ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر اور اپ کو سلامت رکھے بہت اعلی بہت اعلی اپ نے اچھا جو ہے وضاحت اور تفصیلات اور اسی کتب میں سے دکھائی جزاک اللہ مولائے کریم علیہ السلام کی ولایت کو ہر مومن کو اللہ پاک سمجھنے کی توفیق دے
میں نے معصومین کا تشہد آپ کی کتب سے دکھا دیا ہے چودہ معصومین کی اصل رسول گرامی مرتبت نے مولا علی کی گواہی دی ہے امام جعفر صادق علیہ الصلوۃ والسلام نے تشہد میں ولایت علی کی گواہی تاکید کی ہے اور کون سا حوالہ چاہیے جناب کو
ALI saww ham ny Rasool Pak saww se Ghadeer k maidan me liya hy kisi dakku badzat se nhi, ALI saww k liye hamen molvi ki zrort nhi, Allah hamen wo namaz naseeb hi na karey Jo mery Maula ALI saww k bagher ho ALI saww Haq hy ☝️❤️
علامہ نے اگر حق سچ کہا ہے تو کیا حسن صفار صحابی امام حسن عسکری، ابوحمزہ ثمالی، باقر مجلسی، ہاشم بحرانی، باقر مجلسی جیسے بڑے محدثین و مفسرین و مؤلفین نے جھوٹ لکھا ہے کہ نبی علیہ الصلاۃ والسلام نماز میں بآواز بلند ولایت علی کی گواہی دیا کرتے تھے؟ حد ہوتی ہے شخصیت پرستی کی
یاعلی علیہ السلام مدد❤❤ اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے سبحان اللہ کیا محنت کی ہے بھائی اپ نے😊😊 ایسی اور مزید ویڈیوز بنائیں تاکہ لوگوں کو حقیقت کا پتہ چلے❤❤❤
کربلا کی جنگ کیا تھی مولا نہ صاحب جب اللّه کا رسول مولا علی کی ولایت کا الان نہ کریں تو رسالت نہیں بچتی اور تو پھر تو کلمہ میں شہادت قیوں دیتا ہے اگر کلمہ میں ہے تو شہادت سال سہ میں بی مولا کی شہادت ہے اور واجب ہے
@@mubaligh_e_azam_mission جاہل کے سر پر سینگ نہیں ہوتے اور کم ظرف اعلی ظرف کا دشمن ہوتا ہے آپ اپنا لہجہ دیکھیے بات کرنے سے پہلے آداب کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے جزاک اللہ
@@mubaligh_e_azam_mission بانی شریعت نبی ہوتا ہے یا امام نبی نے جو دین سکھایا ہے بس وہی ہے اسی لیے انجنیئر علی مرزا صاحب کہتے ہیں کہ شیعہ نماز میں ایاک نعبد و ایاک نستعین کہتے ہیں اور پھر یاعلی مدد کہہ کر شرک کرتے ہیں اس کو تو کوئی دلیل آپ نے نہیں دی اور آپس میں لڑ رہے ہو
جب ﷲ نے مکہ سے مدینہ منورہ ھجرت کی اجازت دی تو حضور ص سے یوں اعلان کروایا اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر رکھی گئی ہے (1) اسی بات کی گواہی کہ ﷲ کے بغیر کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول بندے اور رسول ھیں (2) نماز قائم کرنا (3) زکوۃ دینا (4) حج بیت اللہ کرنا (5) رمضان المبارک کے روزے رکھنا) اصول کافی جلد دوئم صحفہ نمبر چھتالیس
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔ آپ نے بہت اچھی تحقیق کی ھے۔ زبردست۔ ونڈرفل۔ 🇵🇰🏴🏴🏴🏴🏴💯👌👍👏👏👏💝❤️💖🌷🌺💐🌹۔ آئیندہ۔ آنے والی ویڈیوز۔ میں۔ اپنا نام بھی بتایا کریں۔ ھو سکے تو وڈیو میں سامنے آ کر بات کیا کریں
@@mubaligh_e_azam_mission ھم نے آج تک یہ بات نہ سنی کہ مولا علی علیہ السلام کا ذکر نماز میں علیحدہ سے۔ درود پاک نماز میں بھی مولا علی علیہ السلام کا نام آتا ہے۔ مراثی حضرات نے ھمارے بزرگوں کی نمازیں غلط ثابت کرنے کی جسارت کی ہے۔
آپ نے کون سی کتب پڑھی ہیں اور کیا آپ جھوٹ بول رہے ہیں یا سچ، مجھے اس کا علم نہیں دوسرا آپ نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں بے بنیاد ہے چونکہ میں دلیل لایا ہوں اور اللہ قرآن میں ارشاد فرما رہا ہے ھاتو برھانکم ان کنتم صادقین اگر تم سچے ہو تو دلیل لے آؤ میرا دلیل پیش کرنا میرے سچے ہونے کی دلیل ہے

علمی سوال ہیے جب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے مقام خم غدیر میں کیاں اور فرمان دیا میرے بعد علی علیہ السلام وصی رسول آللہ خلایفتہ بلا فصل تو باقی ر9ا کئا ، جس طرح اشہد انا محمد رسولآللہاس8 طرح علئآ ولی آللہ کہنا حق ق بر حق نہ اسعکاوہ کوئ دین ہیے نہ ہوگا البتہ جمھور توس حخومت بنا ہوگا اہنےطوقت میں جو بعد جنگجوؤں توس ختم بھی ہوا انکی حکومتیں و دربار
نماز میں سورہ کہف کی تلاوت کریں تو نماز ہوجائے گی، اس سورہ میں کتے کا بھی ذکر آجاتا ہے، لیکن افسوس مسلمانوں پر کے وہ مولائے کائنات، اخیئ رسول علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا نام لینے سے گھبرا رہے ہیں، جوکہ نہ شرک ہے نہ بدعت، بلکہ اقرار کرنا ہے کہ علی اللہ کے ولی ہیں۔
