakhirat me Azab dy jinhony Gareebo ka Jena Mushikil kardiya hy aameen sum aameen
❤ سلام ہے جناب آپکی پرورشِ کرنے والوں کو سلام ہے جناب آپکے تعلیم دینے والوں کو آپ نے اپنا حق ادا کر دیا اب کسان نکلیں گے اور ان کا پیٹ چیر کر اپنا اور اپنے بچوں کا حق نکالیں گے انشاء اللہ تعالیٰ ❤
بہت شکریہ شیخ وقاص صاحب اللہ پاک آپ کی عمر دراز فرمائے اللہ پاک آپ کے بچوں کا بھلا کرے آپ نے کسان کی اس مشکل کی گھڑی میں ان کے حق میں آواز بلند کی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Truthfulness is the only hope for hard working farmers. May Allah protect the farmers and there families. Ameen. Thank you, Sir, for your valuable information. 🙏
جیتے رھو بیٹے اپ نے ان مجبوروں کی بات کی ھے اپنے خون سے دھرتی کی ابیاری کرتے ھیں ھمارے لیے زندہ رھنے کے لئے خوراک مہیا کرتے ںیں ان ان سے ھی جینے کا حق چھینا نا رھا ھے اقبال رح نے کہا تھا " جس کھیت سے میسر نا ھو مزدور کو روزی اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو " کس کس سے جینے کا حق چھینو گے
گندم فلسطین بھی بھیجا جا سکتا ہے محترم ۔ گندم افریقہ کے ان علاقہ جات جہاں روکھی روٹی بھی بمشکل کھا سکتے ہیں وہاں اپنے خرچے سے بھیج کر رب رحیم و کریم سے آسانیاں بھی طلب کی جاسکتی ہے سر ۔
بیشک...... کچھ بھی ممکن ہے.. مگر پہلا حق اپنے ملک کا... پھر جو ایک جایز حق ان کا بنتا ہے.. وہ بھی دے دین... اللہ برکت دے.... اللہ تو فرماتا کہ تم ایک روپیہ دو مین 10 دونگا تم 10 دوگے مین 20 دون گا... تو دین کس نے منع کیا ہے... لیکن اللہ کہتا ہے پہلے اپنے گھر مین دیکھو پھر ہمسایے مین اسکے بعد دور... 💐💐💐👮♀️🐅🇵🇰
ماشأاﷲ سرآپ نے قائدملت آغاساجدنقوی صاحب کے انتخاب کودرست ثابت کردیا۔ آغاصاحب اللہ پاک آپکو خوش رکھے آپکی علمی سوچ کے نتیجے میں آج اعوان میں غریبوں کےدردکی بات ہورہی ہے۔
Aoa, Salam in sab ko jo ya prh rhy hain.. Main ya baat aj yaqeen sa khy skta hon.. k pakistan main aj bi asy log hain. Jo nizam ko thk kr skty hain.. Aj inki speech k bad... ahsas howa ha.. k yaqeenan asa hona chhaiye.. q kia gia asa.. kisi ko tou pochna bnta ha na.. Opr sa nichy tak jab sab chor mil jain tou jeena muhkl howa jata ha.. He is such a great leader 👏 ❤️ 💙 💜 ♥️. Allah inko samalti da.. or inko apni hifazat main rkhy.. Ap sab sa bi dua ha.. k inko dua dain.. or allah inko ic pr istaqamat ata kry..
