21 جنوری 2024 بروز اتوار بزمِ مکالمہ پاکستان کی 22ویں نشست کا انعقاد Question Answer Session

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.ย. 2024
  • 21 جنوری 2024 بروز اتوار بزمِ مکالمہ پاکستان کی 22ویں نشست کا انعقاد رباط العلوم لائبریری میں کیا گیا۔ جس کا موضوع تھا " مسلم نظریہ حیات بمقابلہ مغربی نظریہ حیات" اس موضوع پر گفتگو کرنے کے لیے مفتی اویس پاشا قرنی صاحب (صدر فاتح فاؤنڈیشن ِو فقہ اکیڈمی) کو دعوت خطاب دی گئی تھی۔ مفتی صاحب کی ایک گھنٹے کی مدلل، مفصل اور مکمل گفتگو کوفیس بُک کے دامن میں سمونا میرے لیے مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکنات میں سے تھا ۔
    مفتی اویس پاشا قرنی صاحب کی مکمل گفتگو آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں اور برائے مہربانی اس ویڈیو کو لائیک اور شئیر کرنا مت بھولیے گا بزمِ مکالمہ چینل کو سبسکرائب کر کے شکریہ کا موقع عنایت کیجئے گا ۔
    • بزمِ مکالمہ پاکستان کی...
    بہت شکریہ
    محمد زبیر طاہر
    میڈیا ڈائریکٹر بزمِ مکالمہ پاکستان
    ریذیڈنٹ ایڈیٹر ہائی کلاس نیوز
    سی او بزمِ زبیر چینل

ความคิดเห็น • 1