Thaqalayn shia hadith library logo Al-Kāfi - Volume 3 Chapter #30 Tashahhud after the First Two Rak‘at and After the Fourth Rak‘at and Al-Taslim Hadith #1 1ـ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عِيسَى عَنْ مَنْصُورِ بْنِ حَازِمٍ عَنْ بَكْرِ بْنِ حَبِيبٍ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ (عَلَيْهِ الْسَّلام) عَنِ التَّشَهُّدِ فَقَالَ لَوْ كَانَ كَمَا يَقُولُونَ وَاجِباً عَلَى النَّاسِ هَلَكُوا إِنَّمَا كَانَ الْقَوْمُ يَقُولُونَ أَيْسَرَ مَا يَعْلَمُونَ إِذَا حَمِدْتَ الله أَجْزَأَ عَنْكَ. 1. Muhammad ibn Yahya has narrated from Ahmad ibn Muhammad ibn ‘Isa from al-Husayn ibn Sa‘id from ‘Uthman ibn ‘Isa from Mansur ibn Hazim from Bakr ibn Habib who has said the following: “I once asked abu Ja‘far, ‘Alayhi al-Salam, about Tashahhud (the testimony of belief). He (the Imam) said, ‘Had it been as they say that it was obligatory people would have been destroyed. People only said what was easy of what they knew. If you praise Allah it is sufficient.’” Hadith #2 2ـ وَفِي رِوَايَةٍ أُخْرَى عَنْ صَفْوَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ بَكْرِ بْنِ حَبِيبٍ قَالَ قُلْتُ لأَبِي جَعْفَرٍ (عَلَيْهِ الْسَّلام) أَيَّ شَيْءٍ أَقُولُ فِي التَّشَهُّدِ وَالْقُنُوتِ قَالَ قُلْ بِأَحْسَنِ مَا عَلِمْتَ فَإِنَّهُ لَوْ كَانَ مُوَقَّتاً لَهَلَكَ النَّاسُ. 2. In another Hadith it is said that it is narrated from Safwan from Mansur from Bakr ibn Habib who has said the following: “I once asked abu Ja‘far, ‘Alayhi al-Salam, ‘What should I say in Tashahhud (testimonies of belief) and Qunut (supplication after recitation in second Rak‘at)?’ He (the Imam) said, ‘Say of the best you know; had it been something definite people would have been destroyed.’” Hadith #3 3ـ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ الْحَجَّالِ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ سَوْرَةَ بْنِ كُلَيْبٍ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ (عَلَيْهِ الْسَّلام) عَنْ أَدْنَى مَا يُجْزِئُ مِنَ التَّشَهُّدِ فَقَالَ الشَّهَادَتَانِ. 3. Muhammad ibn Yahya has narrated from Ahmad ibn Muhammad from al-Hajjal, from Tha’labah ibn Maymun from Yahya ibn Talhah from Sawrah ibn Kulayb who has said the following: “I once asked abu Ja‘far, ‘Alayhi al-Salam, about the minimum of what is sufficient for Tashahhud (testimonies of belief). He (the Imam) said, ‘It is the two testimonies of belief.” Hadith #4 4ـ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ فَرْقَدٍ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ قُلْتُ لأَبِي عَبْدِ الله (عَلَيْهِ الْسَّلام) أَقْرَأُ فِي التَّشَهُّدِ مَا طَابَ فَلله وَمَا خَبُثَ فَلِغَيْرِهِ فَقَالَ هَكَذَا كَانَ يَقُولُ عَلِيٌّ (عَلَيْهِ الْسَّلام). 4. Muhammad ibn Yahya has narrated from Ahmad ibn Muhammad from Ali ibn al-Nu‘man form Dawud ibn Farqad from Ya‘qub ibn Shu’ayb who has said the following: “I once asked abu ‘Abd Allah, ‘Alayhi al-Salam, ‘Can I say in Tashahhud (testimonies of belief), ‘Whatever is good is for Allah and whatever is evil is for those other than Allah?’ He (the Imam) said, ‘That is what Ali, ‘Alayhi al-Salam, would say
کتنی عجیب بات ھے کہ حضور اکرم نے خود جس طرح تیسری گواہی دی بس ھمارے لئے حجت ھے درود محمد و آل محمد کے عنوان کافی ھے اور آپ سے گزارش ھے کہ علمی بحث علماء کے درمیان ھونا مناسب ھے عوام الناس میں بالکل نہیں
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے عبد اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اورعلی علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے ولی اور رسول کے وصی اور خلیفہ بلا فصل ہیں
والذین ھم بشہدتھم قائمون(اور جو لوگ اپنی گواہیوں پر قائم رہے) شہادات کم سے کم تین گواہیوں پر صادق آ تا ہے مقصرین سورہ المعارج کی اس آ یت کو نہیں پڑھتے اگر ایمان ہے تو تیسری گواہی کا انکار قرآن کا انکار نہیں ؟