شیخ وقاص اکرم صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور نظر بد سے محفوظ رکھے اور کروڑوں کامیابیاں عطا فرمائے کیونکہ آپ نے ایک ہسے ھوئے طبقہ کی حمایت کی اور ظالموں کو غیرت جیسی دولت سے نوازے جانے کی بات کی مگر ان لوگوں کے ضمیر مردہ ھو چکے ھیں ان کو شرم آنی بہت مشکل ہے مگر میرے شہزادے بھائی آپ نے تو مظلوم کی حمایت میں اپنا حق ادا کر رہا اب اللہ پاک کی مرضی ہے وہ جب چاہیں ان ظالموں کو غیرت و ہدایت عطا فرما دے
Pakistan imran Khan great honest brave leader Teri jurat Teri ezmat ko salaam Allah pak Pakistan ko imran Khan androni beroni iblisi quwaton bugziyon k shar se mahfoz farmaye aameen suma aameen ya rabul aalameen ❤
اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر سچے دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ کہوں گا لینا دینا قسمت کا آپ مسلمان ہونے کا حق ادا کر دیا لیکن ان بغیرتوں کو اب بھی ترس نہیں آئے گا
بہت بہت شکریہ آپ کا بھائی آپ نے زمیندار بھائیوں کا ساتھ دیا ہے
ماشاءاللہ شیخ صاحب اپ نے کسانوں کے بارے میں بہت اچھی بات کی ہے اور ان کے حق میں بات کی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے سائنسدانوں کو ہدایت دے اور ان کو ملک اور عوام کے بارے میں سوچنے کی ہدایت فرمائیں نیک عمل کرنے کی ہدایت فرمائے اللہ تعالی ان کے دل میں اخرت کا خوف ڈالیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ کے لیے حق سچ بات کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
شیخ وقاص کا شاندار بیان قابل تحسین ہے قابلِ قدر لیڈر کے کی ھر بات میں پبلک کیلئے ایک روشنی کی دلیل ھوا کرتی ہے ،یہی کلام زندگی کا آئینہ دار ھے۔سلام عقیدت شیخ وقاص اکرم صاحب اور ایسے دیگر جراتمند ممبران اسمبلی کو۔۔۔۔۔سب اس جرآت سوچ سے دیگر کو سبق حاصل کرنے کی ضرورت ھے ۔۔۔۔۔
شیخ واسطے جو کچھ کہا بالکل درست کہا عام لوگوں کی مشکلات کی بات کرنا اگر گناہ ہے تو اسمبلی میں بیٹھے اگر کسی میں تھوڑی سی بھی اور احساس ہے تو انہیں بھی بات کرنی چاہیے
Well-done waqassheikh😂
اللّٰہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ، کسانوں کا بہترین ترجمان ❤❤❤❤❤❤❤
سلام ھےآپ نے حق ادا کر دیا۔
ماشااللہ آپ نے حکومت وقت دلائی کی اور غریب کسان کی کافی حوصلہ افزائی کی بہت اچھا ماشااللہ سبحان اللہ
شکر اے کسے نیں تے کساناں دے حقاں دی گل کیتی، پر کاش کہ کساناں دی خُشحالی لئی کوئی گلاں توں ودھ کے کم وی ہووے
کسان اللہ دا حق وی ادا کردے نے کے نئین اللہ دے بندیا دے حق وی دین دے کہ نہین... اللہ حق اوندے ہی روکدا اے جیرا اللہ تے اللہ دے بندیا دے حقوق نہین دی دا... 😊😊😊😊👮♀️🐅🇵🇰
بہت شکریہ آپ نے آواز اکرم وقاص اللہ پاک آپ پر راضی ہو
...
شیخ وقاص صاحب آپ نے بہت اچھے پوائنٹس پر بات کی ہے شکریہ
ہمارے دل کی بات کی ہے سر آپ نے
بہت شکریہ شیخ وقاص اکرم حکمرانوں سے کہیں ساری زمیو ں پر بحریہ ٹائون اور ڈی اینچ اے بنا دیں بنا دیں کسانوں کے لئے ویزے کھول دیں تاکہ وہ دوسرے ممالک میں محنت مزدوری کر سکیں
🤔🤔🤔🤔🤔🤔😥😥😥😥
سارے کسان باہر چلے جائیں گے تو ڈی ایچ اے کی پلاٹ کون لے گا 😢
Phir in loron ki gulami kon kary ga agar KISAAN or us k bachy bahir hon gy
Masha ALLAH
Sheikh Waqas sahab you're great... 👍
بہت شکریہ اکرم صاحب کسانوں کے لیے اواز اٹھانے کا
بھت شکریہ جناب اللہ آ پ کا بھلا کرے جی
کسانوں کی حقوق کی بات پر اپ کا شکریہ
اللّٰہ پاک آپ کو حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وَسَلِّم کے صدقے سلامت رکھے آمین
شکریہ شیخ وقاص اکرم صاحب آپ نے کسانوں کے لئے ان بھیڑیوں کے آگے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا
ماشاءاللہ جی ویری نائس بیوٹی فل بات کی ھے❤
Well speeched ❤
بہت شکریہ شیخ صاحب۔۔۔ کسان ممنون ہیں
Mashallah zabardast kiya andaz hai bt krrny ka Allah pk apko 4ever salamat rakhy Ameen
شیخ وقاص صاحب اپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے ایک پسے ہوئے طبقے یعنی کہ جو کہ اس ملک کا 70 فیصد ہے کے بارے میں اسمبلی میں بات کی زبردست 👍
Lanat lanat...
