شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت ان لیڈران کے لئے ایک مثال ھے جو بہادری سے اپنے ورکرز سے اگلی صف میں کھڑے ھوکر حقوق کی جنگ لڑتے ہیں محترمہ شہید بینظیر بھٹو پاکستان کی محب وطن 🇵🇰پارٹیوں کے لئے مشعل راہ ھیں جبکہ دھشت گردوں اور سازشیوں کے لئے ایک پیغام کہ ھم نہ تو دھشت گردوں کے آگے ہار مانینگے اور نہ عوامی حقوق کی جنگ پر سمجھوتہ کریں گے چاھے ھماری جان ھی کیوں نہ چلی جائے شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ پاکستان کی محب وطن عوام اور پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں کے دل میں نظریات میں ھمیشہ زنده و جاوید رھینگی جیئے شہید محترمہ بینظیر صاحبہ
اے جمہوریت کی علمبردار لیڈر (بینظیر بھٹو) تیری عظمت کو سلام ۔۔ وطن کی مٹی ھواٸیں تجھے سلام پیش کہتی ہیں ۔۔۔ تیری جداٸی نے پوری پاکستانی قوم کو رلا دیا ۔۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت ان لیڈران کے لئے ایک مثال ھے جو بہادری سے اپنے ورکرز سے اگلی صف میں کھڑے ھوکر حقوق کی جنگ لڑتے ہیں محترمہ شہید بینظیر بھٹو پاکستان کی محب وطن 🇵🇰پارٹیوں کے لئے مشعل راہ ھیں جبکہ دھشت گردوں اور سازشیوں کے لئے ایک پیغام کہ ھم نہ تو دھشت گردوں کے آگے ہار مانینگے اور نہ عوامی حقوق کی جنگ پر سمجھوتہ کریں گے چاھے ھماری جان ھی کیوں نہ چلی جائے
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ پاکستان کی محب وطن عوام اور پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں کے دل میں نظریات میں ھمیشہ زنده و جاوید رھینگی
جیئے شہید محترمہ بینظیر صاحبہ
اے جمہوریت کی علمبردار لیڈر (بینظیر بھٹو) تیری عظمت کو سلام ۔۔ وطن کی مٹی ھواٸیں تجھے سلام پیش کہتی ہیں ۔۔۔ تیری جداٸی نے پوری پاکستانی قوم کو رلا دیا ۔۔
Very good thanks Imran khan 💗
❤❤❤
Nice
Federal, provincial Govts to sortout Parachinar crices to ease the people.
Be nas ka bat kon sms deya muje
Go Nawaz Go
Panp mujram