شریعت بنانا نبی کا کام نہی یہاں تک یا دین میں کمی بیشی کرنا بھی نبی کا کام نہی ڈھکو نے درست کہا میں اسکی تائید کرتا ہوں اگلے فقرات شدید تر باعث نفرت ہیں کہ شریعت پہنچانا ہی نبی کا کام ہے جناب نبی اگر شریعت پہنچائے تو پھر اسے بانی شریعت کیوں کہتے ہو اور امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی زیارت مخصوصہ اور مبسوطہ میں یہ مولا کے نسبت پانچ اولالعزم صاحبان شریعت انبیاء کے بطور وارث ہونے کے فقرات موجود ہیں اس سے ظاہر یہ بات ہوئی کہ وارث کو اپنے ورثے پر مکمل اختیارات حاصل ہوتے ہیں اگر شریعت بقول ڈھکو کسی کے بابے کی نہی تو کم از کم یہ تو مانو کہ حسین کے بابے کی ہے اور انکا وارث امام حسین علیہ الصلوات والسلام ہیں جہاں امام حسین علیہ الصلوات والسلام کا ذکر مصائب پر اشک جاری ہوں اور ساتھ ہی وقت ازان ہوجائے تو وہ مجلس نماز سے بھی درجے میں افضل ترین قرار پاتی ہے کیوں کہ امام حسین علیہ الصلوات والسلام کے مقروض سوا لاکھ انبیاء ہیں۔۔۔کوئی دین اسلام پر خون ڈھکو کے باپ کا نہی لگا ہوا سادات ماں باپ کا لگا ہوا ہے۔۔ اس لیے ابھی بھی ڈھکو گروپ کے مقلدین سے گزارش ہے کہ اپنی تقلید کے غلط چکروں سے نکلو۔۔حق کی جانب تیزی سے قدم بڑھاو کیوں کہ یہ اچانک سے پندرہ بیس سالہ حالات کا تیزی سے پانچ سال سے بدل جانا ۔۔۔۔بے وقت بارشوں کا ہونا ۔۔۔مہنگائیوں کا اور دنیا میں بدامنی کا بڑھ جانا کچھ اور ظاہر کررہا ہے کہ وقت جلد قریب ہے اسکے بعد تمام راستے بند ہوجائیںگے۔۔پھر تلوار سے بچنے کا کوئی چانس نہی ملے گا یہی چانس ہے قبل از ظہور کہ ان ہستیوں کی کامل معرفت کے حصول کی کوشش کی جائے تب زیارات کے معنوی اجروثواب کی مکمل امید کی جاسکتی ہے ورنہ اللہ سے اپنے گناھوں پر معافی کی طلبگار استغفر اللہ رہنے کی ضرورت پے تاکہ مشکلات میں اسانی کی راہ حل جکد نکل سکے
ہر نبی ص اور رسول ص کی اپنی شان اور مقام ہے ۔ وہ کسی کے خون کے مقروض نہیں ۔ امام پاک رض صرف خون مسلم بن عقیل رض کا بدلہ لینے کوفہ گئے تھے اور کربلاء میں لیجا کر شہید کر دئیے گئے ۔
Mera sawal sura e momenon mai ayat hai بسم الله الرحمن الرحيم __الذين قايمون بشهادتم. Aur momem wo hain jo apni shadat be qayeem hain lafaz hai shahadat شهادة شهادتين شهادات gawahiyan jo ke 2 See ziyada hoon he aib jab jo be momin hai usse jer waqat her lamha her jagah sjahadat pe qayeem rehna ho ga warna momin nahi ya ayat nikaloo quran se ya dhakoo nikaloo hum mai se agar quran ke uppar kise ke pass daleel ho to peesh kar dee man lee jaye ge قل هاتو برهانكم ان كنتم صادقون
السلام علیکم مومنین و مومنات یہ ایک مسئلہ اج کے صدی کے نوجوانوں نے اور کچھ ایسے ذاکروں نے پیدا کر دیا مولا کی ولایت اصل میں اعلان ہے اور نماز اعلان نہیں اذان اور کلمہ اعلان ہے اس لیے اس میں پڑھا جاتا ہے
یہ مسئلہ آج کے نوجوانوں نے یا ذاکرین نے تو نہیں اٹھایا.. کیا بصائر الدرجات کے مولف نے آج سے قریباً ساڑھے گیارہ سو سال پہلے نبی کا نماز میں ولایت علی کی گواہی دینا ذکر نہیں کیا؟ کیا وہ صحابی امام حسن عسکری علیہ الصلوۃ والسلام نہیں؟ کیا ابوحمزہ ثمالی صحابی امام زین العابدین نہیں تھے؟ کیا وہ آج سے تیرہ سو سال پہلے فوت نہیں ہوئے؟ کیا ملا فیض کاشانی، باقر مجلسی اور دیگر مولفین و مفسرین آج کے نوجوان ہیں یا آج سے کئی سو سال پہلے فوت ہو چکے افسوس! کہ ملاں کے فتووں نے آپ کی عقل بند کر دی ہے آپ دیکھ کر بھی سنت رسول کے منکر ہیں
شہادت ثالثہ والی نماز کنجروں اور مراثیوں والی نماز ہے شیعہ اثناء عشری کے ہاں کوٸی ایسی نماز سرے سے ہے ہی نہیں شیعہ کی نماز وہ ہی نماز ہے جو تیرہ سو سال سے پڑھی جا رہی ہے
اپنا منہ سنبھال کر بات کرو... نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا شہادت ثالثہ یعنی ولایت علی کی گواہی دینا آپ کی مستند کتب سے دکھا دیا ہے تو آپ کیسے اسے کنجروں والی نماز کہتے ہو
@@mubaligh_e_azam_mission اول تو یہ کہ انسان معصوم ہوہی نہیں سکتا دوئم یہ کہ جو کچھ رسول اللہ کے زمانے حکم تھا وہی درست ہے بڑھا نا یا کم کرنا بدعت ہے ،چاہے اذان اقامہ میں ہو یا تشھد میں حرام ہے ،غلو کرنا حرام ہے ۔
❤️❤️ یا علی علیہ السلام مدد حق حیدر❤❤❤❤❤❤❤❤❤ علی والے ہؤے بیدار و ہوشیار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب غالیوں ، نصیریوں، مقصروں اور استعماری ایجنٹوں کی ولایت کے نام پر بنائی گئی دوکانیں ہونگی بند ۔۔۔۔۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ بحقِ محمد وآل محمد علیہم السلام تمام مومنین کو ولایت کے نام پر شیعان حیدر علیہ السلام کرار کو تقسیم کرنے والے فتنہ گروں سے محفوظ رکھے ۔ ❤❤❤❤❤ لبیک یا حسین علیہ السلام مظلوم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
مولا علی علیہ الصلوۃ والسلام مدد حق حیدر، علی والے ہوئے بیدار و ہوشیار. اب غالیوں، نصیریوں، مقصروں اور ولایت فقیہ کے ایجنٹوں کی دکانیں بند ہوں گی اب منبر رسول سے خامنائی، خمینی، سیستانی کے قصیدے نہیں پڑھے جائیں گے فقط علی علی حسین حسین کی صدا بلند ہو گی