صرف بات ہی نہ کریں عملی طور پر کچھ کریں غریب عوام کے لیے ۔بیشتر عوام غربت کی سطح سے نیچے پہنچ چکی ہے ۔ظلم یہ ہے کہ کسی کو عوام سے مطلب نہیں سب اپنی اپنی سیاست چمکا رہے ہیں ۔پاکستان دنیا کا غریب ترین ملک چکا ہے۔اب تو انقلاب ہی آئے تو کچھ حل نکلے گا۔
@@raza.sgd33😂😅
😂😅😂😂😂
9:36 😂😅😂
شیخ وقاص صاحب ماشاءاللہ اپ نے تو دل کی اواز نکالی ہے
اللہ تعالیٰ آ پکو لمبی زندگی دے جس بندے نے کسانوں کے بارے میں بات کی۔۔۔
Aamin
Ameen
Nic
واھ جوان بھت اچھی اورسچی بات کئی ھی آپ نی یااللہ آپ کو ایمان اور عزت عطا فرمائے کسانو کی دل 💓💓 کی بات کئی ھی جئی حق اور سچ جئ عمران خان جئ پاکستان زند آباد ❤❤❤
Aoa wwb
Sahi Baat ki hai Bhai ny.
Allah Zalimo ko ibrat ka nishan bnaye.ye zulim kr rhy hain
Allah pak sy Dua hy ky Pakistan or Pakistani Awam ko Takileef me puhchany Walo Sary Zalmo ko Dunya or Aakhirat me Azab dy jinhony Gareebo ka Jena Mushikil kardiya hy aameen sum aameen
ااااااااامين
Ameen summa Ameen 🥺🤲🏻🤲🏻
یہ ڈائیلاگ اچھے بولتے ہیں جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں۔
جناب محترم شیخ وقاص اکرم آپ جھنگ کی غریب عوام کی آواز بلند کر رہے ہیں آپ کو سلام پیش ہے اور خان کا ساتھ دینے کا ۔ایم ایف ا
اور غریب کس نے کیا اس نے
Yotihya gareb to ab kosh hay Waqas lota imranduo
Shaikh Sahib I salute you for raising problems of poor farmer's & having some relief to the farmer's
❤ سلام ہے جناب آپکی پرورشِ کرنے والوں کو سلام ہے جناب آپکے تعلیم دینے والوں کو
آپ نے اپنا حق ادا کر دیا اب کسان نکلیں گے اور ان کا پیٹ چیر کر اپنا اور اپنے بچوں کا حق نکالیں گے انشاء اللہ تعالیٰ ❤
کوئی بھی نہیں نکلتا سوائے چند لوگوں کے تب ہی ان چند لوگوں کو چپ کروا دیا جاتا ہے
❤❤❤
جی😅😅😅😅😮😢🎉😂❤
گندم کی قیمت کم یونےکیوجہm'na اور mpa کی تنھوائوں میں 25فیسد کمی ھونی چاھئے. کیونکہ کسان کی پرشانیوں کا ان کو بھی کچھ حصہ ملنا چاھئے.
وہ زمین دار کیسا ؟ جو کسان کے لیے آواز نہیں اٹھاتا
بہت شکریہ شیخ وقاص صاحب اللہ پاک آپ کی عمر دراز فرمائے اللہ پاک آپ کے بچوں کا بھلا کرے آپ نے کسان کی اس مشکل کی گھڑی میں ان کے حق میں آواز بلند کی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
جی بالکل صحیح کہا ہے آپ نے
یہ واقعی دلال ہے لیکن غریب کے ساتھ کھڑا ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔
ان کی بہن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غریب کا عرق نکال دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی جی آ پ نے حق ادا کر دیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷 اللہ اکبر ⚡⚔️⚡ شاباش زبردست جہاد ⚡🕧⚡
Truthfulness is the only hope for hard working farmers. May Allah protect the farmers and there families. Ameen. Thank you, Sir, for your valuable information. 🙏
یا اللہ کرم فرما ان حکمرانوں سے وطن عزیز پاکستان کو نجات عطا فرما دے،
ameen
G. R
Aameen suma aameen