@@mubaligh_e_azam_missionادل❤❤❤اب علی علی علی علی علی علی علی علی علی علی علی ، حیدر حیدر ، حسین حسین حسین علیھم السلام ہوگا ۔ اب دیوبندی مبلغوں اور تاجو الدین کی چلاکیاں نہیں چلیں گی ❤ لبیک یاحسین علیہ السلام مظلوم ❤️
اَشھَدُ اَنَّ اَمِیرَ المُؤمِنِینَ عَلِیََّا وَّلِیُّ اللّٰه
وَصِیُّ رَسُولِ اللّٰه وَخَلِیفَتُهُ بِلَا فَصل
اسلام علیک یا امام علی ابنِ ابیطالب (ع)🙌♥️
مولا علی علیہ السلام کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
❤️🌺🧡🌺❤️🌺🧡🌺❤️
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا قائم آل محمد علیہ السلام آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️
آپ پر بھی سلام 💗
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حسنین علیہ السلام کے نانا جان ص آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️
Zabardaat khush o salamat rahaien Aameen Thanks,JI,
آپ بھی خوش رہیں اور سوائے غم حسین کوئی غم نہ ہو
مرحوم کا لفظ لفظ حق سچ اور دلیل پر مبنی ہے اللّٰہ درجات بلند کرے جوارِ آئمہ نصیب کرے۔
ڈھکو وہابی ایجنٹ کا قیاس قرآن و قول معصوم کے برخلاف ہے تو حق کیسے ہو گیا
اللہ تعالیٰ اس ڈھکو مسلی کو بدترین جہنم میں داخل کرے
کم از کم
ہر مسجد کے باہر لکھا ہونا چاہیے
شکریہ حسین ابن علی🥺
بے شک 😭
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر اور اپ کو سلامت رکھے بہت اعلی بہت اعلی اپ نے اچھا جو ہے وضاحت اور تفصیلات اور اسی کتب میں سے دکھائی جزاک اللہ مولائے کریم علیہ السلام کی ولایت کو ہر مومن کو اللہ پاک سمجھنے کی توفیق دے
جزاک اللہ فی الدارین
مولا آپ پر اپنا لطف و کرم فرمائیں 💗🤲
Jazak Allah 3
اپ کی زندگی ہو مولا پنج تن پاک اپ کو اجر عظیم عطا کرے یا علی مدد
جزاک اللہ فی الدارین خیرا
آپ بھی سلامت رہیں
شیعہ ہو تو حق پر چلو،اور یاد رکھنا علی حق ہے 🌹 علی حق ہے❤❤
علی حق نہیں تھا بلکہ حق پر تھا ،حق صرف کتاب اللہ ہے ۔
علی افضل الانبیاء ہیں سوائے ختمی مرتبت کے۔ مگر نماز وہی ہے جو چودہ معصومین نے پڑھی ۔جو اس وقت نجف آشرف ، کربلا اور مشہد میں پڑھی جاتی ہے
علی مع الحق والحق مع علی
میں نے معصومین کا تشہد آپ کی کتب سے دکھا دیا ہے چودہ معصومین کی اصل رسول گرامی مرتبت نے مولا علی کی گواہی دی ہے امام جعفر صادق علیہ الصلوۃ والسلام نے تشہد میں ولایت علی کی گواہی تاکید کی ہے اور کون سا حوالہ چاہیے جناب کو
نماز شروع ہی مولا علی علیہ السلام کے نام سے ہوتی ہے مولا علیء نقطہ ب بسم اللہ ہیں ♥️💙💚❤️💜💙
Shahadat e salsa hmary Iman ka juzv ha mgar nmaz Wohi Jo nbi aur iemaam na parhi..
نبی نے تشہد میں ولایت علی کی گواہی کو ذکر کیا ہے اور کیا دلیل چاہیے اس کی
حوالہ دے دیں تاکہ ہدایت پا سکیں ہم بھی۔@@mubaligh_e_azam_mission
Sadqy.. i was really not expecting k sch btaya jaye ga lkn m sooo happy k ap ny sch btaya. Really appreciate your hard work...
ویڈیو بنانے کی جہالت کو سات سلام
علامہ صاحب آپ اپنی تحقیق پیش کر دیں
Daleel se Baat kro Bhaai. Ye to Ap ne Sunni Bhaaiyon waali baat ki he.
ALI saww ham ny Rasool Pak saww se Ghadeer k maidan me liya hy kisi dakku badzat se nhi, ALI saww k liye hamen molvi ki zrort nhi, Allah hamen wo namaz naseeb hi na karey Jo mery Maula ALI saww k bagher ho
ALI saww Haq hy ☝️❤️
الہی آمین
واجب ہے
اوجب ہے
Jazakallah khair. Sdaa sdaa sdaa slaamat o khushhall rahen. Bohat bohat shukria.
آپ بھی جئیں جب تک آپ چاہیں اور اللہ کسی کم ظرف کا محتاج نہ کرے. آپ کی حوصلہ افزائی کا سپاس گذار ہوں
❤❤❤👍👍👍👍👍
Moula Ap ko slamt rakhy
جزاک اللہ فی الدارین خیرا پیارے بھائی
آپ بھی سلامت رہیں 💗🤲
From Durban, South Africa, Subahan'Allah, Nareeeeh Haidariiiiii Yaaaaaa Aliiiiiii.
علامہ نجفی صاحب نے جو کہا حق اور سچ کہا۔
علامہ نے اگر حق سچ کہا ہے تو کیا حسن صفار صحابی امام حسن عسکری، ابوحمزہ ثمالی، باقر مجلسی، ہاشم بحرانی، باقر مجلسی جیسے بڑے محدثین و مفسرین و مؤلفین نے جھوٹ لکھا ہے کہ نبی علیہ الصلاۃ والسلام نماز میں بآواز بلند ولایت علی کی گواہی دیا کرتے تھے؟ حد ہوتی ہے شخصیت پرستی کی
ان شخصیات پہ آپ جیسے جھوٹے لوگ تہمت لگا رہے ہو اپنے باطل اور مضموم عقائد کو ثابت کرنے کیلئے@@mubaligh_e_azam_mission
Ya Ali A.S Madad@@mubaligh_e_azam_mission
Khuda kra ka zahoor e Imam (ajtf) ho jai. Ya roz roz ka fitna tamam ho jai. Ellahi Amin.
الہی آمین
Khuda kra ka zahoor e Imam (ajtf) ho jai. Ya rooz rooz ka kissa tamam ho jai. Ellahi Amin.
ساری زندگی ڈھکو مرحوم کی مخالفت کی لیکن سچ یہی ہے کہ وہ سچے عالم تھے کچھ باتیں سخت کرتے تھے لیکن اصلاح کے لیے علماء کی مجبوری ہے۔
وہ کتنے سچے عالم تھے اس ویڈیو میں اس کی پول کھل گئی ہے اور مزید کھولتے رہیں گے
Highly informative.
JazakAllah!
آپ کی حوصلہ افزائی کا سپاس گذار ہوں
Ali a.s haq hain aur jehan haq aa jaey batil bhaag jata hy
بے شک
Masha-Allah
Jazak allah
شکریہ
Ali un wali allah haq ❤
بے شک
God bless you Allama sahib. Very true.
حق دا امام ء یا علئ مولاء حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق
Mola Kareem as salamati atta farmaaye
Masha Allah boht acha. Bar dhakoo laaaaaaanaaaaaaaaat Beeeeeeeeshumaaaaar.
بے شمار لگاتار
یاعلی علیہ السلام مدد❤❤ اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے سبحان اللہ کیا محنت کی ہے بھائی اپ نے😊😊 ایسی اور مزید ویڈیوز بنائیں تاکہ لوگوں کو حقیقت کا پتہ چلے❤❤❤
ان شاء اللہ مزید تحقیقی ویڈیوز بناؤں گا
❤
کربلا کی جنگ کیا تھی مولا نہ صاحب جب اللّه کا رسول مولا علی کی ولایت کا الان نہ کریں تو رسالت نہیں بچتی اور تو پھر تو کلمہ میں شہادت قیوں دیتا ہے اگر کلمہ میں ہے تو شہادت سال سہ میں بی مولا کی شہادت ہے اور واجب ہے
بے شک. کربلا کے میدان میں نماز دونوں طرف پڑھی جا رہی تھی مگر فرق ولایت علی کا تھا
اوجب ہے
MShallah
Khoob
جو اللہ تعالیٰ مولا علی علیہ سلام کی گواہی سے نمازمیں ناراض ھوگا کیا وہ کلمیں میں خوش ھوگا
❤❤❤❤
یہ خاکی بشر فرش مجلس بچھا کر زمین کی طرف آسمان کھینچتے ہیں💯👍قیامت تک ضییف نہیں ہو سکتا اسلام
اسے ہمشکل پیغمبر ص نے جوانی دی ہے😢😢
Ya Ali madad a s Mashallah Salamat rahain
مولا علی مدد آپ کا بہت شکریہ
Mashallah geo
آپ بھی جئیں
Mashallah
جزاک اللہ
بیشک
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
To shazada
Al Ajal Ya Imam (ajtf).
علی ولی اللہ حق ہے ❤❤❤❤
بے شک
Aliunwaliullha wajib h Har ebadat men
Dhakoo sb 100% right ap ne un ki bat samjhi nahi
ڈھکو کیسے ٹھیک ہیں جبکہ وہ امام کے خلاف بات کر رہے تھے
شہادت ثالثہ ہمارے نماز روزے حج زکات خمس جہاد امربلمعروف نہی عن المنکر تولی و تبرا کا جزو نہی بلکہ اصل و کل ہے اسکے بغیر دین اسلام کی سانس رک جاتی ہے 😢
حق کہا
ڈھکو صاحب کے دلائل بہترین ہیں
کیا ڈھکو نے قرآن و حدیث سے دلائل دیے ہیں یا مثل ابلیس قیاس پیش کیا ہے
@@mubaligh_e_azam_mission جاہل کے سر پر سینگ نہیں ہوتے
اور کم ظرف اعلی ظرف کا دشمن ہوتا ہے
آپ اپنا لہجہ دیکھیے
بات کرنے سے پہلے آداب کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے
جزاک اللہ
@@mubaligh_e_azam_mission
بانی شریعت نبی ہوتا ہے یا امام
نبی نے جو دین سکھایا ہے
بس وہی ہے
اسی لیے انجنیئر علی مرزا صاحب کہتے ہیں کہ شیعہ نماز میں ایاک نعبد و ایاک نستعین کہتے ہیں
اور پھر یاعلی مدد کہہ کر شرک کرتے ہیں
اس کو تو کوئی دلیل آپ نے نہیں دی
اور آپس میں لڑ رہے ہو
جب ﷲ نے مکہ سے مدینہ منورہ ھجرت کی اجازت دی تو حضور ص سے یوں اعلان کروایا اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر رکھی گئی ہے (1) اسی بات کی گواہی کہ ﷲ کے بغیر کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول بندے اور رسول ھیں (2) نماز قائم کرنا (3) زکوۃ دینا (4) حج بیت اللہ کرنا (5) رمضان المبارک کے روزے رکھنا) اصول کافی جلد دوئم صحفہ نمبر چھتالیس
Allah pak AP ki Zindagi daraz kry ar AP k ilm m izafa kry 👍
الہی آمین مولا سلامت رکھیں آپ کو
جس کا نام جنت کے ددوازے پہ اللہ نے لکھوا دیا، کلمہ میں حکم دیا آذان میں حکم دیا اور نماز میں آئے تو نماز باطل ہے؟؟ واہ ڈھکو واہ😂😂
جو حضرت علی مشکلکشا علیہ السلام کا محبت ھے انکو جایزھے اور جو اسسے دشمنی کرتے ان پر حرامھے
Mola Ali as ka munkar na din ka na Dunia ka wo sirf jahnumi hai
Panch nara panjaitan ka ,1,nara
Haideeeeeeeeee ya. Aliiiiiii✋muola salamat rakhe 🖐️
مولا آپ کو بھی سلامت رکھیں 💗
علامہ نجفی صاحب کا یہ بیان سو فیصد درست ہے اللہ آپکے درجات بلند فرمائے آمین الہی آمین بحق طہ و یاسین
سنت رسول کے برخلاف بیان کیا درست ہو سکتا ہے؟
ڈھکو لعنتی مثلی مقصر تھا ۔
@@mubaligh_e_azam_mission
کیا نبی اکرام نے اور ایمہ اکرام نے پڑھی یہ شہادت ثابت کردو ۔
Bar dhakoo laaaanaaaaat Beeeeeeeeshumaaaaar.