Thanks for you
Absolutely good sir g👌🏼
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے بہت خوشی ہوئی ہے آپ نے کسانوں کے حوالے سے بات کی
واہ بھئی واہ وقاص شیخ
بہت اعلیٰ شیخ صاحب
سلامت رھو دعا گو صاحبزادہ علامہ اظہرحسین مہروی تھہیم جھنگ
شیخ وقاص اکرم ایک قومی سطح کا لیڈر ہے، آپ کی ہیڈ لائن پڑھ کر افسوس ہوا
چینل کس کا ھے یہ بھی تو دیکھیں
Proud of you Man ❤.Dil Bagh Bagh kr deha hai.kash App wali Souch sub ke hou jahay
MashAllah zabardast bola hai jawan
Ma sha ALLAH
جیتے رھو بیٹے اپ نے ان مجبوروں کی بات کی ھے اپنے خون سے دھرتی کی ابیاری کرتے ھیں ھمارے لیے زندہ رھنے کے لئے خوراک مہیا کرتے ںیں ان ان سے ھی جینے کا حق چھینا نا رھا ھے اقبال رح نے کہا تھا
" جس کھیت سے میسر نا ھو مزدور کو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو " کس کس سے جینے کا حق چھینو گے
بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے کسانوں کیا سوچا ❤
Zabardast bhot alaaa absolutely true ❤👏👏👏👌
شیخ وقاص اکرم صاحب اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور صحت وتندرستی دے- آمین
آج آپ نے کسانوں کے حقوق کی بات کر کے اپنا حق ادا کر دیا۔
Excellent Waqas . At least You talked about Mazloom farmers
Allah pak Salamat Rakhy aap ko Bashak Sach Farmaya aap ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شیخ وقاص اکرم صاصب بالکل ٹھیک کہ رھا ھے۔ وہاڑی میں کسانوں کا برا حال ھے۔
Pury mulk me bura half ha bai
وہاڑی کے مسلمان کسان اللہ کے اور اسکے بندون کے حقوق دے رہے ہین کہ نہین.. کسی مظلوم. اور بے بس پر بنا سچ جانے ظلم تو نہین کر رہے....؟؟؟؟
👮♀️🐅🇵🇰.
@@hafizazam8526 ؟ بڑا ہاف... ؟؟؟؟؟؟👮♀️🐅🇵🇰
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کسانوں کے حق اور حقوق کی بات کی ھے
شیخ صاحب زندہ باد
Masha Allah buht achy sy smjhaya hukum ranu ko
Ma sha ALLAH
گندم فلسطین بھی بھیجا جا سکتا ہے محترم ۔
گندم افریقہ کے ان علاقہ جات جہاں روکھی روٹی بھی بمشکل کھا سکتے ہیں وہاں اپنے خرچے سے بھیج کر رب رحیم و کریم سے آسانیاں بھی طلب کی جاسکتی ہے سر ۔
شیخ صاحب خود بھی تو ایک بہت بڑے زمیندار ہیں انکا بولنا تو بنتا ہے
بیشک...... کچھ بھی ممکن ہے.. مگر پہلا حق اپنے ملک کا... پھر جو ایک جایز حق ان کا بنتا ہے.. وہ بھی دے دین... اللہ برکت دے.... اللہ تو فرماتا کہ تم ایک روپیہ دو مین 10 دونگا تم 10 دوگے مین 20 دون گا... تو دین کس نے منع کیا ہے... لیکن اللہ کہتا ہے پہلے اپنے گھر مین دیکھو پھر ہمسایے مین اسکے بعد دور... 💐💐💐👮♀️🐅🇵🇰
بہت شکریہ شیخ صاحب پہلی بار کسی نے کسانوں کے لیئے اتنی آواز اٹھائی دل خوش کردیا
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ

شکریہ شیخ وقاص صاحب آپ نے ہم کسانوں کی بات کی
Right 👍
SHEIKH WAQAS IS REALLY ONE OF THE GREAT LEADER,
I SALUTE YOU SIR
Absolutely right shaikh sahib
Well com ❤❤❤❤❤❤
اَلا لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!