AoA
Apna so what sap group
سیرت مودت محمد وال محمد
Mein shamil hona chahta hu
Allah Allama sb janat MN 😢Ala maqam ata farmaye
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔ آپ نے بہت اچھی تحقیق کی ھے۔ زبردست۔ ونڈرفل۔ 🇵🇰🏴🏴🏴🏴🏴💯👌👍👏👏👏💝❤️💖🌷🌺💐🌹۔ آئیندہ۔ آنے والی ویڈیوز۔ میں۔ اپنا نام بھی بتایا کریں۔ ھو سکے تو وڈیو میں سامنے آ کر بات کیا کریں
مولانا محمد حسین نجفی صاحب حق فرمایا
آپ سنت خلاف کے برخلاف دلیل دینے والے کو حق پہ مانتے ہیں؟
@@mubaligh_e_azam_mission
ھم نے آج تک یہ بات نہ سنی کہ مولا علی علیہ السلام کا ذکر نماز میں علیحدہ سے۔ درود پاک نماز میں بھی مولا علی علیہ السلام کا نام آتا ہے۔ مراثی حضرات نے ھمارے بزرگوں کی نمازیں غلط ثابت کرنے کی جسارت کی ہے۔
ہر اذان کی ابتداء درود سے ہوتی ہے تو اذان میں شہادت رسول دینے کی کیا ضرورت ہے؟ یاد رکھئے درود شہادت نہیں اور شہادت درود نہیں
الللہ آپ کو ھدایت دے
Wilayat ali ki gawahi kisi bhi situation mein jayez hai. Shak krne wale ghate mein rahenge.
بے شک
Khas km jahan Pak
Allama alvi Shb allama nasir aur baqi jo Ali as ki gawahi dety thy unko shaheed krwa dia
I Can't Find The Thurd Shahadat Ali AS in Books Why You Lying.
آپ نے کون سی کتب پڑھی ہیں اور کیا آپ جھوٹ بول رہے ہیں یا سچ، مجھے اس کا علم نہیں
دوسرا آپ نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں بے بنیاد ہے چونکہ میں دلیل لایا ہوں اور اللہ قرآن میں ارشاد فرما رہا ہے
ھاتو برھانکم ان کنتم صادقین
اگر تم سچے ہو تو دلیل لے آؤ
میرا دلیل پیش کرنا میرے سچے ہونے کی دلیل ہے

Ooooooh Bhai be Shumar kitaabon my hy
اب ڈھکو صاحب فوت ھو گئے ھیں
اب ان کی ھدایت ناممکن ھے
علمی سوال ہیے
جب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے مقام خم غدیر میں کیاں اور فرمان دیا
میرے بعد علی علیہ السلام وصی رسول آللہ خلایفتہ بلا فصل
تو باقی ر9ا کئا ،
جس طرح اشہد انا محمد رسولآللہاس8 طرح علئآ ولی آللہ کہنا حق ق بر حق
نہ اسعکاوہ کوئ دین ہیے نہ ہوگا
البتہ جمھور توس حخومت بنا ہوگا اہنےطوقت میں جو بعد جنگجوؤں توس ختم بھی ہوا
انکی حکومتیں و دربار
اور جیسا کہ نقوی صاحب فرما رہے تھے دین میں قیاس کرنا فعل حرام ہے تو جن لوگوں نے یہ قیاس کیا اور تشہد میں اس کو شامل کیا وہ بھی اسی زمرے میں اتا ہے
Kalme main padna
Aur tashad main padna deen main izafa hoga.
اپنی بات کو کسی حدیث معصوم سے ثابت کریں
نماز میں سورہ کہف کی تلاوت کریں تو نماز ہوجائے گی، اس سورہ میں کتے کا بھی ذکر آجاتا ہے، لیکن افسوس مسلمانوں پر کے وہ مولائے کائنات، اخیئ رسول علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا نام لینے سے گھبرا رہے ہیں، جوکہ نہ شرک ہے نہ بدعت، بلکہ اقرار کرنا ہے کہ علی اللہ کے ولی ہیں۔
Thaqalayn shia hadith library logo
Al-Kāfi - Volume 3
Chapter #30
Tashahhud after the First Two Rak‘at and After the Fourth Rak‘at and Al-Taslim
Hadith #1
1ـ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عِيسَى عَنْ مَنْصُورِ بْنِ حَازِمٍ عَنْ بَكْرِ بْنِ حَبِيبٍ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ (عَلَيْهِ الْسَّلام) عَنِ التَّشَهُّدِ فَقَالَ لَوْ كَانَ كَمَا يَقُولُونَ وَاجِباً عَلَى النَّاسِ هَلَكُوا إِنَّمَا كَانَ الْقَوْمُ يَقُولُونَ أَيْسَرَ مَا يَعْلَمُونَ إِذَا حَمِدْتَ الله أَجْزَأَ عَنْكَ.
1. Muhammad ibn Yahya has narrated from Ahmad ibn Muhammad ibn ‘Isa from al-Husayn ibn Sa‘id from ‘Uthman ibn ‘Isa from Mansur ibn Hazim from Bakr ibn Habib who has said the following: “I once asked abu Ja‘far, ‘Alayhi al-Salam, about Tashahhud (the testimony of belief). He (the Imam) said, ‘Had it been as they say that it was obligatory people would have been destroyed. People only said what was easy of what they knew. If you praise Allah it is sufficient.’”
Hadith #2
2ـ وَفِي رِوَايَةٍ أُخْرَى عَنْ صَفْوَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ بَكْرِ بْنِ حَبِيبٍ قَالَ قُلْتُ لأَبِي جَعْفَرٍ (عَلَيْهِ الْسَّلام) أَيَّ شَيْءٍ أَقُولُ فِي التَّشَهُّدِ وَالْقُنُوتِ قَالَ قُلْ بِأَحْسَنِ مَا عَلِمْتَ فَإِنَّهُ لَوْ كَانَ مُوَقَّتاً لَهَلَكَ النَّاسُ.
2. In another Hadith it is said that it is narrated from Safwan from Mansur from Bakr ibn Habib who has said the following: “I once asked abu Ja‘far, ‘Alayhi al-Salam, ‘What should I say in Tashahhud (testimonies of belief) and Qunut (supplication after recitation in second Rak‘at)?’ He (the Imam) said, ‘Say of the best you know; had it been something definite people would have been destroyed.’”
Hadith #3
3ـ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ الْحَجَّالِ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ سَوْرَةَ بْنِ كُلَيْبٍ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ (عَلَيْهِ الْسَّلام) عَنْ أَدْنَى مَا يُجْزِئُ مِنَ التَّشَهُّدِ فَقَالَ الشَّهَادَتَانِ.
3. Muhammad ibn Yahya has narrated from Ahmad ibn Muhammad from al-Hajjal, from Tha’labah ibn Maymun from Yahya ibn Talhah from Sawrah ibn Kulayb who has said the following: “I once asked abu Ja‘far, ‘Alayhi al-Salam, about the minimum of what is sufficient for Tashahhud (testimonies of belief). He (the Imam) said, ‘It is the two testimonies of belief.”
Hadith #4
4ـ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ فَرْقَدٍ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ قُلْتُ لأَبِي عَبْدِ الله (عَلَيْهِ الْسَّلام) أَقْرَأُ فِي التَّشَهُّدِ مَا طَابَ فَلله وَمَا خَبُثَ فَلِغَيْرِهِ فَقَالَ هَكَذَا كَانَ يَقُولُ عَلِيٌّ (عَلَيْهِ الْسَّلام).
4. Muhammad ibn Yahya has narrated from Ahmad ibn Muhammad from Ali ibn al-Nu‘man form Dawud ibn Farqad from Ya‘qub ibn Shu’ayb who has said the following: “I once asked abu ‘Abd Allah, ‘Alayhi al-Salam, ‘Can I say in Tashahhud (testimonies of belief), ‘Whatever is good is for Allah and whatever is evil is for those other than Allah?’ He (the Imam) said, ‘That is what Ali, ‘Alayhi al-Salam, would say
Follow Ahle bayt or Follow molvi. I choose AhlulBayt as. Follow the hadith of Masoomeens as
I can present so many references wherein Imam had adjudicated for saying testimony of Mola Ali, what would u say about it?
انکی زندگی میں اپلوڈ کرنی تھی
کتنی عجیب بات ھے کہ حضور اکرم نے خود جس طرح تیسری گواہی دی بس ھمارے لئے حجت ھے درود محمد و آل محمد کے عنوان کافی ھے اور آپ سے گزارش ھے کہ علمی بحث علماء کے درمیان ھونا مناسب ھے عوام الناس میں بالکل نہیں
jab namaz men ali un wali allah sy batil hy to ijtehad ky sath kasy sahi hay
Sarah alhaqa ki ayat 44.45.46 ka tarjamah pharhain jawab mil jawab mil jaay ga
Allama Ismail zinda bad
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے عبد اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اورعلی علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے ولی اور رسول کے وصی اور خلیفہ بلا فصل ہیں
بے شک
قرآن مجید ہے اس میں سب کچھ لکھا ہوا ۔
we need more informative for revelation of truth
نجفی صاحب سج فرما رہے ہیں کیوں کہ کربلا نجف اشرف سے نماز ائ ہے نا کہ پاکستان سے وہاں گئ ہے
نبی پاک نے تو ہاتھ نہیں باندھے تو پھر ہم کیوں باندھتے ہیں؟
نبی کریم نے ہاتھ باندھ کر بھی نماز پڑھی ہے اور کھول کر بھی
اللہ کے نبی پر اپنی جان اپنا مان اپنا اسلام سب قربان
ایسے ملوانہ پہلوان کیا
ایسے ہزاروں طرم خان قربان۔۔مولا علی کی ولایت شیعہ ہونے کی اعلی پہچان
والذین ھم بشہدتھم قائمون(اور جو لوگ اپنی گواہیوں پر قائم رہے) شہادات کم سے کم تین گواہیوں پر صادق آ تا ہے
مقصرین سورہ المعارج کی اس آ یت کو نہیں پڑھتے اگر ایمان ہے تو تیسری گواہی کا انکار قرآن کا انکار نہیں ؟
شریعت بنانا نبی کا کام نہی یہاں تک یا دین میں کمی بیشی کرنا بھی نبی کا کام نہی ڈھکو نے درست کہا میں اسکی تائید کرتا ہوں اگلے فقرات شدید تر باعث نفرت ہیں کہ شریعت پہنچانا ہی نبی کا کام ہے جناب نبی اگر شریعت پہنچائے تو پھر اسے بانی شریعت کیوں کہتے ہو اور امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی زیارت مخصوصہ اور مبسوطہ میں یہ مولا کے نسبت پانچ اولالعزم صاحبان شریعت انبیاء کے بطور وارث ہونے کے فقرات موجود ہیں اس سے ظاہر یہ بات ہوئی کہ وارث کو اپنے ورثے پر مکمل اختیارات حاصل ہوتے ہیں اگر شریعت بقول ڈھکو کسی کے بابے کی نہی تو کم از کم یہ تو مانو کہ حسین کے بابے کی ہے اور انکا وارث امام حسین علیہ الصلوات والسلام ہیں جہاں امام حسین علیہ الصلوات والسلام کا ذکر مصائب پر اشک جاری ہوں اور ساتھ ہی وقت ازان ہوجائے تو وہ مجلس نماز سے بھی درجے میں افضل ترین قرار پاتی ہے کیوں کہ امام حسین علیہ الصلوات والسلام کے مقروض سوا لاکھ انبیاء ہیں۔۔۔کوئی دین اسلام پر خون ڈھکو کے باپ کا نہی لگا ہوا سادات ماں باپ کا لگا ہوا ہے۔۔
اس لیے ابھی بھی ڈھکو گروپ کے مقلدین سے گزارش ہے کہ اپنی تقلید کے غلط چکروں سے نکلو۔۔حق کی جانب تیزی سے قدم بڑھاو کیوں کہ یہ اچانک سے پندرہ بیس سالہ حالات کا تیزی سے پانچ سال سے بدل جانا ۔۔۔۔بے وقت بارشوں کا ہونا ۔۔۔مہنگائیوں کا اور دنیا میں بدامنی کا بڑھ جانا کچھ اور ظاہر کررہا ہے کہ وقت جلد قریب ہے اسکے بعد تمام راستے بند ہوجائیںگے۔۔پھر تلوار سے بچنے کا کوئی چانس نہی ملے گا یہی چانس ہے قبل از ظہور کہ ان ہستیوں کی کامل معرفت کے حصول کی کوشش کی جائے تب زیارات کے معنوی اجروثواب کی مکمل امید کی جاسکتی ہے ورنہ اللہ سے اپنے گناھوں پر معافی کی طلبگار استغفر اللہ رہنے کی ضرورت پے تاکہ مشکلات میں اسانی کی راہ حل جکد نکل سکے
To Phir Jannat k Darwaza pe koi Ghaali likh kr aaya he.