Aameen
❤
BESHAK ALLSH JHOOTON AUR JHOOT PAR HOKOMAT BANANAY WALON PAR LANAT BESHUMAAR🖐
زندہ باد شیخ وقاص ۔۔
Great sir g❤❤
Boht boht shokaryian ap ka
Baki Allah pak kaher kry pakistano ki meadd frmay
Great speak by Shk Waqas Sb
Excellent
بہت شکریہ شیخ وقاص صاحب
زندہ باد وقاص اکرم ❤
Sheikh Waqas Akram well done speaking good thing for farmers. I am from Jhang.Your area
🎉. حق بات
بہت بہت شکریہ جناب آپ نے زمینداروں کے لیے آواز بلند کی
وقاص بھائی آپ نے تمام کسانوں کے دل کی بات کی ھے لیکن اس پر عمل کون کروانے گا،
ماشاءاللہ بہت شکریہ
Masha Allah very great 💯💯💯
● ظلم رہے اور امن بھی ہو،،، کیا ممکن ہے تم ہی کہو۔۔۔
♡ جناب محترم شیخ وقاص صاحب 》 اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔۔۔
Excellent speech
حق بات کہی ہے۔اللہ پاک خوش رکھے
گندم کا ریٹ کھاد کے ریٹ سے بہت ھی کم ھے کسان رل گیا ھے کیا کرے کہا ں جائے خدا ایسے حکمرانوں کو غرق کرے
بہت بہت شکریہ جناب
شیخ وقاص اکرم زندہ باد
Booooht sukria g ❤❤.. Allah ap ka hami hooo
Thanks Sir... apny kisan k issues ko highlight kia... Hum woh tabqa hai jin k ly awaz koi nhi othata....
کیا بات ہے آپ نے ساءرہ بانو کی یاد تازہ کر دی ژندہ باد شیخ صاحب
Good sir ap ny thke bola ha
ماشأاﷲ سرآپ نے قائدملت آغاساجدنقوی صاحب کے انتخاب کودرست ثابت کردیا۔ آغاصاحب اللہ پاک آپکو خوش رکھے آپکی علمی سوچ کے نتیجے میں آج اعوان میں غریبوں کےدردکی بات ہورہی ہے۔
Aoa,
Salam in sab ko jo ya prh rhy hain..
Main ya baat aj yaqeen sa khy skta hon.. k pakistan main aj bi asy log hain. Jo nizam ko thk kr skty hain..
Aj inki speech k bad... ahsas howa ha.. k yaqeenan asa hona chhaiye.. q kia gia asa.. kisi ko tou pochna bnta ha na..
Opr sa nichy tak jab sab chor mil jain tou jeena muhkl howa jata ha..
He is such a great leader 👏 ❤️ 💙 💜 ♥️.
Allah inko samalti da.. or inko apni hifazat main rkhy..
Ap sab sa bi dua ha.. k inko dua dain.. or allah inko ic pr istaqamat ata kry..
شیخ وقاص اکرم صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور نظر بد سے محفوظ رکھے اور کروڑوں کامیابیاں عطا فرمائے کیونکہ آپ نے ایک ہسے ھوئے طبقہ کی حمایت کی اور ظالموں کو غیرت جیسی دولت سے نوازے جانے کی بات کی مگر ان لوگوں کے ضمیر مردہ ھو چکے ھیں ان کو شرم آنی بہت مشکل ہے مگر میرے شہزادے بھائی آپ نے تو مظلوم کی حمایت میں اپنا حق ادا کر رہا اب اللہ پاک کی مرضی ہے وہ جب چاہیں ان ظالموں کو غیرت و ہدایت عطا فرما دے
جہاں بے درد حاکم ہو
وہاں فریاد کیا کرنا
Wonder full shaikh sahab
کمینے لوگ ھیں ۔ملک پر قابض ڈاکووں کا ایک ھی مشن ھے۔
یہ تمہاری ہی دعا ہںے نا سب سے بڑا ڈاکو جیل میں سڑ رہا ہںے۔۔۔۔۔۔
PDM DOKA RAJ CHORO CORRUPT ABOVE THE LAW WHAT A SHAME
@@abdullahabubakar6157 imran khan ny ager chori ki hoti to wo jail sy bahir hona tha .nawaz sharif ki property our flate daikh ly k kon chor hy😂
نواز شریف وزیراعظم بننے ایا تھا اور اٹے کی بوری کے اوپر اب اس کی تصویر ہے
Pakistan imran Khan great honest brave leader Teri jurat Teri ezmat ko salaam Allah pak Pakistan ko imran Khan androni beroni iblisi quwaton bugziyon k shar se mahfoz farmaye aameen suma aameen ya rabul aalameen ❤
اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر سچے دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ کہوں گا لینا دینا قسمت کا آپ مسلمان ہونے کا حق ادا کر دیا لیکن ان بغیرتوں کو اب بھی ترس نہیں آئے گا
Allah ap ko slamt raky
Zabrdast sahi kaha Allah rehaam kare pure Pakistan pe Ameen sumameen
Mashaallah good
درست فرمایا آپ نے