ہر نبی ص اور رسول ص کی اپنی شان اور مقام ہے ۔ وہ کسی کے خون کے مقروض نہیں ۔ امام پاک رض صرف خون مسلم بن عقیل رض کا بدلہ لینے کوفہ گئے تھے اور کربلاء میں لیجا کر شہید کر دئیے گئے ۔
کیا خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں شھادت ثالثہ پڑھیں ہے ثابتکریں
نبی کا پڑھنا ہی دکھایا ہے اس ویڈیو میں غلام نبی کا نہیں
Ya mulana ager na hoty to Pakistan mn ap ko kuffir declare kr dia jata
Suraat bini israil ayat 110
ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام قرآن کریم کی نص سے ثابت ھے
بے شک
Ya (Ali,as,) madad,International Journal madam ,as,
wanj mildi aay lanat toor a jhara jhara haq dar
اس کو مرتے دم تک یہ نہیں سمجھ آہی کے اللہ و معصوم ع الگ نہیں. ولایت کی نفی کی بد قسمت نے.
Mola ali a,s,w,s ki velaayat qabool na karny waly ko hi munaafeq kahety haen Rasoolallah s,a,w,a,w,s
Mera sawal sura e momenon mai ayat hai بسم الله الرحمن الرحيم __الذين قايمون بشهادتم. Aur momem wo hain jo apni shadat be qayeem hain lafaz hai shahadat شهادة شهادتين شهادات gawahiyan jo ke 2 See ziyada hoon he aib jab jo be momin hai usse jer waqat her lamha her jagah sjahadat pe qayeem rehna ho ga warna momin nahi ya ayat nikaloo quran se ya dhakoo nikaloo hum mai se agar quran ke uppar kise ke pass daleel ho to peesh kar dee man lee jaye ge قل هاتو برهانكم ان كنتم صادقون
السلام علیکم مومنین و مومنات یہ ایک مسئلہ اج کے صدی کے نوجوانوں نے اور کچھ ایسے ذاکروں نے پیدا کر دیا مولا کی ولایت اصل میں اعلان ہے اور نماز اعلان نہیں اذان اور کلمہ اعلان ہے اس لیے اس میں پڑھا جاتا ہے
یہ مسئلہ آج کے نوجوانوں نے یا ذاکرین نے تو نہیں اٹھایا..
کیا بصائر الدرجات کے مولف نے آج سے قریباً ساڑھے گیارہ سو سال پہلے نبی کا نماز میں ولایت علی کی گواہی دینا ذکر نہیں کیا؟ کیا وہ صحابی امام حسن عسکری علیہ الصلوۃ والسلام نہیں؟
کیا ابوحمزہ ثمالی صحابی امام زین العابدین نہیں تھے؟ کیا وہ آج سے تیرہ سو سال پہلے فوت نہیں ہوئے؟
کیا ملا فیض کاشانی، باقر مجلسی اور دیگر مولفین و مفسرین آج کے نوجوان ہیں یا آج سے کئی سو سال پہلے فوت ہو چکے
افسوس! کہ ملاں کے فتووں نے آپ کی عقل بند کر دی ہے
آپ دیکھ کر بھی سنت رسول کے منکر ہیں
کیا نماذ با جماعت میں صرف مولا علی ہوتے تھے اگر اور صحابہ بھی ہوتے تھے تو لفظ چھپانا کہاں سے أ گیا جبکہ سارے صحابہ سن رہے تھے
شہادت ثالثہ والی نماز کنجروں اور مراثیوں والی نماز ہے
شیعہ اثناء عشری کے ہاں کوٸی ایسی نماز سرے سے ہے ہی نہیں شیعہ کی نماز وہ ہی نماز ہے جو تیرہ سو سال سے پڑھی جا رہی ہے
اپنا منہ سنبھال کر بات کرو... نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا شہادت ثالثہ یعنی ولایت علی کی گواہی دینا آپ کی مستند کتب سے دکھا دیا ہے تو آپ کیسے اسے کنجروں والی نماز کہتے ہو
ہرگز جائز نہیں بلکہ حرام ہے ۔
کسی ایک روایت میں قول معصوم سے دکھلاؤ کہ حرام ہے
@@mubaligh_e_azam_mission اول تو یہ کہ انسان معصوم ہوہی نہیں سکتا دوئم یہ کہ جو کچھ رسول اللہ کے زمانے حکم تھا وہی درست ہے بڑھا نا یا کم کرنا بدعت ہے ،چاہے اذان اقامہ میں ہو یا تشھد میں حرام ہے ،غلو کرنا حرام ہے ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نماز میں ولایت علی کی گواہی دینا ویڈیو میں حوالہ جات کے ساتھ ثابت کیا گیا ہے
مبلغ اعظم صاحب کی تصویر بھی لگا رکھی ہے اس کے لگانے کا کیا فائدہ اگر ان کا اس بارے کوئی بیان سامنے نہیں لانا تھا
سرگودھا کا مسلی ایک علامہ فاضل حسین علوی صاحب کا مقابلہ نا کر سکا اور اپنے جیسوں کے سامنے بیٹھ کر ایسی باتیں کرتا تھا
مسلی فاضل علوی تھا جو جاہل عالم بنا ہؤا تھا
Bai plzz y bt smjny ki as bt ko smjo